Hizb ut Tahrir condemns the arrival of the British Prime Minster
N0: PR11013 – Tuesday 2nd of Jamadi ul-Awwal 1431H- 5/04/2011 |
Hizb ut Tahrir condemns the arrival of the British Prime Minster, whose country is responsible for the mass murder of hundreds of thousands of innocent Muslims
Hizb ut Tahrir condemns the arrival of the British Prime Minister, David Cameron, to Pakistan. The Muslims of Pakistan consider both the US and Britain as their enemies who are fueling fires in Pakistan by meddling in Pakistan’s internal affairs. Cameron not only came himself but also brought his spymaster along. This proves that like the US, UK is also involved in espionage against Pakistan. Notwithstanding, the cunning Britain along with America is equally responsible of the killings of Muslims in Afghanistan, Iraq and various other Muslim countries. It was none other than the UK who ended the Muslim rule in India and killed tens of thousands of Muslims. It was Britain that destroyed the Othmani Khilafah with the help of allied forces and then divided the Muslim lands into more than fifty small statelets. It was Britain who facilitated the Zionist control over the Qibla-e-Awal (Masjid Al-Aqsa). Israel is actually the illegitimate child of Britain and even to this day, Britain supports the Jewish state in massacring Muslims of Palestine. Though Britain’s global power has diminished and faltered, she has not ended her international intrigues on the political front. Let the UK government know that Muslims of Pakistan hate the UK government and want an end to British interference in their affairs. The day is not far when the Muslims of Pakistan will completely eliminate the already diminished British influence in the region by establishing the Khilafah and will account Britain for her role in destroying the Khilafah and massacring the Muslims.
Naveed Butt
The Official Spokesman of Hizb ut Tahrir in Pakistan
منگل، 2 جمادی الاول ، ھ1432 5/04/2011 | PN11013-نمبر |
حزب التحریربرطانوی وزیر اعظم کی آمد کی مذمت کرتی ہے جس کا ملک لاکھوں مسلمانوں کے قتل عام کا ذمہ دار ہے
حزب التحریربرطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی پاکستان آمد کی مذمت کرتی ہے۔ پاکستان کے عوام امریکہ اور برطانیہ دونوں کو اپنا دشمن تصور کرتے ہیں جو پاکستان کے مسلمانوں کے امور میں دخل اندازی کر کے پاکستان میں آگ لگائے ہوئے ہیں۔ کیمرون نہ صرف خود پاکستان آیا بلکہ اپنے جاسوس ادارے کے سربراہ کو بھی ساتھ لایا۔ یہ امر ثابت کرتا ہے کہ برطانیہ امریکہ کی طرح پاکستان میں جاسوسی میں ملوث ہے۔ یہی نہیں مکار برطانیہ افغانستان، عراق اور دیگر ممالک میں مسلمانوں کے قتل عام میں امریکہ کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔ یہ برطانیہ ہی تھا جس نے برصغیر میں مسلمانوں کی حکومت کا خاتمہ کیا اور ہزاروں مسلمانوں کو تہہ تیغ کیا۔ یہ برطانیہ ہی تھا جس نے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر خلافت عثمانیہ کا خاتمہ کیا اور مسلم سرزمین کو چیر پھاڑ کر پچاس سے زائد چھوٹے چھوٹے ٹکروں میں تقسیم کیا۔ یہ برطانیہ ہی تھا جس نے قبلۂ اول پر یہودی تسلط کو ممکن بنایا۔ اسرائیل برطانیہ کی ہی ناجائز اولاد ہے اور آج بھی وہ فلسطین کے مسلمانوں کے قتل عام میں اس کے ساتھ دیتا ہے۔ گو کہ برطانیہ کی طاقت ماند پڑ چکی ہے لیکن برطانیہ ابھی تک عالمی سیاست میں اپنی ریشہ دوانیوں سے باز نہیں آیا، گویا ’’رسی جل گئی پر بل نہیں گیا‘‘۔ ہم برطانوی حکومت کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان کے مسلمان ان سے نفرت کرتے ہیں پاکستان میں ان کے عمل دخل کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ وہ وقت دور نہیں کہ خلافت کے قیام کے ذریعے پاکستان کے مسلمان برطانیہ کے رہے سہے اثر و رسوخ کا خاتمہ کر دیں گے اور خلافت کے انہدام اور مسلمانوں کے قتل عام کا حساب لیں گے۔
نوید بٹ
پاکستان میں حزب التحریرکے ترجمان
Urdu PDF (Download)