Home / Leaflets  / Global Leaflets  / The Strange Ruwaibida of ash-Sham: He sells his Deen, his Family, his Weaponry and his Goods to Remain Seated on a Crooked Throne for an Hour or so!

The Strange Ruwaibida of ash-Sham: He sells his Deen, his Family, his Weaponry and his Goods to Remain Seated on a Crooked Throne for an Hour or so!

بسم الله الرحمن الرحيم

The Strange Ruwaibida of ash-Sham: He sells his Deen, his Family, his Weaponry and his Goods to Remain Seated on a Crooked Throne for an Hour or so!

New episodes in what seems like a series of exposing episodes have followed up with the voices demanding an inventory of Syrian chemical weapons in an international covenant as a prelude to their destruction. The beginning was made by a statement by John Kerry during a joint news conference with his British counterpart in London on 09/09/2013, that Bashar can avoid a military strike if he submits his chemical stock. After some time, Lavrov said that John Kerry’s proposal had reached his ears and he will convince Syria for approval. After about an hour, the head stood in front of journalists in Moscow and announced the approval in the name of the tyrant regime of ash-Sham. After that, in less than a few hours passing, France’s Minister of Foreign Affairs on 09/10/2013 announced that he would submit a project to the Security Council on this issue under Chapter VII. The states soon scrambled to approve the destruction of the chemical weapons, from Britain to Germany over to China. Even Iran has announced that it welcomed this matter. How this reveals the extent of American leadership over these people!

Just like that the tyrant agrees to destroy the weapons for which the Ummah paid the price from its own sweat, to become ashes scattered by the wind. The justification cited by their head in Moscow is the protection of the blood of the Syrian people, and to prevent an American military strike. All these are blatant lies! His master of tyrants and his henchmen have shed blood in endless amounts and violated the sanctities and arrested thousands and displaced millions through aircraft, missiles and explosive barrels and chemical weapons, for which the people paid the price with the livelihoods of their children to protect them from the enemy. The fire that burned them was at the same time the security and the peace of their enemy. The prevention of the strike is a misnomer as well; the state that lost its means of power is more susceptible to military intervention than the one that still possesses such means. This knowing that if America decided to strike ash-Sham, their servant the tyrant of ash-Sham would not dare to oppose them, not even to raise his voice while crying! Moreover, the tyrant by agreeing to put the stocks of chemical weapons in the hands of America and its allies for destruction may open the door to seize the land of as-Sham, when the numerous inspection teams will ransack it to locate this stock, and will require a guard in the form of American and Western armies to protect their project. Thereby the delivery of the chemical weaponry by the tyrant will not postpone military intervention if it becomes necessary for the interest of America.

O Muslims: The family of Hafez and Bashar have served America for nearly half a century, kept its interests in the region, and stayed awake for the security of the Jewish State. When the people revolted against the tyrant, America and its allies provided him with all the opportunities for murder and oppression of the people, so that perhaps he could subside their movement, but he could not. He realized his masters want to replace him with another traitor agent of his kind, therefore they created their coalition and their council, and exerted their outmost effort to propagate them to the people inside Syria. They did not succeed in that, the cries of the people: “It is for Allah, it is for Allah”, “Our leader till the end of time is Sayyidina Muhammad”, and the Takbirat increased with strength and all of that haunts them in their beds. America and its allies continued giving deadline after deadline to Bashar and his henchmen for their slaughter and oppression while their servants abroad continued making their efforts to convince people of democracy, a republic and a civil state, but they cringed in their failure.

Afterwards America started waving with military action as an introduction to impose an alternative agent ruler through the Geneva negotiations and giving deadline after deadline for military action to be assured that the strike will submit everyone to go to Geneva under military pressure. Since then Obama could be seen carrying a gun and then throwing it on the ground alternately, saying “I took a decision” then returning to say “I am waiting for Congress”. Along the way Obama is studying the results of the strike: Will it lead to Geneva and negotiations and the imposition of an alternative agent? If so he will execute the strike. But if it does not lead to the desired results, he slows down in executing the strike.

The Takbirat of the Muslims in the land of ash-Sham made the way to Geneva to negotiate with the tyrant a point of no return, because the one who accepts to sit down with the tyrant or his henchmen will be caught in the vicious circle. America and its allies realized that it is doubtful that the results of the strike will lead to the Geneva negotiations, rather this needs more time and more pressure. Because they are accustomed to deadlines whenever their order is not abided by, they sought refuge in a deadline again, bringing the Congress and the House of Representatives to lengthen the debate and postpone the vote, waiting to tame the people through murder and oppression and the threat of a military intervention, so that they will accept to go to Geneva for negotiations with the tyrant. The strike is not intended for its own sake, rather it shall be followed by the imposition of the rule of an alternative agent in the Geneva negotiations. They fear that sincere Muslims will ascend into rule before America can create its agent, a camp that lies outside the calculations of the Kuffar and their aids a camp that will render its outmost efforts to expel America and its allies from the region, which will place the security of their stepchild the Jewish State in danger, even the collapse of the whole entity is in sight. During all of this they taper their devilish minds in the destruction of the most powerful weapon in Syria that will affect the security of the Jewish State, and in particular they realize that their creation Bashar does not in the least benefit them in this matter. From then it became a series of exposing episodes, directed by America, Russia taking an extra role in it, as well as the one subservient to them, the traitor of his Ummah, the tyrant of Syria.

O Muslims: Adversity is the touchstone of men, thus will the struggle intensify after this adversity? You are a great Ummah that does not sleep over grievances that defeated the Crusaders and eliminated the Tatars, and then returned to dominate the world. After the Crusaders and the Tatars aimed to kill this Ummah, it convulsed again and conquer Constantinople and struck the gates of Vienna. Because it returned to the source of its strength: its Deen and its Khilafah, thereby ruling the world, after it had already seemed to its enemies that the Ummah was terminated. So when they woke up from their sleep, they found something they could not even have imagined in their bravest dreams. If you return to the source of your strength, your Deen and your Khilafah, you will outshine everyone! Oh you who possess vision, take this into consideration, and know that if the misfortune comes it will not only befall the tyrants but also those who remained silent in the face of their injustice. Allah سبحانه وتعالى says: وَاتَّقُوا فِتْنَةً لَا تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْكُمْ خَاصَّةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ “Be fearful of trials which will not afflict solely those among you who do wrong. Know that Allah is severe in retribution.” (Al-Anfal, 8:25)

Ahmad reported in his Musnad from Mujahid, who said: حَدَّثَنِي مَوْلًى لَنَا، أَنَّهُ سَمِعَ جَدِّي، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ اللَّهَ لَا يُعَذِّبُ الْعَامَّةَ بِعَمَلِ الْخَاصَّةِ، حَتَّى يَرَوْا الْمُنْكَرَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْهِمْ، وَهُمْ قَادِرُونَ عَلَى أَنْ يُنْكِرُوهُ فَلَا يُنْكِرُوهُ، فَإِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ، عَذَّبَ اللَّهُ الْخَاصَّةَ وَالْعَامَّةَ» “One of our masters talked to me, saying he heard my grandfather say: “I heard the Messenger of Allah صلى الله عليه وسلم say: “Allah does not punish the generality for an individual action, until they see the wrongdoing (Munkar) in their midst and are able to forbid it but they do not forbid it. If they do so, Allah will punish the generality and the individual.” (Also reported by Ibn Shaibah in his Musnad)

Oh Muslims: It is a tragedy to destroy our weapons with the consent of those tyrant rulers. It is a tragedy that the Ummah has not been pressing its armies to dislodge these traitor tyrants who have corrupted the lands and destroyed plants and stones. It is a tragedy to see our blood being spilled and not stop it, and to see our weapons being destroyed and not defend them. We see our wealth being plundered and do not cut off the hand that extends to it, and we see our lands fray and lessen from the boundaries and do not halt the detraction and increase those boundaries. We watch our women being violated and our blood does not boil in our veins.

Allah, O Allah to your Deen; Allah O Allah to your Ummah; Allah O Allah to your Khilafah; Allah O Allah to your weapons!

Despite all of this, prepare for the victory of your Deen and the defeat of your enemy under the leadership of a Khaleefah who will be your shield, you will fight from behind him, and find protection from him. If you do so, you will regain your glory, you will be victorious in both worlds. But if you do not, your enemy will not be content with the destruction of your weapons at your own hands, rather he will make you welcome him when he enters your houses. Then there will be no more escape!

إِنَّ فِي ذَلِكَ لَذِكْرَى لِمَنْ كَانَ لَهُ قَلْبٌ أَوْ أَلْقَى السَّمْعَ وَهُوَ شَهِيدٌ

“There is a reminder in that for anyone who has a heart, or who listens well, having seen the evidence.” (Qaf, 50:37)

Hizb ut-Tahrir 4th Dhul Qiddah 1434 AH

10/09/2013 CE


بسم اللہ الرحمن الرحیم

شام کا  نکمابشارالاسدبھی کیا عجوبہ  ہے:  ڈولتی ہوئی کرسی  پر کچھ دیر اور بیٹھے  رہنے کے بدلے میں اپنے دین، اپنے لوگوں، اپنے اسلحے اورمتاع کوبیچ رہا ہے!

شام کے کیمیائی ہتھیاروں کو تباہ کرنے کی غرض سے ان ہتھیاروں کوبین الاقوامی نگرانی میں دینے کا مطالبہ ڈرامے کی قسطوں کی طرح منظر عام پر آرہا ہے۔ اس کی ابتدا 9ستمبر2013کو جان کیری کی اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ لندن میں پریس کانفرنس کے دوران اس بیان سے ہوئی کہ بشار کیمیائی ہتھیاروں کا ذخیرہ  بین الاقوامی برادری کے حوالے کر کے عسکری حملے سے بچ سکتا ہے۔ اسی کے تھوڑی دیر کے بعد روس کے لاروف نے کہا کہ اس نے جان کیری کی تجویز سن لی ہے اور عنقریب روس شام کو اس بات پر قائل کرنے کی کوشش کرے گا۔ اس کے تقریبا ایک گھنٹے  کےبعدشام کے وزیر خارجہ  ولید المعلم  نےماسکو میں صحافیوں کے سامنے کھڑے ہو کر شام کے سرکش کی حکومت کی طرف سے اس تجویز کو قبول کرنے کا اعلان کیا۔ اوراس کے چند گھنٹے بعد10ستمبر 2013 کوفرانسیسی وزیر خارجہ یہ اعلان کرتا ہے کہ وہ اس موضوع کے حوالے سے ایک منصوبہ سلامتی کونسل میں پیش کرے گا۔ ساتھ ہی برطانیہ سے لے کر جرمنی اور چین تک، کئی ممالک شام کے کیمیائی اسلحے کو تباہ کرنے کی حمایت کرنے لگے۔ حتی کہ ایران نے بھی اسے خوش آئند قرار دیا۔ یہ سب ان ممالک پر امریکہ کی بالادستی کو بے نقاب کر تا ہے!

اس تمام کے بعد سرکش بشار نےاس اسلحے کو تباہ کرکےراکھ کا ڈھیر بنا نے کی حامی بھری، جس کی قیمت امت نے اپنے خون پسینے کی کمائی سے ادا کی تھی۔ رہی بات اس بہانے کی کہ جس کا ذکر شامی وزیر خارجہ معلم نے ماسکو میں کیا کہ شام اپنے لوگوں کا خون بہانے سے بچنے اور امریکی عسکری حملے کو روکنے کے لیے یہ تجویز قبول کرنے کے لیے تیار ہے۔ تو یہ سب جھوٹ ہے،کیونکہ اس کا آقا اور اس کے غنڈے تو پہلے ہی بے حساب خون بہا چکے ہیں،لوگوں کی عزتوں کو پامال کر چکے ہیں،ہزاروں کو گرفتار اور لاکھوں کو جلاوطن کر چکے ہیں،لوگوں پر ہوائی جہازوں اور میزائلوں کے ذریعے جلاکر راکھ کردینے والے مواد کے ڈرم گراچکے ہیں۔ اور اس تمام کے بعدوہ  اُن کیمیائی ہتھیاروں کے ذریعے بھی شام کے لوگوں کو بے دریغ قتل کر چکے ہیں،کہ جن ہتھیاروںکی قیمت انہی لوگوں نے اپنے بچوں کا پیٹ کاٹ کر اس لیے ادا کی تھا کہ دشمن سے ان کی حفاظت ہو سکے ۔ لیکن یہ ہتھیاردشمن کے لیے توامن اور سلامتی بنے رہے اور ان کے اپنے لیے ایسی آگ ثابت ہوئے کہ جس نے ان کو جلاکر راکھ کا ڈھیر بنا دیا۔  اوریہ کہنا بھی محض جھوٹ ہے کہ عسکری حملے سے بچنے کے لیے ایسا کیا جارہا ہے کیونکہ ان ہتھیاروں کو ضائع کرنے کے بعد عسکر ی مداخلت تو زیادہ آسان ہو گی کیونکہ طاقتور پر حملہ نہیں کیا جاتا۔ یہ بھی سب کو معلوم ہے کہ اگر امریکہ نے شام پر حملہ کر نے کا فیصلہ کر لیا تو اس کا پالتو بشارالاسدمخالفت کی جرات نہیں کر سکتا،بلکہ وہ امریکہ کی مرضی کے بغیرروتے ہوئے آواز کو بھی بلند نہیں کر سکتا! سرکش بشارکیمیائی اسلحے کے ذخائر کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی نگرانی میں دینے کی حامی بھر کر شام کی سر زمین کی پامالی کی راہ ہموار کر رہا ہے،کیونکہ اس کے بعد  ان ذخائر کے مقامات کے تعین کے لیے تفتیش کار وں کی اۤمد کا سلسلہ شروع ہو  گا اور اس کے لیے امریکی اور مغربی افواج کی ضرورت پڑے گی،یوں سرکش بشارکی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کو حوالے کر نا امریکی مداخلت کو نہیں روکے گا۔

اے مسلمانو: حافظ الاسداور بشار کا خاندان تقریبا نصف صدی سےامریکہ کی خدمت کر رہے ہیں،انہوں نے خطے میں امریکہ کے مفادات کی حفاظت کی  اور یہودی ریاست کے سیکیورٹی گارڈ بنے رہے۔ اورجب لوگ اِس سرکش کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے تو امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ہی سرکش بشارکو لوگوں کےقتل اور پکڑ دھکڑ کے وسائل مہیا کیے تاکہ وہ ان کو کچل سکے، لیکن بشارایسا نہ کر سکا۔ تب بشارکے آقاؤں نے سوچا کہ اس کا متبادل اسی جیسا خائن ایجنٹ لایا جائے جس کے لیے انہوں نے شامی قومی اتحاد اور قومی کونسل تیار کی۔ پھر اندرونی طور پر لوگوں کے سامنے ان کی مارکیٹنگ میں سردھڑ کی بازی لگادی لیکن وہ اپنے منصوبے  میں کامیاب نہیں ہو سکے،کیونکہ لوگ چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے کہ ”یہ (انقلاب)صرف  اللہ کے لیے ہے،یہ(انقلاب)صرف اللہ کے لیے ہے”، ”ہمارے ابدی قائد اللہ کے رسول محمد ﷺ ہیں” ان نعروں اور فلک شگاف تکبیروں نے ان کی نیندیں حرام کردیں۔ یہی وجہ ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے شام کے سرکش حکمران بشار اور اس کے کارندوں کو قتل اور پکڑ دھکڑ کے لیے مہلت پہ مہلت دی۔  جبکہ شام سے باہر ان طاقتوں کے پالے ہوؤں نےلوگوں کو جمہوریت اورسِول عوامی حکومت کے لیے قائل کرنے کے لیے سرتوڑ کوشش کی،لیکن نامراد ہو کر الٹے پاؤں لوٹ گئے۔

اس کے بعد امریکہ عسکری کاروائی کرنے کے لیے طبل بجانے لگا، جس کا مقصد جنیوا 2 مذاکرات میں متبادل ایجنٹ حکومت کے لیے راہ ہموار کرنا تھا۔ لیکن امریکہ عسکری کاروائی کے لیے مہلت پہ مہلت دیتا رہا تاکہ اس بات کا اطمینان کیا جاسکے کہ حملے کے نتیجے میں سب کو عسکری دباؤ کے زیر سایہ جنیوا جانے کے لیے مجبور کیا جائے۔ اسی لیے اوباما کبھی بندوق ہاتھ میں اٹھاتا ہے اور کبھی اس کو زمین پر پھینکتانظر آرہا ہے۔ کبھی کہتا کہ میں نے فیصلہ کر لیا، کبھی کہتا کہ مجھے کانگریس کا انتظار ہے۔ اس دوران وہ اس حملے کے ممکنہ نتائج کابھی جائزہ لیتا رہا کہ کیا یہ حملہ جنیوا مذکرات اور متبادل ایجنٹ مسلط کر نے پر مجبور کر سکتا ہے یا نہیں، اوراگر نہیں کرسکتا تو کیااس کو نافذ کرنے کے لیے مزید مہلت دی جائے؟

لیکن شام کی سرزمین پر مسلمانوں کی تکبیروں نے سرکش بشارکے ساتھ مذکرات کے لیے جنیوا  جانے کے امکان کو ختم کر دیا، کیونکہ جو بھی سرکش یا اس کے ہر کاروں کے ساتھ بیٹھے گا وہ بدنامِ زمانہ غدارابورغال کے نقشِ قدم پر چلے گا۔ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے دیکھ لیا کہ اس حملے کے نتیجے میں جنیوا مذاکرات تک پہنچنا مشکوک ہے،لہٰذا مزید وقت اور مزید دباؤ کی ضرورت ہے۔ امریکی مشکل وقت میں مہلت سے کام لینے کے عادی ہیں،چنانچہ وہ یہاں بھی اسی پر مجبور ہیں،کانگریس اور پارلیمنٹ میں بحث کو طول دے رہے ہیں اور ووٹنگ کو اس انتظار میں موخر کر رہے ہیں کہ لوگ قتل و غارت،پکڑ دھکڑ اور عسکری مداخلت کے خوف سے سرکش کے ساتھ مذکرات کے لیے جنیوا جانے پر راضی ہو جائیں۔  کیونکہ حملہ بذات خود مقصود نہیں،بلکہ اس کا مقصد یہ ہے کہ اس کے  بعد جنیوا مذکرات میں متبادل ایجنٹ کی حکومت کو مسلط کیا جاسکے۔  کیونکہ ان کو ڈر ہے کہ امریکہ کی جانب سے اپنے ایجنٹ تیار کر نے سے قبل شام میں وہ مخلص مسلمان اقتدار حاصل کرلیں گے ، جوکفار کے آلہ کار اور مددگار بننے کے لیے تیار نہیں،اورجو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو خطے سے مار بھگانے کی کوشش کر رہے ہیں،جس کی وجہ سے ان کی لے پالک یہودی ریاست کی سیکیورٹی کو خطرات لاحق ہوجائیں گے، بلکہ اس کے وجود کو ہی صفحہ ہستی سے مٹانا ان مخلص مسلمانوں کا ہدف ہو گا۔ اس وجہ سے ان کفارکے شیطانی ذہن نے یہ منصوبہ بنایا کہ اس طاقت ور اسلحے کو ہی تباہ کردیا جائے جو یہودی وجود کی سیکیورٹی کو متاثر کر سکتا ہے،خاص طور پر جب ان کو معلوم ہے کہ ان کا پالتوبشار ان کے حکم سے سرتابی نہیں کر سکتا،بلکہ ان کے کسی اشارے کو بھی رد نہیں کر سکتا۔  اسی لیے یہ ڈرامہ قسط در قسط منظر عام پر آرہا ہے جس کا پروڈیوسر امریکہ ،اور”کامیڈین”روس ہے جبکہ “قربانی کا بکرا” امت کا خائن شام کا سرکش بشارہے۔

اے مسلمانو! کانٹوں کی سیج جواں مردوں کے لیے ہی ہوتی ہے،کیا ان مصائب سے بڑھ کر بھی کوئی مصیبت ہو سکتی ہےکہ جنہیں تم برداشت کر چکے ہو؟! تم تواُس امت سےتعلق رکھتے ہو جو غفلت میں نہیں پڑی رہتی،وہ امت جس نے صلیبیوں کو شکست سے دوچار کیا اور تاتاریوں کا صفایا کیا۔ یہ اس وقت ہوا کہ جب دشمنوں نے یہ گمان کر لیا تھا کہ یہ ختم ہو چکی ہے،لیکن یہ امت  اپنے سرچشمے کی طرف لوٹ اۤئی،اپنے دین اور اپنی خلافت کی طرف اور اس کے بعد پھر دنیا کی قیادت سنبھال لی،تب دشمن کو یہ پتہ چل گیا کہ اس کا گمان محض ایک پراگندہ خواب تھا۔  اس لیے آج بھی تم اپنی قوت کے اسباب کی طرف لوٹ آؤ،اپنے دین اور اپنی خلافت کی طرف۔ کمر کس لو! اے بصیرت رکھنے والو! عبرت حاصل کرو،جان لو کہ مصیبت آتی ہے تو اکیلے سرکش ظالموں پر نہیں آتی بلکہ ظلم پر خاموش رہنے والے بھی اس کی زد میں آتے ہیں۔   اللہ سبحانہ وتعالی کا ارشاد ہے﴿وَاتَّقُوا فتنَةً لَاتُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْكُمْ خَاصَّةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ“اس مصیبت سے ڈرو جو تم میں سے صرف ظالموں کو ہی اپنے لپیٹ میں نہیں لے گی،اور جان لو کہ اللہ سخت سزادینے والاہے”۔ اورامام احمد نے اپنے مسند میں مجاہد سے نقل کیا ہے کہ:ہمارے مولیٰ(آزاد کردہ غلام )نے روایت کیا کہ اس نے میرے دادا سے سنا ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ:(ان اللہ لا یعذب العامۃ بعمل الخاصۃ، حَتَّى یرَوْا الْمُنْكَرَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْهِمْ،وَهُمْ قَادِرُونَ عَلَى أَنْ ينُكِرُوهُ فَلَا يُنْكِرُوهُ فاذا فعلوا ذلک عذب اللہ الخاصۃ والعامۃ)”بے شک اللہ تعالیٰ خواص کے عمل کی وجہ سے عوام کو عذاب نہیں دیتا،یہاں تک کہ وہ اپنے سامنے منکر کو ہوتادیکھیں ،اور وہ اس کا انکار کرنے پر قادر بھی ہوں لیکن انکار نہ کریں ،جب وہ ایسا کریں تو اللہ عوام وخواص دونوں کو عذاب دیتا ہے”۔ اسے ابن ابی شیبہ نے بھی اسی طرح اپنی مسند میں نقل کیا ہے۔

اے مسلمانو! یہ یقینا ایک المیہ ہے کہ ہمارے اسلحے کو طاغوتی حکمرانوں کی رضامندی سے تباہ کیا جارہا ہے۔ یہ ایک لمحہ فکریہ ہے کہ امت زمین میں فساد برپا کرنے والے اور ہر سیاہ وسفید کو تباہ کرنے والے ان طاغوتی حکمرانوں کو ہٹا نے کے لیے اپنی افواج پر دباؤ نہیں ڈالتی۔ یہ بھی انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ ہم اپنا خون بہتا ہوا دیکھ رہے ہیں اور اسے روکتے نہیں،اپنے اسلحے کو تباہ ہوتا ہوا دیکھتے ہیں اوراس کی حفاظت نہیں کرتے،اپنی دولت کو لٹتا ہوا دیکھتے ہیں لیکن اس کی طرف بڑھنے والے ہاتھ کو کاٹتے نہیں،ہم اپنے علاقوں کو گھٹتا ہوا دیکھتے ہیں لیکن اس کوروکتے نہیں،عزتوں کو پامال ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں اور ہماری رگوں میں موجود خون نہیں کھولتا۔

اپنے دین کے بارے میں اللہ سے ڈرو،اپنی امت کے بارے میں اللہ سے ڈرو،اپنی خلافت کے بارے میں اللہ سے ڈرو،اپنے اسلحے کے بارے میں اللہ سے ڈرو۔ ان سب کو دانتوں سے پکڑو۔   خلیفہ جو کہ ڈھال ہو تا ہے، کی قیادت میں اپنے دین کی مدد اور اپنے دشمن کو شکست دینے کے لیے تیار ہو جاؤ،اسی کی قیادت میں لڑو،تم اسی کے ذریعے محفوظ ہو گے۔ اگر تم نے ایسا کیا تو اپنی شان وشوکت کو بحال کرو گے اور دنیا وآخرت کی کامیابی تمہارے قدم چومے گی۔ اوراگر تم نے ایسا نہ کیا تو دشمن نہ صرف تمہارے اسلحے کوتمہارے ہی ہاتھوں تباہ کرے گا بلکہ تم اس کو اپنے گھروں میں گھسنے کی دعوت خو ددو گے۔ اوراس وقت تمہاری نجات کا کوئی ذریعہ نہیں ہوگا!

﴿إِنَّ فِي ذَلِكَ لَذِكْرَى لِمَنْ كَانَ لَهُ قَلْبٌ أَوْ أَلْقَى السَّمْعَ وَهُوَ شَهِيدٌ ﴾”بے شک اس میں اس شخص کے لیے نصیحت ہے جو دل رکھتا ہے یاسنتا ہے اور وہ گواہی دیتا ہے”

4 ذی القعدہ 1434 ھ                                                                                                      حزب التحریر

10/09/2013 م