Friday, 19th Safar 1440 AH | 18/10/2019 CE | No: 1441/13 |
Press Release
After Forceful Military Occupation in Occupied Kashmir, Modi Announces Water Aggression, yet the
‘War-is-not-an-Option’ Regime is Begging Modi like a Scared Sheep Bleating in the Jaws of a Hungry Wolf
It is sheer delusion and blatant treason to adopt a weak stance before belligerents, in order to appease them, expecting that this would halt further aggression. On 16 October 2019, during an election campaign in Haryana, India, the butcher Modi announced in an election rally, “Believe me, for 70 years, the water which belongs to India and the farmers of Haryana (India) has flowed into Pakistan. Modi will stop this water (from flowing into Pakistan).” The water dispute started on 30 March and 15 April, 1948, when India blocked Central Baari Do’aab and Deebalpur canals respectively, blocking Pakistan’s water from three canals. Then, due to the treachery of the previous Pakistani rulers, the three rivers of Ravi, Sutlej and Biyas were handed over to India in 1960. Now, Modi is announcing further initiatives, because he was encouraged by Pakistan’s political and military leadership docile response to his strengthening of the Indian military occupation of Occupied Kashmir. Encouraged by the spineless response, India is making aggressive escalations, first announcing seizing Azad (Liberated) Kashmir from Pakistan, which is now followed by an announcement of water aggression. It is crystal clear to anyone with even a shred of wisdom and sincerity that India will never end its belligerence, unless its aggression is paid back in the same coin.
As for the Pakistan Foreign Office statement that, “Any attempt by India to divert the flows of these rivers will be considered an act of aggression and Pakistan has the right to respond,” what sort of strong response is expected from the spineless regime against possible Indian aggression on our water supply, when the butchering and maiming of our Muslim brothers and sisters by the Indian military in our own jugular vein, Kashmir, merely garnered empty rhetoric and photoshoots on the Line of Control?! When a regime that commands over six hundred thousand capable and willing troops, possesses ballistic and cruise missiles, maintain an inventory of hundreds of fighter planes and is counted amongst the top five nuclear powers, tolerates foreign aggression submissively, it only invites further aggression. The behaviour of this regime is like that of the scared sheep bleating whilst in the jaws of the hungry wolf, as if bleating will soften the heart of the wolf. Never! Indeed, the solution lies in letting loose the Karnal Sher Khan’s and M. M. Alam’s of the armed forces of Pakistan, who would cut India down to its real size and teach it a lesson that it would never forget. With each passing day, Pakistan’s civil and military leadership are shoving Pakistan along the Akhand Bharat (“Greater India”) agenda of the United States for the region. The time is now for the sincere amongst the armed forces to realize the gravity and urgency of the situation. They must turn the tables on the Akhand Bharat agenda, by granting their Nussrah for the re-establishment of the Khilafah in Pakistan, before it is too late, when it is already late. Allah (swt) said,
قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنْصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ
“Fight against them so that Allâh will punish them by your hands and disgrace them and give you victory over them and heal the breasts of a believing people” [At-Tawbah 9:14]
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پریس ریلیز
مودی مقبوضہ کشمیر پر جابرانہ فوجی قبضے کے بعد آبی جارحیت کا اعلان کر رہا ہے،
لیکن ’جنگ آپشن نہیں ہے‘ والے بھیڑئیے کے سامنے منمنائی بکری کی مانند منتیں کر رہے ہیں
جہالت، حماقت اور قوم سے خیانت یہ ہے کہ جارح قوت کے سامنے بزدلی دکھانے کے بعد یہ طمع رکھی جائے کہ جارح قوت مزید جارحیت کی مرتکب نہیں ہوگی۔ ہندو ریاست کے سربراہ نریندر مودی نے دو دن قبل 16 اکتوبر کو ہریانہ میں الیکشن جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ”آپ وشواس کیجئے کہ ہندوستان کے حق کا پانی، ہریانہ کے کسانوں کا پانی ستر سال تک پاکستان جاتا رہا، یہ مودی اس پانی کو روکے گا“۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پانی کی تقسیم کا مسئلہ جو 30 مارچ اور پندرہ اپریل 1948 کو سینٹرل باری دو آب نہروں اور دیبالپور کینال کو باالترتیب بھارت کی جانب سے بند کرنے سے شروع ہوا تھا، عملاً پاکستان حکمرانوں کی غداری کے باعث تین دریا راوی، ستلج اور بیاس کو بھارت کے حوالے کرنے پر ختم ہوا۔ لیکن اس کے باوجود مودی کو یہ کہنے کی جرات اس لئے ہوئی کیونکہ اس نے پاکستان کی بزدل سیاسی اور فوجی قیادت کی کشمیر پر بھارتی جابرانہ فوجی قبضے پرپھسپھسا جواب دیکھ لیا۔ حقیقت یہ ہے کہ بھارت اپنی جارحیت میں دن بدن آگے سے آگے بڑھتا ہوا آزاد کشمیر پاکستان سے لینے اور اب آبی جارحیت کا اعلان کر رہا ہے۔ اور منہ توڑ جواب کے بغیر ہرگز نہیں رکے گا۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے اس کے جواب میں بیان دیا کہ “بھارت کی جانب سے ان دریاؤں کا رخ موڑنے کی کوشش کو جارحیت سمجھا جائے گا اور پاکستان جواب کا حق محفوظ رکھتا ہے۔” تاہم جب شہ رگ کو بوٹ کے نیچے مسلنے کا جواب خالی تقریروں اور لائن آف کنٹرول پر فوٹو شوٹ سے دیا جائے گا، تو دریاؤں کا پانی بھارت موڑنے پر کیا اکھاڑ لیا جائے گا؟ 6 لاکھ جذبہ شہادت سے سرشار افواج، بیلسٹک و کروز میزائیلوں، سینکڑوں جنگی جہازوں، اور دنیا کے ٹاپ فائیو نیوکلئیر طاقت والی ریاست جب ٹھنڈے پیٹوں جارحیت برداشت کرتی ہے تو یہ دشمن کو مزید جارحیت کی دعوت سے کم نہیں ہے۔ اتنی بڑی فوجی طاقت رکھنے کے باوجود باجوہ عمران حکومت کا طرز عمل اس منمنائی بکری کا سا ہے جو سمجھتی ہے کہ منت سماجت سے بھیڑیا اس کو ہڑپ کرنے سے رک جائے گا یا چیل پنجوں میں گھری چڑیا کی معصوم شکل دیکھ کر اس پر رحم کر لے گی۔ حالانکہ اس کا حل افواجِ پاکستان کے کرنل شیر خانوں اور ایم ایم عالموں کو آزاد کرنے میں ہے۔ جو مودی کو اس کی اوقات دکھا دیں۔ پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت پاکستان کو دن بدن اکھنڈ بھارت کے امریکی ایجنڈے کی جانب لے کر جا رہی ہے۔ وقت آگیا ہے کہ پاکستان کے مخلص فوجی افسر وقت کی نزاکت کو سمجھیں اور خلافت کے قیام کے ذریعے اس اکھنڈ بھارت ایجنڈے پر بازی پلٹ دیں، ایسا نہ ہوکہ بہت دیر ہو جائے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا:
﴿قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنْصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ﴾
«ان سے لڑو۔ اللہ ان کو تمہارے ہاتھوں سے عذاب میں ڈالے گا اور رسوا کرے گا اور تم کو ان پر غلبہ دے گا اور مومن لوگوں کے سینوں کو ٹھنڈا کرے گا» (التوبہ:14)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس