Home / Comments  / Articles  / Abolition of Oppressive Taxation

Abolition of Oppressive Taxation

بسم الله الرحمن الرحيم

28 Ramadhan

Abolition of Oppressive Taxation

Under the capitalist system, citizens face a great burden of taxation. Income tax eats into the people’s salaries, general sales tax makes buying essential food and medicine a burden whilst taxation on fuel and energy chokes industrial and agricultural production. Islam is free of cruel taxes like GST and income tax. RasulAllah (saaw) said:

لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ صَاحِبُ مَكْسٍ
“The collector of taxes will not enter heaven” (Ahmad).


Instead, Islam has its own unique system of revenue collection, including revenue from public properties, such as gas, and agricultural production, such as kharaj, and industrial manufacture through Zakah on goods. So, the Khilafah will be able to generate large revenues whilst encouraging vigorous economic activity.

Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan

www.hizb-ut-tahrir.info/ur/

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

28 رمضان

موجودہ خلافت ان ظلمانہ ٹیکسوں کا خاتمہ کرے گی جن کے بوجھ تلے پاکستان کے عوام پس رہے ہیں 

پاکستان کے عوام ظالمانہ ٹیکسوں کے بوجھ تلے پس رہے ہیں۔ انکم ٹیکس ان کی تنخواہیں کھا لیتا ہے، جنرل سیلز ٹیکس کھانے پینے اور ادویات جیسی ضروری اشیا کی خرید کو مشکل بنا دیتا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے کہنے پر ایندھن اور توانائی کے ذرائع پر بھاری ٹیکس عائد کر رہا ہے جس نے پاکستان کی صنعتی پیداوار اور بین الاقوامی منڈی میں دوسرے ممالک کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ پاکستان میں ایک کسان کو حکومت کی طرف سے زرعی سہولیات مہیا کرنے کی بجائے زرعی ادویات اور کھادوں پر ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں غریب کسان کے لیے زراعت کو ذریعہ آمدن کے طور پر برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔ اسلامی ریاست میں ایسے ظالمانہ ٹیکسوں کی بالکل اجازت نہیں ہو گی۔ اور نہ ہی خلافت میں کورٹ فیس، محصول چنگی، ٹول ٹیکس جیسے ٹیکس عائد کیے جائیں گے۔ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:

(( لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ صَاحِبُ مَكْسٍ))
“ٹیکس لینے والا جنت میں نہیں جائے گا” (ابو داؤد)۔

حزب التحریر ولایہ پاکستان