Home / Press Releases  / Local PRs  /  Tear Up the Akhand Bharat “Greater India” Plan

 Tear Up the Akhand Bharat “Greater India” Plan

Monday, 7th RabiuthThaanee 1439 AH 25/12/2017 CE No: PR17084

Press Release

 Tear Up the Akhand Bharat “Greater India” Plan

Pakistan’s Rulers allow the Indian Spy, Khulbushan Jadhav, to meet his family

but refuse the same to Naveed Butt, Advocate for Khilafah

 

Pakistan’s rulers allowed the Indian naval officer, Kulbhushan Jadhav, who confessed to orchestrating terrorist attacks in Pakistan, to meet his wife and mother on 25th December 2017. The rulers guaranteed complete security and safety for the meeting. Our rulers’ stance towards a self-confessed Indian terrorist strongly contrasts with the cruel treatment towards Naveed Butt, the Official Spokesman of Hizb ut Tahrir in the Wilayah of Pakistan. Naveed Butt has been held in abduction since Friday 11 May 2012, without any contact with his family whatsoever, whether by phone or in person, even for mere confirmation of his whereabouts or wellbeing. The regime is forceful and merciless against Naveed, even though he strove to strengthen the Muslim World by calling for reestablishment of the Khilafah on the Method of the Prophethood, which would decisively eradicate any Indian aspirations for Akhand Bharat “Greater India” in the region.

O Muslims of Pakistan!

Allah (swt) said,

مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ ۖ

“Muhammad the Messenger of Allah ; and those with him are forceful against the disbelievers, merciful among themselves.”

[Surah Al-Fatah 48:29]

RasulAllah (saaw) said,

ومن عادى أولياء الله فقد بارز الله بالمحاربة

“And whosoever shows hostility to the Awliya (ones close to Allah) of Allah will vie with Allah in belligerency”

[Hakim narrated as Sahih from Mu’aadh bin Jabal.] 

The rulers of Pakistan have again confirmed that they will bow before international pressure and colonial institutions, in this case to the International Court of Justice, but would be harsh and oppressive towards their own people and fellow Muslims.

O Muslims of Pakistan’s Armed Forces

Men like Naveed are fulfilling their obligation to ensure the implementation of Islam in Pakistan, a state that was established in the name of Islam. It is high time that you fulfilled your obligations. The very least that is obliged upon you is to use your strength and power to secure the release of Naveed from the dungeons of the tyrants. And above that, it is an obligation upon you to grant relief to the entire Ummah through granting your Nussrah for the immediate re-establishment of the Khilafah on the Method of the Prophethood, so that Islam is implemented and the Bay’ah to a righteous Khaleefah is contracted. Allah (swt) said,

وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنزَلَ اللَّهُ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَ

“And whosoever does not rule by all that Allah has revealed, such are the Zalimun (oppressors)” [Surah Al-Maida 5:45].

And RasulAllah (saw) said,

وَمَنْ مَاتَ وَلَيْسَ فِي عُنُقِهِ بَيْعَةٌ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً

“And whosoever dies without having a Bay’ah (to a Khaleefah) upon his neck (i.e. without a system of Bay’ah existing), dies the death of Jahiliyyah” [Muslim].               

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan 

 

 بسم الله الرحمن الرحيم

اکھنڈ بھارت منصوبے کو ناکام بناؤ

پاکستان کے حکمرانوں نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو تو اس کے خاندان سے ملنے کی اجازت دے دی

لیکن خلافت کے داعی نوید بٹ کو اس حق سے محروم رکھا ہوا ہے

         25 دسمبر 2017 کو پاکستان کے حکمرانوں نے بھارتی بحریہ کے آفیسر کلبھوشن یادیو کو اپنی بیوی اور والدہ سے ملنے کی اجازت دی جس نے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں کروانے کا اعتراف کیا تھا۔ حکمرانوں نے اس ملاقات کے لیے مکمل تحفظ فراہم کیا۔ حکمرانوں کا خلافت کے داعی اور پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کے ساتھ رویہ انتہائی وحشیانہ ہے جبکہ اعتراف جرم کرنے والے بھارتی دہشت گرد کے ساتھ رویہ بالکل مختلف ہے۔ پاکستان کے حکمرانوں نے نوید بٹ کو 11 مئی 2012 سے اغوا کر کے قید کر رکھا ہے اور اس دن سے آج تک ان کا اپنے خاندان سے فون تک پر رابطہ نہیں کرایا گیا اور نہ ہی انہیں اپنے بیوی بچوں سے ملوایا گیا بلکہ یہ تک نہیں بتایا گیا کہ وہ کہاں قید ہیں اور ان کی صحت کیسی ہے۔ حکومت کا رویہ نوید بٹ کے خلاف بے رحمانہ اور ظالمانہ ہے جبکہ وہ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے ذریعے مسلم دنیا کو مضبوط کرنے کی جدوجہد کر رہے تھے وہ خلافت جو خطے میں اکھنڈ بھارت کے خواب کو ملیا میٹ کر دے گی۔

         اے پاکستان کے مسلمانو! اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا:

مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ 

“محمد اللہ کے پیغمبر ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں وہ کافروں کے حق میں سخت ہیں اور آپس میں رحم دل ہیں” (الفتح:29)۔

اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

ومن عادى أولياء الله فقد بارز الله بالمحاربة

“اور جو کوئی اولیاء (اللہ کے دوستوں) کے خلاف ظلم کا مظاہرہ کرتا ہے، وہ اللہ کے غضب کا سامنا کرے گا” (حاکم نے معاذ بن جبل سے اسے صحیح حدیث کے طور پر روایت کیا ہے)۔

         پاکستان کے حکمرانوں نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی دباؤ اور استعماری اداروں، اس معاملے میں بین الاقوامی عدالت برائے انصاف، کے سامنے جھک جائیں گے، لیکن اپنے لوگوں اور مسلمانوں کے خلاف ظالمانہ رویہ جاری رکھیں گے۔

         اے افواج پاکستان میں موجود مسلمانو! نوید بٹ اور ان جیسے لوگ پاکستان میں، جو اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا تھا، اسلام کے نفاذ کو یقینی بنانے کی اپنی ذمہ داری ادا کر رہے ہیں۔ یہی وقت ہے کہ آپ اپنی ذمہ داری پوری کریں۔ جو کم سے کم کام آپ کر سکتے ہیں وہ یہ ہے کہ آپ ظالم و جابر حکمرانوں کے قید خانے سے نوید بٹ کی رہائی کے لیے اپنی طاقت و قوت استعمال کریں۔ اور اس سے بڑھ کر یہ بھی آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ امت کو اس ظلم کے دور سے نکالنے کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں تاکہ نبوت کے طریقے پر خلافت کا قیام فوری عمل میں لایا جاسکے اور خلیفہ راشد کو بیعت دی جائے اور اسلام نافذ ہو۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا:

وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنزَلَ اللَّهُ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَ

“اور جو کوئی اللہ کی نازل کردہ وحی کے مطابق فیصلہ نہیں کرتا وہی ظالم ہے” (المائدہ:45)۔

           اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

وَمَنْ مَاتَ وَلَيْسَ فِي عُنُقِهِ بَيْعَةٌ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً

“اور جو کوئی اس حال میں مرا کہ اس کی گردن میں (خلیفہ کی) بیعت (کا طوق) نہ ہو تو وہ جاہلیت کی موت مرا” (مسلم)۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس