Opening of Makkah 20 Ramadhan, 8 AH
بسم الله الرحمن الرحيم
20 Ramadhan
Opening of Makkah 20 Ramadhan, 8 AH
The great victory for Muslims was the conquest of Makkah,the largest stronghold of the Kufaar at the time which was in Ramadhan in the eighth year of Hijrah, after Quraish broke the Treaty of Hudaybiah with the Muslims, where she helped the tribe of Bakr in its war against the Khuza’a tribe. Quraish then sent Abu Sufyan to Madinah to renew the peace treaty, increasing its duration, with the Prophet (saw) but he failed to do so, and returned to Makkah empty-handed. He then left again when he approached the army of Makkah, but he could not do anything, then he accepted Islam and returned to Makkah to warn Quraish of the Muslim resistance.Allah (swt) says,
إنَّا لَنَنصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ يَقُومُ الْأَشْهَادُ
“We will, without doubt, help Our apostles and those who believe, (Both) In This world’s life and on the Day when the witnesses will stand forth”[Surah Ghaafir 40/51]
فتح مکہ
ایک بڑی عظیم الشان کامیابی فتح مکہ کی تھی جو ان دنوں شرک کاسب سے بڑا مرکز تھا ۔ یہ فتح بھی رمضان 8 ہجری میں ہوئی جب قُریش نے قبیلہ بکر کی بنی خزاعہ کےساتھ لڑائی میں معاونت کرکے صلح حدیبیہ کی خلاف ورزی کی جو مسلمانوں اور قریش کے درمیانہوئی تھی۔ قریش نے ابوسفیان کو مدینہ بھیج دیا تاکہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ کئے گئے صلح معاہدہ کی تجدید کرےاور صلح کی مدت میں توسیع کروائے مگر اسے ناکامی ہوئی اور مکہ واپس آگیا اور جب مسلمانوں کا لشکر مکہ کے قریب آیا تو دوبارہ نکل کھڑا ہوا لیکن کچھ نہ کرسکا پھر اسلام قبول کر لیا اور قریش کو یہ بتانے کیلئے واپس مکہ آگیا کہ مسلمانوں کے ساتھ مقابلہ نہ کریں۔اللہ سبحانہ تعالیٰ فرماتے ہیں
(إنَّا لَنَنصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ يَقُومُ الْأَشْهَادُ)
” یقین رکھو کہ ہم اپنے پیغمبروں اور ایمان لانے والوں کی دنیوی زندگی میں بھی کی مدد کرتے ہیں اور اس دن بھی جب گواہی دینے والے کھڑے ہوں گے”
(المؤمن : 51)۔
حزب التحریر ولایہ پاکستان