Wednesday, 3rd Safar 1440 AH | 02/10/2019 CE | No: 1441/06 |
Press Release
By Inviting Manmohan Singh to Kartarupur Border’s Opening Ceremony,
the Bajwa-Imran Regime Proves Again that Alliance with Trump and Modi is Above All Else
At a critical juncture when today’s Raja Dahir has taken the Muslims of Kashmir hostage for almost two months, with India’s Army Chief, General Bapan Rawat, threatening to cross the Line of Control into Azad (Liberated) Kashmir, when almost every other day Muslim civilians and soldiers are martyred on the LoC, due to the indiscriminate firing and mortar shelling by the Indian Army, while the need of the hour is let loose our Muhammad Bin Qasim’s in the armed forces so that they could liberate the oppressed Muslims of the Indian Occupied Kashmir, the Bajwa-Imran regime showed its true face by crossing every limit of treachery by inviting the ex-Indian Prime Minister, Manmohan Singh, to the opening ceremony of Kartarpur Border. The Bajwa-Imran regime is hypocritical when faced with India’s relentless aggression. Disregarding the demand of the Ummah to immediately mobilize our noble Muslim army, the regime merely undertakes cosmetic actions, such as standing in solidarity for thirty minutes or acting as a news reporter “updating” the so-called “international community” with news of the horrific oppression that has been unleashed on the Muslims of Occupied Kashmir. They embark on “news casting” as if the so called champions of the “international community” themselves are not involved in similar crimes against Muslims elsewhere, or are unaware of Indian atrocities!
The regime commands a world standard nuclear stock pile and sixth largest army, which yearns for martyrdom, yet it creates new standard in their subservience to their masters Trump and Modi. Instead of any substantial action for the liberation of Muslims, the regime undertook toothless maneuvers, as if to reassure Trump and Modi that the actions are only done to pacify the angry public, domestically. The regime dilly-dallied over its announced closure of airspace to India and did nothing to close down Indian embassy operations. At the same time, the treacherous regime has started a whispering campaign to plead inaction through economic woes. Whilst the Bajwa-Imran regime hides behind poverty, across the western border, the Afghan resistance in Afghanistan, whose GDP is less than a tenth of Pakistan’s, has brought it the US to its knees, even though its GDP is over 19 trillion dollars. The subservience to Trump and Modi has not only led the regime to clearly disobey the commands of Allah (swt) and His Messenger (saaw), its weak response has become a security risk to the ‘strategic national interest.’ The Kashmir issue is not merely a human rights issue nor it is just about the imposed curfew, it is like a dagger plunged in the heart of the Islamic Ummah. The regime is forsaking the Akhira by upholding alliance with the Hindu mushrikeen and crusaders.
The sincere officers in Pakistan’s armed forces must step forward at once to give Nussrah (Material Support) to Hizb ut-Tahrir. The Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood, will unleash the lions of the armed forces of Pakistan to finally rescue the Muslims. Allah (swt) has said:
اَلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِۚ وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِ الطَّاغُوۡتِ فَقَاتِلُوۡۤا اَوۡلِيَآءَ الشَّيۡطٰنِۚ اِنَّ كَيۡدَ الشَّيۡطٰنِ كَانَ ضَعِيۡفًا
“Those who believe, fight in the Cause of Allâh, and those who disbelieve, fight in the cause of Tâghût (Kufr Authority). So fight you against the friends of Shaitân (Satan); Ever feeble indeed is the plot of Shaitân (Satan).” [Surah An-Nisa 4:76]
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پریس ریلیز
`منموہن سنگھ کو کرتارپور بارڈر کے افتتاح کی دعوت: ب
اجوہ عمران حکومت نے ثابت کر دیا ہے کہ ان کیلئے ٹرمپ اور مودی کی یاری ہر چیز پر بھاری ہے
ایک ایسے وقت میں جب آج کے راجہ داہر نے صیہونیوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کشمیر میں مسلمانوں کو تقریباً 60 دن سے یرغمال بنا کر ایک بہت بڑی جیل میں بند کر رکھا ہے اور ہندو ریاست کا آرمی چیف جنرل بپن راوت لائن آف کنٹرول پار کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے، اور آئے روز لائن آف کنٹرول پر بمباری کے ذریعے عام مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ہمارے فوجی جوانوں کو شہید کر رہا ہے، اور ایک ایسے وقت میں جب افواج پاکستان کےمحمد بن قاسموں کو کھلا چھوڑنے کی ضرورت ہے تاکہ مظلوم، بےبس اور مجبور مسلمانوں کو آج کے راجہ داہر کے چنگل سے نجات دلائی جا سکے، باجوہ عمران حکومت نے ڈھٹائی اور بے شرمی کی ہرحد پار کرتے ہوئے سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کو کرتارپور بارڈر کے افتتاح کی دعوت دے دی ہے۔
باجوہ عمران حکومت مسلسل جاری بھارتی جارحیت کے سامنے ایک دوغلے اور منافقانہ طرزعمل کا اظہار کر رہی ہے۔ امت کی جانب سے افواج پاکستان کو حرکت میں لانے کے مطالبوں کے جواب میں یہ حکمران کبھی آدھا گھنٹے کھڑے ہونے کے ذریعے کشمیر کی آزادی ”مہم“ کا اعلان کرتے ہیں اور کبھی ٹی وی رپورٹروں کی مانند اس نام نہاد عالمی برادری کو بھارتی مظالم سے ”آگہی“ کرنے کا ناٹک کرتے ہیں جیسے کہ یہ مغربی ممالک ہندو ریاست کی طرح خود مسلمانوں پر اس طرح کے مظالم ڈھانے میں ملوث نہیں یا ان سب مظالم سے بےخبر ہیں!!! یہ حکمران دنیا کی تیسری بڑی ایٹمی قوت اور جذبہ شہادت سے لبریز چھٹی بڑی فوج کے مالک ہونے کے باوجود ٹرمپ اور مودی کی یاری میں ہندو ریاست کے سامنے جھکتے اور بچھتے چلے جا رہے ہیں۔کشمیر کی آزادی کے اصل اقدامات تو درکنار، انھوں نے تو کمزور درجے کے اقدامات بھی جان بوجھ کر ایسے پھسپسے انداز میں کئے تاکہ ٹرمپ اور مودی کو یہ پیغام دیا جا سکے کہ ہم عوام کے شدید دباؤ میں چند چھوٹے موٹے اقدامات انتہائی مجبوری میں کر رہے ہیں۔ ان حکمرانوں نے نہ تو ہوائی بندش کے اقدامات کے اعلان پر عمل درآمد کیا، اور نہ ہی عملاً بھارت کے سفارت خانے کے آپریشن بند کرائے۔ اس کے ساتھ ہی یہ حکمران کمزور معیشت کی ‘سرگوشیوں کی مہم ‘کے ذریعے اپنی بےغیرتی کا جواز پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ پاکستان کے مغربی بارڈر کے پار یہ دیکھا سکتا ہے کہ افغان مزاحمت نے پاکستان کے سویں حصے سے بھی کم اکانومی رکھنے کے باوجود 210 کھرب ڈالر کی اکانومی رکھنے والے امریکہ کو گھٹنوں کے بل گرا دیا ہے۔ ٹرمپ اور مودی کی محبت میں ان حکمرانوں نے صرف اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات کو ہی پس پشت نہیں پھینکا بلکہ یہ “کلیدی قومی مفادات” کیلئے بھی سیکیوریٹی رسک بن چکے ہیں۔
کشمیر کا مسئلہ محض انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کرفیو کا مسئلہ نہیں ہے، بلکہ یہ امت کے سینے میں پیوست ایک خنجر کی مانند ہے جس سے خون رس رہا ہے۔ یہ حکمران اپنی آخرت کی قیمت پر مشرک ہندووں اور صلیبی کافروں کے ساتھ اپنی یاری نبھا رہے ہیں۔ افواج پاکستان کے مخلص افسروں کو آگے بڑھ کر حزب التحریر کو نصرہ فراہم کرنی چائیے تاکہ افواج پاکستان کی راہ تکتے کشمیریوں کی مدد کومحمد بن قاسم بھیج کر انھیں آج کے راجہ داہر کے چنگل سے نجات دلائی جاسکے!!! اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
الَّذِينَ آمَنُوا يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۖ وَالَّذِينَ كَفَرُوا يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ الطَّاغُوتِ فَقَاتِلُوا أَوْلِيَاءَ الشَّيْطَانِ ۖ إِنَّ كَيْدَ الشَّيْطَانِ كَانَ ضَعِيفًا
”جو مومن ہیں وہ تو اللہ کے لئے لڑتے ہیں اور جو کافر ہیں وہ بتوں کے لئے لڑتے ہیں سو تم شیطان کے مددگاروں سے لڑو۔ (اور ڈرو مت) کیونکہ شیطان کا داؤ بودا ہوتا ہے“(النساء 4:76)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس