America wants to create an Indo-Pak block against China!
بسم الله الرحمن الرحيم
The Media Office of Hizb ut-Tahrir in Pakistan
N0: PR11053 – Thursday 7st of Dhul-Hijjah 1432 AH – 3/11/2011
America wants to create an Indo-Pak block against China!
Importing electricity from India and granting him MFN status is to insure Indian superiority in the region
Recently Yousuf Raza Gilanai gave his consent to buy electricity from India, which is making electricity by stealing waters of Pakistani rivers. In the near future these traitor rulers will give us the same reason for surrendering in before India which they have been giving us to justify their American subordination. They will say that how can we stand against India when we are dependent on Indian electricity! They will lecture that we should forget Kashmir, Siachin and Sir Creak because by annoying India we cannot run our industry nor we will get grain, vegetables and water. In order to strengthen this economic slavery yesterday a democratic ‘Prime Traitor’, Yousuf Raza Gilani, and his cabinet unanimously granted India the status of “Most Favorite Nation” (MFN). This will destroy Pakistan’s industry and economy as well as it will facilitate India to approach Central Asian countries that will insure the economic and political hegemony of India in the region. These steps are in accordance with American objectives in the region according to which America wants to create an Indo-Pak economic and political block to use it against China. India cannot stand militarily against China until it has stationed five hundred thousand troops on its eastern borders. For this reason, America used a traitor like Musharaf to put an end to Kashmir Jihad and allowed to fence the Line of Control (LoC) after which India has, one by one, killed almost all Jihadi commanders in the past ten years. Now there are talks of pulling Indian troops out of Kashmir because militant struggle for the liberation of Kashmir has almost been crushed. America wants to “normalize” Indo-Pak relations by burring Kashmir issue so that the creation of Indo-Pak block may be expedited.
Hizb ut-Tahrir warns the Ummah and the sincere officers in the people of power of this American plan and demands from them that they should stop Gilani, Zardari and Kiyani from betraying the Muslims of Kashmir and Pakistan. Time has come that the sincere officers in Pakistan armed forces should give Nusrah (material support) to Hizb ut-Tahrir so that the glad tidings of Rasullah (saaw) shall be realized.
Naveed Butt
Official Spokesman of Hizb ut Tahrir in Pakistan
جمعرات ، 7 ذی الحج، 1432 ھ 3/11/2011 نمبر: PR11053
بسم الله الرحمن الرحيم
امریکہ چین کے خلاف پاک بھارت بلاک بنانا چاہتا ہے!
بھارت سے بجلی درآمد کرنا اور اسے ’پسندیدہ ترین‘ ملک قرار دینا خطے میں بھارتی بالادستی کو یقینی بنانا ہے
حال ہی میں یوسف رضا گیلانی نے پاکستانی دریاؤں کا پانی چوری کر کے بجلی بنانے والے ہندوستان سے بجلی خریدنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ بھارت سے بجلی درآمد کرنے کا مقصد پاکستانی معیشت کی کنجی بھارت کے حوالے کرنا ہے۔ مستقبل قریب میں یہ غدار حکمران بھارت کے سامنے سرنگوں ہونے کیلئے بھی وہی دلیل پیش کریں گے جو وہ امریکہ کی چاکری کے لئے کرتے ہیں۔ یعنی ہم بھارت کے خلاف کیسے کھڑے ہوسکتے ہیں جب ہماری بجلی تک بھارت سے آتی ہے؟! وہ یہ بھی دعویٰ کریں گے کہ ہمیں کشمیر، سیاچین اور سرکریک کو بھول جانا چاہئے کیونکہ بھارت کو ناراض کرکے نہ ہماری انڈسٹری چل سکتی ہے اور نہ ہی اناج، سبزیاں اور پانی مل سکتے ہیں۔ اس اقتصادی غلامی کو مزید مضبوط بنانے کے لئے کل جمہوری غدارِ اعظم، یوسف رضا گیلانی، کی کابینہ نے متفقہ طور پر بھارت کو ’پسندیدہ ترین‘ ملک بھی قرار دے دیا ہے۔ یوں پاکستانی انڈسٹری اور معیشت کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ بھارت کو وسط ایشیائی ریاستوں تک رسائی بھی حاصل ہو جائیگی جو خطے میں بھارتی اقتصادی اور سیاسی بالادستی کو بھی یقینی بنائیگا۔ یہ اقدامات خطے میں امریکی مفادات کے عین مطابق ہیں جن کے تحت امریکہ پاکستان اور بھارت کو اقتصادی اور سیاسی بلاک بنا کر چین کے خلاف استعمال کرنا چاہتا ہے۔ بھارت اس وقت تک چین کے خلاف فوجی لحاظ سے کھڑا نہیں ہو سکتا جب تک اس کی پانچ لاکھ فوج مشرقی سرحدوں پر متعین ہے۔ اسی لئے امریکہ نے مشرف جیسے غدار کے ذریعے جہاد کشمیر ختم کروایا اور بھارت کو لائن آف کنٹرول پر باڑ لگانے کی اجازت دی جس کے بعد بھارت نے دس سالوں کے دوران چُن چُن کر جہادی کمانڈروں کو شہید کر دیا۔ اور اب کشمیر سے فوجیں نکالنے کی باتیں ہو رہی ہیں کیونکہ کشمیر کی آزادی کی مسلح جدوجہد کو تقریباً کچل دیا گیا ہے۔ امریکہ مسئلہ کشمیر کو ’دفن ‘کرتے ہوئے پاک بھارت تعلقات ’’معمول‘‘ پر لانا چاہتا ہے تاکہ پاک بھارت بلاک کا عمل مکمل کیا جاسکے۔
حزب التحریر اس امریکی منصوبے سے امت اور اہل طاقت میں موجود مخلص افسروں کو خبردار کرتی ہے اور ان سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ گیلانی، زرداری اور کیانی کو کشمیر اور پاکستان کے مسلمانوں سے غداری سے روکیں۔ وقت آن پہنچا ہے کہ پاک فوج میں مخلص افسر حزب التحریر کو نصرت فراہم کریں اور رسول اللہ ﷺ کی بشارت کو عملی جامہ پہنائیں۔
نوید بٹ
پاکستان میں حزب التحریرکے ترجمان