Establish Khilafah to End the American Raj
Friday, 11th RabiuthThaanee 1439 AH | 29/12/2017 CE | No: PR17085 |
Press Release
Establish Khilafah to End the American Raj
Despite Fiery Speeches, Pakistan’s Rulers to Do Nothing Practically to End the US Presence
Pakistan’s rulers are trying to quell the anger of the Muslims at the repeated demand to “do more” by Trump’s Vice President, Mike Pence. The Director General of Inter Services Public Relations (ISPR), Major General Asif Ghafoor, said on 28 December 2017, “It is time Afghanistan and the US do more for Pakistan… We have fought an imposed and imported war twice in Pakistan and now we cannot do any more for anyone.” Muslims are tired of fiery speech from the rulers, when it is time for practical actions to end the imposed and imported US presence. The US presence remains a threat to Pakistan and its nuclear assets, at a time that the US is expanding Indian regional hegemony to suppress the Muslims. Is it not upon the rulers to cut the supply line to the imported US troops that runs through Pakistan permanently? Is it not upon the rulers to expel the US private military and intelligence that orchestrated attacks on our armed force to impose their war on us? Is it not time to seal the US embassy and consulates, which function as intelligence gathering outposts for the US State Department? Is it not upon the rulers to urge the sincere tribal fighters to fight until they expel the crusaders decisively and firmly reject any talks to legitimize their presence on the door step of the world’s only Muslim nuclear power?
O Muslims of Pakistan! Allah (swt) warned,
الَّذِينَ يَتَّخِذُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ أَيَبْتَغُونَ عِندَهُمُ الْعِزَّةَ فَإِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا
“Those who take disbelievers for allies instead of believers, do they seek honor, power and glory with them? Verily, then to Allah belongs all honor, power and glory.” [Surah an-Nisa’a 4:139]
It is no surprise that alliance with the kuffar has brought us disgrace and destruction. It is also no surprise that seeing your anger, the current rulers attempt to quell your anger in order to prolong their practical alliance with their masters. Throw their deception back in their faces. Work to end the American Raj practically by striving with Hizb ut Tahrir for the re-establishment of the Khilafah on the Method of the Prophethood. Nothing less will ever strengthen and unify the Ummah of the RasulAllah (saaw).
O Muslims of Pakistan’s Armed Forces! Despairing from the criminal inaction of the rulers over Burma, Palestine and Kashmir, the Ummah awaits its heroes of the hour. Your capability is in neither doubted by the Ummah nor her enemies. When you move in support of Islam and its Deen, in humble and complete submission to the commands of our Lord (swt), you will earn the Help of Allah (swt). Indeed, history has been made by the Muslim military commanders who wielded Help of Allah (swt) as their most powerful weapon, succeeding against their enemies despite overwhelming odds, from Khalid bin Waleed (ra), to Salahuddin and Muhammad bin Qasim. Walk now in the footsteps of the righteous military commanders, grant Nussrah for the establishment of the Khilafah and you will need no Helper other than Allah (swt), as you march towards dignity and victory. Allah (swt) said,
إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ وَإِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِي يَنْصُرُكُمْ مِنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ
“If Allah helps you, none can overcome you; and if He forsakes you, who is there after Him that can help you? And in Allah (Alone) let believers put their trust.” [Surah Aali-i-Imran 3:160]
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
امریکی راج کے خاتمے کے لیے خلافت قائم کرو
امریکی موجودگی کے خاتمے کے لیے جارحانہ تقاریرکی نہیں بلکہ عملی اقدام کی ضرورت ہے
پاکستان کے حکمران ٹرمپ کے نائب صدر مائیک پینس کی جانب سے مسلسل “ڈو مور” کے مطالبے کی وجہ سے مسلمانوں میں پیدا ہونے والے غصے کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل آصف غفور نے 28 دسمبر 2017 کو کہا کہ، ” اب پاکستان کو نہیں بلکہ افغانستان اور امریکہ کو اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔ ہم نے خود پر مسلط اور دوسروں کی جنگ دو بار پاکستان میں لڑی اور اب کسی کے لیے کچھ نہیں کریں گے”۔ حکمرانوں کی نام نہاد جارحانہ تقاریر سن سن کر مسلمان تھک چکے ہیں جبکہ یہ وقت عملی اقدامات لینے کا ہے تا کہ ہم پر مسلط امریکہ کی اجارہ داری کا خاتمہ کیا جائے۔ ایک ایسے وقت میں جب امریکہ مسلمانوں کوکچلنے کے لیے خطے میں بھارت کی طاقت اور بالادستی کو بڑھانے میں مدد دے رہا ہے،امریکہ کی خطے میں موجودگی پاکستان اور اس کے ایٹمی ہتھیاروں کے لیے خطرہ ہے۔ کیا حکمرانوں کی یہ ذمہ داری نہیں کہ وہ افغانستان میں باہر سے آئے امریکی افواج کے لیے پاکستان سے گزرنے والی سپلائی لائن مستقل بنیادوں پر کاٹ دیں؟ کیا حکمرانوں کی یہ ذمہ داری نہیں کہ وہ امریکہ کی غیر سرکای افواج اور انٹیلی جنس کو ملک سے نکال باہر کریں جو ہماری افواج پر حملے کرواتے ہیں تاکہ اپنی جنگ کو ہم پر مسلط کرسکیں؟ کیا وقت نہیں آگیا کہ امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کو بند کردیا جائے جوامریکہ کے دفتر خارجہ کے لیے دوسرے ممالک میں جاسوسی کے اڈوں کے طور پر کام کرتے ہیں؟ کیا حکمرانوں کی یہ ذمہ داری نہیں کہ وہ مخلص قبائلی جنگجوؤں کی لڑنے کے لیے حوصلہ افزائی کریں یہاں تک کہ صلیبیوں کو مکمل طور پر نکال دیا جائے؟ اور کیا حکمرانوں کی یہ ذمہ داری نہیں کہ وہ کسی بھی قسم کے مذاکرات کو مسترد کردیں جس کے ذریعے مسلم دنیا کی واحد ایٹمی طاقت کی دہلیز پر امریکہ کی موجودگی کو قانونی جواز مل جائے؟
اے پاکستان کے مسلمانو! اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے خبردار کیا ،
الَّذِينَ يَتَّخِذُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ أَيَبْتَغُونَ عِندَهُمُ الْعِزَّةَ فَإِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا
“جو مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے ہیں کیا یہ ان کے ہاں عزت حاصل کرنا چاہتے ہیں ، تو عزت تو سب اللہ ہی کی ہے”(النساء:139)۔
یہ کوئی حیران کن امر نہیں کہ کفار کے ساتھ اتحاد نے ہمیں ذلیل و رسوا اور تباہ و برباد کیا۔ یہ بھی کوئی حیران کن بات نہیں کہ آپ کے غصے کو دیکھ کر موجودہ حکمران اسے ٹھنڈا کرنے کی کوشش کررہے ہیں تا کہ اپنے آقا وں کے ساتھ عملی اتحاد کو مزید طول دے سکیں۔ ان کے دھوکے کو ان ہی کے منہ پر دے ماردیں۔ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کے شباب کے ساتھ کام کریں تا کہ امریکی راج کو عملاً ختم کردیا جائے۔ اس کے علاوہ کوئی بھی دوسرا عمل رسول اللہﷺ کی امت کو یکجا اور مضبوط نہیں کرسکے گا۔
اے افواج پاکستان میں موجود مسلمانو!
برما، فلسطین اور کشمیر پر حکمرانوں کی مجرمانہ بے حسی اور بے عملی سے مایوس ہوکر امت اپنے ہیروز کا انتظار کررہی ہے۔ آپ کی صلاحیتوں پر نہ تو امت اور نہ ہی آپ کے دشمنوں کو کوئی شک ہے۔ جب آپ اسلام اور اس کے دین کی حمایت میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حکم کو پورا کرنے کے لیے پوری انکساری کے ساتھ نکلیں گے تو آپ کے ساتھ اللہ سبحان و تعالیٰ کی مددبھی شامل حال ہوگی۔ یقیناً تاریخ خالد بن ولید، صلاح الدین ایوبی اور محمد بن قاسم جیسے ان مسلم فوجی کمانڈروں نے رقم کی ہے جنہوں نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمنوں کے خلاف اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مدد کو سب سے بڑے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا تھا۔ تو اُن صالح و راشد فوجی کمانڈروں کے نقش قدم پر چلیں ، کامیابی اور عزت کی راہ پر چلیں، اور نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے نصرۃ فراہم کریں اور اس کام کے لیے آپ کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مدد کے سوا کسی کی مدد کی ضرورت نہیں ۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ وَإِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِي يَنْصُرُكُمْ مِنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ
“اللہ تمہارا مدد گار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے۔ اور ایمان والوں کو صرف اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے”(آل عمران:160) ۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس