Saturday, 29th Muharram 1440 AH | 28/09/2019 CE | No: 1441/05 |
Press Release
Occupied Kashmir Demands Liberation by Our Armed Forces, not Appeals to the Colonialist Tool,
the UN, that has Always Ensured Our Oppression
After the Muslims of Occupied Kashmir suffered torturing of their men and dishonoring of their women for a full fifty-five days, whilst patiently demanding rescue by Pakistan’s capable and willing armed forces, Pakistan’s Prime Minister instead appealed to the United Nations on 27 September 2019. To whom exactly is Pakistan’s Prime Minister entrusting the affairs of the Muslims to? By being permanent members of the Security Council of the United Nations, colonialist powers have always ensured the division and occupation of Muslim lands themselves, or assisted others in doing so. It is the United Nations Security Council member, the United States, which bombed, invaded and occupied Iraq and Afghanistan. It is the UNSC member, Russia, which slaughtered Muslims ruthlessly in Afghanistan and Chechnya before spilling the blood of Muslims in Syria in rivers, to secure the tyrant, Bashar al-Asad. It is the UNSC member, China, which is waging open war against the Deen of the Uighur Muslims of East Turkestan, force feeding them pork and wine, whilst abducting their children. It is the UNSC itself which has overseen the systematic strengthening of the occupation of Muslim lands by the Jewish entity and the Hindu State for over seven decades, consistently buying time for them, whilst issuing countless resolutions which are worth less than the paper upon which they are written. Indeed, appealing to the UN for protection, is akin to asking the wolf to protect the sheep.
O Muslims of Pakistan!
The Bajwa-Imran regime submitted Occupied Kashmir to the authority of the colonialist kuffar, who have always ensured the attacking, ravaging and tearing apart of the body of the Islamic Ummah, even though Allah (swt) said,
﴿وَلَن يَجْعَلَ اللَّهُ لِلْكَافِرِينَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ سَبِيلًا﴾
“…and Allah does not allow the Believers to grant the kafireen authority over them.” [Surah An-Nisa: 141].
Whilst the aggressor is boldly waging war upon our brothers and sisters in Occupied Kashmir, the Bajwa-Imran regime spreads fear of war itself, even though Allah (swt) commanded,
﴿وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُمْ مِنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ﴾
“And slay them wherever you catch them, and turn them out from where they have turned you out.” [Surah al-Baqarah 2:191].
It is clear to the one with sight and insight that the Khilafah, the shield of the Ummah, alone will end the relentless tide of occupation and humiliation at the hands of our enemies. RasulAllah (saaw) said,
«إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ»
“Indeed, the Khaleefah is a shield, from behind whom you fight and by whom you are protected.” [Muslim].
Let us demand now from our lions in the armed forces their Nussrah (Material Support) for the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood, so that finally the Islamic Ummah can force its enemies into retreat, with the power of its Iman, abundant resources and noble troops.
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پریس ریلیز
اقوام متحدہ ایک استعماری ادارہ ہے جس نے ہمیشہ مسلمانوں پر مظالم کو یقینی بنایا ہے ۔
مقبوضہ کشمیر اقوام متحدہ سے التجائیں کرنے سے نہیں بلکہ افواج پاکستان کو حرکت میں لانے سے آزاد ہوگا
پچھلے 55 دنوں سے بھارتی افواج کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر کے مسلمان مردوں پر تشدداور مسلمان خواتین کی بے حرمتی ہورہی ہے اور وہ پورے صبر و استقامت سے ان مظالم کا سامنا کررہے ہیں اور پاکستان کی باصلاحیت افواج سے مدد کے طلبگارہیں لیکن پاکستان کے وزیر اعظم نے آگے بڑھ کر ان کی مدد کرنے کے بجائے 27 ستمبر 2019 کو اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل کردی۔ پاکستان کاوزیر اعظم کس کو مسلمانوں کے امور کی دیکھ بھال سونپ رہا ہے؟ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل اراکین ،جو کہ استعماری طاقتیں ہیں، نے ہمیشہ اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ مسلمانوں کے علاقے تقسیم ہوں اور ان کے قبضے تلے رہیں اور ایسا کرنے میں یہ استعماری ممالک دوسری مسلم دشمن طاقتوں کی بھر پورمدد کرتی ہیں۔ یہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مستقل رکن امریکا ہی تھا جس نے عراق و افغانستان پر وحشیانہ بمباری کی اور پھر ان پرقبضہ کر لیا۔ یہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مستقل رکن روس ہی تھا جس نے پہلے افغانستان اور چیچنیا میں مسلمانوں کو بے رحمی سے قتل کیا اور بعد میں شام کے مسلمانوں کے قتل عام میں شام کے قصائی بشار کی بھر پور مدد کی تا کہ اس ظالم و جابر کی حکومت قائم رہے۔ یہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مستقل رکن چین ہی ہے جس نے مشرقی ترکستان کے ایغورمسلمانوں اور ان کے دین کے خلاف کھلی جنگ شروع کررکھی ہے ، جو انہیں سور کھانے ور شراب پینے پر مجبور کرتا ہے اور مسلمانوں کے بچوں کو اغوا کرتاہے۔ یہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ہی ہے جو کئی دہائیوں سے یہودی وجود اور ہندو ریاست کے قبضے کو مستحکم کرنے کے لیے مسلسل وقت حاصل کرتی رہی ہے اور اس عمل کی خود نگرانی کررہی ہے جبکہ مسلمانوں کو دھوکہ دینے کے لیے ان گنت قراردادیں منظور کرچکی ہے جن کی حیثیت کاغذ کے خالی ٹکڑے سے زیادہ نہیں ۔یقیناً اقوام متحدہ سے مدد کی التجائیں کرنا ایسے ہی ہے جیسے بھیڑوں کی رکھوالی کے لیے بھیڑیے سے مدد مانگی جائے۔
اے پاکستان کے مسلمانو!
باجوہ-عمران حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو کفار کے حوالے کردیا ہے جنہوں نے ہمیشہ امت مسلمہ پر حملہ کیا، اسےزخمی کیا اور اس کے ٹکڑے ٹکڑے کیے جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا ہے،
وَلَن يَجْعَلَ اللَّهُ لِلْكَافِرِينَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ سَبِيلًا
”اور اللہ نے مسلمانوں کو اس بات کی اجازت نہیں دی کہ وہ کفار کو اپنے معاملات پر کوئی اختیار دیں“(النساء 4:141)۔
ہندو دشمن مقبوضہ کشمیر کے مسلمان بھائیوں اور بہنوں پر دھڑلے سے جنگ مسلط کررہا ہے جبکہ باجوہ-عمران حکومت ہم پر جنگ کا خوف مسلط کرنے کی بھر پور کوشش کررہی ہے، اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُمْ مِنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ
”اور ان کو جہاں پاؤ قتل کردو اور جہاں سے انہوں نے تم کو نکالا ہے وہاں سے تم بھی ان کو نکال دو “(البقرۃ 2:191)۔
جو بصیرت رکھتے ہیں اُن پر یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ صرف امت کی ڈھال ،خلافت، ہی دشمنوں کے ہاتھوں ہونے والے ہمارے علاقوں پر مسلسل قبضوں اور امت کی تذلیل کا خاتمہ کرے گی۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا،
إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ
”بے شک امام (خلیفہ) ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر تم لڑتے ہو اور اس کے ذریعے تحفظ حاصل کرتے ہو“(مسلم)۔
اب ہمیں افواج پاکستان میں موجود اپنے شیروں سے یہ مطالبہ کرنا چاہیے کہ وہ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے نصرۃ (مادی مدد) فراہم کریں تا کہ آخر کار اسلامی امّہ اپنے دشمنوں کو اپنی ایمانی طاقت، بے شمار وسائل اور بہادر افواج کی مدد سے بھاگنے پر مجبور کردے۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس