Home / Leaflets  / Global Leaflets  / Participating in Peace Talks leads to Collaboration with the Worst Enemy of Islam and Muslims

Participating in Peace Talks leads to Collaboration with the Worst Enemy of Islam and Muslims

بسم الله الرحمن الرحيم

The destructive 18-year war waged by the US under the pretext of “War on Terror” launched against the Muslims of Afghanistan has reached a serious stalemate. It is impossible for the US to make a sudden exit and retreat, because such a retreat will have the same consequences like that of the former Soviet Union, i.e. the civil war of the 90s and all its consequences.

As a result, after half of a century of political relations with Afghanistan, and struggles in political, economic and intelligence areas, sustaining trillions of dollars in expenditure and sacrificing thousands of soldiers for the occupation of Afghanistan over the past 18 years, America has now returned to peace talks with the Taliban for fear of humiliating defeat. Apparently, the objective of these peace talks is to end the war in Afghanistan while at the same time ensuring the colonial influence of America, to fully exploit the geostrategic location, natural resources and money generation from narcotics.

It is said that, it is a matter of pride for an armed Islamic group that the world’s leading power has been forced to sit at the table for peace talks with it. This comes at a time when this group has been named as “terrorist” by the foreign policy establishment of this leading world power, who waged war under this deceptive pretext… However, if the negotiations were to lead to the uprooting of the US influence from Afghanistan militarily, politically and economically, it is unlikely in US policy except it were forced upon it.

Joining the US Peace Process by Afghan political and military groups will in fact lead to a gradual submission and surrender to occupying enemies of the country, to further disintegration and fractioning of the Taliban and to deceiving the Muslims of Afghanistan.

There is no doubt that the true desire and demand of Islam and Muslims of Afghanistan is the total withdrawal of all occupation forces from the country, the elimination of the democratic system and complete implementation of Sharia. This objective is not pursued by Muslims of Afghanistan alone. Rather the entire Muslim World demands the immediate elimination of the existing puppet systems and governments, freeing occupied lands, the elimination of every trace of occupation forces from their lands and the implementation of Sharia through reestablishment of Khilafah (Caliphate). Armed groups in the occupied lands and the Arab Spring is the most vivid manifestation of the will and resolve of the Ummah for freedom. The question however is, can this goal be achieved through negotiations with occupying forces?

Not at all. Had this been possible, the Islamic Movement of Tajikistan would have achieved this goal through making peace with the puppet and dictatorial regime of that country. The revolutionary and liberation forces of Syria would have reached this goal by negotiating with the occupying Russian, Iranian and Turkish forces. Chechen Muslim, or even Hizbi Islami of Gulbuddin Hekmatyar in Afghanistan would have achieved this goal. These groups merged in Kufr democratic processes, and subsequently the colonial programs absorbed them and their objectives. As a result, their only achievement was further disappointment and reinforcement of Kufr systems on the Muslim Ummah. Does the Taliban movement want to follow the example of these groups?

Also, throughout its history, America is notoriously famous for breaking its promises, not only with armed and political groups but also with states. If this fact is hard to accept, ask former Northern Alliance’s leaders and leader of Hizb-e Islami in Afghanistan, ask the leaders of Iran and North Korea. And ask UK leaders what they did in BREXIT. Pragmatic American policy does not have permanent friends, nor does it have permanent enemies. For America, its colonialist interests justify its dirty means. To occupy Afghanistan, first America declared you as terrorists and brought down your government. Now after many years of war and destruction, and due to requirements of changed circumstances in American foreign policy, it has dropped your names from the UN 1267 Terrorists List, now labeling you as internal insurgency. As such, the US has opened the doors of negotiation with you to guarantee the safety and continuity of its colonial presence.

The reality of war in Afghanistan before 2014 was such that people of Afghanistan were in direct clash with foreign forces and their allies. However, after signing shameful Bilateral Security Agreement (BSA), the war shifted to a bloodshed between people of Afghanistan resulting in localizing the US war. Ever since, the occupiers have rested in safety in their bases, leading the war between people of Afghanistan as advisers, trainers and supporters, and by equipping and financing Afghan forces. As such, they are playing an ugly role while keeping their safety and security. Strange militant groups have also emerged who commit notorious actions in the war. Sometimes this war turns into a complete Fitna (trial and torture) between Muslims on tribal and ethnic bases, and sometimes it changes to a war for control of drug trade corridors, and yet other times, its nature shifts to that of a proxy war of countries who have interests in Afghanistan and in the region.

In fact, the people of Afghanistan bear the true cost of this war. This situation casts doubts on the true nature of struggle of sincere people, and Colonialists take full advantage of it.

O Sincere Members of the Struggle in Afghanistan!

Getting an inch closer to Kuffar of occupation is going farther from the truth. If you open the doors of negotiations with occupying forces and continue this approach, it will lead to your gradual deviation. This approach will eventually merge you in the American process. This will come at a time when you are not aware of your deviation and are not even willing to accept it. As a result, even if Kuffar end their direct occupation, they will continue their colonialist policies through international institutions, embassies, diplomats, spies and civil institutions etc. in that case, the warning from Allah (swt) which was given to the people of cave will suit our situation as well.

إِنَّهُمْ إِن يَظْهَرُوا عَلَيْكُمْ يَرْجُمُوكُمْ أَوْ يُعِيدُوكُمْ فِي مِلَّتِهِمْ وَلَن تُفْلِحُوا إِذًا أَبَدًا

“Indeed, if they come to know of you, they will stone you or return you to their religion. And never would you succeed, then – ever.” [18:20]

There is no doubt that if direct armed struggle against occupiers in Afghanistan is ceased, the Kuffar will humiliate us ever more and will force us to accept their most corrupt and cheap laws. As a result, we will have brought upon us the loss of this world and that of the Hereafter by forsaking your struggle against the occupation, by neglecting the intellectual and political struggle against them and the work for implementation of Islam through establishment of Khilafah.

O People of Afghanistan!

The peace process with the enemy will not bring you the level of security and progress that you wish for. Rather, this process will only make the situation of war and politics in Afghanistan ever more complex, and the occupying forces will increasingly strengthen its military, political, economic and cultural roots. After the abandoning of struggle against occupiers, Muslims of Afghanistan will not be able to mentor or protect their wives and children, and every humiliation will fall upon every individual Muslim of this land. In Afghanistan – like some other Islamic countries – it will not be possible for people to give Islamic up bringing to their children, establish a family through the Shari’i process of Nikah (wedding), perform prayers, give political khutbas (sermons) in Mosques and carry out the Islamic Political struggle in the society.

O Muslims, O Sincere Sons of the Ummah!

America wants to declare the end of its longest war in history so that the ruling American party could use it to win the parliamentary elections. On the other hand, it wants to deceive countries of the region by pretending to end the war in Afghanistan. As a matter of fact, America wants to prevent its shameful and clear defeat in this grave of empires. Surprisingly, in this peace process, peace is not the agenda with the twenty other terrorist groups whose names are consistently mentioned by American politicians and their installed puppet leaders in Kabul. Therefore, it is expected that Afghanistan will remain America’s war-project in the region. After the materialization of this ugly and deceiving process, only the geography of war will change; and America will continue the exploitation of Afghanistan’s geostrategic location, natural resource and drug trade.

It is worth mentioning that cooperation and facilitations extended by Pakistan, Saudi Arabia, Emirates and Qatar in this process do not mean that they sympathize with the Taleban or that they are sincere to the group. Rather, these states are cheap American means to influence the Taliban. Also, cooperation from China, Russia, India and Iran with warring sides (Taliban and America) further complicates the situation, and conforms to the reality of regional dimensions of the war and the fact that there is also a war of proxies going on in the country, and that America wants to transfer the burden of war to the shoulders of other countries. In 2001, Pakistan made a deal with America over the collapse of Taliban government and occupation of Afghanistan. Now again, Pakistan is preparing the grounds for the repeat of that conspiracy and that deal. It is thus, America is using all its strategic tools to put pressure on Taliban and influence them to submit to American peace process.

O sincere people of Ummah within the Taliban Movement and other Islamic groups!

The objectives of struggle and sacrifices of your ancestors against Britain, and your objectives and sacrifices against former Soviet Union and against America had not been and is not to strengthen the roots of Democratic system and man-made laws. Rather, these sacrifices have been given for establishment of the Islamic State and implementation of Sharia. Therefore, let us all say NO with one voice to the American peace process and to all other programs of Kuffar and their puppets- in words, and in action. Let us compliment the armed forces and armed struggle against the Kuffar with comprehensive and political thoughts of Hizb ut Tahrir, a party that can guide you step by step through the conspiracies and strategies of our enemies. Let us work towards the fruition of sacrifices of our brothers in the region by re-establishing the Khilafah Rashedah. Only then can we celebrate and enjoy in Afghanistan and in all Islamic lands the true taste of prosperity and security that comes from the confidence of Iman under the political culture of Islamic State. Only then can we work through the foreign policy establishment of the Islamic State to spread Islam to the world. Only then can the Muslim Ummah take the initiative away from Kuffar and lead humanity away from the darkness of Capitalist system to the light of Islam and Islamic system. Then,

لِمِثْلِ هَٰذَا فَلْيَعْمَلِ الْعَامِلُونَ

“For the like of this let all strive, who wish to strive” [37:61]

وَمَا ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ بِعَزِيزٍ

“Nor is that for Allah any great matter” [14:20]

1 Jumada al-Akhira 1440 AH
6 February 2019 CE

Hizb ut Tahrir
Wilayah
Afghanistan

 

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

امن بات چیت میں شرکت کا نتیجہ اسلام اور مسلمانوں کے بدترین دشمنوں کے ساتھ معاونت کی صورت میں نکلے گا

نام نہاد “دہشت گردی کے خلاف جنگ” کے نام پر افغانستان کے مسلمانوں کے خلاف اٹھارہ سال سے جاری امریکا کی جنگ ایک اہم موڑ پر پہنچ گئی ہے۔ امریکا کے لیے یہ بات ناممکن ہے کہ وہ فوری پسپائی اور انخلاء کی راہ اختیار کرلے کیونکہ ایسی پسپائی کا نتیجہ اُسی صورت میں نکلے گا جیسا کہ سوویت یونین کے جانے کے بعد نکلا تھا یعنی کہ پچھلی صدی کی نوے کی دہائی کی خانہ جنگی اور اس سے منسلک تمام تر بدترین وا قعات۔

آج صورتحال یہ ہے کہ افغانستان کے ساتھ آدھی صدی پر محیط سیاسی تعلقات ، سیاست، معیشت اور انٹیلی جنس کے میدانوں میں ہونے والی کوششوں ، اور پچھلے اٹھارہ سالوں کے دوران افغانستان پر قبضہ بر قرار رکھنے کے لیے ایک کھرب ڈالر سے زائد کے اخراجات اور ہزاروں فوجیوں کی قربانیوں کے بعد امریکا ذلت آمیز شکست کے خوف سے طالبان کے ساتھ امن بات چیت پر آمادہ ہوگیا ہے۔ بظاہر اس امن بات چیت کا مقصد افغانستان میں جنگ کا خاتمہ ہے اور امریکا کے استعماری اثروررسوخ کو بر قرار رکھ کر اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ وہ افغانستان کے اسٹریٹیجک محل و و قوع، اس کے قدرتی وسائل ، معدنیات اورمنشیات سے حاصل ہونے والی آمدنی کو اپنے حق میں استعمال کرتا رہے۔

یہ بات کہی جاتی ہے کہ ایک مسلح اسلامی گروہ کے لیے یہ انتہائی فخر کی بات ہے کہ اس نے دنیا کی صف اول کی طا قت کو امن بات چیت کے لیے اپنے ساتھ بیٹھنے پر مجبور کردیا۔ یہ صورتحال اس و قت پیدا ہوئی ہے جب اس گروہ کودنیا کی صف اول کی طا قت “دہشت گرد” کہتی رہی ہے اور جس نے اس دھوکے پرمبنی بات کو جواز بنا کر جنگ کی۔۔۔۔لیکن کیا ان مذاکرات کے نتیجے میں افغانستان سے امریکا کا فوجی، سیاسی اور معاشی اثرورسوخ جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا جائے گا؟ ۔۔۔۔۔ کم از کم امریکا کی توایسی کوئی پالیسی نہیں ہے ہاں اگر اس کو مجبور کر کے مار بھگایا جائےتو پھر یہ ممکن ہے۔

افغان سیاسی و عسکری گروہوں کی جانب سے امریکا کی طرف سے شروع کیے جانے والے امن عمل کا حصہ بننے کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ وہ ملک پر قابض دشمن کے سامنے آہستہ آہستہ طابعداری اور مغلوبیت کا شکار ہو جائیں گے، طالبان میں مزید دھڑے بندیاں بن جائیں گی اور افغانستان کے مسلمانوں کو دیے جانے والے دھوکے میں اضافہ ہوجائے گا۔

اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ اسلام اور افغانستان کے مسلمانوں کی حقیقی خواہش اور مطالبہ یہی ہے کہ ملک سے تمام قابض افواج کا مکمل انخلا ہو ،جمہوری نظام کا خاتمہ ہو اور شریعت کا مکمل نفاذ ہو۔ یہ ہدف صرف افغانستان کے مسلمانوں کا ہی نہیں ہے بلکہ پوری مسلم دنیا فوری طور پر کٹھ پتلی نظاموں اور حکومتوں کا خاتمہ، مقبوضہ علا قوں کی آزادی، اپنے علا قوں سے قابض افواج کے نام و نشان کے خاتمے اور خلافت کے دوبارہ قیام کے ذریعے شریعت کا مکمل نفاذ چا ہتی ہے۔ مقبوضہ علا قوں میں مسلح گروہ اور عرب بہار کی تحریک امت میں آزادی کے مضبوط ارادے اور استقامت کی نشان دہی کرتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ ہدف قابض افواج کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے حاصل کیا جاسکتا ہے؟

یہ ہدف کسی صورت مذاکرات کے ذریعے حاصل نہیں کیا جاسکتا۔ اگر ایسا ممکن ہوتا تو اسلامک موومنٹ آف تاجکستان نے یہ ہدف حاصل کرلیا ہوتا جب انہوں نے ایک کٹھ پتلی اور جابر حکومت کے ساتھ امن معاہدہ کیا تھا۔ اگر ایسا ممکن ہوتا تو شام کے انقلابی اور آزادی کے لیے لڑنے والے گروہوں نے قابض روسی،ایرانی اورترک افواج کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے یہ ہدف حاصل کرلیاہوتا۔ یہ گروہ کفریہ جمہوری نظام کا حصہ بن گئے اور اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ انہوں نے استعماری منصوبے اور اہداف کو ہی اختیار کرلیا۔ یہ سب کچھ ہوجانے کے بعد ان گروہوں کی واحد کامیابی یہ تھی کہ انہوں نے امت کو مزید مایوس کیا اور مسلم امت پر کفر نظاموں کے نفاذ میں کفار کا ہاتھ بٹایا۔ کیا طالبان تحریک ان گروہوں کی مثالوں کی پیروی کرنا چاہے گی؟

اس کے علاوہ امریکا اپنی پوری تاریخ میں وعدہ شکن کے طور پر مشہور ہے اور اس کی یہ وعدہ شکنی صرف مسلح اور سیاسی گروہوں تک ہی محدود نہیں رہی بلکہ ریاستیں بھی اس کا شکار ہوئی ہیں۔ اگر اس حقیقت کو قبول کرنا مشکل لگتا ہے تو افغانستان میں سابق شمالی اتحاد کے رہنماوں سے پوچھیں ، حزب اسلامی کے رہنماوں سے پوچھیں ، ایران اور شمالی کوریا کے رہنماوں سے پوچھیں، اور برطانیہ کے رہنماوں سے پوچھیں کہ امریکا نےبریگزٹ (Brexit)پر ان کے ساتھ کیا کیا۔ حقیقت پسندی پرمبنی امریکا کی پالیسی میں کوئی مستقل دوست نہیں اور نہ ہی کوئی مستقل دشمن ہے۔ امریکا کے لیے اس کے استعماری مفادات انتہائی اہم ہیں جنہیں حاصل کرنے کے لیے وہ کسی بھی قسم کے شیطانی اور گھٹیا ہتھکنڈے اختیار کرسکتا ہے۔ افغانستان پر قبضہ کرنے کے لیے امریکا نے پہلے طالبان کو دہشت گرد قرار دیا اور پھر ان کی حکومت کو گرایا ۔ اور اب کئی سال کی جنگ اور تباہی کے بعد اور امریکا کی خارجہ پالیسی میں آنے والی تبدیلیوں کی وجہ سے بدلی ہوئی صورتحال میں ، امریکہ نے طالبان رہنماؤں کا نام ا قوام متحدہ کی دہشت گردوں کی فہرست”یو این 1267″سے نکالنے کی حامی بھر لی ہے اور اب طالبان کو مقامی مزاحمت کار کہا جارہا ہے۔ درحقیقت امریکا نے طالبان کے ساتھ بات چیت کے دروازے افغانستان میں اپنی استعماری موجودگی کو کسی نہ کسی صورت میں برقرار رکھنے کے لیے کھولے ہیں۔

2014 سے پہلے افغانستان میں جنگ کی یہ صورتحال تھی کہ افغانستان کے لوگ غیر ملکی افواج اور اُن کے اتحادیوں کے ساتھ براہ راست لڑ رہے تھے۔ لیکن شرمناک دوطرفہ سیکیورٹی معاہدے(Bilateral Security Agreement) پر دستخط کے بعد سے یہ لڑائی افغانستان کے لوگوں کے درمیان ہو رہی ہے اور اس طرح امریکا نے اپنی جنگ کو مقامی لوگوں کی جنگ بنا دیا ہے۔ اس کے بعد سے قابض افواج اپنے اڈوں میں آرام سے مکمل حفاظت کے ساتھ بیٹھی ہیں اور جنگ میں ان کا کردار مشیر،تربیت فراہم کرنے اور حمایتی کا ہے جو افغان افواج کو اسلحہ اور پیسہ فراہم کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ کچھ غیر معروف مسلح گروہ بھی سامنے آگئے ہیں جنہوں نے جنگ میں ایسے اعمال کیے جو شدید بدنامی کا باعث تھے۔ کبھی یہ جنگ مکمل طور پر فتنے کی جنگ میں تبدیل ہوجاتی ہے جہاں مسلمان قبائلی اور نسلی بنیادوں پر ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہوجاتے ہیں اور کبھی یہ جنگ منشیات کی تجارت کے لیے استعمال ہونے والی شاہراہوں پر قبضے کی جنگ میں تبدیل ہوجاتی ہے، اور کبھی یہ جنگ اُن ممالک کی افغانستان میں نمائندہ جنگ (پراکسی وار) میں تبدیل ہوجاتی ہے جن کے افغانستان اور خطے میں مفادات ہیں۔

درحقیقت اس جنگ کی اصل قیمت افغانستان کے لوگ ادا کررہے ہیں۔ یہ صورتحال مخلص لوگوں کی جدوجہد کے حقیقی مقاصد پر سوالیہ نشان کھڑے کردیتی ہے اور استعماری اس کا پورا پورا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

اے افغانستان میں مزاحمت کرنے والے مخلص مسلمانو!

قابض کفار کی جانب ایک قدم کی قربت بھی ہمیں سچائی سے کوسوں دور لے جاتی ہے۔ اگر آپ نے قابض افواج کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھول دیے اور اسی طریقہ کار پر چلتے رہے تو اس کے نتیجے میں آپ آہستہ آہستہ اپنے حقیقی مقصد سے دور ہٹتے چلے جائیں گے۔ یہ طریقہ کار آخر کار آپ کو امریکا کے بنائے ہوئے نظام میں شامل کرلے گا۔ اور یہ اُس و قت ہوگا جب خود آپ کو اس بات کا احساس تک نہیں ہوگا کہ آپ اپنے راستے سے آہستہ آہستہ ہٹ چکے ہیں لیکن آپ اپنی اِس حالت کو تسلیم بھی نہیں کریں گے۔ ان مذاکرت کے نتیجے میں اگر کفار نے براہ راست اپنا قبضہ ختم بھی کردیا توبھی وہ اپنی استعماری پالیسیاں بین الا قوامی ادا روں، سفارت خانوں، سفارت کاروں، جاسوسوں اور سیاسی اداروں کے ذریعے چلاتے رہیں گے۔ اُس صورتحال میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا وہ انتباہ بالکل آپ پر صاد ق آئے گا جو اُس نے غار والوں کو دیا تھا،اِنَّهُمۡ اِنۡ يَّظۡهَرُوۡا عَلَيۡكُمۡ يَرۡجُمُوۡكُمۡ اَوۡ يُعِيۡدُوۡكُمۡ فِىۡ مِلَّتِهِمۡ وَلَنۡ تُفۡلِحُوۡۤا اِذًا اَبَدًا‏ “اگر وہ تم پر دسترس پالیں گے تو تمہیں سنگسار کردیں گے یا پھر اپنے مذہب میں داخل کرلیں گے اور اس وقت تم کبھی فلاح نہیں پاؤ گے”(کہف 18:20)۔

اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ اگر افغانستان میں کافر قابض افواج کے خلاف مسلح جدوجہد ختم ہوجائے تو وہ ہمیں بہت زیادہ ذلیل و رسوا کریں گے اور اپنے گھٹیا اور کرپٹ قوانین کو قبول کرنے کے لیے ہمیں مجبور کریں گے۔ اور اگر آپ نے قابض افواج کے خلاف مسلح، سیاسی و فکری جدوجہد سے اور خلافت کے قیام کے ذریعے اسلام کے نفاذ سے دستبرداری اختیار کی توآپ خود اپنے ہاتھوں سے اپنے لیے دنیا اور آخرت کے نقصان کے ذمہ دار ہوں گے۔

اے افغانستان کے لوگو!

دشمن کے ساتھ امن عمل کا حصہ بن کر آپ وہ امن، تحفظ اور خوشحالی کا دور نہیں دیکھ سکتے جس کی آپ خواہش رکھتے ہیں۔ بلکہ یہ عمل افغانستان میں جنگ اور سیاست کی صورتحال کو مزید گھمبیر بنا دے گا اور قابض افواج اپنی فوجی، سیاسی، معاشی اور ثقافتی جڑیں ہمارے علاقوں میں مزید مضبوط کرتی چلی جائیں گی۔ اگر قابض افواج کے خلاف جنگ سے دستبرداری اختیار کرلی گئی تو افغانستان کے مسلمان اپنے بیوی بچوں کی پرورش، تربیت اور اُن کی حفاظت نہیں کرسکیں گے اور اس خطے کے ہر مسلمان پر ذلت و رسوائی مسلط ہوجائے گی۔ اورکچھ مسلم ممالک کی طرح پھرافغانستان میں بھی لوگوں کے لیے یہ ممکن نہیں رہے گا کہ وہ اپنے بچوں کی اسلامی تربیت، نکاح کے ذریعے خاندان کے قیام، نمازوں کی ادائیگی،مساجد میں سیاسی خطبات اور معاشرے میں اسلامی سیاسی جدوجہد کر سکیں۔

اے مسلمانو، اے امت کے مخلص بیٹوں!

امریکا اپنی تاریخ کی اس طویل ترین جنگ کے اختتام کا اعلان کرنا چاہتا ہے تا کہ امریکا کی حکمران جماعت اس بات کو انتخابات کو جیتنے کے لیے استعمال کرسکے۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکا خطے کے دیگر ممالک کو جنگ کے خاتمے کا تاثر دے کر دھوکہ دینا چاہتا ہے۔ حقیقی صورتحال یہ ہے کہ امریکا ، سلطنتوں کے قبرستان، افغانستان میں، اپنی شرمناک اور واضح شکست کو روکنا چاہتاہے ۔ حیر ت انگیز طور پر ، اِس امن عمل میں دیگر بیس “دہشت گرد” گروہوں کے ساتھ امن کی بات نہیں کی جارہی جن کے نام مسلسل امریکی سیاست دان اور ان کی کابل میں کٹھ پتلی حکومت لیتی رہتی ہے۔لہٰذا یہ بات متو قع ہے کہ افغانستان خطے میں امریکا کا ایک جنگی منصوبہ ہی رہے گا۔ اس بدصورت اور دھوکے پر مبنی امن عمل کی تکمیل کے بعد جنگ کا صرف محل و قوع تبدیل ہوگا اور امریکا افغانستان کی اسٹریٹیجک محل و و قوع ، معدنی وسائل اور منشیات کی تجارت کو اپنے حق میں استعمال کرتا رہے گا۔

یہاں اس بات کا ذکر کرنا بھی انتہائی ضروری ہے کہ پاکستان،سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کی جانب سے بات چیت کے عمل میں معاونت اورسہولت کار کاکردار ادا کرنے کا مقصد یہ نہیں ہے کہ وہ طالبان سے ہمدردی رکھتے ہیں یا اُن سے مخلص ہیں۔ بلکہ یہ ریاستیں گھٹیا امریکی مقاصدکے حصول کے لیے طالبان پر اپنے اثرورسوخ کو استعمال کررہی ہیں۔ اس کے علاوہ چین، روس، بھارت اور ایران کی جانب سے طالبان اور امریکا کو فراہم کی جانے والی معاونت معاملات کومزید پیچیدہ بناتی ہے اور اس حقیقت کی تصدیق کرتی ہے کہ اس جنگ کی ایک علاقائی جہت بھی ہے، ملک میں نمائندہ جنگ (پراکسی وار) چل رہی ہے اور یہ کہ امریکا جنگ کا بوجھ دوسرے ممالک کے کندھوں پر منتقل کرنا چاہتا ہے۔ 2001میں طالبان حکومت کے خاتمے اور افغانستان پر قبضے کے سلسلے میں پاکستان نے امریکاکے ساتھ ایک ڈیل کی تھی۔ اور اب ایک بار پھر پاکستان اسی سازش کو دہرانے اور ڈ یل کے حصول کے لیے میدان ہموار کررہا ہے۔ لہٰذا امریکا طالبان پر دباؤ ڈالنے اور امریکی امن عمل میں شمولیت کے لیے اپنے تمام اسٹریٹیجک آلہ کار استعمال کررہا ہے ۔

طالبان تحریک اور دیگر اسلامی گروہوں میں موجود امت کے مخلص لوگو!

برطانیہ کے خلاف آپ کے آباؤ اجداد کی جدوجہد اور قربانیاں، اور سابق سوویت یونین کے خلاف آپ کے اہداف اور قربانیاں اور آج امریکا کے خلاف آپ کی جدوجہد اور قربانیوں کا مقصد یہ نہیں تھا اور نہ ہے کہ جمہوری نظام اور انسانوں کے بنائے ہوئے قوانین کی جڑیں مضبوط کیں جائیں۔ یہ قربانیاں اسلامی ریاست کے قیام اور شریعت کے نفاذ کےلیے دیں گئی تھیں اور دی گئی ہیں۔ لہٰذا ہم سب کو امریکی امن عمل اور کفار اور ان کے ایجنٹوں کے دوسرے منصوبوں کو زبان سے اور عمل سے مسترد کردینا چاہیے۔ جو لوگ کفار کے خلاف مسلح جدوجہد کررہے ہیں ہمیں ان کی مدد حزب التحریر کے سیاسی نظریات سے کرنی چاہیے۔حزب التحریر وہ جماعت ہے جو آپ کے اور ہمارے دشمنوں کی ہمارے خلاف سازشوں اور حکمت عملی کو ہر قدم پر بے نقاب اور آپ کی رہنمائی کرسکتی ہے۔ آئیں کہ ہم خلافت راشدہ کے قیام کے ذریعے اپنے بھائیوں کی قربانیوں کو ایک تن آور پھل دار درخت میں تبدیل کردیں۔ صرف خلافت کے قیام کے بعد ہی ہم افغانستان اور تمام اسلامی علاقوں میں خوشیاں منا سکیں گے اور حقیقی خوشحالی اور تحفظ سے لطف اندوز ہوسکیں گے جو کہ اسلامی ریاست کی سیاسی ثقافت پر ایمان اور اعتماد سے حاصل ہو گی۔ صرف خلافت کے قیام کے بعد ہی اسلامی ریاست کی خارجہ پالیسی کے نفاذ کے ذریعے اسلام کی دعوت کو پوری دنیا کے سامنے پیش کیا جاسکے گا ۔ اور صرف خلافت کے قیام کے بعد ہی مسلم امت کفار کے ہاتھوں سے دنیا کی باگ دوڑ چھین کر انسانیت کو سرمایہ دارانہ نظام کے اندھیروں سے نکال کر اسلام اور اس کی روشنی سے منور کردے گی اور یہ کہ،

لِمِثۡلِ هٰذَا فَلۡيَعۡمَلِ الۡعٰمِلُوۡنَ

“ایسی ہی (نعمتوں) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنے چاہئیں “(صافات 37:61)

وَّمَا ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ بِعَزِيۡزٍ‏

“اور یہ اللہ کے لیے کچھ بھی مشکل نہیں”(ابراہیم 14:20)

حزب التحریر
ولایہ افغانستان

یکم جمادی الثانی 1440 ہجری
6 فروری 2019