Only Through the Khilafah on the Method of the Prophethood Will We Defend the Honor of the Prophet …
Monday, 16th Dhul Hijjah 1439 AH | 27/08/2018 CE | No: PR18056 |
Press Release
Only Through the Khilafah on the Method of the Prophethood Will We Defend the Honor of the Prophet by the Strength of Our Armed Forces, such That the Evil Tongues and Hands will Fall Still
The good Muslims in Pakistan have mobilized in protest over a cartoon competition desecrating the Prophet Muhammad (saw) in the Netherlands, whose winners are to be announced in the high-security PVV offices in The Hague parliamentary complex in November 2018. As for the rulers of Muslims collectively, who command over three million willing and able troops, they will never use the necessary threat of force to scare the shayateen away from the blasphemers and their “freedom of expression” supporters, from the governments of the West. Their toothless Organization of Islamic Cooperation (OIC) awoke from its slumber on 24 July 2018 to issue its customary condemnation and protest. As for Pakistan’s rulers specifically, who command the world’s most capable Muslim Armed Forces, on 20 August 2018, their Foreign Office announced condemnation and a commitment to raise the issue again with the slumbering OIC.
Even in the weakest period of the Khilafah (Caliphate), the threat of its Armed Forces was enough to ensure that the evil tongues and hands fell still. Twenty years prior to the destruction of the Khilafah, a play was being staged in France and Britain defaming RasulAllah (saaw). When the Khalifah, Sultan Abdul Hamid II, was informed of the play, his ambassador warned France which promptly stopped the play. Then, when the evil tongues and hands went to Britain, the same warning was issued by the Khilafah to Britain. However, Britain’s reply was that the tickets were sold out, and banning the play would be an infringement on the “freedom” of its citizens. So the Khaleefah simply declared, “I will issue an edict to the Islamic Ummah declaring that Britain is attacking and insulting our Prophet. I will declare Jihad…” Upon receiving this threat of mobilization of the Khilafah’s Armed Forces, the claim for “freedom of expression” was quickly forgotten, and the performance quickly stopped.
So, O Muslims of Pakistan, is it not now clear that you must strive with Hizb ut Tahrir for the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood, so that we will defend the Prophet’s honor by the strength of our Armed Forces? As for you, O Muslims of Pakistan’s Armed Forces, it is now clear that you must grant Nussrah to Hizb ut Tahrir, so that finally a Khaleefah Rashid will use the threat of your fire, blood and steel to scare the Shayateen away from those who harm Islam and its sanctities. Allah swt said,
إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُهِينًا
“Those who harm Allah and His Messenger – Allah has cursed them in this World and in the Hereafter, and has prepared for them a humiliating Punishment“ [Al-Ahzab: 57]
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
صرف نبوت کے طریقے پر قائم خلافت ہی رسول اللہﷺ کی ناموس کا دفاع
ہماری افواج کے ذریعے کرے گی اور شیطانی ہاتھوں اورزبانوں کو کاٹ ڈالے گی
پاکستان کے مخلص مسلمان ہالینڈ میں ہونے والے توہین رسالت پر مبنی کارٹونوں کےمقابلے کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں۔ اس شیطانی مقابلے کے فاتحین کا اعلان نومبر 2018 میں ہیگ پارلیمنٹ آفس کے ہائی سکیورٹی پی وی وی آفس میں کیا جائے گا۔ مسلمان تو اس شیطانی مقابلے کے خلاف سڑکوں پر ہیں لیکن ان پر مسلط حکمران ،جن کے پاس اجتماعی طور پر تیس لاکھ باصلاحیت اور لڑنے کے لیے تیار فوج کی کمانڈ ہے، کبھی بھی اس فوجی قوت کے استعمال کی دھمکی تک نہیں دیں گے تا کہ توہین رسالت کرنے والوں اور “آزادی رائے” کی حمایت کرنے والی شیطانی مغربی حکومتوں کو خوفزدہ کر کے اس شیطانی عمل سے باز رکھیں۔ ان حکمرانوں کی لاغر اور زبانی جمع خرچ کی تنظیم اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی) بھی 24جولائی 2018 کو نیند سے بیدار ہوئی تا کہ اپنے وہی پرانے روایتی مذمتی بیانات اور مطالبات جاری کردے۔ اور جہاں تک پاکستان کے حکمرانوں کا تعلق ہے، جن کی کمانڈ میں دنیا کی سب سے قابل اور باصلاحیت مسلم فوج ہے ، ان کی وزارت خارجہ نے 20 اگست 2018 کو مذمت کا بیان جاری کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ اس مسئلے کوایک بارپھر فالج زدہ او آئی سی کے فورم پر اٹھائیں گے۔
جب خلافت اپنے کمزور ترین دور سے گزر رہی تھی،تو اُس وقت بھی اس کی افواج کی پیش قدمی کا اعلان اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کافی ہوتا تھا کہ شیطانی زبانیں اور ہاتھ اپنے شیطانی عمل سے رک جائیں۔ خلافت کے خاتمے سے بیس سال قبل فرانس اور برطانیہ میں ایک ڈرامہ پیش کیا گیا جس میں رسول اللہ ﷺ کی توہین کی گئی۔ جب خلیفہ سلطان عبدالحمید دوئم کو اس کے متعلق بتایا گیا تو ان کے سفیر نے فرانس کو خبردار کیا جس کے جواب میں فرانس نے وہ ڈرامہ فوراً بند کردیا ۔ اس کے بعد شیطانی ہاتھ اور زبانیں برطانیہ گئیں ، تو فرانس کی طرح برطانیہ کو بھی خلیفہ کی جانب سے خبردار کیا گیا۔ برطانیہ نے جواب دیا کہ ڈرامے کی ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں اور ڈرامے کوبند کرنا اس کے شہریوں کی “آزادی رائے” پر قدغن کے مترادف ہو گا۔ لہٰذا خلیفہ نے صاف اور سیدھا اعلان کیا، “میں اسلامی امت کے نام ایک فتوی جاری کروں گا جس میں اعلان کیا جائے گا کہ برطانیہ نے ہمارے نبی ﷺ پر حملہ کیا ہے اور ان کی توہین کی ہے۔ میں جہاد کا اعلان کروں گا۔۔۔۔”۔ خلافت کی افواج کے حرکت میں آنے کی دھمکی کاملنا تھا کہ برطانیہ “آزادی رائے” کا نعرہ فوراً بھول گیا اور ڈرامے کو فوری طور پر بند کردیا ۔
لہٰذا ، اے پاکستان کےمسلمانوں، کیا یہ بات اب واضح نہیں ہو چکی کہ آپ کو لازمی طور پر حزب التحریر کے ساتھ مل کر نبوت کے طریقے پر خلافت کے دوبارہ قیام کی جدوجہد کرنی چاہیے تا کہ ہم نبوت و رسالت کا تحفظ اپنی افواج کے ذریعے کرسکیں؟اے افواج پاکستان میں موجودمسلمانوں! جہاں تک آپ کا تعلق ہے، یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ آپ کو لازمی حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کرنی ہے تا کہ خلیفہ راشد آپ کی قوت و صلاحیت کو ان شیاطین کوماربھگانے کے لیے استعمال کرے جو اسلام اور اس کی حرمات پر حملے کرنے کے درپے ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا ،
إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُهِينًا
“جو لوگ اللہ اور اس کے پیغمبر کو رنج پہنچاتے ہیں ان پر اللہ دنیا اور آخرت میں لعنت کرتا ہے اور ان کے لئے اس نے ذلیل کرنے والا عذاب تیار کر رکھا ہے”(الاحزاب:57)۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس