US again targets Pakistan Army in Mardan!!
N0: PR11005 –Thursday 7th of Rabi al-Awwal 1431H – 10/02/2011 |
US again targets Pakistan Army in Mardan!!
Through bomb blasts, America is exerting pressure to start North Waziristan operation and for the release of Raymond Davis
The “Raymond Davis” of Mardan has once again targeted Pakistan Army. This is the same old strategy according to which US is making Muslims fight Muslims, by keeping the fire of revenge burning amongst the Tribal people as well as the Army. America is enjoying this war of Fitnah, as Muslim blood spills on both sides. Recently mobile SIMs have been recovered from Davis which he used for contacting the militants. Hence it has been proven that on the one hand America uses terrorists to bomb urban areas of Pakistan and target Pakistan Army and on the other hand she conducts brutal military operations against the Tribal Muslims which forces millions of Tribals to flee their homes, thousands are killed and hundreds of houses and shops are leveled to the ground through artillery and fighter plans. Raymond Davis and similar other American mercenaries are the key players in the US’s war of terror in Pakistan, this is why the highest level of US administration is engaged in applying maximum pressure for his release. And now, even this news is circulating that US may stop Pakistan’s aid. This would be a blessing in disguise for Pakistani Muslims and Pakistani Army as Pakistan will no longer be obliged to fight America’s war. There would be no justification to allow US’s logistic support to run through Pakistan. As a result, US will have no choice but to leave the region which would in turn change the fate of the Muslims of the region. We demand the people-of-power that they should neither release the American mercenaries such as Raymond Davis who are the real source of chaos and terrorism in Pakistan, nor should they conduct military operation in North Waziristan on American dictates. On the contrary, they should provide nusrah to Hizb ut-Tahrir to establish the Khilafah in order to eject US from the region. Huge demonstrations in Tunis and Egypt have proven that by merely mobilizing unarmed civilians change cannot be brought about, unless the people of power i.e the Army gives nusrah (material support). This is the only practical and Shari method to bring change, and Hizb ut-Tahrir is adhering to this very methodology.
Naveed Butt
The Official Spokesman of Hizb ut Tahrir in Pakistan
جمعرات، 7 ربیع الاول ، 1432 ھ 10/02/2011 PR11005 نمبر-
مردان میں پاک فوج پر امریکہ کا ایک اور حملہ!!
دھماکوں کے ذریعے امریکہ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور شمالی وزیرستان آپریشن کے لئے دباؤ ڈال رہا ہے
مردان کے ’’ریمنڈ ڈیوس‘‘ نے ایک بار پھر فوج کو نشانہ بنایا۔ یہ وہی پرانی حکمت عملی ہے جس کے تحت امریکہ قبائلی عوام اور فوج میں انتقام کی آگ بھڑکا کر مسلمان کو مسلمان کے خلاف لڑا رہا ہے۔ اس فتنے کی جنگ سے امریکہ لطف اندوز ہو رہا ہے جس میں دونوں طرف مسلم خون بہایا جا رہا ہے۔ حال ہی میں ریمنڈ ڈیوس سے وہ موبائل سمز بھی برآمد ہوئی ہیں جن سے وہ عسکریت پسند وں سے رابطہ کرتا تھا۔ چنانچہ ثابت ہوا کہ ایک طرف تو امریکہ دہشت گردوں کے ذریعے شہری علاقے میں بم دھماکے کرواتا ہے اور فوج کو نشانہ بناتا ہے تو دوسری طرف وہ قبائلی علاقوں کے مسلمانوں پر ظالمانہ فوجی آپریشن مسلط کرتا ہے جس کے نتیجے میں لاکھوں افراد بے گھر ہوتے ہیں، ہزاروں شہید کئے جاتے ہیں اور سینکڑوں گھروں اور دکانوں کو مارٹر گولوں اور لڑاکا جہازوں کی مدد سے صفہ ہستی سے مٹا دیا جاتا ہے۔ ریمنڈ ڈیوس اور اس جیسے دیگر کرائے کے قاتل پاکستان میں امریکی جنگ کے کلیدی مہرے ہیں، یہی وجہ ہے کہ اس کی رہائی کے لئے امریکی حکومت کی بلند ترین سطح سے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ اور اب تو یہ تک کہا جا رہا ہے کہ امریکہ پاکستان کی ’’ایڈ‘‘ بند کر سکتا ہے۔ ایسا کرنا پاکستان اور پاکستانی فوج کے لئے نہایت ہی خوش آئند ہوگا کیونکہ پھر ہم دہشت گردی پر مبنی امریکی جنگ لڑنے کے بھی پابند نہ رہیں گے۔ امریکہ کی رسد کو جاری رکھنے کا بھی کوئی جواز باقی نہ رہے گا۔ یوں امریکہ کے پاس اس خطے سے نکلنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ بچے گا اور اسی سے خطے کے مسلمانوں کی کایا پلٹے گی۔ ہم اہل طاقت میں موجود مخلص عناصر سے مطالبہ کرتے ہیں کہ نہ وہ ریمنڈ ڈیوس جیسے کرائے کے قاتل رہا کریں، جو پاکستان میں انتشار پھیلاتے ہیں اور نہ ہی وہ امریکہ کے اشارے پر شمالی وزیرستان آپریشن شروع کریں۔ اس کے برعکس انہیں چاہئے کہ وہ امریکہ کو خطے سے نکالنے کے لئے خلافت قائم کرنے میں حزب التحریر کو مدد و نصرت فراہم کریں۔ تیونس اور مصر کے مظاہروں نے ثابت کر دیا ہے کہ محض نہتے عوام کو سڑکوں پر لا کر تبدیلی نہیں لائی جاسکتی، جب تک کہ اس ملک کے اہل طاقت یعنی فوج نصرت فراہم نہ کرے۔ یہی تبدیلی کا شرعی اور عملی طریقہ کار ہے جس پر حزب التحریر کاربند ہے۔
نوید بٹ
پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان
Urdu PDF (Download)