Home / Leaflets  / Local Leaflets  / 28 Rajab Nussrah Declaration

28 Rajab Nussrah Declaration

بسم الله الرحمن الرحيم

28 Rajab Nussrah Declaration

On the weekend before 28 Rajab 1432 AH, Day of the Fall of the Khilafah,

Hizb ut Tahrir wilayah Pakistan organized gatherings throughout Pakistan. The participants braved the persecution of the traitors amongst the civilian and military leadership and the harsh glare of their American masters. They demanded that the sincere officers in Pakistan’s armed forces grant Hizb ut Tahrir the Nussrah (Material Support) for the establishment of the Khilafah. The Rajab Nussrah declaration is as follows:

WE REJECT THE ANTI-ARMED FORCES ACTIVITIES OF THE TRAITORS

1. After the Americans supervised an attack on Abbotobad and then their secret agencies organized attacks on PNS Mehran and other security installations and personnel, the traitors continue to give America a free hand to create an atmosphere of Fitna for its crusade in the tribal areas.

2. The traitors give a free hand to the American military, who roam around within the GHQ, bases and installations, free to spy and seek out their weaknesses.

3. The traitors give a free hand to the American intelligence and private military organizations, who supervise attacks by using the easily infiltrated, loosely structured Taleban, as was clear in the case of Raymond Davis and other incidents.

4. The traitors rush to protect America, trying to deceive and calm both the angry masses and the sincere officers of Pakistan’s Armed Forces.

WE REJECT THE ANTI-ECONOMY ACTIVITIES OF THE TRAITORS

5. In order to break the resistance to their treachery, the traitors claim that Muslims would starve without America. But in reality, America would lose her ability to exploit the Ummah’s immense resources, whilst the Ummah would prosper. The Western interest-based loans to countries like Pakistan are neither aid nor assistance but a burden and means to exploitation.

6. Because of interest, dozens of countries, like Pakistan, have paid back the principal sums many times over but still remain in debt.

7. The loans come with conditions to prevent the country from realizing its actual capability, by imposing conditions regarding public properties such as energy and minerals, as well as regarding taxation and currency, unleashing rises in the prices of basic needs and rampant general inflation.

8. Through these loans, the world’s most resource rich countries, the Muslim countries, are reduced to what the West insists on calling the “developing” world, as if the West were mocking them, even though the capitalist loans will never ever allow them to develop.

9. As for the traitors, it has been an open secret since the sixties of the last century, that they steal funds from loans and contracts with the consent of their master America, which is clear from their personal wealth before and after they came to office.

10. It is time to reject this so-called economic help, implement Islam and unleash the actual potential of the Ummah. An Ummah whose current resources dwarf those of the Western nations, an Ummah which under Islam was the economic envy of the world for over one thousand years.

WE REJECT THE ANTI STATE ACTIVITIES OF THE TRAITORS

11. The lying traitors also claim that Pakistan cannot survive without a military alliance with America. But in reality the traitors depend on America for their own thrones and survival, and in reality Pakistan would thrive without America.

12. The alliance with America, in its crusade against Muslims, has unleashed great devastation on Pakistan. Tens of billions of dollars have been lost from the economy, hundreds of thousands have been made homeless or displaced from their homes, tens of thousands of civilians have been killed, as well as thousands of armed forces and security personnel.

13. As for the military technology from America, America provides enough to ensure the dependence upon it and she will never give that which will allow the armed forces of the Muslims to pursue an independent course based on the actual interests of the Ummah.

14. The kafir colonialist states are big on the surface but fragile from the inside. They have great weapons but they lack great men. Weapons without men are ineffective before a believing Ummah whose weapons are different to that of its enemy. This is why America has faced poorly armed mujahideen for nearly ten years, yet she has been unable to settle her occupation in Afghanistan and now she is forced to seek withdrawal and negotiations.

15. If Pakistan only withdrew its military support, closed America’s bases, cut the supply line to America’s forces in Afghanistan, America’s actual strength would become obvious. America that seeks only this life, with a collapsing, if not completely collapsed, economy, can not accept any more losses of its 100,000 troops in Afghanistan, or disruption of its fuel supplies or attacks on its trade ships on the Arabian seas. It can not afford to fight the sixth largest armed forces in the world, of believing Muslims and with nuclear weapons.

CALL TO THE SINCERE OFFICERS GIVE THE NUSSRAH TO HIZB UT TAHRIR FOR THE ESTABLISHMENT OF THE KHILAFAH

We conclude by saying to the sincere officers within Pakistan’s Armed Forces:

“Today, the entire Ummah demands Islam and its state the Khilafah, from Tunisia to Indonesia, from Sudan to Uzbekistan. The need of the time is the Khilafah to gather the Ummah as the single most resourceful state in the world. And whilst you look upon the Muslim’s humiliation, misery and despair, this Ummah looks upon you as the sincere officers of the most powerful armed forces in the Ummah that can make Pakistan the starting point for that Khilafah. Is it not high time that the brutal America who have laid waste to nations from South America to South East Asia is brought down to her actual weight and become a dark stain on history as the tyrannical Roman and Persian empires before them? Is it not time that this Ummah is elevated to its rightful position as the leaders of humankind as it was for over a millennium, opening the lands to Islam, rescuing the people from the oppression of man-made law? Do you not yearn for this great honour that will raise your status on the day of all Days, the Day of Standing before your Lord?  Grant the Nussrah now to Hizb ut Tahrir for the re-establishment of Islam as a state and rule, the Khilafah, so as to punish the tyrants and heal the hearts of the believers.

قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنْصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ

“Fight against them so that Allâh will punish them by your hands and disgrace them and give you victory over them and heal the breasts of a believing people,”

[Surah At-Tawba 9:14]“

http://ht-facebook.notlong.com

26 Rajab 1432
2011/06/28
Hizb ut Tahrir
Wilayah of Pakistan

URDU PDF DOWNLOAD

بسم الله الرحمن الرحيم

رجب – نصرۃ اعلامیہ

یومِ سقوطِ خلافت 28رجب1432ھ سے قبل ہفتہ کے روزحزب التحریرولایہ پاکستان نے ملک بھر میں سیمینارز کا اہتمام کیا۔ پاکستان کی سیاسی اور فوجی قیادت میں موجود غداروں کی ایذرسانیوں اور اُن کے آقا امریکہ کے غیض وغضب کی پرواہ نہ کرتے ہوئے شرکاء نے اس سیمینارمیں شرکت کی۔ اُنہوں نے مطالبہ کیا کہ افواجِ پاکستان میں موجود مخلص افسران حزب التحریرکو خلافت کے قیام کے لیے مددونصرت فراہم کریں۔ اِس موقع پر درج ذیل ‘رجب نصرۃ اعلامیہ ‘جاری کیا گیا:

ہم غداروں کی’ فوج دشمن‘ سرگرمیوں کو مسترد کرتے ہیں:

1: امریکیوں کی نگرانی میں ہونے والے ایبٹ آباد آپریشن اور پھر امریکی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں ہونے والے پی این ایس مہران اور دیگرحساس فوجی تنصیبات اور شخصیات پر حملوں نے یہ بات ثابت کردی کہ غدار وں نے امریکہ کو ملک کے اندر فتنے کی فضا پیدا کرنے کے لیے کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے تاکہ اسے بہانہ بنا کر امریکہ قبائلی علاقوں میں اپنی صلیبی جنگ جاری رکھ سکے۔

2: اِن غداروں نے امریکی فوجیوں کواِس بات کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے کہ وہ جی ایچ کیو(GHQ)،فوجی اڈوں اور دوسری تنصیبات میں گھوم پھر سکیں اورآزادی سے وہاں کی جاسوسی کرسکیں اور مختلف کمزوریوں کا کھوج لگا سکیں۔

3: اِن غداروں نے امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں اور پرائیویٹ عسکری تنظیموں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے ، جو تنظیمی لحاظ سے کمزور طالبان کی صفوں میں آسانی سے لوگوں کو گُھسا کر بم دھماکے اورحملے کرواتے ہیں، جیسا کہ ریمنڈ ڈیوس کے معاملے اور دیگر واقعات سے واضح ہے۔
4: یہ غدار امریکہ کے دفاع میں عوام اور پاکستان کی مسلح افواج میں موجود مخلص افسران کے غم و غصے کو ٹھنڈا کرنے اور انہیں دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ہم غداروں کی’ معیشت دشمن‘ سرگرمیوں کو مسترد کرتے ہیں

5: یہ غداراپنی غداری کے خلاف اُٹھنے والی مزاحمت کو ختم کرنے کے لیے یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ امریکہ کے بغیر تو مسلمان فاقوں مرجائیں گے۔ حالانکہ حقیقت تو یہ ہے کہ امریکہ کا ساتھ چھوڑنے سے امریکہ امتِ مسلمہ کے بے حساب وسائل لوٹنے کی قابلیت کھو بیٹھے گا،جبکہ امت کی خوشحالی لوٹ آئے گی۔ اور پاکستان جیسے ممالک کودئیے جانے والے مغربی سودی قرضے نہ تو ہمارے لیے امداد ہیں اور نہ ہی ہمیں فائدہ پہنچاتے ہیں بلکہ یہ قرضے ایک معاشی بوجھ اور ہمارے استحصال کا ذریعہ ہیں۔

6: سود کی وجہ سے پاکستان جیسے درجنوں ممالک قرض کی اصل رقم کئی بار واپس کرنے کے باوجودبدستور قرضوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔

7: مزید برآں یہ قرضے ایسی شرائط سے مشروط ہوتے ہیں جو اس ملک کی معیشت کا گلا گھونٹی ہیں ، چنانچہ ملکیتِ عامہ جیسے انرجی ، معدنیات ، نیزٹیکسوں اور کرنسی سے متعلق شرائط کے نتیجے میں بنیادی ضروریات کی چیزوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے اور شدید افراطِ زرکی وجہ سے ایک ملک اپنی اصل معاشی صلاحیت کو استعمال میں لانے سے محروم رہتا ہے۔

8: اِن قرضوں کی وجہ سے دنیا میں سب سے زیادہ وسائل کے حامل مسلم ممالک کی حیثیت یہ ہو چکی ہے کہ مغرب ”ترقی پذیر‘‘ دنیا کہہ کر ان کا تمسخر اڑاتا ہے، اگرچہ یہ سرمایہ دارانہ قرضے اُنہیں کبھی بھی ”ترقی یافتہ‘‘ نہیں بننے دیں گے۔

9: جہاں تک غداروں کا تعلق ہے تو یہ ایک کھلا راز ہے کہ پچھلے پچاس سال کے دوران یہ غدارقرض اور ٹھیکوں میں سے فنڈز کو ہڑپ کرتے رہے ہیں، اور اس خیانت میں امریکہ کی مرضی بھی شامل تھی ۔ یہ حقیقت اقتدار میں آنے سے قبل اور اقتدار چھوڑنے پر ان کی ذاتی دولت میں ہوشربااضافے سے نہایت واضح ہے۔
10: یہی وہ وقت ہے کہ اِس نام نہاد معاشی امداد کو مسترد کیا جائے اور اسلام کو نافذ کیا جائے اور امتِ مسلمہ کی اصل طاقت کو بروئے کار لایاجائے۔ وہ امتِ مسلمہ کہ جس کے موجودہ وسائل کے سامنے مغربی اقوام کے وسائل کچھ حیثیت نہیں رکھتے اور وہ امتِ مسلمہ جو اسلام کے نفاذ کی وجہ سے دنیا میں ایک ہزار سال سے زائد عرصے تک واحد معاشی سپر پاور تھی۔

ہم غداروں کی’ ریاست دشمن‘ سرگرمیوں کو مسترد کرتے ہیں

11: یہ جھوٹے غدار اِس بات کا بھی دعویٰ کرتے ہیں کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ فوجی اتحاد کیے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ دراصل اِن غدار وں کا وجود اور اقتدار امریکہ کے بغیر قائم نہیں رہ سکتا، جبکہ پاکستان تو امریکہ کے بغیر ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا۔

12: مسلمانوں کے خلاف صلیبی جنگ میں امریکہ کا اتحادی بننا پاکستان کے لیے محض تباہی وبربادی کا باعث بنا ہے۔ پاکستان کی معیشت کو دسیوں ارب ڈالر کا نقصان اُٹھانا پڑا، لاکھوں کی تعداد میں لوگ بے گھر ہوئے یا پھر اُنہیں نقل مکانی کرنا پڑی ، ہزاروں کی تعداد میں فوجیوں کے ساتھ ساتھ کئی ہزار عام لوگ بھی اِس جنگ کا لقمہ بن گئے ۔

13: جہاں تک امریکہ سے ملنے والی فوجی ٹیکنالوجی کا تعلق ہے تو امریکہ یہ ٹیکنالوجی صرف اُسی قدر فراہم کرتا ہے کہ ہم بہرحال اس کے مرہونِ منت رہیں اور وہ کبھی بھی ایسی ٹیکنالوجی فراہم نہیں کرے گا کہ جس کے بل بوتے پر مسلمانوں کی مسلح افواج امتِ مسلمہ کے حقیقی مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے آزادانہ قدم اٹھا سکیں۔

14: استعمار ی کفارظاہری طورپر مضبوط نظر آتے ہیں لیکن وہ اندر سے نہایت کمزور اور بزدل ہیں۔ اُن کے پاس جدید ہتھیار تو ہیں مگر بہادر لوگوں کی کمی ہے۔ بہادرلوگوں کے بغیر یہ ہتھیارمسلم امت کے سامنے غیر مؤثر ہیں کہ جس امت کے ہتھیار اپنے دشمنوں کے ہتھیاروں سے یکسر مختلف ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ امریکہ گزشتہ دس سالوں سے افغانستان میں انتہائی قلیل ہتھیاروں سے لیس مجاہدین کا سامنا کررہا ہے لیکن پھر بھی وہ افغانستان پر اپنا قبضہ مستحکم نہیں کرپایااور اب وہ فوجی انخلاء اور مذاکرات کی راہ اپنانے پر مجبور ہوچکا ہے۔
15: اگر صرف پاکستان ہی اپنی فوجی مدد سے ہاتھ کھینچ لے ،امریکہ کو مہیا کردہ فوجی اڈوں کو بند کردے اور افغانستان میں امریکی فوجیوں کو جانے والی سپلائی لائن کاٹ دے تو امریکہ کی اصل طاقت بے نقاب ہوجائے گی۔ امریکہ جس کا مطمع نظر صرف دنیاوی زندگی ہے ،ایک گرتی ہوئی معیشت کے ہوتے ہوئے افغانستان میں موجود اپنے ایک لاکھ فوجیوں کاشدید نقصان، یا اپنے تیل کی سپلائی کی بندش یا پھر بحیرہ عرب میں اپنے تجارتی جہازوں پر حملوں کا نقصان مول نہیں لے سکتا۔ اور امریکہ اللہ پرایمان رکھنے والی اور ایٹمی قوت کی حامل دنیا کی چھٹی بڑی فوج سے لڑائی مول لینے کا حوصلہ نہیں رکھتا ۔

فوج کے مخلص افسران کو پکار کہ وہ خلافت کے قیام کے لییحزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں

ہم اس اعلامیے کے اختتام میں پاکستان کی مسلح افواج کے مخلص افسران سے کہتے ہیں:

” آج ،تیونس سے لے کر انڈونیشیا تک اور سوڈان سے لے کر ازبکستان تک پوری امت، اسلام اور اسلامی ریاستِ خلافت کامطالبہ کررہی ہے۔ خلافت کا قیام ہی وقت کی ضرورت ہے جو امتِ مسلمہ کو دنیا میں سب سے زیادہ وسائل کی حامل واحد ریاست میں تبدیل کردے گی۔ اِس وقت جب آپ لوگ مسلمانوں کی اہانت ، کسمپرسی اور تباہی وبربادی کو دیکھ رہے ہیں،تو دوسری طرف اُمتِ مسلمہ بھی مسلمانوں کی سب سے زیادہ طاقتور مسلح افواج کے مخلص افسران ہونے کی بنا پرآپ کی طرف دیکھ رہی ہے، کہ آپ ہی وہ لوگ ہیں جوپاکستان کو ریاستِ خلافت کا نقطۂ آغاز بناسکتے ہیں ۔ کیا اب وقت نہیں آ گیاکہ ظالم امریکہ جس نے شمالی امریکہ سے لے کر شمال مشرقی ایشیا تک اقوام کو تباہی وبربادی سے دوچار کیا ہے، کو اس کی اصل وقعت تک پہنچایا جائے اور اسے تاریخ کے سیاہ کوڑے دان میں پہنچا دیا جائے ،جیسا کہ روم اور فارس کی جابر سلطنتوں کے ساتھ ماضی میں ہوچکا ہے۔ کیا یہی وہ وقت نہیں کہ یہ امت بنی نوع انسان کی قیادت کے طور پر اپنا اصل منصب سنبھال لے جیسا کہ ماضی میں ایک ہزار سال تک اسے یہ مقام حاصل تھا، وہ اسلام کے لیے علاقوں کو فتح کرتی تھی اور لوگوں کو انسانوں کے بنائے ہوئے قوانین کے ظلم سے نجات دلاتی تھی۔ کیا آپ یہ عظیم سعادت حاصل نہیں کرنا چاہیں گے جو اُس دن آپ کے مرتبے کو بلند کرے گا جس دن آپ اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونگے۔ چنانچہ ریاستِ خلافت کے دوبارہ قیام کے ذریعے اسلام کے نفاذ کے لیے حزب التحریرکو مددونصرت دیں، جو ظالموں کو سزا دے گی اور مومنوں کے دلوں کو راحت پہنچائے گی۔

( قَاتِلُوْہُمْ یُعَذِّبْہُمُ اللّٰہُ بِأَیْْدِیْکُمْ وَیُخْزِہِمْ وَیَنْصُرْکُمْ عَلَیْْہِمْ وَیَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِیْنَ)
”ان سے لڑو، اللہ انہیں تمہارے ہاتھوں عذاب دے گا اور انہیں رسوا کرے گا اور تمہیں ان پر غلبہ دے گا اور مومن لوگوں کے سینوں کو شفا بخشے گا‘‘ (التوبہ:14)

حزب التحرير
ولایہ پاکستان
25 رجب 1432
ميلادی تاريخ  2011/06/26