Home / Leaflets  / Local Leaflets  / One Ummah, One Deen, One Khilafah

One Ummah, One Deen, One Khilafah

بسم الله الرحمن الرحيم

One Ummah, One Deen, One Khilafah

The Muslim Ummah is truly one Ummah. The Deen of Islam is the Deen of Truth; that it unifies us is clear to all, including the oppressive kuffar and their agents who rule the Muslims. The uprising of this single Ummah is spreading throughout the Muslim Lands, most prominently in Tunisia, Egypt, Libya, Syria and Yemen. The Ummah is unified in its desire to throw off the shackles of oppressive man-made laws, and return to the implementation of Islam. And the attempt to hijack and manipulate these uprisings by the kuffar nations, and their agents in the Muslim lands is failing. The Ummah has turned its back on the traitors and raises its voice for Islam, unification and Khilafah.

The Muslims are truly one single Ummah joined by the strongest of bonds, Islam,a bond that overcomes race, wealth and status. This bond is formed on the belief in Allah سبحانه وتعالى and the Prophethood of RasulAllah صلى الله عليه و سلم.  It allows Muslims from across the world to sit and meet each other as true brothers and sisters. It made Salman the Persian the brother of Bilal the African, it made Saad the Arab the brother of Sohaib the Roman رضي الله عنهم. It for over thirteen hundred years bonded peoples of different races into a single Islamic state, with a single armed forces, a single system of currency, a single treasury and a single citizenry. Islam gives a strength and unity which the kuffar are unable to achieve in themselves, and truly fear in us. Islam, revealed by the Lord سبحانه وتعالى, Creator and Master of all Humankind, turns enmity and rivalry into compassion and brotherhood, rescuing the Muslims from the fires of division. Allah سبحانه وتعالى said,

وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلاَ تَفَرَّقُوا وَاذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنْتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَكُنْتُمْ عَلَى شَفَا حُفْرَةٍ مِنْ النَّارِ فَأَنْقَذَكُمْ مِنْهَا كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ

“And hold fast, all together, by the rope of Allah and be not divided among yourselves; and remember with gratitude Allah’s favor on you; for you were enemies and He joined your hearts in love, so that by His Grace, you became brethren; and you were on the brink of the pit of Fire, and He saved you from it. Thus doth Allah make His Signs clear to you: That you may be guided.”  [Surah Aali-Imran 3:118]

This is the hukm of Allah سبحانه وتعالى, the order of our Lord, to unify as one Ummah and not allow ourselves to be divided.  Allah سبحانه وتعالى  does not order that which is not possible and He سبحانه وتعالى has also given the practical method of achieving that unity, which is the Khilafah state that gathers the Muslims of all races and lands as one. Whichever of the Muslim Lands is favored with the re-establishment of the Khilafah first, will be the launching point for the re-unification of the Muslim Lands. It is with the establishment of the Khilafah that the Muslims will have a single leader, a Khaleefah, who will unify the Ummah and liberate her from the subservience to western colonial powers and policies. Thus the Ummah is practically unified in its cultural, intellectual, political and economic existence.

And it is this unification that the kuffar have feared since the destruction of the Khilafah until now. Lord Curzon, one of the British architects of the destruction of the Khilafah said, “We must put an end to anything which brings about any Islamic unity between the sons of the Muslims. As we have already succeeded in finishing off the Caliphate, so we must ensure that there will never arise again unity for the Muslims, whether it be intellectual or cultural unity.” And the War on Terror that was launched by US President George W. Bush, and continues under President Obama, is motivated partly by the fear of the return of an Islamic State. On 8 October 2005, George Bush warned that there are Muslims who believe that, “controlling one country will rally the Muslim masses, enabling them to overthrow all moderate government in the region, and establish a radical Islamic empire that spans from Spain to Indonesia.” And it is this Khilafah, wherever it may come first, that the kuffar and their agent rulers are struggling day and night to stop now. They know on the day the Khilafah is re established, all the Muslims will be encouraged even more to throw off the shackles of their traitor Rulers, who are binding them to the oppressive man-made capitalist system, and western colonial domination.  The unification of the Islamic lands will then only be a matter of time insAllah.

O Muslim women of Pakistan! O Daughters of the Mothers of the Believers!

The consequences of disobeying Allah and not unifying are before you. Muslims are fighting Muslims, whilst the kuffar unify against the Muslims. Our sons, brothers, husbands and fathers in the armed forces are being commanded to shed the blood of Muslims in the tribal areas, whilst America and her agents plot to extend their control over Pakistan and Afghanistan.  Instead of helping the Muslims in their Deen, to fight the occupying crusaders in Afghanistan, the traitors in Pakistan’s military leadership are allying with America by all means, providing her bases, consulates and a supply line for her forces. Even though Allah سبحانه وتعالى said,

وَإِنْ اسْتَنصَرُوكُمْ فِي الدِّينِ فَعَلَيْكُمْ النَّصْرُ…

وَالَّذينَ كَفَرُواْ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاء بَعْضٍ إِلاَّ تَفْعَلُوهُ تَكُن فِتْنَةٌ فِي الأَرْضِ وَفَسَادٌ كَبِيرٌ

“But if they seek your help in Deen, it is your duty to help them …. And those who disbelieve are allies are one another, and if you do not do so there will be fitna on the Earth and great corruption [Surah al-Anfal 8: 72 & 73]

O Muslim women of Pakistan! O Daughters of the Mothers of the Believers!

Let us urge our men folk in the armed forces to perform their duty now. It is an obligation upon them to give the Nussrah (Material Support) for the establishment of the Khilafah, just as the Ansar رضي الله عنهم, the fighting men of Madinah, gave the Nussrah to RasulAllah  صلى الله عليه و سلم, to establish the Islamic state in Madinah in the Second Pledge of Aqabah, the Pledge of Men, the Pledge of War.

Let them know that the Muslim women are waiting for them to move to establish the Khilafah, for the Ummah is ready and now matters are in their hands alone. Ask them: How will they respond when they are accounted before Allah for failing to stop the murder of the children of the tribal areas, Afghanistan, Libya, Iraq, Palestine and Chechnya who have had their homes dropped on their heads by the missiles of the Kuffar? Do they not fear that the Muslim women of Bosnia, Kashmir and Iraq who were dishonored in their thousands by the kuffar forces, will bear witness against them before Allah سبحانه وتعالى? Is it not time for them to give the Nussrah to Hizb ut Tahrir to re-establish the Khilafah that will restore the Muslims their rights, securing their Deen, honour, life and wealth?

Remind them that whatever bribery of material wealth the colonialists and the traitor rulers extend to them, it will not save them either in this life or the next life. And remind them of the single, sweet word that RasulAllah صلى الله عليه و سلم uttered in response to the Ansar رضي الله عنهم when they asked what they would earn if they took up bore worldly losses by giving the Nussrah for the sake of the Deen.  RasulAllah صلى الله عليه و سلم replied,

الجنة

“Paradise.”

Women members of Hizb ut Tahrir
Wilayah Pakistan

7 October 2011
9 Dhul-Qa’adah

URDU PDF DOWNLOAD

URDU INP DOWNLOAD

بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایک اُمت ، ایک دین ، ایک خلافت

مسلم اُمہ واقعی ایک امت ہے، اور دینِ اسلام ہی سچا دین ہے۔ یہی دین ہمیں وحدت بخشتا ہے اور یہ ایک ایسی حقیقت ہے جوہر ایک سامنے واضح ہے، حتیٰ کہ ظالم کفار اور مسلمانوں پر حکمرانی کرنے والے کفار کے ایجنٹ حکمران بھی یہ بات جانتے ہیں۔ اِس اُمتِ واحدہ میں بیداری کی لہر تمام اسلامی ممالک میں پھیل چکی ہے، بالخصوص تیونس، مصر، لیبیا، شام اور یمن میں تو یہ نہایت واضح ہے۔ یہ امت اپنی اِس خواہش پر متحد ہوچکی ہے کہ انسانوں کے بنائے ہوئے ظلم پر مبنی نظاموں کو اکھاڑ پھینکا جائے اور اسلام کا ازسرِ نو نفاذ ہو۔ کفار اور اُن کے ایجنٹوں کی طرف سے بیداری کی اِس لہر کو غلط رُخ میں موڑنے کی تمام تر کوششیں ناکامی سے دوچار ہورہی ہیں۔ اِس امت نے اپنا رُخ اِن غداروں کی طرف کرلیا ہے اور وہ اسلام، امت کی وحدت اور خلافت کی آواز مسلسل بلند کررہے ہیں۔

مسلمان واقعی ایک واحد امت ہیں جو سب اسلام کے مضبوط ترین تعلق سے آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔ یہ تعلق رنگ و نسل، دولت اور طبقوں کے تعلق سے کہیں زیادہ مضبوط ہے ۔ کیونکہ یہ ربط و تعلق اللہ سبحانہ تعالیٰ اور اُس کے آخری رسول  پر ایمان سے جنم لیتاہے۔ یہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو حقیقی بھائی بہنوں کی طرح ایک دوسرے سے جوڑ دیتا ہے۔ یہ اسلام ہی تھا جس نے فارس سے تعلق رکھنے والے سلمان فارسیؓ کو افریقہ کے بلال حبشیؓ کا بھائی بنا دیا اور عرب سے تعلق رکھنے والے سعدؓ کو روم سے تعلق رکھنے والے صہیبؓ کا بھائی بنادیاتھا۔ یہ اسلام ہی تھا کہ جس نے تیرہ سو سال تک دنیا بھر کی مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو ایک ایسی واحد ریاست میں جوڑے رکھا جس کی ایک فوج، ایک کرنسی ، ایک بیت المال تھا،اور یہ لوگ ایک ہی ریاست کے شہری تھے۔ اسلام مسلمانوں کے درمیان ایک ایسی وحدت اور مضبوطی قائم کرتا ہے جسے کفار کبھی بھی اپنے درمیان پیدا نہیں کرسکتے اور مسلمانوں سے خوف کھاتے ہیں۔ اسلام، جو انسانوں کے خالق اور آقا اللہ سبحانہ تعالیٰ کا اتارا ہوا دین ہے، نے مسلمانوں کو تفرقوں کی آگ سے نجات دلا کر اُن کی آپسی دشمنی اور عداوت کو باہمی غم خواری اور بھائی چارے میں بدل دیا ۔ اللہ سبحانہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

(وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلاَ تَفَرَّقُوا وَاذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنْتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَكُنْتُمْ عَلَى شَفَا حُفْرَةٍ مِنْ النَّارِ فَأَنْقَذَكُمْ مِنْهَا كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ)

’’اور تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رہنااور متفرق مت ہو جانا ۔ اور اللہ کی اُس مہربانی کو یاد کرو جو اللہ نے تم پر کی، جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے، تو اللہ نے تمہارے دلوں میں الفت ڈال دی اورتم اس کے فضل سے بھائی بھائی بن گئے۔ اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے تک پہنچ چکے تھے تو اللہ نے تمہیں اس سے بچا لیا ۔ اسی طرح اللہ تمہارے لیے اپنی نشانیاں کھول کھول کر بیان کرتا ہے ،تاکہ تم ہدایت حاصل کرو ‘‘(اٰل عمرٰن:103)

ایک واحد امت کی شکل میں متحد ہونا ہمارے رب اللہ سبحانہ تعالیٰ کا حکم ہے اور ہمارے لیے جائز نہیں کہ ہم اِس امتِ واحدہ کو تقسیم کردیں۔ اور اللہ سبحانہ تعالیٰ کسی ایسے معاملے کا حکم نہیں دیتے جس کا پورا ہونا ممکن نہ ہو۔ چنانچہ اللہ سبحانہ تعالیٰ نے مسلمانوں میں وحدت قائم کرنے کا عملی طریقہ بھی مہیاکیا ہے جو کہ ریاستِ خلافت کا قیام ہے، وہ ریاستِ خلافت جو مختلف سرزمینوں پر بسنے والے مختلف نسلوں کے لوگوں کو ایک اُمتِ واحدہ بنادیتی ہے۔ مسلم سرزمینوں میں سے جہاں کہیں بھی خلافت پہلی بار قائم ہو گی تووہ سرزمین تمام مسلم سرزمینوں کو دوبارہ یکجا کرنے کا نقطۂ آغاز بن جائے گی۔ اور ریاستِ خلافت کے قیام سے ہی مسلمانوں کو وہ واحد امیر یعنی خلیفۃ المسلمین نصیب ہوگاجو ایک بار پھر مسلمانوں کو مغربی استعمار اور اُن کی پالیسیوں کے چنگل سے نجات دلاتے ہوئے وحدت بخشے گا۔ پس اِس طرح مسلم امہ عملی طور پر اپنے ثقافتی، فکری، سیاسی اور معاشی معاملات میں وحدت اختیار کرلے گی۔

اور یہ مسلمانوں کی وحدت ہی ہے کہ جس سے کفار خلافت کے انہدام سے لے کر اب تک خوفزدہ ہیں۔ خلافت کو تباہ کرنے میں شریک سابق برطانوی وزیر خارجہ لارڈ کرزن نے کہا تھا : ’’ہمیں لازمی طورپر ہر اُس چیز کا خاتمہ کرنا ہوگا جو مسلمانوں کے درمیان کسی اسلامی وحدت کا باعث بنتی ہو، جیسا کہ ہم پہلے ہی خلافت کو ختم کرنے میں کامیاب ہوچکے ہیں چنانچہ ہمیں لازمی طور پر اس بات کو یقینی بنانا ہوگاکہ مسلمانوں کے درمیان دوبارہ کسی قسم کی وحدت پیدا نہ ہو ،چاہے یہ فکری وحدت ہو یا ثقافتی وحدت ‘‘۔ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ ، کہ جس کا آغاز امریکہ کے سابق صدر جارج بش نے کیا تھا اور جسے صدر اوبامہ جاری رکھے ہوئے ہے، کا ایک محرک مسلمانوں کو وحدت بخشنے والی ریاستِ خلافت کے دوبارا قیام کا خوف ہے۔ 8اکتوبر 2005ء کو اُس وقت کے امریکی صدر جارج بش نے اپنے لوگوں کو ایسے مسلمانوں سے خبردار کیا تھا جن کا اِس بات پر اعتقاد ہے کہ ’’ایک ملک پر کنٹرول حاصل کرناجو مسلمانوں کو اِس بات پر متحرک کرتے ہوئے اُنہیں اِس قابل بناڈالے کہ وہ خطے کی تمام اعتدال پسند مسلم حکومتوں کو اکھاڑ پھینکیں اور ایسی ریڈیکل (radical)اسلامی سلطنت قائم کریں جو سپین سے لے کر انڈونیشیا تک پھیلی ہوئی ہوگی۔‘‘ چنانچہ جہاں کہیں بھی خلافت کے سب سے پہلے قائم ہونے کا امکان ہے وہاں پر کفار اور اُس کے ایجنٹ حکمران دن رات اِس کوشش میں ہیں کہ کسی طرح اِس کے قیام کوروکا جائے۔ یہ لوگ جانتے ہیں کہ جس دن خلافت کا دوبارہ قیام ہوگااُس وقت دنیا بھر کے مسلمانوں کا حوصلہ مزید بڑھ جائے گا اور وہ اِن ایجنٹ حکمرانوں کی طرف سے پہنائے گئے طوق کو اُتار پھینکیں گے، وہ حکمران جنہوں نے مسلمانوں کو انسان کے بنائے ہوئے ظالم سرمایہ دارانہ نظام اور مغربی استعمار کے چنگل میں پھنسا رکھا ہے۔ تب اسلامی سرزمینوں کی وحدت محض دنوں کی بات ہو گی، انشاء اللہ۔

اے پاکستان کی مسلمان خواتین! اے اُمہات المومنین کی بیٹیو!
اللہ کی نافرمانی اوروحدت اختیار نہ کرنے کے نتائج آپ کے سامنے ہیں۔ مسلمان اپنے ہی مسلمان بھائیوں سے لڑ رہے ہیں جبکہ کفار مسلمانوں کے خلاف متحد نظر آتے ہیں۔ آج مسلح افواج میں موجود ہمارے باپ بیٹوں،بھائیو اور شوہروں کو اِس بات کا حکم دیا جارہا ہے کہ وہ قبائلی علاقوں میں اپنے ہی مسلمانوں بھائیوں کا خون بہائیں جبکہ امریکہ اور اُس کے ایجنٹ پاکستان اور افغانستان پر اپنے کنٹرول کو بڑھانے کی منصوبے بندی کررہے ہیں۔ اور افغانستان میں صلیبی قبضے کے خلاف اپنے دینی بھائیوں کی مدد کرنے کی بجائے پاکستان کی عسکری قیادت میں موجود غدار امریکہ کے ساتھ ہر طرح کاگٹھ جوڑ قائم کیے ہوئے ہیں، جیسا کہ اُن کوفوجی اڈے اورقونصل خانے مہیا کرنااور اُن کی افواج کی رسد کے لیے پاکستان سے گزرنے والی سپلائی لائن کو برقرار رکھنا۔ جبکہ اللہ سبحانہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

(وَإِنْ اسْتَنصَرُوكُمْ فِي الدِّينِ فَعَلَيْكُمْ النَّصْرُ…

وَالَّذينَ كَفَرُواْ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاء بَعْضٍ إِلاَّ تَفْعَلُوهُ تَكُن فِتْنَةٌ فِي الأَرْضِ وَفَسَادٌ كَبِيرٌ)
’’اگر یہ دین کے بارے میں تم سے مدد چاہیں تو تم پر ان کی مدد لازم ہے… اور جو لوگ کافر ہیں(وہ تو) ایک دوسرے کے رفیق ہیں، تو مومنو! اگر تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرو گے تو زمین پر فتنہ برپا ہوجائے گا اور بڑا فساد مچے گا‘‘ (الانفال:72-73)

اے پاکستان کی مسلمان خواتین! اے اُمہات المومنین کی بیٹیو!
آئیں اور مسلح افواج میں موجود اپنے بھائیوں اور بیٹوں سے مطالبہ کریں کہ وہ اپنا فرض پورا کریں، کیونکہ یہ اُن پر فرض ہے کہ وہ خلافت کے قیام کے لیے نُصرۃ فراہم کریں، بالکل اُسی طرح جس طرح انصارِمدینہ، جو یثرب کے جنگجو لوگ تھے، نے رسول اللہ کو مدینہ میں اسلامی ریاست کے قیام کے لیے نصرۃ فراہم کی تھی۔ یہ بیعتِ عقبہ ثانیہ کے موقع پر ہوا، جسے مَردوں کی بیعت اور بیعت ا لحرب(جنگ کی بیعت )بھی کہتے ہیں۔

آئیے اورمسلح افواج کو یہ باور کرادیں کہ مسلمان خواتین اِس انتظار میں ہیں کہ اُن کے یہ بھائی اور بیٹے خلافت کے قیام کے لیے متحرک ہوں، کیونکہ امتِ مسلمہ تیار ہے اور معاملہ اب فقط اُن کے ہاتھ میں ہے۔ اُن سے سوال کیجئے: کہ وہ اللہ کے سامنے کیا جواب دیں گے جب ان سے پوچھا جائے گا کہ انہوں نے قبائلی علاقوں، افغانستان، لیبیا، عراق، فلسطین اور چیچنیا میں موجود بچوں کے قتلِ عام کو کیوں نہیں روکا؟ وہ بچے کہ جن کے گھروں کی چھتیں کفار اُنہی کے اوپر گرارہے ہیں۔ کیا وہ اِس بات سے خوفزدہ نہیں ہوتے کہ بوسنیا، کشمیراور عراق کی مسلمان خواتین قیامت کے روز اللہ کے سامنے اُن کے خلاف گواہ کے طور پر پیش ہونگی؟ وہ مسلمان خواتین جن کی عصمتوں کو ہزاروں کی تعداد میں کفار کے ہاتھوں تار تار کیا گیا۔ کیا یہی وہ وقت نہیں کہ وہ آگے بڑھیں اور حزب التحریرکو خلافت کے دوبارہ قیام کے لیے نصرۃ فراہم کریں؟ وہ خلافت جو مسلمانوں کی عظمتِ رفتہ کو بحال کرے گی اور اُن کے دین، عزت، جان اور مال کا تحفظ کرے گی۔

آئیں اوراُنہیں اِس بات کی یاددہانی کرائیں کہ کفار اور غدار حکمرانوں کی طرف سے دی جانے والی طرح طرح کی دنیاوی لالچ اُنہیں نہ اِس دنیا میں تحفظ دے گی اور نہ ہی آخرت میں ۔ اور اُنہیں اُس شیریں لفظ کی یاددہانی کرائیے جو رسول اللہ نے اس وقت بولاتھا، جب انصار مدینہ نے آپ سے سوال کیا تھا کہ اگر دین کی خاطر نصرۃ فراہم کرنے کے نتیجے میں انہیں دنیاکا نقصان برداشت کرنا پڑا ،تو اس کے بدلے میں انہیں کیا ملے گا؟ رسول اللہ نے جواب میں فرمایا:

((الجنۃ))’’جنت‘‘

حزب التحریرکی خواتین ممبران
ولایہ پاکستان

7اکتوبر2011ء
9ذیقعد1432ھ

 

وَإِنْ اسْتَنصَرُوكُمْ فِي الدِّينِ فَعَلَيْكُمْ النَّصْرُ…

وَالَّذينَ كَفَرُواْ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاء بَعْضٍ إِلاَّ تَفْعَلُوهُ تَكُن فِتْنَةٌ فِي الأَرْضِ وَفَسَادٌ كَبِيرٌ