Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan held countrywide protests against massacre in Peshawar
Thursday, 26th Safar 1436 AH 18/12/2014 CE N0: PN14078
Press Release
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan held countrywide protests against massacre in Peshawar
O Pak Army! End Evil US presence in the region which is source of terrorism
Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan held demonstrations across Pakistan against Peshawar massacre held on 16 December on Tuesday in which 132 children and 9 adults were brutally killed. Participants were holding placards declaring “O Pak Army! Cut Off the Head of the Snake, End the US Presence in Pakistan” and “Bombing, Insecurity and Instability, the Cause is America and Traitor Rulers”.
Protesters maintained that these sort of evil attacks and massacres are conducted by US intelligence so that they can push forward their interests in the region. Brutal attacks in which innocent children are killed is the direct result of American foreign policy under which covert attacks are conducted on common people and on the army. These covert attacks are proven American tactics which are conducted by her intelligence agencies and private military organisations in order to destabilize the target country.
Protestors demanded from the sincere tribal Muslims who are fighting against US occupying forces in Afghanistan that they severely condemn these attacks and purge their ranks from those who don’t know anything about Islam. Nay, they violate the commands of Allah (swt) and His Messenger (saaw) and end up assisting American plans against the Ummah.
Protestors also demanded from the sincere officers of the armed forces that they must protect the lives and property of people in accordance with the commands of Allah (swt) because they have the capacity and strength and in order to achieve this objective must extend Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the establishment of Khilafah. Then Khilafah will cut the head of US snake, close the American Embassy and Consulates, expel the enemies that roam the country to contact and spend dollars as they please, the US diplomats including its ambassador as well as the US private military and intelligence operatives. In this way, the Khilafah will cleanse Pakistan from American filth.
The Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں سانحہ پشاور کی مذمت میں مظاہرے کیے
اے افواج پاکستان ! خطے سے امریکی شیطانی وجود کا خاتمہ کرو جو دہشت گردی کا ماخذ ہے
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے منگل 16 دسمبر کو پشاور میں ہونے والے اندوہناک اور وحشیانہ حملے کےخلاف آج ملک بھر میں مظاہرے کیے جس میں ایک سو بتیس بچےاورنو بڑوں کو بے دردی سے قتل کردیا گیا تھا۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا کہ :”اے پاک فوج!سانپ کا سر کچل دو، امریکی ایمبیسی اڈے بند کرو “، “دھماکے بدامنی اور عدم استحکام، وجہ ہے امریکہ اور غدار حکمران“۔
مظاہرین کا یہ کہنا تھا کہ اس قسم کے شیطانی حملے اور قتل و غارت گری امریکی انٹیلی جنس کرواتی ہے تا کہ خطے میں اپنے مفادات کو آگے بڑھا سکے۔اس قسم کے وحشیانہ حملے جس میں معصوم بچوں تک کو قتل کردیا جائے دراصل اس امریکی خارجہ پالیسی کا براہ راست نتیجہ ہے جس کے تحت خفیہ طور پر اس ملک کی فوج اور عوام پر حملے کرائے جاتے ہیں۔ یہ خفیہ حملے ثابت شدہ امریکی ہتھکنڈے ہیں جو اس کی انٹیلی جنس اور پرائیوٹ ملٹری دنیا بھر میں اختیار کرتی ہیں تا کہ ہدف شدہ ملک کو عدم تحفظ کا شکار کردیا جائے۔
مظاہرین نے ان مخلص قبائلی مسلمانوں سے جو افغانستان میں قابض امریکی افواج کے خلاف لڑ رہےہیں مطالبہ کیا کہ وہ ان حملوں کی بھر پور مذمت کریں اور اُن لوگوں کو اپنی صفوں سے نکال باہر کریں جو اسلام کے متعلق کچھ نہیں جانتے بلکہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی نافرمانی کرتے ہوئے امریکی منصوبے کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔
مظاہرین نے افواج پاکستان کے مخلص افسران سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ اللہ سبحانہ و تعالٰی کے احکام کے مطابق لوگوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں کیونکہ وہی اس بات کی صلاحیت اور طاقت رکھتے ہیں اور اس مقصد کے حصول کے لئے حزب التحریر کو نصرہ فراہم کر کے خلافت کا قیام عمل میں لائیں۔ پھر خلافت امریکی سانپ کے سر کو کچل دے گی، امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کو بند ، امریکی سفارت کاروں اور انٹیلی جنس اداروں کے اہلکاروں کو ملک بدر کردے گی جو آزادی سے گھومتے پھرتے ہیں ، لوگوں سے رابطے کرتے ہیں اور ڈالر بانٹتے ہیں اور اس طرح پاکستان کو امریکی نجس وجود سے پاک کردے گی۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس