خلافت کا خاتمہ اس کے دوبارہ قیام کا مطالبہ کرتا ہے
اعلامیہ: 3 مارچ 1924ء بمطابق 28 رجب 1342ھ کو سقوطِ خلافت کے حوالے سے حزب التحریر ولایہ پاکستان نے اس اعلامیہ کی اشاعت کی۔ یہ اعلامیہ ہمارے اس دین میں خلافت کی مرکزیت اور تمام امت کے لئے اس کی اہمیت کے حوالے سے ہم سب کے لئے ایک یاد دہانی ہے۔ یہ اعلامیہ برصغیر ہندوستان میں خلافت کے حوالے سے ہمارے آباؤ اجداد کی طرف سے کی جانے والی جدوجہد اورآج ہمارے درمیان خلافت کی بحالی کے آثار سے پُر ہے۔ یہ ایسے وقت میں مسلمانوں کو اسلام کے لئے اُٹھ کھڑا ہونے کے لئے ایک پکار ہے جبکہ یہ امت اپنی خلافت کے لئے بیدار ہو رہی ہے۔
اردو میں ڈاؤن لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں
انگریزی میں ڈاؤن لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں