Death of 11 Troops in Swat: Pakistan’s Armed Forces are not a Fuel for US Crusade
Monday, 18th Jumadi-ul-Awwal 1439 AH | 05/02/2018 CE | No: PR18007 |
Press Release
Death of 11 Troops in Swat: Pakistan’s Armed Forces are not a Fuel for US Crusade
Attacks on Pakistan’s Armed Forces are intended to compel
them to Continue Fighting US War
Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan strongly condemns the attack on Pakistan’s armed forces in Swat on 3 February 2018. May Allah (swt) grant mercy upon the departing souls of the soldiers and the officer. Pakistan’s rulers have allowed America’s CIA, FBI and private military networks to roam freely in Pakistan, including its most sensitive areas. Our troops were not passing through an ordinary road exposed to attacks, instead they were inside an army unit area. So, indeed, how did suicide bombers manage to get inside?
The reality is that America is facing severe humiliation at the hands of sincere Afghan mujahideen in Afghanistan. US forces do not have the vigor and courage to face sincere mujahideen so Washington wants to compel the armed forces of Pakistan to do more for the protection of US troops in Afghanistan. Thus, an old method has been revived, that of attacks on Pakistan’s armed forces, responsibility for which are claimed by shadowy organizations. This is all to compel Pakistan’s armed forces to conduct operations against the sincere mujahideen, under the guise of fighting these shadowy organizations. Thus, our armed forces are being prodded and forced to become fuel for the US crusade.
It is not for the sincere officers to be deceived by this old ploy, such that they sacrifice their lives for the protection of cowardly US soldiers. Abu Hurairah (ra) narrated that RasulAllah (saaw) said,
لاَ يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ
“A believer is not bitten from the same hole twice” [Bukhari/Muslim].
So, O Muslims in Pakistan’s Armed Forces, you must wholly reject the traitors in your leadership that speak on behalf of the US. You must not allow your sacred blood to be used as fuel for this US crusade anymore. Moreover, the real cause of instability and chaos in our region is the US presence and unless and until it is not removed from the region, our blood will continue to be spilled unnecessarily. Pressure from Afghan mujahideen has forced the US in to pleading for negotiations. So consider, dear brothers, if the US supply line were to be severed now, with Pakistan’s armed forces and intelligence agencies supporting the mujahideen in the same manner as they did against Soviet Russia, ejection of the US in humiliation from the region is a guaranteed outcome, InshaaAllah .
However, the current political and military leadership will not allow Pakistan’s Armed Forces to deliver the US a blow that is required. Therefore it is the duty of Pakistan’s Armed Forces to extend Nussrah to Hizb ut Tahrir for re-establishing the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood. Then the Khaleefah Rashid will sever the US supply line, close the US embassy and consulates, expel the US intelligence and private military and order Pakistan’s Armed Forces to extend full cooperation to sincere Mujahideen. And those are just the first steps for our officers in Pakistan’s Armed Forces to earn the unique honor of forcing the retreat of two superpowers of an era.
So O Officers of Pakistan’s Armed Forces! Come forward for the pleasure of Allah swt, to secure victory in this world and success in the Hereafter, rescuing the Ummah from chaos and insecurity through the blessings of the implementation of Islam.
وَلاَ تَهِنُوا وَلاَ تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الأَعْلَوْنَ إِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِينَ
“So do not become weak (against your enemy), nor be sad, and you will be superior (in victory) if you are indeed (true) believers.”
[Surah Aali Imran 3:139]
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سوات میں 11 فوجیوں کی موت: افواج پاکستان کو امریکی صلیبی جنگ کا ایندھن بننے سے روکو
افواج پاکستان پر حملوں کا مقصد انہیں امریکہ کی جنگ لڑتے رہنے پر مجبور کرنا ہے
حزب التحریر ولایہ پاکستان ، 3 فروری 2018 کو سوات میں افواج پاکستان پرہونے والے حملے کی شدیدمذمت کرتی ہے اور جاں بحق ہونے والے افسر اور سپاہیوں کی مغفرت کی دعا کرتی ہے۔ پاکستان کے حکمرانوں نے امریکی سی۔آئی۔آے، ایف۔بی۔آئی اور نجی فوجی نیٹ ورکس کو حساس علاقوں سمیت پورے پاکستان میں دندناتے پھرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔ ہمارے فوجی کسی عام سڑک سے گزر نہیں رہے تھے کہ کوئی بھی راہ چلتا اُن پر حملہ کردے بلکہ وہ تو ایک آرمی یونٹ کے اندر تھے تو پھر کیسے ایک خودکش حملہ آور اندر داخل ہوگیا؟
حقیقت یہ ہے کہ افغانستان میں امریکہ کو مخلص مجاہدین کے ہاتھوں شدید ہزیمت اور رسوائی کا سامنا ہے۔ امریکہ مخلص مجاہدین کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں رکھتا اسی لیےاپنی افواج کے تحفظ کے لیے افواج پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کررہا ہے ۔ لہٰذا پاکستان کی مدد حاصل کرنے کے لیے ایک بار پھر امریکہ کی طرف سے وہی پرانہ سازشی طریقہ اختیار کیا گیا ہے کہ افواج پاکستان پر حملے کرائے جائیں اور پھر ان حملوں کی ذمہ داری ایسی تنظیمیں قبول کرلیں جن کی حقیقت سب پر واضح نہیں ۔ یہ سب کچھ اس لیے کیا جاتا ہے تا کہ افواج پاکستان ان تنظیموں سے لڑنے کے نام پر مخلص مجاہدین کے خلاف آپریشنز کریں۔اور اس طرح ہماری افواج کو امریکی جنگ کا ایندھن بننے پر مجبور کیا جاتا ہے ۔
اب افواج پاکستان میں موجودمخلص افسران کو ان پرانے سازشی طریقوں کے دھوکے میں نہیں آنا چاہیےکہ وہ بزدل امریکی فوجیوں کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کریں۔ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا،
لاَ يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ
” مومن ایک سوراخ سے دو بار ڈسا نہیں جاسکتا“(بخاری/مسلم)۔
تو اے افواج پاکستان میں موجود مسلمانوں آپ اپنی قیادت میں موجود غداروں کو مسترد کردیں جو امریکہ کی زبان بولتے ہیں۔ خطے میں بد امنی کی اصل وجہ امریکہ کی موجودگی ہے اور جب تک اس کو خطے سے بے دخل نہیں کیاجا تا ہمارا خون ایسے ہی بہتا رہے گا۔ افغان مجاہدین نے امریکہ کوہزاروں چھوٹے چھوٹے زخم لگا کر نڈھال کردیا ہے اور امریکہ اب مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے۔ تو اے بھائیوں اگر اس وقت امریکہ کی سپلائی لائن کاٹ دی جائے اور افواج پاکستان اور اس کی انٹیلی جنس ایجنسیاں مخلص مجاہدین کا ویسے ہی ساتھ دیں جیسا کہ انہوں نے سوویت روس کے خلاف دیا تھا تو امریکہ کی ذلت و رسوائی کے ساتھ خطے سے بے دخلی یقینی امر ہے، انشاء اللہ۔
لیکن موجودہ سیاسی و فوجی قیادت کبھی بھی افواج پاکستان کو امریکہ کے خلاف آخری وار کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ لہٰذا فواج پاکستان پر لازم ہے کہ نبوت کے طریقے پرخلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں ۔ اس کے بعد خلیفہ راشد امریکہ کی سپلائی لائن کاٹ دے گا، امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کو بند کردے گا، امریکی سرکاری وغیر سرکاری انٹیلی جنس ایجنسیوں کو ملک بدر کرے گا اور افواج ِ پاکستان کو مخلص مجاہدین کی مکمل مدد کرنے کا حکم دے گا۔ یہ وہ چند اقدامات ہیں جس کے بعد افواجِ پاکستان کے پاس یہ منفرداعزاز ہوگا کہ اس فوج نے اپنے وقت کی دو سپر پاورز کے غرور کو خاک میں ملادیا ۔
تو اے افواج پاکستان کے افسران! آگے بڑھیں اور اسلام کے نفاذ کے ذریعےاپنے رب کی خوشنودی اور دنیا وآخرت میں عزت و کامیابی حاصل کریں اور اپنی امت کو ہلاکت اس گڑھے سے نکال لیں جس میں وہ پھنسی ہوئی ہے۔
وَلاَ تَهِنُوا وَلاَ تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الأَعْلَوْنَ إِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِينَ
”تم نہ سستی کرو اور نہ غمگین ہو، تم ہی غالب رہو گے اگر ایمان والے ہو“ (آل عمران:139)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس