Home / Press Releases  / Local PRs  / Surrender on Kashimr – another treachery of Kayani and Gillani!

Surrender on Kashimr – another treachery of Kayani and Gillani!

بسم الله الرحمن الرحيم

The Media Office of Hizb ut-Tahrir in Pakistan

N0: PR11054 – Friday 15th of Dhul-Hijjah 1432 AH- 11/11/2011

Surrender on Kashimr – another treachery of Kayani and Gillani!

People of Pakistan will never allow treachery over Kashmir

The official statements issued after Gillani-Manmohan meeting are not only of great concern to the Muslims of Pakistan, but reek of treachery of the blood of the seventy thousand martyrs of Kashmir.  Those who are trying to bury the Kashmir issue and promote a “love-affair” with India are the most lowly of traitors.  The series of treacheries conducted by the Pakistani rulers on the diktats of America that started by banning Jihad of Kashmir and allowing India to fence the Line-of-Control (LoC) is now nearing its logical conclusion.  Let the rulers know that Muslims of Pakistan who bow only before Allah (SWT) will never bow down to the Hindu mushriks (polytheists) and will never accept Indian supremacy in the region.

Be it the U-turn on Kashmir or Afghanistan policy, or the U-turn on nuclear and missile programs; America is striving to weaken Pakistan for the last ten years through her agents in the political and military leadership.  All this is being perpetrated to provide India comfort over its western boarders so that she could focus fully on China, from which America feels threatened in the Far East and in the Pacific region.  This is not possible until India is made the sole leader of South Asia.  This is the reason why America is continuously weakening Pakistan, so that she accepts Indian hegemony and a subservient role in the region.  The recent MFN (Most Favored Nation) status is also a step in this direction.  Furthermore, there have been calls to open up Pakistani land routes from India to exploit Central Asian markets.  Hence, in the near future America wants to create an Indo-Pak block by ‘burying’ all disputed issues including that of Kashmir.  This will be a new form of ‘Akhand Bharat’ (United India) in which there would be borders but their status will not be more than a line.  Pakistan will become a lucrative market for Indian culture, grain, vegetables, motor industry and various finished goods.  Musharraf and Kayani had been at the forefront of this ten year long treachery, selling the Muslim mothers, daughters and sons for mere extension in their services and increase in the secrete bank balances.  It is because of these traitors that the US official had the audacity to throw a slur at the Muslims of Pakistan, when he said that Pakistanis are such that they would even sell their own mothers.  The Muslims of Pakistan had to face such an abuse just because of these treacherous rulers.  O People of power! Enough is enough, rise and eject these treacherous rulers.  Instead of being consumed by the mushrik (polytheist) India, establish the Khilafah and become one with the Ummah.  For how long will you continue to allow these traitors to cut your limbs?  Rise and provide nussrah to Hizb ut Tahrir for the establishment of the Khilafah so that Muslims could lead their life in the slavery of Allah and His Messenger. This is the only true path of liberation!

Naveed Butt

Official Spokesman of Hizb ut Tahrir in Pakistan

 

جمعہ ، 15 ذی الحج، 1432 ھ 11/11/2011 نمبر: PR11054

بسم الله الرحمن الرحيم

کشمیر سے دستبرداری، کیانی اور گیلانی کی ایک اور غداری!
پاکستان کے عوام کسی طور بھی کشمیر پر غداری کی اجازت نہیں دیں گے

گیلانی اور منموہن کی ملاقات کے بعد دئے گئے بیانات پاکستان کے مسلمانوں کے لئے نہ صرف تشویش ناک ہیں بلکہ ان سے کشمیر کے ستر ہزار شہداء کے خون سے غداری کی بو آ رہی ہے۔ مسئلہ کشمیر کو ’کھڈے لائن‘ لگا کر بھارت سے پیار و محبت کی پینگیں بڑھانے والے امت کے بدترین غدار ہیں۔ جہاد پر قدغن لگاکر اور بھارت کو لائن آف کنٹرول پر باڑ لگانے کی اجازت دے کر پاکستان کے حکمرانوں نے امریکی حکم پر جو غداری کا سلسلہ شروع کیا تھا اب وہ اپنے تکمیلی مراحل کی طرف گامزن ہے۔ لیکن حکمران یاد رکھیں کہ اللہ کے آگے جھکنے والے پاکستان کے مسلمان کبھی بھی مشرک ہندؤوں کے سامنے سجدہ ریز نہیں ہوں گے اور ان کی بالادستی کبھی بھی قبول نہیں کریں گے۔

افغانستان اور کشمیر پالیسی پر یو ٹرن ہو یا ایٹمی اور میزائل پروگرام پر، امریکہ گزشتہ دس سالوں کے دوران سیاسی اور عسکری حلقوں میں موجود اپنے ایجنٹوں کی مدد سے پاکستان کو کمزور کر رہے ہیں۔ یہ سب بھارت کو اپنی مغربی سرحدوں سے محفوظ بنانے کے لئے کیا جا رہا ہے تاکہ وہ اپنی توجہ مکمل طور پر چین کی طرف مبذول کر سکے جسے امریکہ مشرق بعید اور پیسفک میں اپنا حریف سمجھتا ہے۔ یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک بھارت کو بلا شرکتِ غیرے جنوب ایشیا ء کا لیڈر نہ بنا دیا جائے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکہ گزشتہ دس سالوں کے دوران پاکستان کو بتدریج کمزور کر رہا ہے تاکہ پاکستان خطے میں بھارت کی بالادستی اور اپنا طفیلی ملک کا کردار خندہ پیشانی سے قبول کر لے۔ بھارت کو حال ہی میں دیا گیا ایم ایف این سٹیٹس بھی اس پالیسی کی ایک کڑی ہے۔ مزید برآں بھارت کو وسط ایشیاء کی منڈی تک رسائی دینے کے لئے پاکستان کے دروازے کھولنے کے بھی مطالبے کئے جا رہے ہیں۔ چنانچہ مستقبل قریب میں امریکہ کشمیر سمیت تمام معاملات کو ’دفن‘ کر کے ایک سیاسی اور اقتصادی بلاک بنانا چاہتا ہے۔ یہ ’اکھنڈ بھارت ‘ کی ایک نئی شکل ہو گی جس میں سرحدیں تو ہوں گی لیکن ان کی حیثیت ایک لکیر سے زیادہ نہ ہوگی۔ بھارتی کلچر، اناج، سبزیاں ، گاڑیاں اور مصنوعات کے لئے پاکستان ایک زرخیز منڈی بن جائے گا۔ اس دس سالہ غداری میں سرِ فہرست مشرف اور کیانی ہیں جو محض اپنی نوکریوں میں ایکسٹینشن اور بینک اکاؤنٹس کی بڑھوتری کے لئے مسلمان ماؤں، بہنوں اور جوانوں کو بیچ رہے ہیں۔ انہی غداروں کو دیکھتے ہوئے امریکی اہلکار نے کہا تھا کہ ’’پاکستانی تو وہ ہیں جو اپنی ماؤں کو بھی بیچ دیں‘‘۔ پاکستان کے مسلمانوں پر یہ بدترین گالی محض ان غداروں کی وجہ سے داغی گئی۔ اے اہل طاقت میں موجود مخلص افسرو! بہت ہو چکا اٹھو اور ان غداروں کو اکھاڑنے کے لئے آگے بڑھو۔ مشرک بھارت میں ضم ہونے کے بجائے خلافت قائم کر کے امت میں ضم ہو جاؤ۔ تم کب تک ان غداروں کو اپنے عوام کے پاؤں پر کلہاڑی چلانے کی اجازت دیتے رہو گے؟ اٹھو اور مسلمانوں کو اللہ اور رسولﷺ کی غلامی میں دینے کے لئے خلافت کے لئے حزب التحریر کو نصرت فراہم کرو ۔ یہی نجات کی واحد سبیل ہے!

نوید بٹ
پاکستان میں حزب التحریرکے ترجمان