Home / Press Releases  / Local PRs  / Traitor rulers resort to abduction of Hizb activist

Traitor rulers resort to abduction of Hizb activist


N0: PR11026 – Monday 14th of Jamadi us-Saani 1432AH 17/05/2011

Traitor rulers resort to abduction of Hizb ut-Tahrir activist, as they have no truthful answer regarding Abbotabad operation

To save their thrones and extensions of duty, the American agent rulers have mobilized their secret agencies, rather than allowing them to work to protect Islam and the Ummah. After just a few days of comical staged rallies and banners, the agencies descended to cheap thuggery. They abducted Hizb ut-Tahrir activist Naeem Yunus during the distribution of a leaflet protesting against the Abbotobad operation. Plain clothed agents took this young telecom engineer to an unknown location. In this leaflet Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan established the collaboration and facilitation of the military and political leadership in the American attack on Abbotabad, exposing their treachery. Completely unnerved by being exposed and not having a single word of truth on their side, the traitors amidst the army leadership have had to resort to brute force to suppress the call of Hizb ut-Tahrir. Within one week they have resorted to raiding houses and harassed households, including threats to abduct women and children of the shebaab of Hizb ut-Tahrir.

Are they not aware that the Muslim rises up when faced by the oppressors and their oppression, fearing only Allah SWT? Are they not aware of the exemplary sacrifices of Hizb ut-Tahrir around the world? Do they not consider that Hizb ut-Tahrir only increases the strength of its struggle when faced with such suppression? Do they not consider that the Firawn could escape neither the demise of his rule nor the Qada’a of Allah SWT, despite Firwan entering every house?!! They should know that these cheap strong arm tactics will not stop Hizb ut-Tahrir and only hasten the end of their reign, for the wise will see more clearly that the truth only frustrates the lying tyrant. Hizb ut-Tahrir announces that it will only intensify its exposing of the treachery of the military and political leadership and will never be silent over the abduction of any one of its shebaab. Hizb ut-Tahrir reserves the right to initiate light proceedings against this abduction and a political campaign of banners and stickers in all the major cities of the Pakistan exposing this thuggery and the collusion of the traitor leadership in the Abbotabad operation. And we caution the agencies that it is better for them in this life and the next that they are loyal to Allah SWT and His Messenger SAW, immediately releasing those sincere Muslims who call for the Khilafah, like Naeem Yunus, rather than striving to seek the companionship of these traitor rulers, allies of the disbelieving America, when they stand trial in the Khilafah’s courts and indeed the punishment of the hereafter is much harsher.

Imran Yousafzai

The Deputy Spokesman of Hizb ut Tahrir in Pakistan

 

پیر ، 13 جمادی ثانی ، 1432 ھ 16/05/2011 PR11026: نمبر

غدار حکمران حزب التحریر کے کارکن کے اغوا پر اترآئے کیونکہ ان کے پاس ایبٹ آباد آپریشن کی صفائی میںسچائی کا ایک لفظ تک نہیں!!!

غدار حکمرانوں نے خفیہ ایجنسی کے کارندوں کو اسلام اور مسلمانوں کے تحفظ کے بجائے اپنے اقتدار اور نوکریوں کی ایکسٹینشن کی حفاظت کی ذمہ داری پر لگا دیا ہے ۔ اس سلسلے میں انہوں نے چند دنوں سے بینرز اور ریلیوں کی مضحکہ خیز مہم شروع کر رکھی ہے تاہم اب وہ براہ راست غنڈہ گردی پر بھی اتر آئے ہیں۔ خفیہ ایجنسیوں کے غنڈوں نے حزب التحریر کے کارکن نعیم یونس کو راولپنڈی صدر سے اس وقت اغوا کر لیا جب وہ ایبٹ آباد آپریشن کے خلاف پمفلٹ بانٹ رہا تھا ۔ ایجنسیوں کے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے اس ٹیلی کام انجینئر کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان نے اس پمفلٹ میں پاکستان کی اعلی سیاسی اور فوجی قیادت کی غداری کا پردہ چاک کیا ہے اور ثابت کیا ہے کہ یہ غدار امریکہ کے ایبٹ آباد حملے میں ان کے ممدو معاون تھے۔ ان انکشافات سے فوجی قیادت میں موجود غدارشدیدطور پر بوکھلا گئے ہیں کیونکہ ان کے پاس اپنی صفائی میں بولنے کیلئے سچائی کا ایک لفظ تک نہیں ہے۔ اور وہ جبر کے ذریعے حزب کی آواز کو دبانے کی کوشش کرنے پر تل گئے ہیں۔ پچھلے ایک ہفتے سے انھوں نے حزب التحریر کے کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارنے اور گھر والوں کوہراساں کرنے کا سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے۔ یہی نہیں بلکہ وہ حزب کے شباب کے بیوی بچوں کو اغوا کرنے کی دھمکیاں تک دے رہے ہیں۔ کیا انہیں علم نہیں کہ مسلمان اللہ کے خوف کے باعث ظالم کے ظلم کے جواب میں اور ڈٹ کر کھڑا ہوتا ہے؟ کیایہ غدار حزب التحریر کی دنیا بھر میں بے مثال قربانیوں سے واقف نہیں؟ کیا وہ نہیں جانتے کہ حزب ان ہتھکنڈوں کے جواب میں اپنی جدوجہد کو مزید تیز کیا کرتی ہے، کم نہیں کرتی؟ کیا وہ فرعون کی مثال سے نہیں دیکھتے کہ ہر ایک گھر میں گھسنے کے باوجود وہ نہ تو اپنے اقتدار کو بچا سکا اور نہ اللہ کی قضا کوروک سکا؟ انہیں جان لینا چاہئے کہ حزب کو اس قسم کی گھٹیا حرکتوں سے روکا نہیں جاسکتا بلکہ یہ ان کے اقتدار کے خاتمے کو مزید قریب کر دے گا کیونکہ ہر صاحب عقل دیکھ لے گا کہ کس طرح جابر کذاب حق کے سامنے بے بس ہو گیا ہے؟ حزب التحریر اعلان کرتی ہے کہ وہ سیاسی اور فوجی لیڈرشپ کی غداری کو بے نقاب کرنے کی جدوجہد میں مزید اضافہ کریگی اور اپنے کارکن کے اغوا کے خلاف ہر گز خاموش نہیں رہے گی۔ حزب التحریر قانونی چارہ جوئی کے علاوہ پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں ایجنسیوں کی اس غنڈہ گردی کے خلاف بینرز اور پوسٹرز کی مہم شروع کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے ،جس میں ایجنسیوں کی اس غنڈہ گردی اور ایبٹ آباد آپریشن میں غدار قیادت کی ملی بھگت کو واضح کیا جائے گا۔ ہم ایجنسیوں کو تنبیہ کرتے ہیںکہ ان کی دنیا اور آخرت کی بہتری اسی میں ہے کہ وہ اللہ اور اس کےرسول ﷺ سے وفاداری نبائیں، اور خلافت کے مخلص داعی نعیم یونس کو فی الفور رہا کریں، بجائے اس کے کہ وہ کافر امریکیوں کے اتحادی غدار حکمرانوں کا ساتھ دیں جو کہ جلد خلافت کی عدالتوں میں پیش کئے جائیں گے جبکہ آخرت کی جواب طلبی اس سے کہیں زیادہ کٹھن ہے۔

پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان عمران یوسفزئی

Urdu PDF (Download)