North Waziristan Operation- Traitors cross yet another red line!
بسم الله الرحمن الرحيم
The Media Office of Hizb ut-Tahrir in Pakistan
N0: PR11029 – Tuesday 28th of Jamadi us-Saani 1432AH – 31/05/2011
North Waziristan Operation- Traitors cross yet another red line!
O sincere officers of the Pakistan armed forces! Eject America and her bought up traitors
Admiral Mike Mullen, the US Chief of Joint Staff, has informed us that the preparations for the North Waziristan operations are ready. Just like other important news, it is first broken by America whilst the traitors amongst the Paksitani military and civil leadership remain silent. Despite ten years of military operations, in which thousands of Muslims tribal and soldiers have been killed and hundreds of thousands of children, elderly and women have been made refugees, it appears that the last FATA agency, North Waziristan, is now the next target. The military leadership has said for some time that North Waziristan is a red line that must never be crossed, but like other red lines it is about to be crossed. Pakistan’s traitor rulers took a U-turn on Kashmir, washed their hands of strategic depth in Afghanistan, humiliated our nuclear scientists, attacked their own people with tanks and aerial bombardment, gave an open hand to the CIA and the Raymond Davis network to orchestrate bombings, granted America permission to attack Abbotobad, a town which is more secure than military cantonments, so as to present Pakistan as a terrorist state before the entire world. Without doubt there are no red lines for the rulers. The one who crosses the red line of honor can cross any red line. And now that even though the weak evidence of “National Interest” can not defend the traitors evidence, they resort to the weak stance that any opposition to America will result in a war that will send us back to the Stone Age. Though in reality, the US Congress is not even prepared to bear the US$ 10 billion monthly bill for the war in Afghanistan.
So, is America really able to start yet another war? Never! The truth is that America’s greatest strength are the traitors within the civil and military leadership of Pakistan. HIzb ut-Tahrir asks the sincere officers of Pakistan’s armed forces as to how long they will accept the long lies of the traitors? The only red lines that are left are handing over the nuclear assets and giving India a hand in the affairs of Pakistan!
O sincere officers! Fulfill your oath and liberate this country from the traitors. Remove the traitors amongst the military and civilian leadership and give Hizb ut-Tahrir the Nussrah (Material Support) so that the Khilafah is established which will end the American presence in the region.
Naveed Butt
Official Spokesman of Hizb ut Tahrir in Pakistan
Urdu PDF (Download)
Urdu INP (Download)
PR11029: نمبر | منگل ، 28 جمادی ثانی ، 1432 ھ 31/05/2011 |
شمالی وزیرستان آپریشن ۔ غدار، ایک اور سرخ لکیر عبور کرنے کے لئے تیار!!
اے افواجِ پاکستان میں موجود مخلص افسران!! اکھاڑ دو امریکہ اور اس کے زر خرید غلاموں کو
امریکی جوائنٹ چیف آف سٹاف مائیک مولن امریکہ سے ہمیں خبر دے رہے ہیں کہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کا منصوبہ تیار ہو چکا ہے۔ دیگر اہم خبروں کی طرح یہ خبر بھی ہمیں امریکہ سے سننے کو مل رہی ہے جبکہ پاکستان کی سیاسی اور ملٹری قیادت میں موجود غدار گم سم مکمل طور پر خاموش کھڑی ہے۔ مسلمانوں کے قتل عام اور لاکھوں بچوں، بوڑھوں اور عورتوں کو بے گھر کرنے کے لئے دس سال سے جاری فوجی آپریشن اب فاٹا کی آخری ایجنسی، شمالی وزیرستان، میں داخل ہونے کو ہے۔ ایک عرصے تک عسکری قیادت شمالی وزیرستان کو سرخ لکیر قرار دیتی تھی لیکن دیگر تمام سرخ لکیروں کی طرح پاکستان کے غداروں نے یہ لکیر بھی عبور کر لی۔ پاکستان کے غدار حکمرانوں نے کشمیر پر یو ٹرن لیا، افغانستان میں اپنی سٹریٹیجک ڈیپتھ سے ہاتھ دھویا، اپنے ایٹمی سائنسدانوں کو ذلت کا نشانہ بنایا، اپنے ہی عوام پر جہازوں اور ٹینکوں سے بمباری کی، سی آئی اے اور ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کو پاکستان میں بم دھماکوں کا لائسنس فراہم کیا اور حال ہی میں فوجی چھاؤنی سے زیادہ محفوظ شہر ایبٹ آباد میں اپنی حفاظت میں امریکہ کو فوجی آپریشن کرنے کی اجازت دی تاکہ پوری دنیا میں پاکستان کو دہشت گرد ریاست کے طور پر پیش کیا جاسکے۔ بے شک غداروں کے لئے کوئی سرخ لکیر نہیں ہوتی۔ اورجو غیرت کی لکیر عبور کر لیتا ہے تو پھر وہ تمام لکیریں عبور کر سکتا ہے۔ اب جبکہ ان غداروں کے پاس اپنی غداری کے لئے ”ملکی مفاد‘‘ جیسی بودی دلیل بھی نہیں بچی تو اب امریکی جنگ کو جاری رکھنے کے لیے یہ بھونڈا موقف اختیار کیا جا رہا ہے کہ اگر ہم امریکہ کی بات نہ مانیں گے تو امریکہ ہمارے خلاف جنگ مسلط کر کے ہمیں پتھر کے زمانے میں دھکیل دے گا۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ خود امریکی کانگریس افغانستان کی جنگ میں ماہانہ دس ارب ڈالر کا بوجھ برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں ۔
ایسے میں کیا امریکہ ایک اور جنگ شروع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟ ہر گز نہیں!! کیا پاکستان کے ساتھ جنگ کر کے امریکہ تیل اور بارود کی رسد کٹوا کر افغانستان سے اپنے فوجیوں کو زندہ نکلوا سکتا ہے؟ ہر گز نہیں!! حقیقت یہ ہے کہ امریکہ کی خطے میں سب سے بڑی طاقت پاکستان کی سول اور فوجی قیادت میں موجود غدار ہیں۔ حزب التحریرافواج پاکستان میں موجود مخلص افسران سے سوال کرتی ہے کہ وہ کب تک غداروں کی جھوٹی تأویلوں کو قبول کرتے رہیں گے؟ اب تو تمام سرخ لکیریں بھی مٹا دی گئی ہیں سوائے ایٹمی اثاثہ جات حوالے کرنے اور بھارت کو ملک کی باگ ڈور سونپنے کے!!
! اے مخلص افسرو
اپنے حلف کی پاس داری کرو اور ان غداروں سے ملک کو آزاد کراؤ۔ آگے بڑھواور سول اور فوجی قیادت میں موجود غداروں کو اکھاڑ کرحزب التحریر کو مددو نصرت دو تاکہ خلافت کا قیام عمل میں لایا جائے جو خطے سے امریکی انخلاء کو یقینی بنائے گی۔
نوید بٹ
پاکستان میں حزب التحریرکے ترجمان