بسم اللہ الرحمن الرحیم
The Bajwa-Imran Regime’s Alliance with America Slaughters our Interests
for the Sake of Trump and the Hindu State
As the arrogant Fir’awn, US President, Donald Trump, intensified his campaign for re-election, Pakistan’s military and political leadership dutifully undertook a visit to the US to honour their alliance with the United States, whilst prominently paying homage to Trump. Reflecting a wide-ranging commitment to the foremost state in enmity to Muslims and Islam, Pakistan’s Prime Minister was accompanied by the Director-General of the Inter-Services Intelligence (ISI) and the Chief of Army Staff, as well as the Finance Advisor. Moreover, far from strengthening Pakistan, the Bajwa-Imran regime’s loyalty to Trump exposes us to destructive US plans against our economy, our nuclear assets, Occupied Kashmir and Afghanistan.
Whilst Trump is staring at a humiliating defeat by a hardy Muslim people that previously forced the retreat of the formidable forces of both the British Empire and Soviet Russia, the Bajwa-Imran regime’s officials act as America’s “hired facilitators” for a desperately needed political settlement for the exhausted US military in Afghanistan. On 22 July 2019, earning vigorous appreciation from Trump, Imran Khan loyally assured him that, “we will be able to urge the Taliban to talk with the Afghan government and come to a political solution.” And on 23 July 2019, General Qamar Bajwa met the US military leadership in the Pentagon to fully brief it on his efforts to demoralize the Afghan armed resistance, so as to coerce them into talks. Thus, the Bajwa-Imran regime strives to ensure that the US wins on the negotiation table that which it could not win on the battlefield in almost two decades, so that some of the crusader troops remain both within striking distance of our nuclear assets and close range for extending support to the forces of the Hindu State. And the Bajwa-Imran regime is allying with an aggressive state, that occupies our lands itself, whilst fully supporting the brutal occupations of the Jewish entity and the Hindu State, even though Allah (swt) said,
﴿إِنَّمَا يَنْهَاكُمْ اللَّهُ عَنْ الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُوا عَلَى إِخْرَاجِكُمْ أَنْ تَوَلَّوْهُمْ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَ﴾
“Allah forbids your alliance with those who fight you because of your Deen, and drive you from your homelands, or aid others to do so: and as for those who turn to them in alliance, they are truly oppressors.” [Surah al-Mumtahina 60:9].
As for the US plan for normalization with India, on 22 July 2019, Imran Khan asserted full confidence in Trump for mediation between India and Pakistan, gushing enthusiastically that, “There are over a billion and quarter people in the subcontinent, they are held hostage to the issue of Kashmir, and I feel that only the most powerful state, headed by President Trump, can bring the two countries together.” Thus, the Bajwa-Imran regime grants Trump a commanding position so that he can force substantial concessions regarding our military and nuclear capability, economy and political stances, under the banner of Confidence Building Measures, whilst laying waste to the seven decades of monumental sacrifices made by the Muslims in Occupied Kashmir to liberate themselves and unify with Pakistan. And the regime is granting America authority for judgement over our affairs, even though Allah (swt) said,
﴿أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُمْ آمَنُواْ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ يُرِيدُونَ أَن يَتَحَاكَمُواْ إِلَى الطَّاغُوتِ وَقَدْ أُمِرُواْ أَن يَكْفُرُواْ بِهِ وَيُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَن يُضِلَّهُمْ ضَلاَلاً بَعِيدًا﴾
“Have you seen those who pretend to believe in what has been revealed to you and what has been revealed before you, how they go in their judgment to the Taghut (non-Islamic authority), though they have been ordered to disbelieve in it. But Shaytan’s wish is to lead them astray.” [Surah An-Nisa’a 4: 60]
As for the US plan for Pakistan’s economy, whilst dangling promises of foreign economic aid and international trade in front of our noses, the Bajwa-Imran regime unleashes economic ruin on us through collaboration with America’s colonialist tool, the IMF. And having crippled our agriculture and industry, the Bajwa-Imran regime is currently building a public opinion to open our economic borders to India, so that its goods may flood our markets, which are already suffering from the dominance of Western multinational companies. As for the economic aid from the US itself, it is a well-established style of colonialism which has guaranteed destructive dependence on America throughout the world, from Latin America to South East Asia. Thus, the Bajwa-Imran regime bribes us for our consent to its alliance with the kuffar, with false promises of rivers of milk and honey, even though Allah (swt) warned,
﴿مَا يَوَدُّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَلاَ الْمُشْرِكِينَ أَنْ يُنَزَّلَ عَلَيْكُمْ مِنْ خَيْرٍ مِنْ رَبِّكُمْ وَاللَّهُ يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ﴾
“Neither those who disbelieve among the People of the Book nor Al-Mushrikun like that there should be sent down unto you any good from your Lord. And Allah bestows grace upon whom He chooses- for Allah is limitless in His great bounty” [Surah al-Baqarah 2: 105].
O Muslims of Pakistan and their Armed Forces in Particular!
Since the destruction of our shield, the Khilafah, far from being a source of strength, alliance with colonialist states has only brought us foreign policy humiliation and economic misery throughout the Muslim World. It is not from wisdom to undertake the same steps in expectation of a different result. The words of the treacherous Musharraf still ring in our ears when he promised, on 19 September 2001, that alliance with the US will secure our sovereignty, economy, strategic assets and Kashmir cause, which did not happen. Yet, the Bajwa-Imran regime is now working to strengthen the same alliance that ensured huge losses, chaos and upheaval throughout Pakistan, even though disobedience of Allah (swt) will neither grant us prosperity nor security. Allah (swt) warned,
﴿مَثَلُ الَّذِينَ اتَّخَذُوا مِن دُونِ اللَّهِ أَوْلِيَاءَ كَمَثَلِ الْعَنكَبُوتِ اتَّخَذَتْ بَيْتًا وَإِنَّ أَوْهَنَ الْبُيُوتِ لَبَيْتُ الْعَنكَبُوتِ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ﴾
“The example of those who take allies other than Allah is like that of the spider who takes a home. And indeed, the weakest of homes is the home of the spider, if they only knew.” [Surah Al-Ankabut 29:41].
The wise leadership is the one that adheres to Revelation for guidance. The guaranteed source of our strength is our great Deen as implemented by the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood. Thus, Hizb ut Tahrir calls us all to work with it for the resumption of Islam as a way of life. And thus Hizb ut Tahrir calls upon the officers of our armed forces to grant it their Nussrah (Material Support) so that it can practically rule by all that Allah (swt) has revealed. It is the Khilafah alone which will mobilize all our abundant resources for the service of Islam and Muslims. And it alone will work to unify all the current states of Muslims into the single most resourceful state in the world. Allah (swt) said,
﴿الَّذِينَ يَتَّخِذُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ أَيَبْتَغُونَ عِندَهُمُ الْعِزَّةَ فَإِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا﴾
“Those who take disbelievers for allies instead of believers, do they seek power with them? Verily, then to Allah belongs all power.” [Surah an-Nisa’a 4:139].
21 Dhul Qa’adah 1440 AH
24 July 2019 CE
Hizb ut Tahrir
Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
باجوہ-عمران حکومت کا امریکہ سے اتحاد ، ٹرمپ اور ہندو ریاست کی خوشنودی کی خاطرہمارے مفادات پر کاری ضرب ہے
جیسے ہی متکبر فرعون، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر منتخب ہونےکے لیے اپنی کوششوں میں تیزی لایا، پاکستان کی فوجی و سیاسی قیادت نے اپنا” فریضہ“ سمجھتے ہوئے امریکہ کا دورہ کیا تاکہ امریکہ کے ساتھ اپنے اتحاد کا اظہارکرے، اور اس قیادت نے اپنے دورے میں ٹرمپ کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔ اسلام اور مسلمانوں کی دشمن ریاست کے ساتھ وسیع معاملات میں وفاداری اورتعاون کو ظاہر کرنےکے لیے پاکستان کے وزیر اعظم کے ساتھ آرمی چیف، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی اور مشیر خزانہ بھی وائٹ ہاؤس یاتراکے لیے موجود تھے۔ باجوہ-عمران حکومت کی ٹرمپ کے ساتھ وفاداری پاکستان کی مضبوطی کا باعث تو ہرگزنہیں بنے گی تاہم اس کے نتیجے میں ہماری معیشت، ہمارے ایٹمی اثاثے ، مقبوضہ کشمیر اور افغانستان تباہ کن امریکی منصوبوں کے نشانے پر ہوں گے۔
اس وقت جب ٹرمپ کو افغانستان میں اُن سخت جان مسلمانوں کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست دیکھائی دے رہی ہے جنہوں نے اِس سے قبل برطانوی استعمار اور سوویت روس دونوں کو پسپا ہونے پر مجبور کیاتھا ، تو باجوہ-عمران حکومت نہایت تابعداری کے ساتھ افغان مسئلے کے سیاسی حل کے لیے ”کرائے کے سہولت کار” کا کردار ادا کررہی ہے تا کہ زخموں سے چُور امریکی افواج کو ہزیمت سے بچایا جا سکے۔22 جولائی 2019 کو ٹرمپ کی جانب سے زبردست شاباش ملنے پرعمران خان نے وفاداری کےساتھ ٹرمپ کو یقین دلایا کہ ”ہم اس قابل ہوں گے کہ افغان حکومت کے ساتھ بات چیت کے لیے طالبان کوآمادہ کریں اور انہیں سیاسی حل پر لائیں“۔اور23جولائی 2019 کو جنرل قمر جاوید باجوہ نے پینٹاگان میں امریکی فوجی قیادت سے ملاقات کی اور افغان جنگجوؤں کے مورال کو گرانے کے لیے اپنی کوششوں سے امریکی فوجی قیادت کو تفصیلاًآگاہ کیا تاکہ ان جنگجوؤں کو مذاکرات کرنے پر مجبور کیا جائے ۔ یوں باجوہ-عمران حکومت اِس بات کو یقینی بنانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے کہ وہ جنگ جو قریباًبیس سال کے دوران امریکا جنگ کے میدان میں نہیں جیت سکا اسے مذاکرات کی میز پر امریکا کی فتح میں تبدیل کردیا جائے اور اس طرح نہ صرف یہ کہ کچھ صلیبی فوج ہمارے ایٹمی اثاثوں کو اچکنے کے لیے ہماری دہلیز پر بیٹھی رہے گی بلکہ وہ محض اتنے فاصلے پر ہو گی کہ ضرورت پڑنے پرپاکستان کے خلاف ہندو ریاست کی افواج کو مدد فراہم کرسکے۔ اورباجوہ-عمران حکومت اُس جارح ریاست کی اتحادی بن رہی ہے جس نے خود مسلم علاقوں پر قبضہ کیا ہوا ہےاوریہودی ریاست اور ہندوریاست کے مسلم علاقوں پر ظالمانہ قبضے کی بھی مکمل حمایت کرتی ہے جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
((إِنَّمَا يَنْهَاكُمْ اللَّهُ عَنْ الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُوا عَلَى إِخْرَاجِكُمْ أَنْ تَوَلَّوْهُمْ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَ))
”اللہ انہی لوگوں کے ساتھ تمہیں دوستی کرنے سے منع کرتا ہے جنہوں نے تم سے دین کی وجہ سے لڑائی کی اور تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا اور تمہارے نکالنے میں اوروں کی مدد کی۔ تو جو لوگ ایسوں سے دوستی کریں گے وہی ظالم ہیں“(الممتحنہ60:9)۔
جہاں تک بھارت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے (نارملائیزیشن) کے امریکی منصوبے کی بات ہے تو 22 جولائی 2019 کو عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹرمپ کی ثالثی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور جوش و خروش سے کہا، “برصغیر میں سوا ارب سے زائد لوگ ہیں، جو کشمیر کے مسئلے کی وجہ سے یرغمال بنے ہوئے ہیں، اور میں سمجھتا ہوں کہ صرف سب سے طاقتور ریاست، جس کی سربراہی صدر ٹرمپ کررہے ہیں، دونوں ممالک کو قریب لاسکتی ہے”۔ ٹرمپ سے ثالثی کی درخواست کر کےباجوہ-عمران حکومت نے ٹرمپ کو بالادست مقام دے دیا ہے تا کہ وہ اعتماد کی فضاء قائم کرنےکے نام پر پاکستان کو اپنی فوجی وایٹمی صلاحیتوں میں کمی کرنے ، بھارتی مصنوعات کے لیے پاکستانی منڈیوں کو کھولنے اور مختلف مسائل پر پاکستان کے سیاسی موقف میں گنجائش پیدا کرنےکے لیے دباؤ ڈال سکے اور یوں مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی ستر سال کی تاریخی قربانیوں کو ضائع کردیا جائے گاجو انہوں نے بھارتی قبضے سے نجات حاصل کرنے اور پاکستان کے ساتھ الحاق کرنے کے لیے دی ہیں۔یہ حکومت ہمارے معاملات کو امریکا کے دربار میں پیش کررہی ہے اوراسے ہمارے معاملات کا فیصلہ کرنے کا اختیار فراہم کررہی ہے جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا ہے،
((أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُمْ آمَنُواْ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ يُرِيدُونَ أَن يَتَحَاكَمُواْ إِلَى الطَّاغُوتِ وَقَدْ أُمِرُواْ أَن يَكْفُرُواْ بِهِ وَيُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَن يُضِلَّهُمْ ضَلاَلاً بَعِيدًا))
”کیا آپ ﷺ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو دعویٰ تو یہ کرتے ہیں کہ جو(کتاب) آپ ﷺپر نازل ہوئی اور جو (کتابیں) آپ ﷺ سے پہلے نازل ہوئیں ان سب پر ایمان رکھتے ہیں اور چاہتے یہ ہیں کہ اللہ کے (قانون )سوا کسی اور(طاغوت)کے پاس لے جا کر اپنے مقدمہ کا فیصلہ کرائیں حالانکہ ان کو حکم دیا گیا تھا کہ اس پر اعتقاد نہ رکھیں اور شیطان تو یہ چاہتا ہے کہ ان کو بہکا کر رستے سے دور ڈال دے“(النساء 4:60)۔
جہاں تک پاکستان کی معیشت کے حوالے سے امریکی منصوبے کا تعلق ہےتو باجوہ-عمران حکومت ہمیں غیر ملکی امداد اور تجارت کے خواب دکھا رہی ہے لیکن درحقیقت یہ حکومت امریکا کے استعماری آلہ کار آئی ایم ایف کے ذریعے ہم پر معاشی تباہی مسلط کررہی ہے۔ ہماری صنعت اور زراعت کو مفلوج کرنے کے بعد باجوہ-عمران حکومت بھارت کے ساتھ معاشی تعلقات بڑھانے کے لیے رائے عامہ ہموار کررہی ہےجس کے نتیجے میں بھارتی مصنوعات سے ہمارے بازار بھر جائیں گےجبکہ ہم پہلے ہی مغربی ملٹی نیشنل کمپنیوں کی بالادستی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ جہاں تک امریکی امداد کا تعلق ہے تو یہ ایک ثابت شدہ حقیقت ہے کہ ایسی امداد ایک استعماری حربہ ہے جس کے ذریعے امریکا اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ امداد لینے والے ممالک کا امریکا پر تباہ کن انحصار کسی صورت ختم نہ ہو اور اس کا مظاہرہ لاطینی امریکا سے جنوب مشرقی ایشیا تک پوری دنیا میں دیکھا جاسکتا ہے۔ لہٰذا باجوہ-عمران حکومت کفار کے ساتھ اپنے اتحاد کو مسلمانوں سے قبولیت دلوانے کے لیے ہم سے معاشی کامیابی کے جھوٹے وعدے کر رہی ہے جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے خبردار کیا ہے،
((مَا يَوَدُّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَلاَ الْمُشْرِكِينَ أَنْ يُنَزَّلَ عَلَيْكُمْ مِنْ خَيْرٍ مِنْ رَبِّكُمْ وَاللَّهُ يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ ))
”جو لوگ کافر ہیں اہلِ کتاب یا مشرک ،وہ اس بات کو پسند نہیں کرتے کہ تم پر تمہارے پروردگار کی طرف سے خیر و بھلائی نازل ہو۔ مگراللہ تو جس کو چاہتا ہے، اپنی رحمت کے لیے چُن لیتا ہے اور اللہ بڑے فضل کا مالک ہے“(البقرۃ 2:105)۔
اے پاکستان کے مسلمانو اور خصوصاً ان کی افواج! ہماری ڈھال، خلافت، کی تباہی کے بعد سے کافر استعماری طاقتوں سے اتحاد پوری مسلم دنیا میں معاشی تباہی و بربادی اور خارجہ امور میں ذلت و رسوائی کا باعث بنا ہے ،چہ جائیکہ اس اتحاد کو طاقت و قوت کا سبب سمجھا جائے۔ پچھلی غلطیوں کو دُہرا کر مختلف نتائج کی توقع رکھنا بےوقوفی ہے۔ غدار مشرف کے الفاظ آج بھی ہمارے کانوں میں گونجتے ہیں جب 19 ستمبر 2001 کو اُس نے ہمیں یہ یقین دلایا تھا کہ امریکا کے ساتھ اتحاد کے نتیجے میں ہماری خودمختاری، معیشت، اسٹریٹیجک ایٹمی اثاثہ جات اور کشمیر پر ہمارا مقدمہ محفوظ ہوجائیں گے، لیکن ایسا نہ ہوا۔ اور اب باجوہ-عمران حکومت اُسی اتحاد کو مضبوط کرنے جارہی ہے جس نے ہمیں حد درجے نقصان پہنچایا اور پاکستان میں افراتفری و انتشارکی فضاء کو قائم کیا ۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی نافرمانی کر کے نہ تو ہم معاشی خوشحالی حاصل کر سکتے ہیں اور نہ ہی ہمارا تحفظ یقینی بن سکتا ہے ،اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ہمیں اپنے فرمان کے ذریعے خبردار کیا ہے،
((مَثَلُ الَّذِينَ اتَّخَذُوا مِن دُونِ اللَّهِ أَوْلِيَاءَ كَمَثَلِ الْعَنكَبُوتِ اتَّخَذَتْ بَيْتًا وَإِنَّ أَوْهَنَ الْبُيُوتِ لَبَيْتُ الْعَنكَبُوتِ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ))
” جن لوگوں نے اللہ کے سوا (اوروں کو) دوست و مدد گار بنایااُن کی مثال مکڑی کی سی ہے کہ وہ بھی ایک (طرح کا) گھر بناتی ہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ تمام گھروں سے کمزور مکڑی کا گھر ہے، کاش یہ (اس بات کو) جانتے “ (العنکبوت 29:41)۔
سمجھدار قیادت وہ ہوتی ہے جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی وحی سے رہنمائی لیتی ہے۔ ہماری طاقت کا یقینی سرچشمہ ہمارا عظیم دین ہے جسے نبوت کے نقشِ قدم پر قائم ہونے والی خلافت نافذ کرے گی۔ لہٰذا حزب التحریر آپ سب کو اس بات کی دعوت دیتی ہے کہ اسلامی طرزِ زندگی کی بحالی کے لیے اس کے ساتھ مل کر جدوجہد کریں۔ اور حزب التحریر ہماری افواج کے افسران کو پکارتی ہے کہ وہ اسے نُصرۃ فراہم کریں تا کہ وہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے نازل کردہ تمام تر احکامات کے ذریعے حکمرانی کو بحال کر دے۔ یہ صرف خلافت ہی ہو گی جو اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کے لیے ہمارے بے پناہ وسائل کو استعمال میں لائے گی۔ اور یہ صرف خلافت ہی ہو گی جو مسلمانوں کے تمام ممالک کو ایک ریاستِ خلافت میں یکجا کر کے مسلم دنیا کو پوری دنیا کی سب سے باوسائل ریاست میں تبدیل کردے گی۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ارشادفرمایا،
((الَّذِينَ يَتَّخِذُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ أَيَبْتَغُونَ عِندَهُمُ الْعِزَّةَ فَإِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا))
” جو لوگ مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے ہیں۔ کیا یہ ان کے ہاں عزت تلاش کرتے ہیں ، عزت تو سب اللہ ہی کے لیے ہے“(النساء 4:139)۔
حزب التحریر
ولایہ پاکستان
21 ذوالقعدہ 1440 ہجری
24 جولائی 2019