Home / Activism  / Local Activism  / Banners Displayed to Expose Regimes War on Islamic Political Expression

Banners Displayed to Expose Regimes War on Islamic Political Expression

Sunday, 03 Safar 1437 AH                    15/11/2015 CE                     No: PR15085

Press Release

National Action Plan is US Action Plan

Banners Displayed to Expose Regimes War on Islamic Political Expression

Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan displayed large banners over important roads of Karachi, Pakistan’s largest city, home to over twenty million. The banners declared, “The American Sponsored Nation Action Plan is a Plot to Suppress Voices for Islam”.

As the National Action Plan is progressing slowly but steadily, people are becoming more and more aware that it is a US plan to suppress the voices for Islam in Pakistan. To achieve this objective, sincere Ulema and politicians have been abducted and arrested all over country. The rulers are trying to frighten the Muslims of Pakistan, so they abandon their love for Islam and desire for its implementation. An atmosphere of fear has been created, so that the media does not give air-time or print space to sincere politicians and Ulema. Nor does the media dare to report the oppression of the regime committed against the voices for Islam. Now making yet another step in this direction, the rulers have started declaring openly that the future of this country is linked with Kufr liberalism, even though the Muslims of this country want Islam as a rule and authority.

InshaAllah Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan will continue to expose the treacheries committed by the rulers and the coming Khilafah will destroy this American sponsored National Action Plan. And then these rulers will not find anyone who would save them from the wrath of the Ummah when they are bought to trial before the courts of the Khilafah. And the Wrath of Allah (swt) is most severe!

مَثَلُ ٱلَّذِينَ ٱتَّخَذُواْ مِن دُونِ ٱللَّهِ أَوْلِيَآءَ كَمَثَلِ ٱلْعَنكَبُوتِ ٱتَّخَذَتْ بَيْتاً وَإِنَّ أَوْهَنَ ٱلْبُيُوتِ لَبَيْتُ ٱلْعَنكَبُوتِ لَوْ كَانُواْ يَعْلَمُونَ

“The example of those who take allies other than Allah is like that of the spider who takes a home. And indeed, the weakest of homes is the home of the spider, if they only knew” (Al Ankabut:41)

 

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

 

 

نیشنل ایکشن پلان امریکی ایکشن پلان ہے

نیشنل ایکشن پلان کو بے نقاب کرنے کے لئے بینرز آویزہ کر دیے گئے

حزب التحریر ولایہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی اہم شاہراہوں پر بینرز آویزہ کیے۔ ان بینرز پر یہ تحریر تھا: “امریکی ساختہ نیشنل ایکشن پلان اسلام کی آواز کو دبانے کا منصوبہ ہے“۔

جیسے جیسے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد ہو رہا ہے عوام پر یہ بات واضح ہوتی چلی جا رہی ہے کہ یہ ایک امریکی منصوبہ ہے جس کا مقصد پاکستان میں اسلام کی آواز کو دبانا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے ملک بھر میں مخلص علماء اور سیاست دانوں کو اغوا اور گرفتار کیا جا رہا ہے اور پاکستان کے مسلمانوں کو خوفزدہ کر کے انہیں اسلام کی محبت اور اس کے نفاذ کی خواہش سے دستبردار ہونے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔خوف کی ایسی فضاء قائم کر دی گئی ہے کہ میڈیا مخلص سیاست دانوں اور علماء کو وقت نہ دے اور نہ ہی ان پر ہونے والے ظلم و ستم سے عوام کو آگاہ کرنے کی ہمت کرے۔ اب ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے حکمرانوں نے کھل کر یہ کہنا شروع کر دیا ہے کہ اس ملک کا مستقبل کفر لبرل ازم سے وابستہ ہے جبکہ اس ملک کے مسلمان اس ملک کا مستقبل اسلام سے وابستہ کرنا چاہتے ہیں۔

انشاء اللہ حزب التحریر ولایہ پاکستان امت کو حکمرانوں کی سازشوں اور غداریوں سے آگاہ کرتی رہے گی اور جلد ہی قائم ہونے والی خلافت نیشنل ایکشن پلان کے امریکی منصوبے کو نیست و نابود کر دے گی۔ اور پھر ان حکمرانوں کو امت کے غضب سے بچانے والا کوئی نہ ہوگا جب انہیں خلافت کی عدالتوں کے سامنے پیش کیا جائے گا اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا غضب تو انتہائی سخت اور تکلیف دہ ہے!

مَثَلُ ٱلَّذِينَ ٱتَّخَذُواْ مِن دُونِ ٱللَّهِ أَوْلِيَآءَ كَمَثَلِ ٱلْعَنكَبُوتِ ٱتَّخَذَتْ بَيْتاً وَإِنَّ أَوْهَنَ ٱلْبُيُوتِ لَبَيْتُ ٱلْعَنكَبُوتِ لَوْ كَانُواْ يَعْلَمُونَ

“ان لوگوں کی مثال جنہوں نے اللہ کے سوا دوسروں سے دوستی کی اس مکڑی کی طرح ہے جس نے اپنا گھر بنا لیا اور یقیناً گھروں میں سب سے کمزور گھر مکڑی کا ہوتا ہےاگر یہ لوگ جانتے ہوتے” (العنکبوت:41)

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس

 

 

pk15085pn Banners against NAP-1

 

pk15085pn Banners against NAP-2

 

pk15085pn Banner against NAP-3