Home / Press Releases  / Local PRs  / O Pak Army! Avenge RasulAllah (saaw) and Expel French Ambassador

O Pak Army! Avenge RasulAllah (saaw) and Expel French Ambassador

alt

Sunday, 5th Rabi ul Thani 1436 AH 25/01/2015 CE CE N0: N0: PR15008

Press Release

Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan Demonstrates across the Country to protect the honor of RasulAllah (saaw)

O Pak Army! Avenge RasulAllah (saaw) and Expel French Ambassador

Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan held demonstrations across Pakistan against the publication of cartoons in the French magazine, Charlie Hebdo, attacking the honor of RasulAllah (saaw) and the support provided by French government to this heinous act. Participants held placards declaring “O Pak Army! Avenge RasulAllah (saaw), Close French Embassy and Expel French Ambassador” and “Mobilize Armies in Jihad, In Honour of RasulAllah (saaw)”.

Protesters maintained that the people of Pakistan are lovers of RasulAllah (saaw) but the rulers maintain friendly relations and receive guards of honor and medals with pride from those Kuffar who support this evil act. If on the very first day Muslim countries, including Pakistan, would have expelled their French ambassadors and closed their embassies from the Muslim world, people would have no reason to be on the streets. However, the weak response from the Muslim rulers is encouraging France and other western powers to attack Islam, RasulAllah (saaw) and Muslims. The Muslim rulers have gone so low that they are not even condemning by mere tongue. Rather, they are requesting the Kuffar to not dishonor RasulAllah (saaw).

Protestors maintained that today the Kuffar are attacking Islam, RasulAllah (saw) and Muslims politically, economically, culturally and militarily because Muslims do not have their Khilafah which would have united the Ummah, its land and its forces and responded against these slanders in a befitting manner.

Protestors demanded from the sincere officers of the armed forces that they must close the French embassy and embassies of any states supporting dishonoring of our Prophet (saaw). They also demanded that they must extend support for the establishment of Khilafah, the shield which will defend Islam and Muslims and bring to their enemies a humiliating defeat.

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

 

 

 

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں رسول اللہ کی شان میں گستاخی کے خلاف مظاہرے کیے

 

اے افواج پاکستان! گستاخیِ رسول کا جواب دو اور فرانسیسی سفیر نکال دو

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے فرانس کے رسالے چارلی ایبڈو کے جانب سے رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخی اور فرانسیسی حکومت کی جانب سے اس شیطانی عمل کی حمایت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کیے۔مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا کہ: “اے پاک فوج، گستاخیِ رسول کا جواب دو، فرانسیسی ایمبیسی بند اور سفیر نکال دو” ، “گستاخیِ رسول کا جواب، بذریعہ افواج منظم جہاد“۔

 

مظاہرین کا یہ کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام عاشق رسولﷺ ہیں جبکہ حکمران ایسی شیطانی گستاخی کرنے والے کفار سے دوستیاں کرتے ہیں اور فخر سے گارڈ آف آنر اور تمغے وصول کرتے ہیں۔ اگر پہلے دن ہی پاکستان سمیت مسلمان ممالک فرانسیسی سفیروں کو مسلم دنیا سے نکال دیتے اور ان کے سفارت خانے بند کردیتے تو امت مسلمہ کو سڑکوں پر نکل کر مظاہرے کرنے کی ضرورت ہی نہ رہتی۔ مسلم حکمرانوں کا کمزور ردعمل فرانس اور دیگر مغربی طاقتوں کو اسلام ، رسول اللہﷺ اور مسلمانوں کے خلاف مسلسل حملے کرنے کی ہمت فراہم کررہا ہے۔ مسلم حکمران اس حد تک گر چکے ہیں کہ وہ زبانی مذمت بھی نہیں کررہے بلکہ کفار سے توہین رسالت نہ کرنے کی التجا کررہے ہیں۔

 

مظاہرین کا یہ بھی کہنا تھا کہ آج کفار کو اسلام ، رسول اللہﷺ اور مسلمانوں کے خلاف سیاسی ، معاشی، تہذیبی، اور فوجی حملے کرنے کی ہمت صرف اس وجہ سے ہوتی ہے کہ مسلمانوں کی خلافت موجود نہیں ہے جو مسلم سرزمینوں، مسلم امہ اور ان کی افواج کو یکجا کرے اور کفار کے حملوں کا منہ توڑ جواب دے۔

 

مظاہرین نے افواج پاکستان کے مخلص افسران سے مطالبہ کیا کہ وہ اللہ سبحانہ و تعالٰی کے احکام کے مطابق  فرانس اور ہر اس ملک کا سفارت خانہ بند اور اس کے سفیر کو ملک بدر کریں جو توہین رسالت کی حمایت کرتا ہے۔ مظاہرین نے افواج پاکستان سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ وہ نصرۃ فراہم کر کے خلافت کا قیام عمل میں لائیں تا کہ وہ ڈھال قائم ہوسکے جس کے ذریعے اسلام اور مسلمانوں کا دفاع ہوتا ہے اور دشمن کو خاک چاٹنے پر مجبور کردیتا ہے۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے میڈیا آفس