Saturday, 13th Safar 1440 AH | 12/10/2019 CE | No: 1441/10 |
Press Release
Are Muslim Armies only to be exploited in Support of US Projects and Agents?
Is it not Time to launch them in the Path of Allah (swt) to Liberate Al-Aqsa and Kashmir?
On 11 October 2019, Imran Khan phoned the ruler of Turkey in support of his military operations in Syria, which have unleashed new trials upon its long suffering Muslims, with tens of thousands fleeing their homes, as they gaze upwards in horror at fire and steel raining down from the skies. Thus, Imran Khan supported Erdogan as he rescues the collapsing US agent regime in Syria, using the Kurdish issue as a cover. Just like America’s war in Pakistan’s tribal areas and the war of the Saudi US agent king in Yemen, Erdogan’s war is allegedly against a group, but is actually against the Muslims altogether, who will now have to raise the funerals of their dead loved ones in huge numbers, whilst shaking their fists at the sky in frustrated fury. And this wicked war is even though RasulAllah (saaw) said,
«قَتْلُ الْمُؤْمِنِ أَعْظَمُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ زَوَالِ الدُّنْيَا»
“Killing a single believer is more grievous before Allah than the extinction of the whole world.” [An-Nasa’i].
Yet, as Trump’s loyal agent, Imran extended support to Erdogan’s new war, as the collapse of the tyrant Bashar will be a strong blow to US plans for the region.
O Muslims of Pakistan!
Is it not high time that it is our enemies that flee in terror, as fire and steel is unleashed upon them by our noble and capable armed forces? Enough of rulers that praise open war against Muslims, but declare that war is not even an option when our ravaging enemies fall upon the body of the Islamic Ummah! It is indeed painful that Muslim armed forces are only deployed to extend the rule of treacherous US agents and the reach of destructive US plans, whilst the cries of the Muslims of Occupied Kashmir and Palestine are met with speeches, standing protests and human chains. This is even though Allah (swt) said,
﴿وَمَا لَكُمْ لاَ تُقَاتِلُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ وَٱلْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ ٱلرِّجَالِ وَٱلنِّسَآءِ وَٱلْوِلْدَانِ﴾
“And what is wrong with you that you fight not in the Cause of Allah, and for those weak, ill-treated and oppressed among men, women, and children.” [Surah An-Nisa: 4:75.].
So, have we not seen enough of the current rulers to know that our only hope lies in directly calling those who have the capability to change our miserable situation? It is upon us all now to call upon our noble fathers, brothers and sons in the armed forces to breaks the chains that restrain them from the pursuit of victory and martyrdom in Occupied Kashmir and Palestine. Let them now extend their Nussrah for the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood, so that finally occupied lands shake with the marching of the liberating sons of Salah ud Din (rh). Allah (swt) said,
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ قَاتِلُواْ الَّذِينَ يَلُونَكُم مِّنَ الْكُفَّارِ وَلْيَجِدُوا فِيكُمْ غِلْظَةً وَاعْلَمُواْ أَنَّ اللّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ﴾
“O you who believe! Fight the Unbelievers who gird you about, and let them find firmness in you: and know that Allah is with those who fear Him.” [Surah at-Tawbah 9: 123]
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پریس ریلیز
کیا مسلم افواج کو صرف امریکی منصوبوں اور امریکی ایجنٹوں کی مدد کیلئے ہی استعمال کیا جاتا رہے گا؟
کیا وقت نہیں آگیا کہ انہیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی راہ میں مسجد الاقصی اورمقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے حرکت میں لایا جائے؟
11 اکتوبر 2019 کو عمران خان نے ترکی کے حکمران کو فون کیا اور شام میں اس کی فوجی مہم کی حمایت کا اعلان کیا جس کے نتیجے میں وہاں کے مسلمانوں پر مصائب کی نئی لہر شروع ہو جائے گی جو کہ پہلے ہی کئی سال سے جنگ کی ہولناکیوں کا سامنا کررہے ہیں۔ اس فوجی آپریشن کی وجہ سے شام کےمسلمان ہزاروں کی تعداد میں اپنے گھر بار اس حالت میں چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ ان کے سروں پر آسمان سے لوہے اور بارود کی بارش ہو رہی ہے۔عمران خان نے اردگان کی حمایت کا اعلان ایک ایسے وقت میں کیا جب وہ شام میں امریکی ایجنٹ بشار الاسد کی گرتی ہوئی حکومت کو بچانے کیلئے ترک مسلم افواج کو حرکت دے رہا ہے اگرچہ بظاہر وہ اسے کردوں کے خلاف آپریشن کے پردے میں چھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاکستانی قبائل میں ہونے والے امریکی جنگ اور یمن میں امریکی ایجنٹ سعودی بادشاہ کی جانب سے مسلط جنگ کی مانند اردگان بھی اسے ایک گروہ کے خلاف آپریشن قرار دے رہا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ جنگ بھی شامی مسلمانوں کے خلاف ہے جن کو اب اپنے ہی مسلمان بھائیوں کے ہاتھوں سینکڑوں جنازے اٹھانے پڑیں گے، جبکہ وہ آسمان کی جانب غصہ و پریشانی میں ہاتھ اٹھا اٹھا کر حکمرانوں کو بددعائیں دیں گے۔ ان حکمرانوں نے رسول اللہﷺ کی امت کے خلاف جنگ چھیڑ دی ہے جبکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا،
قَتْلُ الْمُؤْمِنِ أَعْظَمُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ زَوَالِ الدُّنْيَا
“ایک مسلمان کا (ناحق) قتل اللہ تعالیٰ کے نزدیک تمام دنیا کے ختم ہونے سے کہیں زیادہ شدید امرہے “(النسائی) ۔
لیکن اس کے باوجود ٹرمپ کے وفادار غلام عمران خان نے اردگان کی نئی جنگ میں اس کی حمایت کا اعلان کردیا کیونکہ بشار کی حکومت کا گرنا خطے میں امریکی مفادات کے لیے شدید دھچکہ ثابت ہو گا۔
اے پاکستان کے مسلمانو!
کیا وقت نہیں آگیا کہ اب مسلمانوں کے دشمن ہماری باصلاحیت اور بہادر افواج کے اسلحے کے بھرپور وار سے دہشت زدہ ہو کر بھاگ کھڑے ہوں؟ بہت برداشت کرلیا ایسے حکمرانوں کو ،جو مسلمانوں کے خلاف ہر جنگ کی حمایت میں تو پیش پیش ہوتے ہیں، مسلمانوں کے خلاف آپریشنوں کی تعریف میں رطب اللسان ہوتے ہیں لیکن جب ہمارے دشمن مسلمانوں پر حملہ آور ہوتے ہیں ، ہمارے بھائیوں کو قتل اور ہماری ماؤں بہنوں کی بے حرمتی کرتے ہیں، تو ڈھٹائی سے منہ پھاڑ کر کہتے ہیں کہ جنگ آپشن نہیں ہے۔ دلوں کو خون کے آنسوؤں سے رلانے والی انتہائی تکلیف دہ صورتحال تو یہ ہے کہ ہماری مسلمان افواج کو کھلم کھلا امریکی ایجنٹ غدارحکمرانوں کے اقتدار کو بچانے اور تباہ کن امریکی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے توحرکت میں لایا جاتا ہے لیکن مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کی مدد کی صداؤں کے جواب میں ان کے پاس خالی خولی تقریروں، احتجاج اور انسانی زنجیروں سے بڑھ کر کچھ نہیں ۔ یہ سب کچھ باوجود اس امر کے ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے واضح طور پر فرمایا ہے ،
وَمَا لَكُمْ لاَ تُقَاتِلُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ وَٱلْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ ٱلرِّجَالِ وَٱلنِّسَآءِ وَٱلْوِلْدَانِ
“اور تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اُن بےبس مردوں ، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہیں لڑتے “(النساء 4:75)۔
تو کیا موجودہ حکمرانوں کو بار بار آزما کر ہمیں یہ بات سمجھ نہیں آگئی کہ ہماری واحد امید ان لوگوں کو پکارنے میں ہے جن کے پاس ہماری ذلت آمیز صورتحال کو تبدیل کرنے کی طاقت اور صلاحیت موجود ہے؟ اب ہم پر لازم ہے کہ ہم افواج میں موجود اپنے والد، بھائیوں اور بیٹوں سے یہ مطالبہ کریں کہ وہ اس زنجیر کو کاٹ ڈالیں جس نے انہیں مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں فتح یا شہادت کے حصول سے روک رکھا ہے۔ اور ان سے مطالبہ کریں کہ وہ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے نصرۃ فراہم کریں تا کہ بلا آخر مقبوضہ علاقے صلاح الدین ایوبیؒ کے بیٹوں کے بڑھتے قدموں سے لرز اٹھیں اور وہ آزادہوجائیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ قَاتِلُواْ الَّذِينَ يَلُونَكُم مِّنَ الْكُفَّارِ وَلْيَجِدُوا فِيكُمْ غِلْظَةً وَاعْلَمُواْ أَنَّ اللّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ
” اے اہلِ ایمان! اپنے نزدیک کے (رہنے والے) کافروں سے جنگ کرو اور چاہیئے کہ وہ تم میں سختی پائیں۔ اور جان رکھو کہ اللہ پرہیز گاروں کے ساتھ ہے “(التوبۃ 9:123)۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس