Electricity and Petrol are the Public Property of the Ummah which the Khilafah will Return to its Ownership
Press Release
Democracy’s Best Revenge- Sky-rocketing petrol and electricity prices
Electricity and Petrol are the Public Property of the Ummah which the Khilafah will Return to its Ownership
The people of Pakistan had not recovered from the devastating Baluchistan earthquake, yet the “people’s democratic” Kayani-Sharif government went ahead and raised the prices of electricity and petrol to an unprecedented level, at the behest of the IMF and their American masters. These back-breaking rises are no less than an economic “drone attack” on households who are already drowning in rampant inflation and oppressive taxation. Thus both democracy and dictatorship will always suck the blood of the people to satisfy the colonialists and their institutions. Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan on 29th of March 2013 issued a leaflet with the title “The believer is not stung from the same hole twice”. In this leaflet Hizb warned the people regarding the false hope in the 11th May 2013 General Elections, saying, “Muslims have not been stung merely twice, but countless times by the current system in Pakistan. Each time new faces come through coup or election, the people curse the old faces. However, only after a while, the new faces appear even uglier and more despised than the older faces.” So, now, Hizb ut-Tahrir again clarifies to the people, and the intellectuals in particular, that both democracy and dictatorship implement Capitalism which only serves the interests of the ruling class and their American masters.
Hizb ut-Tahrir further assets that only the Khilafah will liberate the people from relentless increases in the prices of electricity, gas and petrol, because in the Khilafah these resources are public property whose benefit is for the public. This is in accordance to the Hadith of RasulAllah (s.a.w) المسلمون شرکاء فی ثلاث الماء والکلاء والنار “Muslims are partners (associates) in three things: in water, pastures and fire (energy)” (Dawood). Thus the Khilafah can neither levy taxes from these public properties nor raise their prices such that they become a source of immense hardship, as occurs throughout the Muslim World under Capitalism. So, Hizb ut-Tahrir calls the people to turn their faces away the kufr democratic Capitalist system and re-establish the Khilafah. Unless we do so, not only will our worldly life continue to be a source of misery and hardship, our Akhirah will also be ruined. Allah سبحانہ و تعالی says: وَمَنْ أَعْرَضَ عَن ذِكْرِى فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنكاً وَنَحْشُرُهُ يَوْمَ ٱلْقِيامَةِ أَعْمَىٰ “But whosoever turns away from My Reminder (i.e. neither believes in this Qur’an nor acts on its orders, etc.) verily, for him is a life of hardship, and We shall raise him up blind on the Day of Resurrection.”(Surah Taha:124)
And Hizb ut-Tahrir demands from the sincere officers in the armed forces to rid the people of the mounting insecurity and economic misery they face. For the pleasure of Allah سبحانه و تعالی , they must perform their duty to the Muslims, young and elderly, men and women. They must now grant the Nussrah to Hizb ut-Tahrir under its Ameer, Sheikh Ata bin Khalil Abu al-Rashta for the immediate return of the Khilafah to these Muslim Lands.
Shahzad Shaikh
Deputy to the Official Spokesman of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
جمہوریت کا بہترین انتقام :بجلی و پیٹرول کی قیمتوں کو آسمان پر پہنچا دیا
بجلی وپیٹرول امت کی ملکیت ہیں جو انھیں خلافت ہی واپس دلائے گی
پاکستان کے عوام ابھی بلوچستان کے زلزلے سے ہی نہ سنبھلے تھے کہ “عوامی” و “جمہوری”کیانی و شریف حکومت نے آئی۔ایم۔ایف اور اپنے امریکی آقاؤں کی ہدایت پر بجلی و پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ۔یہ کمر توڑ اضافے کسی بھی صورت ایک گھرانے کے لیے معاشی ڈرون حملے سے کم نہیں جو پہلے ہی مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ لہذا آمریت اور جمہوریت دونوں ہی استعماری طاقتوں اور اس اُن کے اداروں کے لیے عوام کا خون چوستے ہیں۔ حزب التحریر نےولایہ پاکستان میں 29مارچ 2013کو ایک لیفلٹ جاری کیا تھا جس کا عنوان ” مؤمن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا” تھا۔ اس لیفلٹ کے ذریعے حزب نے عوام کو 11مئی 2013کو ہونے والے انتخابات سے وابستہ کی گئی اُمیدوں سے خبردار کیا تھا اور کہا تھا کہ “پاکستان کے مسلمان موجودہ نظام کے ہاتھوں دو مرتبہ نہیں بلکہ بے شمار دفعہ ڈسے جاچکے ہیں۔ ہر مرتبہ فوجی بغاوت یا انتخابات کے بعد کچھ نئے چہرے سامنے آتے ہیں اور لوگ پچھلے حکمرانوں کو بددعائیں دیتے ہیں۔ لیکن کچھ ہی عرصہ گزرتا ہے کہ یہ نئے حکمران پہلے والوں سے زیادہ بھیانک اور خوفناک نظر آنے لگتے ہیں”۔لہذا حزب التحریر ایک بار پھر عوام الناس اور اہل دانش پر واضح کردینا چاہتی ہے کہ
جمہوریت و آمریت دونوں ہی سرمایہ دارانہ نظام کو نافذ کرتے ہیں جس میں اہل اقتدار اور اور ان کے امریکی آقاؤں کے مفادات کا ہی تحفظ ہوتا ہے۔
حزب التحریر عوال الناس اور اہل دانش کو مزید یہ بھی بتا نا چاہتی ہے کہ بجلی، گیس اور پیٹرول میں آئے دن کے اضافوں اور مہنگائی سے صرف اور صرف ریاست خلافت ہی نجات دلاسکتی ہے کیونکہ خلافت میں یہ وسائل عوامی ملکیت ہوتے ہیں اور ان کا فائدہ عوام کو پہنچایا جاتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ((المسلمون شرکاء فی ثلاث الماء والکلاء والنار))” تمام مسلمان تین چیزوں میں شریک ہیں: پانی،چراگاہیں اور آگ(توانائی)”(ابوداود)۔لہذا خلافت نہ تو عوامی اثاثوں پر ٹیکس لگاسکتی ہے اور نہ ہی ان کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کرسکتی ہے جس کے نتیجے میں لوگ شدید مشکلات کا شکار ہوجائیں جیسا کہ آج سرمایہ دارانہ نظام کی وجہ سے پوری مسلم دنیا ایسا ہی ہورہا ہے ۔
لہذا حزب التحریر عوام الناس اور اہل دانش سے یہ مطالبہ کرتی ہے کہ وہ کفریہ جمہوری سرمایہ دارانہ نظام سے منہ موڑ کر خلافت کے قیام کوعمل میں لائیں ۔ جب تک ہم ایسا نہیں کریں گے تو دنیا میں تو ہماری زندگی تنگ سے تنگ تر ہوتی ہی رہے گی اور اس کے ساتھ ہی ہماری آخرت بھی خراب ہوجائے گی۔ اللہ سبحانہ و تعالی فرماتے ہیں (وَمَنْ أَعْرَضَ عَن ذِكْرِى فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنكاً وَنَحْشُرُهُ يَوْمَ ٱلْقِيامَةِ أَعْمَىٰ)”اور جو میری یاد(قرآن) سے روگردانی کرے گا اس کی زندگی تنگی میں رہے گی اور ہم قیامت کے دن اندھا کر کے اٹھائیں گے”(طہ:124)۔
حزب التحریر افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران سے مطالبہ کرتی ہے کہ لوگوں کو بڑھتے ہوئے عدم تحفظ اور معاشی بدحالی سے نجات دلائیں۔اللہ سبحانہ و تعالی کی رضا کے لیے وہ مسلمانوں ، عورتوں، بچوں ،بوڑھوں اور جوانوں سے منسلک اپنی ذمہ داری کو ادا کریں۔اور اب وہ ضروراس مسلم سرزمین پر خلافت کے فوری قیام کے لیے امیر حزب التحریر شیخ عطا بن خلیل ابو الرَشتہ کی قیادت میں حزب التحریر کو نصرۃ دیں ۔
شہزاد شیخ
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان