Home / Press Releases  / Local PRs  / Mohmand agency attacked by NATO! The consequence of giving milk to the snake

Mohmand agency attacked by NATO! The consequence of giving milk to the snake

بسم الله الرحمن الرحيم

The Media Office of Hizb ut-Tahrir in Pakistan

N0: PR11056 – Thursday 29th of Dhul-Hijjah 1432 AH- 26/11/2011

Mohmand agency attacked by NATO! The consequence of giving milk to the snake

Zardari and Kiyani responsible for the dozens of soldiers killed

The American attack on Mohmand Agency has once again proved that America is Pakistan’s foremost enemy. The traitors amongst the political and military leadership are the ones who are really responsible for this attack. They have encouraged the U.S to repeatedly attack the nuclear-armed world’s seventh largest armed forces. If these agent rulers had taken an honorable stance regarding the Angor base attack and the Abbotabad operation and had retaliated in kind, stone for stone, rock for rock, America would never have dared attacked today. Despite it being proven that this so called war on terror is in fact a war to weaken Pakistan and a war on Islam, these traitors are constantly taking the side of America. It is these traitors that keep the NATO supply line operational, grant Blackwater and CIA agents visas, allow the expansion of U.S. embassies and consulate offices, grant U.S. troops access to the GHQ and side with the enemy in this American war against Pakistan. Only traitors like Zardari and Kayani can expect loyalty by giving milk to the snake. It is a noteworthy fact that yesterday the commander of coalition forces in Afghanistan, General Allen met with Kiyani and after that, in the early hours of the morning today, the attack on the army check post in Mohmand agency took place. This was also seen only a couple of days prior to the Abbotabad operation, when Kiyani met with General Petraeus. These evidences indicate that prior to an attack America takes its agents in the army into confidence so as to ease ‘damage control.’  So, in response to the martyrdom of 28 troops, these treacherous rulers protest by closing the NATO supply line for a few days is tantamount to shedding crocodile tears. Hizb ut Tahrir demands the immediate closure of all American embassy and consulates, the arrest of all U.S. personnel, including CIA  and Blackwater operatives, and the permanent closure of all NATO supply lines. Hizb ut Tahrir does not expect such honorable and daring actions from the likes of Zardari, Gilani, Kiyani and Pasha. Therefore Hizb ut Tahrir calls upon the sincere officers in the Pakistan armed forces to immediately grant Nussrah (Material Support) to Hizb ut Tahrir to establish the Khilafah, so that the Khilafah can implement these measures and compel America to be ejected from this region like a rabid dog. We also wish to inform the sincere officers in the Pakistan armed forces that any delay in the removal of the treacherous leadership of Zardari and Kayani and establishing the Khilafah will not only weaken Pakistan and the Pakistan armed forces, with each passing day, but also gradually advance the American plan.

Shahzad Shaikh

Deputy to the Official Spokesman of Hizb ut Tahrir in Pakistan

 

بسم الله الرحمن الرحيم

ہفتہ، 30 ذی الحج، 1432 ھ 26/11/2011 نمبر: PR11056

مہمند ایجنسی پر نیٹو کا حملہ!سانپ کو دودھ پلانے کا نتیجہ ہے

درجنوں فوجیوں کے قتل کے ذمہ دار زرداری اور کیانی ہیں

امریکہ نے مہمند ایجنسی پر حملہ کر کے ایک بار پھر ثابت کیاہے کہ وہ پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ اس حملہ کے اصل ذمہ دار سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار ہیں جنہوں نے امریکہ کو یہ حوصلہ دیا کہ وہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس دنیا کی ساتویں بڑی فوج پر مسلسل حملے کرے۔ اگر ان ایجنٹ حکمرانوں نے انگور اڈے پر حملے اور ایبٹ آباد آپریشن پر غیرت مندانہ طرزِ عمل اختیار کرتے ہوئے اینٹ کا جواب پتھر سے دیا ہوتا تو آج دوبارہ امریکہ کو ایسی جرأت نہ ہوتی۔ یہ بات ثابت ہوجانے کے باوجود کہ دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ دراصل اسلام اور پاکستان کو کمزور کرنے کی جنگ ہے یہ غدار مسلسل امریکہ کاساتھ دئے جا رہے ہیں۔ یہ غدار ہی ہیں جو سپلائی لائن جاری رکھ کر، بلیک واٹراور سی آئی اے کے ایجنٹوں کو ویزے فراہم کر کے، امریکی سفارت خانوں اور قونصل خانوں میں توسیع کی اجازت دے کراور امریکی فوجیوں کو جی ایچ کیو تک رسائی فراہم کر کے پاکستان کے خلاف امریکی جنگ میں دشمن کا ساتھ دے رہے ہیں۔ سانپ کو دودھ پلا کر اس سے وفا کی امید صرف زرداری اور کیانی جیسے غدار ہی کر سکتے ہیں۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ کل ہی افغانستان میں اتحادی فوجوں کے کمانڈر جنرل ایلن نے جنرل کیانی سے ملاقات کی تھی جس کے بعد آج صبح سویرے مہمند کی فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا گیا۔ یہی کچھ ایبٹ آباد آپریشن سے دو دن قبل دیکھنے میں آیا تھا جب کیانی سے جنرل پیٹریاس نے ملاقات کی تھی۔ یہ تمام ثبوت اس بات کی دلیل ہیں کہ امریکہ حملہ سے قبل فوج میں اپنے ایجنٹوں کو اعتماد میں لیتا ہے تاکہ ’’ڈیمیج کنٹرول‘‘ میں آسانی ہو سکے۔ بیس فوجیوں کی شہادت پر ان غدار حکمرانوں کے احتجاج اور چند دنوں کے لیے نیٹو سپلائی لائن کو بند کردینا مگرمچھ کے آنسو بہانے کے مترادف ہے۔ حزب التحریر مطالبہ کرتی ہے کہ فوری طور پر امریکی سفارت خانے اورقونصل خانوں کو بند کیا جائے، تمام امریکی فوجیوں بشمول سی آئی اے اور بلیک واٹر کے کارندوں کو گرفتار کیا جائے اور نیٹو سپلائی لائن کو مستقل اور مکمل طور پر بند کر دیا جائے۔ یقیناًحزب التحریر زرداری، گیلانی، کیانی اور پاشا سے ایسے غیرت مندانہ عمل کی توقع نہیں رکھتی۔

اس لیے حزب التحریر افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ فوری طور پر خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریرکو مددو نصرۃ فراہم کریں تاکہ خلافت ان تجاویز کو عملی جامہ پہنا کر امریکہ کو اس خطے سے پاگل کتے کی طرح بھاگنے پر مجبور کر دے۔ ہم افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران کو یہ بھی بتا دینا چاہتے ہیں کہ زرداری اور کیانی کی صورت میں موجود غدار قیادت کو ہٹانے اورخلافت کے قیام میں تاخیر پاکستان اور افواج پاکستان کو دن بہ دن کمزور کریگی اور امریکی منصوبے کو بتدریج تکمیل کی پہنچائے گی۔

شہزاد شیخ
پاکستان میں حزب التحریرکے ڈپٹی ترجمان