Thursday, 28th Safar 1440 AH | 27/10/2019 CE | No: 1441/16 |
Press Release
كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ وَهُوَ كُرْهٌ لَكُمْ ٌ
“Jihad (Fighting in Allah’s Cause) is ordained for you (Muslims) though you dislike it” [ Surah al-Baqara 2:216]
Imran Khan’s Reluctance in Mobilizing the Army to liberate Kashmir,
Complies with the Agenda of Trump, Modi and General Rawat
The pre-recorded video address of Imran Khan on the 27th October was not advocacy of Kashmiris by any means. It was instead advancing the agenda of Trump, Modi and General Rawat. In the address, Imran Khan blatantly rejected the clear and unambiguous Hukm of Allah (swt) that anyone with the capability to liberate an occupied land, is obliged to do so. He further stated that anyone crossing the Line of Control to do Jihad would be considered an enemy of the Kashmiris and Pakistanis. Imran Khan thus callously poured water over the genuine Islamic sentiments of the brave and capable lions of Pakistan’s armed forces.
When India dared to change the special status of Kashmir in August, Trump ordered the Bajwa-Imran regime to keep our restless armed forces and people in check, so they do not mobilize to aid their oppressed brothers and sisters in Kashmir. It is for this reason that the regime is continuously trying to fool the Ummah, failing miserably with its alternative lip-service and token measures. The deceiving regime has thus far suggested standing for thirty minutes, wearing black arm-bands and planting trees, straight-facedly presenting them as viable solutions to liberate Indian Occupied Kashmir. Prior to these failed stunts, all hopes were pinned by the regime on the colonialist institution of the United Nations and Imran’s address therein. None of the paltry measures could even lift the curfew and halt the brutal rampage of the Indian troops, let alone liberate Kashmir. All the while, Modi has converted Kashmir into the largest open-air prison on earth, brazenly chalking up more “missing persons” as he wishes, all within the firing range of our lions in Pakistan’s armed forces.
Our oppressed brothers and sisters await the blessed, liberated march of our noble Muslim armed forces. However, the Bajwa-Imran regime, the advocate of Trump, Modi, and General Rawat, is stabbing us in the back. The regime’s stance is like that of the treacherous Abu Righal (أبو رغال), the traitor who cleared the path for the destruction of the sacred Ka’abah at the hands of Abraha. Abu Righal was such a traitor that his very name became synonymous with traitor. Yet, the real soldiers of Allah (saaw), the birds, annihilated the rampaging army completely with the weapons that Allah (swt) provided them with. Similarly, the noble armed forces of the Islamic Ummah are ready even today, to bury the evil plans of the traitorous rulers, such that they are denounced in this Dunya as traitors, whilst what awaits them in the Aakhira is far worse. The urgent need of the hour, however, is that the capable step forward to grant the Nussrah to the advocates of the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood, so that they are finally led into a battle by a Khaleefah Rashid, who is truly mindful of the commands of Allah (swt) and His Messenger (saaw). Allah (swt) said,
كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ وَهُوَ كُرْهٌ لَكُمْ وَعَسَى أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَكُمْ وَعَسَى أَنْ تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَكُمْ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لا تَعْلَمُونَ
“Jihad (Fighting in Allah’s Cause) is ordained for you (Muslims) though you dislike it, and it may be that you dislike a thing which is good for you and that you like a thing which is bad for you. Allah knows but you do not know.” [Surah al-Baqarah 2:216]
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پریس ریلیز
”كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ وَهُوَ كُرْهٌ لَكُمْ ٌ“(البقرہ: 216)
”تم پر قتال فرض کر دیا گیا ہے اور وہ تمہیں ناگوار گزرتا ہے!“(البقرہ : 216)
عمران خان کا کشمیر کے فوجی حل سے انکار کا اعلان ٹرمپ، مودی اور جنرل راوت کا ایجنڈا ہے۔
عمران خان کا 27 اکتوبر کے حوالے سے جاری ویڈیو بیان کشمیریوں کی ترجمانی نہیں، بلکہ ٹرمپ، مودی اور جنرل بپن راوت کی ترجمانی ہے۔ جس میں اس نے کھلے عام اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے مقبوضہ علاقے کو چھڑانے کیلئے استطاعت رکھنے والوں پر فرض جہاد کے قطعی حکم کومسترد کر دیا۔ اور افواج پاکستان کے بہادر، باصلاحیت اور جذبہ شہادت سے سرشار شیروں کو کشمیر بھیجنے کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے اسے کشمیر سے دشمنی قرار دیا۔ جب ہندو ریاست نے زبردستی مقبوضہ کشمیر کا بھارت سے الحاق کا اعلان کیا ، اس وقت سے ٹرمپ نے جنرل باجوہ اور عمران خان کو ڈکٹیشن دی ہے کہ انھوں نے پاکستان کے عوام اور افواج پاکستان کے شیروں کی باگیں کس کر رکھنی ہیں تا کہ وہ کشمیریوں کی مدد کیلئے حرکت نہ کر سکیں۔ ٹرمپ کی شہ پر باجوہ-عمران حکومت پاکستان کے عوام کو کشمیر کی آزادی کے اصل ایجنڈے سے گمراہ کرنے کی مسلسل ناکام کوششوں میں مصروف ہے۔ عمران خان کی جانب سے اب تک (آدھا)”گھنٹا“ کھڑے ہونے ، کالی پٹی پہننے اور درخت لگانےکو کشمیر کی آزادی کے حل کے طور پر پیش کیا جا چکا ہے۔ اس سے قبل طاغوتی اقوام متحدہ میں تقریر سے وہ کشمیر کو آزاد کرتے کرتے ”رہ گئے“، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اب تک یہ حکمران مودی سے کرفیو بھی ختم نہیں کرا سکے، حالانکہ مودی دنیا کی سب سے بڑی جیل میں لاکھوں مسلمانوں کو قید کر کے ان کے بیٹوں اور بیٹیوں کو اغوا کر کے مسنگ پرسن بنا رہا ہے۔
کشمیر کے اندر ہندو افواج کے جبر کی شکار ہماری مائیں، بہنیں، بیٹیاں اور مظلوم مرد افواج پاکستان کے شیروں کا روز انتظار کرتے ہیں۔ لیکن ٹرمپ، مودی اور جنرل بپن راوت کے وکیل، سفیر اور ترجمان ان کے ساتھ ہر روز خیانت کے مرتکب ہوتے ہیں ۔ ان حکمرانوں کی حیثیت ‘ابورغال فاسق ‘ کی سی ہے جس نے ابرہہ کو خانہ کعبہ کا راستہ بتایا تھا ، اور جسے عربوں نے ‘فاسق’ کا لقب دیا اور اس کی قبر پر مدتوں پتھر برساتے رہے۔ لیکن اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ابابیل ابرہہ کے لشکرکے انتظار میں تھے، جیسے کہ آج بھی امت اور اس کی افواج زندہ ہیں، اور وہ کشمیر سے ان حکمرانوں کی غداری کے منصوبوں کو سات گز زمین کے نیچے دفن کر نے کیلئے تیار ہیں، اور صرف ان میں ہمت والوں کے آگے بڑھنے کی دیر ہے۔ پھر یہ آج کے ‘ابورغال فاسق’ بھی رسوا ہونگے، اس دنیا میں بھی، جب لوگ ان کی قبروں پر پتھر ماریں گے اور آخرت کا عذاب تو شدید ہے ۔
كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ وَهُوَ كُرْهٌ لَكُمْ وَعَسَى أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَكُمْ وَعَسَى أَنْ تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَكُمْ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لا تَعْلَمُونَ۔ (البقرہ۔216)
”تم پر قتال فرض کر دیا گیا ہے اور وہ تمہیں ناگوار گزرتا ہے! ہو سکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں ناگوار گزرے اور وہ تمہارے لئے اچھی ہو، اور ہو سکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں اچھی لگے اور وہ تمہارے لئے بری ہے۔ اللہ جانتا ہے، تم نہیں جانتے“ (البقرہ : 216)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس