An Open Address to Noble al-Sham and its Venerable Soldiers
بسم الله الرحمن الرحيم
An Open Address to Noble al-Sham and its Venerable Soldiers
Presented in the blessed month of Ramadan; the month of victory and conquest!
[ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا كُونُوا أَنْصَارَ اللَّهِ كَمَا قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ لِلْحَوَارِيِّينَ مَنْ أَنْصَارِي إِلَى اللَّهِ قَالَ الْحَوَارِيُّونَ نَحْنُ أَنْصَارُ اللَّهِ فَآَمَنَتْ طَائِفَةٌ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَكَفَرَتْ طَائِفَةٌ فَأَيَّدْنَا الَّذِينَ آَمَنُوا عَلَى عَدُوِّهِمْ فَأَصْبَحُوا ظَاهِرِينَ ]
“O you who believe, be supporters of (the deen of) Allah, just as Isa, son of Maryam, said to the Disciples, “Who are my supporters towards Allah?” The Disciples said, “We are the supporters of (the deen of) Allah.” So a group from the children of Isra’il believed, and another group disbelieved. Then We supported those who believed against their enemy, and they became victors” (al-Saff: 14).
Circles of death continue to surround the noble people of Syria. Not a child, elderly person or woman is left, except that the ugly hand of the regime has reached them. The cities and towns of revolt in Syria continue to be assaulted by tanks, surrounded by soldiers and armoured vehicles in the dark of night and in broad daylight. The criminal regime in Syria – and behind it the lying West, led by America – does not give any weight to the homes of civilians, any sanctity or blood of the people. They continue in their serial terror and repression, seeking to break the will of the Ummah, to bring her to her knees, and to keep her in a state of disgrace and humiliation. This is because Bashar al-Assad, and those with him in ruling, came to power upon an agreement of enmity towards the people, and loyalty to America. Thus, when the people have revolted, they have sought to severely punish them, and in doing so, the words of Allah have rung true with respect to this regime:
[ قُتِلَ أَصْحَابُ الْأُخْدُودِ (•) النَّارِ ذَاتِ الْوَقُودِ (•) إِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُودٌ (•) وَهُمْ عَلَى مَا يَفْعَلُونَ بِالْمُؤْمِنِينَ شُهُودٌ (•) وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَنْ يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ ]
“Cursed were the People of the Trench, the (people of the) fire that was rich with fuel, when they were sitting by it, and were watching what they were doing with the believers. They punished them for nothing but that they believed in Allah, the All-Mighty, the Worthy of All Praise.” (al-Buruj: 4-8)
We, in Hizb ut Tahrir, whilst feeling the severe pain being inflicted on our people in Syria by this criminal regime, emphasis the following:
FIRST: we say to our beloved people in Syria, to the youth in the squares and to the fathers and mothers:
Your blessed uprising against this criminal regime is a sign of sincerity of soul and depth of iman. It is not for us to say to you, after the saying of our Lord,
[ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا اصْبِرُوا وَصَابِرُوا وَرَابِطُوا وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ]
“O you who believe, be patient, persevere, stay on guard and be conscious of Allah so that you may succeed”; except to say to you that our address to the sincere officers in the Syrian army, who are you sons and brothers, is, after the support of Allah, a means of support for you and your blessed uprising.
O youth of the uprising, who called out, ‘It is for Allah! It is for Allah!’, we call you to a covenant between us and you that you do not deviate this uprising from the path of Allah, and that you be with us in a strong and unified call to the army for it to play the role that Allah has commanded it, by removing this criminal regime, and establishing a state of justice and security – a Khilafah on the method of Prophethood.
O noble revolutionaries! O leaders of organised bodies! Be conscious of Allah, and be models in taqwa, not in disobedience. Make firm in the hearts of the people the vitality of iman and its courage, and drop benefits, interests, fear, the East and the West, from your considerations, and do not weaken or compromise in demanding the establishment of the Khilafah, as a means to establish justice and the Shari’ah of Allah, and to carry Islam to the World. Stand with Hizb ut Tahrir, who stood when people sat, spoke when people were silent, declared the truth when people lied; realities upon which the prisons of the tyrant, Bashar, bear witness!
O beloved people of Syria – youth in the squares, and officers and soldiers in the barracks:
As we recognise your uprising against oppression and tyranny, and appreciate your immense sacrifices aimed at returning to us justice, honour and a dignified living, and as we call on our brave army and its officers to respond to the caller of Allah and to respond to what we call them to, we, your brothers in Hizb ut Tahrir, call you to redouble your efforts and persist until this oppressive, perishing system is destroyed along with its constitution, laws, institutions, and personalities, and to establish in its place the system of the Islamic Khilafah State, wherein the Ummah will appoint a Khalifah, by her will and choice, who will protect the land and the people. They will give him the oath of allegiance upon that he implements the Shari’ah of Allah – which is complete and covers all aspects of life – and that they obey him so long as he obeys Allah with respect to them, and they will account him on his deviations, as Umar (ra) said, لا خير فيكم إن لم تقولوها ولا خير فينا إن لم نسمعها “There is no good in you if you do not say it, and there is no good in us if we do not hear it”. The Prophet (saw) said,
الإمامُ جُنَّةٌ يُقاتَلُ مِنْ ورائِهِ ويُتَّقى بِه
“The Imam is a shield; the people fight behind him and are protected by him.”
So rise to honour and forgiveness and to paradise and Allah’s good pleasure in this blessed month of Ramadan. Do not let the discouragement of those who discourage or the fear of the criminals, from East or West, divert you from your goal. Be as Allah, the Exalted, said,
[ الَّذِينَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوا لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَانًا وَقَالُوا حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ (•) فَانْقَلَبُوا بِنِعْمَةٍ مِنَ اللَّهِ وَفَضْلٍ لَمْ يَمْسَسْهُمْ سُوءٌ وَاتَّبَعُوا رِضْوَانَ اللَّهِ وَاللَّهُ ذُو فَضْلٍ عَظِيمٍ ]
“Those to whom people said, “The people have gathered against you; so, fear them.” It increased them in faith and they said, “Allah is fully sufficient for us, and the best One in whom to trust.” So, they returned with bounty from Allah, and grace, with no evil having even touched them, and submitted to the pleasure of Allah. Allah is the Lord of great bounty.” (Aal-Imran: 172-173)
O Muslims of al-Sham, the heart of the lands of Islam:
Be conscious of Allah, and know your enemy from your friend. Know that the West, led by America, France and England, is your real enemy and the cause of what inflicts you of calamities and disasters, for they are the ones behind all the dictatorial regimes, who make your lives harder and harder, who insult your deen and beliefs, who support your enemies, ‘Israel’ and others, against you, who prevent the commands of Allah and His Messenger (saw) and the Qur’an under the pretext of fighting terrorism. So long as you look towards the West for support, you will not rid yourselves of these calamities.
O Muslims of al-Sham, the heart of the lands of Islam:
Know that all your problems will not end except with the State of Islam, and that your honour, blood and wealth will not be protected except under the shade of the Khilafah. Know that your honour, and the pleasure of your Lord is not except in the State of honour, the Khilafah state, so work for it and you will be, by the leave of your Lord, of the successful.
SECOND: we say to our brothers and fathers, the officers and soldiers in the barracks:
The intelligent minds and sincere hearts are all asking: is it not time for the night to become day? Is it not time for the chains to break? Is it not time for the sincere officers of the army to fulfill their oath of protecting their people and their honour by grabbing the hand of the oppressor and preventing his crimes? The Messenger of Allah (saw) said:
« وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ، لَتَأْمُرُنَّ بِالْمَعْرُوفِ، وَلَتَنْهَوُنَّ عَنِ الْمُنْكَرِ، وَلَتَأْخُذَنَّ عَلَى يَدَيِ الظَّالِمِ، وَلَتَأْطُرُنَّهُ عَلَى الْحَقِّ أَطْرًا، أَوْ لَيَضْرِبَنَّ اللَّهُ قُلُوبَ بَعْضِكُمْ عَلَى بَعْضٍ، ثُمَّ لَيَلْعَنَنَّكُمْ كَمَا لَعَنَهُمْ »
“By the one in whose hand is the soul of Muhammad, you must enjoin the good, forbid the evil, grab the hand of the oppressor and restrict him to the truth, or Allah will strike your hearts against one another, and you will then by cursed as they are cursed.”
O noble officers and soldiers: the Ummah has risen, with her young and old, to liberate herself and you from these rulers – agents who have brought you to the humiliating situation which you find yourself in. Yesterday your brothers were being slaughtered, bombed and besieged in Gaza, Lebanon and Iraq, whilst you were not allowed to go to their aid. Instead, enemy planes were flying over your heads, bombing as they pleased and leaving, and your weapons were of no use. Is it not this regime that has shackled, subjugated and disgraced you?!
سئمت جيوش المسلمين خنوعها ومضت إلى ظلل الظلام تُبدد
كانت رهينة ظـالم متعجـرف يسعى بها نحو الهلاك ويفسد
The submissiveness of the Muslim armies tired them / leading them to the shades of darkness, scattered
Becoming hostage to the arrogant oppressor / who strove with them towards corruption and destruction
We in Hizb ut Tahrir – having taken upon ourselves the responsibility of returning Islam to practical implementation in life through the establishment of the Khilafah state – understand the suffering of the army, just as we understand the suffering of the people, and we, in calling upon our army and officers today, understand that the blood of honour boils in your veins. We understand also, given that you are true sons of this Ummah, that the Zionist enemy has not broken your resolve, nor do you fear it, to the extent that this criminal, foul regime has done so. This regime has disgraced and humiliated you and distanced you from your responsibilities. It has distanced you away from the liberation of the Golan, an obligation on you from your Lord, and has directed you to the killing of your brothers in al-Sham, a matter forbidden on you. Thus, to an elevated status do we call you, to a profitable trade do we direct you, and to the observance of the saying of Allah, the Exalted, do we guide you:
[ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَى تِجَارَةٍ تُنْجِيكُمْ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ (•) تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَتُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ (•) يَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَيُدْخِلْكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ وَمَسَاكِنَ طَيِّبَةً فِي جَنَّاتِ عَدْنٍ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ]
“O you who believe, shall I tell you about a trade that saves you from a painful punishment? That you believe in Allah and His Messenger, and carry out Jihad in His way with your wealth and your lives. That is much better for you, if you but know. (If you do this,) He will forgive your sins, and will admit you to gardens beneath which rivers flow, and to pleasant dwellings in gardens of eternity. That is the great achievement!” (al-Saff: 10-12)
O noble officers and soldiers: this matter is your matter, and the time is yours, so fulfill your responsibility for the sake of Allah, you will be successful. You are in the blessed month of Ramadan, the month of victories, so let the breaking of your fast be with your giving victory to the deen of Allah. So take heed for the sake of Allah, and for the sake of your Ummah who has preceded you in sacrifice, and who will be the best support for you if you are sincere towards her and towards your Lord. Allah, the Exalted, says,
[ إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ وَإِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِي يَنْصُرُكُمْ مِنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ ]
“If Allah helps you, there is none to overcome you. And if He abandons you, then, who is there to help you after that? In Allah the believers should place their trust.” (Aal-Imran: 160)
O noble officers and soldiers: beware! Beware of betraying your Ummah and your trusts by directing your tanks and guns towards the chests of your own people – your young men and women, your children, your mothers and fathers. Beware of putting your support with a falling regime, which does not have but a phantom presence on the streets and ‘alerts’ on its deceitful media. Beware of meeting your Lord with the blood of the Muslims on your necks! Beware of losing your hereafter for the worldly life of somebody else! Rather, work for the victory of your Ummah and yourselves, by taking power away from the gang which has committed crimes against you, your Ummah, your Lord and your deen, and making it a means of supporting the deen of Allah by establishing the rule of Allah on the Earth – a Khilafah Rashidah upon the method of Prophethood. In doing so, if you are victorious, you will rejoice and so will the believers, and if you are martyred, then how excellent will be your position! Allah, the Exalted, says,
[ وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ (•) فَرِحِينَ بِمَا آَتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ وَيَسْتَبْشِرُونَ بِالَّذِينَ لَمْ يَلْحَقُوا بِهِمْ مِنْ خَلْفِهِمْ أَلَّا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ]
“Never take those killed in the way of Allah as dead. Rather, they are alive with their Lord, well-provided, happy with what Allah has given them of His grace; and they feel pleased with the good news, about those left behind them who could not join them, that there shall be no fear for them nor shall they grieve.” (Aal-Imran: 169-170)
THIRD: we remind the scholars and the imams of the masajid, whilst we are in the month of fasting, to be conscious of Allah and not to hide the truth whilst they know it. Be leaders of goodness for the Ummah, and do not make your knowledge and your leading the prayers a means of material acquisition in life, nor sell the verses of Allah for a lowly price. Know that the punishment of Jahannam is severe, and that power is for Allah, not for Bashar and his aides. Speak the truth and remain firm on it, and do not clothe the truth in falsehood, whilst you know well that the reward of good deeds are multiplied in Ramadan. So fear Allah, speak the truth, and beware of false speech and that which the state dictates to you so that you fabricate lies on the pulpits on Jumu’a!
In ending, Hizb ut Tahrir calls you O all the people of al-Sham, with the call of truth, in order to take you out from the worship of the servants to the worship of Allah, the Lord of the servants, and from the tyranny of the regimes and the oppression of the rulers to the justice and light of Islam, and from the constriction of the world to the vastness of the world and the hereafter. So be sincere with Allah and work with Hizb ut Tahrir to establish Islam, you will succeed thereby in this world and the hereafter.
Hizb ut Tahrir also calls you O patient believing soldiers, in the blessed month of Ramadan, the month of victories, the month of the victory in Badr, on the 17th of Ramadan, that you place your trust in Allah, the Exalted, and that you make firm your resolve to change the world. The biographies of your lives will be written on pages of light if you give the Nussrah to Hizb ut Tahrir by announcing the Khilafah state, for you will be the new Ansar who status Allah will raise as he raised that of the Ansar of the Messenger of Allah (saw). Allah, the Exalted, says,
[ وَلَيَنْصُرَنَّ اللَّهُ مَنْ يَنْصُرُهُ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيزٌ ]
“Allah will definitely help those who help Him. Surely, Allah is Powerful, Mighty.” (al-Hajj: 40); and He says,
[يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَحُولُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهِ وَأَنَّهُ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ]
“O you who believe, respond to Allah and the Messenger when He calls you to what gives you life, and be sure that Allah intervenes between man and his heart, and that to Him you shall be gathered.” (al-Anfal: 24)
Hizb-ut-Tahrir Wilayah – Syria |
17 Ramadan 1432 AH |
Urdu PDF (Download)
Urdu INP (Download)
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
بابرکت شام اور اس کے معزز سپاہیوں کے نام کھلا خط
[ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا كُونُوا أَنْصَارَ اللَّهِ كَمَا قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ لِلْحَوَارِيِّينَ مَنْ أَنْصَارِي إِلَى اللَّهِ قَالَ الْحَوَارِيُّونَ نَحْنُ أَنْصَارُ اللَّهِ فَآَمَنَتْ طَائِفَةٌ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَكَفَرَتْ طَائِفَةٌ فَأَيَّدْنَا الَّذِينَ آَمَنُوا عَلَى عَدُوِّهِمْ فَأَصْبَحُوا ظَاهِرِينَ ]
’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کے انصار بن جاؤ جیسا کہ عیسی ابن مریم ؑ نے حواریوں سے کہا کہ اللہ کی راہ میں کون میراانصارہے۔ حواریوں نے کہا: ہم ہیں اللہ کے انصار۔ پس بنی اسرائیل میں سے ایک گروہ ایمان لایا اور ایک گروہ کافر ہو گیا ،پھر ہم نے ایمان والوں کو ان کے دشمنوں کے خلاف مدد دی اور وہ غالب ہو گئے‘‘(الصف: 14)
شام کے معزز لوگوں کے سروں پرموت کا سایہ منڈلا رہا ہے۔ کوئی بچہ ، بوڑھا یا عورت ایسی نہیں کہ جس تک شام کی حکومت کا بھیانک ہاتھ نہ پہنچا ہو۔ وہ شہر یا علاقے جہاں پر لوگ اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں، شامی حکومت وہاں ٹینکوں سے حملہ آور ہے، بکتر بند گاڑیوں اور فوجی سپاہیوں نے دن رات ان کا محاصرہ کر رکھا ہے۔ شام کا مجرم نظام کہ جس کی پشت پر مغرب ہے اورجس کی قیادت امریکہ کر رہا ہے، شام کے باشندوں کے گھروں کو کوئی اہمیت نہیں دیتا اور نہ ہی اس کی نظر میں لوگوں کے خون اور ان کی عزتوں کی کوئی اہمیت ہے۔ یہ مجرم نظام خوف و دہشت کی مہم کو جاری رکھے ہوئے ہے، یہ امت کو دبا کر اس کے عزم کو توڑنا چاہتا ہے، اس کا سر جھکانا چاہتا ہے اور امت کی ذلت و رسوائی کی حالت کو برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ یہ اس وجہ سے ہے کہ بشار الاسد اوراس کے ساتھیوں نے امت سے دشمنی اور امریکہ سے وفاداری پر اتفاق کرتے ہوئے اقتدار حاصل کیا تھا۔ پس جب لوگ بشار الاسد کے خلاف اُٹھ کھڑے ہوئے تو اس نے لوگوں کوسخت سزا دینے کی راہ اختیار کی ۔ پس اس حکومت پر بھی اللہ کا یہ قول صادق آتا ہے:
[ قُتِلَ أَصْحَابُ الْأُخْدُودِ (•) النَّارِ ذَاتِ الْوَقُودِ (•) إِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُودٌ (•) وَهُمْ عَلَى مَا يَفْعَلُونَ بِالْمُؤْمِنِينَ شُهُودٌ (•) وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَنْ يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ ]
’’خندقوں والے ہلاک ہوئے۔ (ان کی بھڑکائی ہوئی) آگ جو بہت ایندھن والی تھی، وہ اس کے کناروں پر بیٹھے ہوئے تھے ،اور وہ مومنین کے ساتھ جو کچھ کر رہے تھے اسے دیکھ رہے تھے۔ وہ مومنوں سے محض اس بات کا بدلہ لے رہے تھے کہ وہ زبردست اور تمام تعریفوں کے لائق اللہ پر ایمان لائے تھے ‘‘(البروج:4-8)
شامی حکومت کے ہاتھوں اپنے اہلِ شام کی تکلیف دہ صورتِ حال کو محسوس کرتے ہوئے ہم حزب التحریر مندرجہ ذیل امور پر زور دیتے ہیں:
اول: ہم اپنے شام کے پیارے لوگوں ، چوراہوں پر موجود نوجوانوں اور ماؤں اور باپوں سے کہتے ہیں:
اس مجرمانہ نظام کے خلاف آپ کا اٹھنا بابرکت ہے اور یہ آپ کے نفوس کے اخلاص اور ایمان کی گہرائی کی نشانی ہے۔ اس سلسلے میں اللہ عز وجل کے الفاظ سے بڑ ھ کر اور کوئی چیز نہیں:
[ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا اصْبِرُوا وَصَابِرُوا وَرَابِطُوا وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ]
’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو!صبر کرو اور مقابلے کے وقت مضبوط رہو اور لگے رہو اور اللہ سے ڈرتے رہو، تاکہ تم فلاح پا جاؤ‘‘(اٰل عمرٰن:200)
تاہم ہمارا یہ خطاب شام کی فوج کے مخلص افسران کی طرف ہے ، جو آپ ہی کے بھائی اور بیٹے ہیں اور آپ کی اس تحریک کے لیے مددگار ہاتھ ہیں۔
اے اس ابھرنے والی تحریک کے نوجوانو،کہ جن کا نعرہ ہے: ھی للّٰہ ، ھی للّٰہ(یہ اللہ کے لیے ہے! یہ اللہ کے لیے ہے!)؛ ہم آپ کواپنے ساتھ ایک پکے وعدے کی طرف بلاتے ہیں کہ آپ اس تحریک کے رخ کو اللہ کے راہ سے نہیں پھیریں گے اور آپ فوج کو مضبوطی سے پکارنے میں ہمارے ساتھ ہوں کہ فوج پر لازم ہے کہ وہ اُس کردارکو ادا کرے جس کا اللہ نے حکم دیا ہے،یعنی وہ اس مجرم نظام کو اکھاڑے اور اس کی جگہ پر عدل و تحفظ کی ریاست قائم کرے، یعنی خلافت علیٰ منہاجِ نبوت(نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت)۔
اے معزز انقلابیو! اے منظم باڈیز کے قائدین! اللہ سے ڈرو اور تقویٰ میں لوگوں کے لیے نمونہ بنو، نہ کہ اللہ کی نافرمانی میں۔ لوگوں کے دلوں میں زندہ ایمان کو پکا کرو اور اس سے جنم لینے والی شجاعت کو مضبوط بناؤ اور ہر قسم کی مصلحت ، مفاد اور خوف کو دُور ہٹا دو، مشرق و مغرب کوکسی شمار قطار میں مت لاؤ اور خلافت کے قیام کا مطالبہ کرنے میں نہ تو کمزوری دکھاؤ اور نہ ہی کوئی سمجھوتہ کرو، وہ خلافت جو عدل کو قائم کرنے اور اللہ کے احکامات کو نافذ کرنے کا ذریعہ ہو گی اور پوری دنیا تک اسلام کو لے جائے گی۔ حزب التحریرکے ساتھ مل کر کھڑے ہو، جو اُس وقت کھڑی تھی جب لوگ بیٹھے ہوئے تھے،جو اُس وقت پکار رہی تھی جب لوگوں کی زبانیں خاموش تھیں ، جو اس وقت حق بات کہہ رہی تھی جب لوگوں کی زبان پر جھوٹ تھا ۔ اور یہ ایسی حقیقتیں ہیں کہ ظالم بشار الاسد کی جیلیں اس کی گواہی دیتی ہیں۔
اے شام کے پیارے لوگو! چوراہوں پر جمع نوجوانو اور بیرکوں میں موجود افسران اور سپاہیو!
ہم ظلم و جبر کے خلاف آپ کے اُٹھ کھڑے ہونے کو دیکھ رہے ہیں اورعدل اور عزت و وقار کی زندگی کے لیے آپ کی بے پناہ قربانیوں کی قدرکرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ہم بہادر افواج اور ان کے آفیسرز کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اللہ کی طرف پکارنے والے کی پکار کا جواب دیں۔ اور اے شام کے لوگو!ہم حزب التحریرمیں مو جود آپ کے بھائی آپ کو پکارتے ہیں کہ اپنی کوششوں کو دوگنا کرو، اور جرأت سے جمے رہو یہاں تک کہ یہ جابر بوسیدہ نظام اپنے آئین، قوانین، اداروں اور شخصیات سمیت زمین بوس ہو جائے اور اسلامی ریاستِ خلافت کا نظام اس کی جگہ لے لے، جس میں امت اپنی مرضی سے اپنے لیے خلیفہ کا چناؤ کرے جو ان کے علاقوں کا تحفظ کرے گا اور لوگوں کو امن فراہم کرے گا۔ لوگ اسے اس بات پر بیعت دیں گے کہ وہ اللہ کی شریعت کو نافذکرے گا ، جوکہ مکمل ہے اور زندگی کے تمام امور کا احاطہ کرتی ہے،اور اس بات پر بیعت کہ ہم خلیفہ کی اس وقت تک اطاعت کریں گے جب تک وہ اللہ کی اطاعت کرے گا اور اگر وہ کج روی کا مظاہرہ کرے گاتو اس کا محاسبہ کریں گے ، جیسا کہ عمرؓ نے ارشاد فرمایا: ((لا خیرفیکم ان لم تقولوھا ولا خیر فینا ان لم نسمعھا)’’تم(عوام) میں کوئی خیر و بھلائی نہیں اگر تم اسے بیان نہ کرو اور ہم (حکمران)میں کوئی خیر وبھلائی نہیں اگر ہم اسے نہ سنیں ‘‘۔ اور رسول اللہ انے ارشاد فرمایا:
((الامام جنۃ یقاتل من وراۂ و یتقی بہ))
’’خلیفہ ایک ڈھال کی مانند ہے ،جس کی قیادت میں لڑا جاتا ہے اور اسی سے تحفظ حاصل ہوتا ہے‘‘(بخاری)
پس عزت و وقار، اللہ کی مغفرت، جنت اور اللہ کی رضا کے حصول کی طرف لپکو۔ مشرق و مغرب کے حوصلہ شکن عناصر کی حوصلہ شکنی اورمجرموں کا خوف آپ کو آپ کے ہدف سے نہ بھٹکائے۔ اس طرح ہو جاؤ جس طرح اللہ نے بیان کیا:
[ الَّذِينَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوا لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَانًا وَقَالُوا حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ (•) فَانْقَلَبُوا بِنِعْمَةٍ مِنَ اللَّهِ وَفَضْلٍ لَمْ يَمْسَسْهُمْ سُوءٌ وَاتَّبَعُوا رِضْوَانَ اللَّهِ وَاللَّهُ ذُو فَضْلٍ عَظِيمٍ ]
’’وہ جن سے لوگوں نے کہا کہ لوگوں(کفار) نے تمہارے خلاف سامان جمع کیا ہے، پس ان سے ڈرو۔ تو ان کے ایمان میں مزید اضافہ ہو گیا اور وہ کہنے لگے: اللہ ہی ہمارے لیے کافی ہے اوروہ بہترین کارساز ہے۔ پھر مسلمان اللہ کی نعمت اور فضل کے ساتھ لوٹ آئے،انہیں کوئی تکلیف نہ پہنچی اوروہ اللہ کی مرضی کے تابع ہوئے اور اللہ بڑے فضل والا ہے‘‘(اٰل عمرٰن: 173-4)
اے شام کے مسلمانو! وہ شام جو اسلامی علاقوں کا قلب ہے
اللہ سے ڈرتے رہو۔ اور اس بات کو پہچانو کہ کون تمہارا دوست ہے اورکون دشمن ۔ جان لو کہ مغرب کہ جس کی قیادت امریکہ ،فرانس اور برطانیہ کر رہے ہیں،تمہارے حقیقی دشمن ہیں اور تمہاری مصیبتوں اور پریشانیوں کی وجہ ہیں ،کیونکہ یہی ان ڈکٹیٹروں کی پشت پناہی کرتے ہیں ،جنہوں نے تمہاری زندگیاں مشکل سے مشکل تر بنا دیں ہیں،اورجوتمہارے دین اور عقیدے کی توہین کرتے ہیں، جوتمہارے خلاف اسرائیل اور دیگر دشمنوں کے ہاتھ مضبوط کرتے ہیں، جو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر اللہ اور اس کے رسول اکے احکامات کے راستے میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ تو جب تک تم مدد و حمایت کے لیے مغرب کی طرف دیکھتے رہو گے، اپنی مصیبتوں سے نجات حاصل نہیں کر سکو گے۔
اے شام کے مسلمانو! وہ شام جو اسلامی علاقوں کا قلب ہے
جان لو کہ تمہارے مسائل اسلامی ریاست کے قیام کے بغیر ختم نہیں ہوں گے اور تمہارا خون، تمہارا مال اور تمہاری عزتیں اس وقت تک محفوظ نہیں ہوں گے جب تک کہ تم خلافت کے سائے کو اپنے اوپر استوار نہیں کر لیتے۔ جان لو کہ تمہاری عزت اور اللہ کی خوشنودی عزت والی ریاست یعنی ریاستِ خلافت کے قیام میں ہی ہے،پس اس کے لیے کام کرو ، اللہ کے اذن سے تم کامیابی حاصل کر و گے۔
دوم: ہم بیرکوں میں موجود اپنے بھائیوں اور والدین فوجی آفیسرز اور سپاہیوں سے کہتے ہیں:
غور و فکر کرنے والے دماغ اور مخلص دل سب یہ سوال کر رہے ہیں: کیا یہ وہ وقت نہیں کہ دن کی روشنی رات کی جگہ لے لے؟ کیا یہ وہ وقت نہیں کہ زنجیریں توڑ دی جائیں؟ کیا یہ وہ وقت نہیں کہ فوج کے مخلص افسران اپنے لوگوں کی حفاظت کے حلف کو پورا کریں اور ظالموں کے ہاتھ کو سختی سے پکڑ یں اور ان کے جرائم کو روک دیں۔ رسول اللہ ا نے ارشاد فرمایا:
((والذی نفس محمد بیدہ لتامرن بالمعروف و لتنھون عن المنکر، و لتاخذن علی یدی الظالم، و لتاطرنہ علی الحق اطرا، او لیضربن اللّٰہ قلوب بعضکم علی بعض ، ثم لیلعننکم کما لعنھم))
’’اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ، تم ضرور نیکی کاحکم دو گے اور برائی سے منع کرو گے اور ظالموں کے ہاتھ کو روکو گے اور انہیں حق پر قائم رکھو گے ورنہ اللہ تمہارے دلوں کو آپس میں ٹکرائے گا اور تم پر اسی طرح لعنت کرے گا جیسا کہ ان پر لعنت کی‘‘
اے معزز افسران اور سپاہیو!
امت کے جوان اور بوڑھے اپنے آپ کو ان ایجنٹ حکمرانوں سے نجات دلانے کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں ، جنہوں نے آپ کو اس ذلت آمیز صورتِ حال میں لا کھڑا کیا ہے جو آج آپ کودرپیش ہے۔ کل غزہ، لبنان اور عراق میں آپ کے بھائیوں کو ذبخ کیا جا رہا تھا، ان پر بم برسائے جا رہے تھے اور وہ محاصرے کی حالت میں تھے،جبکہ آپ کو اس بات کی اجازت نہ تھی کہ آپ ان کی مدد کو جا ئیں۔ حتیٰ کہ دشمن کے جہاز آپ کے سروں پر چکر لگا رہے تھے ، وہ جہاں چاہتے تھے بمباری کرتے تھے اور واپس لوٹ جاتے تھے اور آپ کے ہتھیار خاموش تھے۔ کیا یہ ذلت آمیزحالت اورمحکومی اس نظام کی وجہ سے نہیں تھی کہ جس نے آپ کے پاؤں میں زنجیر ڈال رکھی ہے اور آپ کو حرکت میں آنے سے روک رکھا ہے۔
سئمت جيوش المسلمين خنوعها ومضت إلى ظلل الظلام تُبدد
كانت رهينة ظـالم متعجـرف يسعى بها نحو الهلاك ويفسد
اور انہیں منتشر کر کے اندھیروں کے سائے تلے پہنچا دیا ہے مسلمانوں کی افواج کی جی حضوری نے انہیں تھکا دیا ہے
جو انہیں کرپشن اور تباہی کی طرف ہانک رہے ہیں وہ متکبر ظالموں کے ہاتھوں یرغمال بن چکے ہیں
ہم حزب التحریرکے شباب نے اس ذمہ داری کو اپنے کندھوں پر اٹھایا ہے کہ ریاستِ خلافت کے قیام کے ذریعے اسلام کو عملی نفاذ کا روپ دیا جائے۔ ہم فوج کی مشکلات کو سمجھتے ہیں اسی طرح جیسے ہم عام لوگوں کی مشکلات سے واقف ہیں۔ اور ہم اپنی فوج کے آفیسرز کو پکارتے وقت اس بات سے آگاہ ہیں کہ اس ذلت آمیز صورتِحال پر آپ فوجیوں کا خون کھولتا ہے،آپ اس امت کے بیٹے ہیں اور صیہونی دشمن آپ کے حوصلے کو توڑ نہیں سکا اور نہ ہی آپ ان صیہونیوں سے اُس طرح ڈرتے ہیں جس طرح یہ مجرم غلیظ نظام ڈرتا ہے۔ اس نظام نے آپ کو ذلیل و رسوائی سے دوچار کیا ہے اور آپ کو آپ کی ذمہ داریوں سے دور کر دیا ہے۔ اس نظام نے آپ کو گولان کی پہاڑیوں کو آزاد کرانے سے دور کر دیا ہے حالانکہ یہ آپ پر فرض ہے اور اس نظام نے آپ کو شام میں اپنے ہی بھائیوں کے قتل پر لگا دیا ہے حالانکہ یہ حرام ہے۔ ہم آپ کو پکارتے ہیں کہ اس پستی سے بلندی کی طرف آ جائیں، اُس منافع بخش تجارت کی طرف جس کی طرف اللہ نے اس آیت میں اشارہ کیا ہے:
[ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَى تِجَارَةٍ تُنْجِيكُمْ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ (•) تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَتُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ (•) يَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَيُدْخِلْكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ وَمَسَاكِنَ طَيِّبَةً فِي جَنَّاتِ عَدْنٍ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ]
’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو! کیا میں تمہیں ایسی تجارت بتاؤں جو تمہیں درد ناک عذاب سے بچائے گی۔ یہ کہ تم ایمان لاؤ اللہ پر اور اس کے رسول اپر، اور اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اورجانوں کے ساتھ جہاد کرو ۔ یہ تمہارے لیے بہت بہتر ہے اگر تم جانو۔ وہ تمہارے گناہوں کو معاف کر دے گا اور تمہیں ایسے باغوں میں داخل کرے گا جس کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی، اور عمدہ رہائش ہمیشہ رہنے والے باغوں میں۔ یہ بڑی کامیابی ہے ‘‘(الصف: 10-12)
اے معزز افسران اور سپاہیو!
یہ معاملہ آپ کا معاملہ ہے اور وقت آپ کے حق میں ہے، پس اللہ کی خاطر اپنی ذمہ داری کو پورا کریں ،آپ فلاح پائیں گے۔ پس اللہ کی خاطر اس نصیحت پر توجہ دیں، اور اس امت کی خاطر جو قربانی دینے میں آپ پر سبقت لے گئی ہے اور جو آپ کی بہترین مدد گار ہوگی اگر آپ اس امت کے ساتھ اور اپنے رب کے ساتھ مخلص ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
[ إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ وَإِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِي يَنْصُرُكُمْ مِنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ ]
’’اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں ہو سکے گا، اور اگر اس نے مدد چھوڑ دی تو پھر کون ایسا ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے۔ اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے ‘‘(اٰل عمرٰن:160)
اے معزز افسران اور سپاہیو!
خبردار رہو اور بچو! اپنی امت کے ساتھ خیانت کرنے اور امت کے اعتماد کو توڑنے سے ، بچواپنے ٹینکوں اور بندوقوں کا رخ اپنے ہی نوجوانوں، عورتوں، بچوں اور والدین کی طرف کرنے سے ۔ اس گرتے ہوئے نظام کو سہارادینے سے بچو ، جس کی موجودگی شام کی سڑکوں سے غائب ہے اور محض میڈیا اعلانات تک محدود ہے۔ اس حالت میں اللہ سے ملاقات کرنے سے بچو کہ تمہارے ہاتھوں پر مسلمانوں کا خون ہو۔ اپنی آخرت کو کسی اور کی دنیا کی خاطر برباد نہ کرو۔ بلکہ اپنی امت اور خود اپنی کامیابی کے لیے کام کرو۔ اس گینگ سے طاقت چھین لو جس نے تمہارے، تمہاری امت کے، تمہارے رب کے اور تمہارے دین کے خلاف جرائم سرا نجام دیے ہیں اورزمین پر اللہ کی حاکمیت (خلافت علیٰ منہاجِ نبوت)کو قائم کرکے اپنی عسکری طاقت کو اللہ کے دین کی مدد کا ذریعہ بنا دو۔ اور اگر تم اس کام میں کامیاب ہو جاؤ گے تو یہ تمہارے اور مومنین کے لیے خوشی و مسرت کا باعث ہو گا اور اگر تم اس راہ میں شہید ہو جاؤ تو تمہارا رتبہ کتنا اعلیٰ ہو گا، اس کے متعلق اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
[ وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ (•) فَرِحِينَ بِمَا آَتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ وَيَسْتَبْشِرُونَ بِالَّذِينَ لَمْ يَلْحَقُوا بِهِمْ مِنْ خَلْفِهِمْ أَلَّا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ]
’’جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت سمجھو بلکہ وہ زندہ ہیں اور انہیں ان کے رب کی طرف سے رزق دیا جاتا ہے۔ وہ اس پر خوش ہیں جو اللہ نے اپنے فضل سے انہیں دیا اور ان کی طرف سے بھی خوش ہیں جو ابھی تک ان کے پاس ان کے پیچھے نہیں پہنچے، انہیں کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے ‘‘(اٰل عمرٰن: 169-70)
سوم: ہم علماء اور مساجد کے امام کو یاددہانی کراتے ہیں کہ وہ اللہ کو یاد رکھیں اور حق پر پردہ نہ ڈالیں جبکہ وہ اسے جانتے ہیں۔ آپ خیر وبھلائی میں امت کی قیادت کریں۔ اپنے علم اور نمازوں میں امامت کو دنیا کا مال اکٹھا کرنے کا ذریعہ نہ بنائیں اور نہ ہی اللہ کی آیتوں کو سستے مول بیچیں۔ آپ جان لیں کہ جہنم کا عذاب شدید ہے ، تمام طاقت و قوت کا مالک اللہ ہے نہ کہ بشار الاسد اور اس کے حواری۔ حق بات کہیں اور اس پر استقامت اختیار کریں اور حق کو باطل کا لبادہ مت پہنائیں۔ اور اُن جھوٹے خطبوں سے بچیں جس کی دکٹیشن یہ ریاست آپ کو دیتی ہے تاکہ آپ جمعہ میں منبرپر بیٹھ کر جھوٹ گھڑیں۔
اور آخر میں ہم شام کے تمام لوگوں کو حق کی طرف پکارتے ہیں تاکہ آپ کو بندوں کی عبادت سے نکال کر بندوں کے رب کی عبادت کی طرف ، اور موجودہ حکومتوں کے ظلم اور موجودہ حکمرانوں کے جبر سے نکال کراسلام کے عدل اور نور کی طرف ، اور دنیا کی اس تنگی سے نکال کر دنیا و آخرت کی وسعت کی طرف لے جائیں۔ پس آپ اللہ کے ساتھ مخلص ہو جائیں اور حزب التحریرکے ساتھ مل کر اسلام کو نافذ کرنے کے لیے جدوجہد کریں، آپ دنیا و آخرت میں سرخرو ہوں گے۔
حزب التحریریہ بھی پکارتی ہے کہ اے صابر ایمان والے سپاہیو! اللہ پر ہی بھروسہ کرو اور اس دنیا کو تبدیل کرنے کا پختہ عزم کرو۔ اگرآپ ریاستِ خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریرکو نصرت دو گے تو آپ کا نام روشن الفاظ سے رقم کیا جائے گا ،کیونکہ آپ آج کے انصار کہلائیں گے کہ جن کے درجات کو اللہ اسی طرح بلند کرے گا کہ جس طرح اللہ نے ان انصار کے درجات کو بلند کیا تھاجنہوں نے رسول اللہا کو دین کے نفاذ کے لیے نصرت فراہم کی۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
[ وَلَيَنْصُرَنَّ اللَّهُ مَنْ يَنْصُرُهُ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيزٌ ]
’’اللہ ضرور اس کی مدد کرے گا جو اللہ کی مدد کرے گا، بے شک اللہ زبردست غالب ہے‘‘(الحج:40)
[يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَحُولُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهِ وَأَنَّهُ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ]
’’ اے ایمان والو! اللہ اور اس کے رسول اکی اس پکار پر لبیک کہو،جب وہ تمہیں اس چیز کی طرف بلائیں جس میں تمہارے لئے زندگی ہے۔ اور جان لو کہ اللہ انسان اور اس کے دل کے درمیان ہے(اللہ برے شخص کو ہر عمل کی اجازت نہیں دیتا)، اور بے شک اسی کی جانب تم سب جمع کئے جاؤ گے۔‘‘(سورۃالانفال:24)
حزب التحریر ولایہ شام |
17رمضان1432ھ |