Home / Press Releases  / Local PRs  / Arrests, inhuman torture and long sentences for politicians of Hizb ut Tahrir in Tajikistan

Arrests, inhuman torture and long sentences for politicians of Hizb ut Tahrir in Tajikistan


Wednesday 24th of Jamadi ul-Awwal 1431H – 27/04/2011

Arrests, inhuman torture and long sentences for politicians of Hizb ut Tahrir in Tajikistan

Hizb ut Tahrir Wilayah Pakistan’s demonstration outside the Tajikistan embassy, subsequent to a delegation to its First Secretary and letter of protest

Hizb ut Tahrir has begun a country wide protest at the arrests, inhuman torture and long sentencing of members of Hizb ut Tahrir in Tajikistan, including delegations to lawyers and human rights organizations. As yet another step, Hizb ut Tahrir Wilayah Pakistan held a protest outside the Tajikistan embassy. Protest banners proclaimed, “O Tajik Traitor Rulers! Persecution of Hizb ut Tahrir will not prevent the establishment of the Khilafah” and “Hear this O Tajik Rulers! Khilafah will account you for your oppression.” This comes within a week of a delegation to the First Secretary by Imran Yusufzai, the Deputy to the Spokesman of Hizb ut Tahrir in Pakistan, wherein a letter of protest was handed over for the Tajikistan government. The letter gave details of the baseless arrests, brutal torture and long sentencing and severely protested against the Tajik government for its lowly conduct and was to be passed on to the government, to which the First Secretary committed. Hizb ut Tahrir appeals to the Media to raise its voice against the Tajikistan government brutal persecution of the callers for Khilafah, the members of Hizb ut Tahrir.

Imran Yousafzai

The Deputy Spokesman of Hizb ut Tahrir in Pakistan

Examples of investigations, sentences and trials  In Tajikistan – Central Asia

بدھ، 24 جمادی الاول ، 1432 ھ – 27/04/2011

تاجکستان میں حزب التحریر کے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں، انسانیت سوزتشدد اورلمبی مدت کی سزائیں
حزب التحریرولایہ پاکستان کا تاجکستان ایمبیسی کے باہر احتجاجی مظاہرہ، وفد کی فرسٹ سیکریٹری سے ملاقات اور احتجاجی بیان حوالے

تاجکستان حکومت کی حزب التحریرکے شباب کے خلاف جاری مہم، جس میں کارکنوں کی گرفتاریاں، ان پر انسانیت سوز تشدد اور لمبی مدت کی سزائیں شامل ہیں، کے خلاف حزب التحریر نے ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں بار اور انسانی حقوق کے اداروں کے پاس وفود بھیجنا بھی شامل ہے۔ اسی سلسلے میں اسلام آباد میں تاجکستان ایمبیسی کے باہرحزب التحریر کے کارکنوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا اور شدید نعرے بازی کی۔ حزب التحریر کے شباب نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ’’اے غدار تاجک رہنماؤں! حزب التحریر کے شباب پر ظلم و تشدد خلافت کے قیام کو نہیں روک سکتا‘‘ اور’’اے تاجک حکمرانو سنو! خلافت تمہارے ظلم کا حساب لے گی۔‘‘ تحریر تھا۔ اس سے ایک ہفتے قبل حزب التحریرکے نائب ترجمان عمران یوسفزئی کی قیادت میں ایک وفد نے تاجکستان ایمبیسی کا دورہ کیا تھا اور ایمبیسی کے فرسٹ سیکر یٹری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حزب التحریرکے وفد نے تاجکستان میں حزب التحریر کے ممبران کے بلاجواز گرفتاریوں ، ان پر انسانیت سوز تشدد اور لمبے عرصے تک دئیے جانے والے سزاؤں کا مسئلہ اٹھایا اور تاجکستان حکومت سے اس پر شدید احتجاج کیا۔ وفد نے حزب التحریرکے شباب پر روا رکھے جانے والے مظالم کی تفصیلات پر مبنی ایک مراسلہ بھی ایمبیسی کے اہلکار کے حوالے کیا اور ان سے مطالبہ کیا کہ وہ یہ مراسلہ تاجکستان حکومت تک پہنچائے۔ وفد نے فرسٹ سیکریٹری کو اس امر سے بھی آگاہ کیا کہ حزب التحریراس سلسلے میں انسانی حقوق کی تنظیموں، وکلاء تنظیموں اور دیگر فورمز پر بھی یہ مسئلہ اٹھائے گی، تاکہ تاجکستان حکومت کو مجبور کیا جا سکے کہ وہ اس ظلم و جبر کے اندھے راج سے باز آئے۔ فرسٹ سیکریٹری نے حزب التحریرکے وفد کا پیغام تاجکستان حکومت کو پہنچانے کو عندیہ دیا ۔ اس مراسلے میں حزب التحریرنے اپنے شباب پر روا رکھے جانے والے ظلم و تشدد کی چند مثالیں پیش کی ہے۔ یہ مراسلہ اس پریس نوٹ کے ساتھ منسلک ہے۔ حزب التحریرمیڈیا سے بھی اپیل کرتی ہے کہ وہ تاجکستان حکومت کے ظلم و جبر کو سامنے لائیں اور اسلامی خلافت کے پرامن دائیوں پر ظلم و تشدد کے خلاف آواز بلند کریں۔

 

پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان
عمران یوسفزئی

Urdu PDF (Download)