A Delegation from Hizb ut Tahrir / America handed over to the Pakistani Embassy in Washington…
Thursday, 19th Dhul Hijjah 1439 AH | 30/08/2018 CE | No: 02/1439 AH |
Press Release
A Delegation from Hizb ut Tahrir / America handed over to the Pakistani Embassy in Washington Two Press Statements regarding the Arrests of Sister Romana and Sister Roshan in Pakistan
(Translated)
A Delegation from Hizb ut Tahrir / America handed over to the Pakistani Embassy two press statements, regarding the arrests of Sister Romana, and Sister Roshan with her husband, only for their work to elevate the Muslims through resorting to Islam as their ruling system… and they have forgotten or pretended to have forgotten, the words of the Almighty:
﴿إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ﴾
“Verily, as for those who persecute believing men and believing women, and thereafter do not repent, hell’s suffering awaits them: yea, suffering through fire awaits them!” [Al-Buruj: 10]
And the words of the Messenger of Allah (saw):
«إِنَّ اللَّهَ قَالَ: مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ»
“Allah the exalted said: “Whoever takes a Wali of Mine an enemy, I will wage war on him.”
We ask Allah (swt) to release Sister Romana and Sister Roshan and her husband, and Brother Naveed Butt who was abducted before them several years ago.
Hizb ut Tahrir – America
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پریس ریلیز
حزب التحریر امریکا کی جانب سے ایک وفد نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کو پاکستان میں بہن رومانہ اور بہن روشن کے اغوا کے حوالے سے دو پریس ریلیزز حوالے کیں
حزب التحریرامریکا کی جانب سے ایک وفد نے پاکستانی سفارت خانے کو پاکستان میں بہن رومانہ اور بہن روشن کو ان کے شوہر کے ہمراہ اغوا کرنے کے حوالے سے دو پریس ریلیزز حوالے کیں۔ ان بہنوں کا “جرم” یہ ہے کہ وہ اسلام کے حکمرانی کے بحالی کے ذریعے مسلمانوں کے کھوئے ہوئے مقام کو واپس لانے کی جدوجہد کررہیں تھیں۔۔۔۔لیکن لگتا ہے کہ پاکستان کے حکمران اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ان الفاظ کو بھول گئے ہیں یا بھولنے کا ڈارمہ کررہے ہیں:
﴿إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ﴾
“بے شک جنہوں نے ایذا دی مسلمان مردوں اور عورتوں کو، پھر توبہ نہ کی، ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے”(البروج:10)،
اور رسول اللہ ﷺ کے ان الفاظ کوبھی بھول گئے ہیں:
«إِنَّ اللَّهَ قَالَ: مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ»
“جو کوئی اللہ کے دوستوں کے خلاف دشمنی کا مظاہرہ کرتا ہے ، وہ اللہ کو اپنا دشمن پائے گا “۔
ہم اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے بہن رومانہ، بہن روشن اور ان کے شوہر اور بھائی نوید بٹ کی رہائی کی بھی دعا کرتے ہیں جو ان سے کئی سال پہلے اغوا کرلیے گئے تھے۔
حزب التحریر – امریکا