Mobilize Pak Army for the Liberation of Afghanistan!
Wednesday, 17 Rajab 1439 AH | 04/04/2018 CE | No: PR18026 |
Press Release
Mobilize Pak Army for the Liberation of Afghanistan!
Pakistan’s Rulers Remain Idle as a Madrassah is Bombed on our Doorstep, with Children and Copies of Quran Burning
RasulAllah (saaw),
«مَثَلُ الْمُؤْمِنِينَ فِي تَوَادِّهِمْ وَتَرَاحُمِهِمْ وَتَعَاطُفِهِمْ مَثَلُ الْجَسَدِ إِذَا اشْتَكَى مِنْهُ عُضْوٌ تَدَاعَى لَهُ سَائِرُ الْجَسَدِ بِالسَّهَرِ وَالْحُمَّى»
“The similitude of believers in regard to mutual love, affection, fellow-feeling is that of one body; when any limb of it aches, the whole body aches, because of sleeplessness and fever.” (Muslim).
Pakistan’s social media and public debate have erupted in anger over the bombing by the US puppet government in Afghanistan of a Madrassah (مدرسةIslamic School), in which dozens of civilians were martyred, including children as young as seven years of age. Terrified of the reaction from the Muslims, the colonialists first suppressed initial reports that they themselves were involved in the bombing, dumping the blame on their puppet regime, which is nothing but a fig-leaf to hide the occupation, and then quickly assuring the enraged Muslims of an investigation into the slaughter by their tool, the United Nations.
O Muslims of Pakistan!
We commend your anger and advise you to direct it at its right place. It is expected that a puppet regime that the US occupation has founded and directed will slaughter Muslims as readily as the crusaders themselves. It is expected that a puppet which fights those who seek to end the US occupation and embraces the Hindu State, would act as a brutal warden for the prison that the US has established. So what of Pakistan’s rulers, who have the physical means to end the US occupation? Are they absolved from responsibility because of a colonialist border, the Durand Line? Are they absolved of ending the US occupation, which hides behind its puppet, when Allah (swt) said,
وَمَا لَكُمْ لاَ تُقَاتِلُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ وَٱلْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ ٱلرِّجَالِ وَٱلنِّسَآءِ وَٱلْوِلْدَانِ
“And what is wrong with you that you fight not in the Cause of Allah, and for those weak, ill-treated and oppressed among men, women, and children.”[Surah An-Nisa: 4:75.]?
Rather than acting to end the US occupation, in loyal service to Trump, Pakistan’s rulers are applying immense pressure on the Afghan mujahideen for negotiations through which the US seeks legal and moral cover, both for its brutal occupation and its tyrannical puppet regime. Are the rulers of Pakistan not deserving of our anger and the punishment of Allah (swt) when He (swt) said,
إِلاَّ تَنفِرُواْ يُعَذِّبْكُمْ عَذَاباً أَلِيماً
“If you march not forth, He will punish you with a painful torment.”[Surah At-Tauba 8:39].
O Muslims of Pakistan!
RasulAllah (saaw) said,
اَلْمُسْلِمُ أَخُو اَلْمُسْلِمِ، لَا يَظْلِمُهُ، وَلَا يَخْذُلُهُ
“A Muslim is a Muslim’s brother. He does not wrong and does not abandon him”(Muslim).
Abandon these rulers as they have abandoned us. Strive for the re-establishment of the Khilafah on the Method of the Prophethood, which will dismantle the support structure for the US occupation on our doorstep, which is the real terrorist network. The Khaleefah Rashid will seal its fortress embassy in our capital and its spy-post consulates in our cities, expel its Raymond Davis private military and intelligence, sever the air and land supply routes that supply weapons, pork and wine for the crusaders and mobilize our powerful armed forces in support of the noble tribal Muslims who have brought the US to its knees.
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
افغانستان کی آزادی کے لیے پاکستان کی افواج کو حرکت میں لاؤ:
ہمارے دروازے پرموجود مدرسے پر بمباری کر کے بچوں اور قرآن کے نسخوں کو جلا دیا گیا اور پاکستان کے حکمران ٹس سے مس نہیں ہوئے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،
مَثَلُ الْمُؤْمِنِينَ فِي تَوَادِّهِمْ وَتَرَاحُمِهِمْ وَتَعَاطُفِهِمْ مَثَلُ الْجَسَدِ إِذَا اشْتَكَى مِنْهُ عُضْوٌ تَدَاعَى لَهُ سَائِرُ الْجَسَدِ بِالسَّهَرِ وَالْحُمَّى
” مومنوں کی مثال ان کی دوستی اور اتحاد اور شفقت میں ایسی ہے جیسے ایک بدن کی، بدن میں جب کوئی عضو درد کرتا ہے تو سارا بدن اس میں شریک ہو جاتا ہے نیند نہیں آتی، بخار آ جاتا ہے “(مسلم)۔
افغانستان کے شہر قندوز میں ایک مدرسے پر امریکہ کی کٹھ پتلی کابل حکومت کی جانب سے ہونے والی بمباری کے خلاف پاکستان کا سوشل میڈیا پھٹ پڑا اور ایک عوامی بحث شروع ہوگئی جس میں سات سال تک کے کم عمر بچوں سمیت درجنوں شہری شہید ہوگئے۔ مسلمانوں کے ردعمل سے خوفزدہ ہو کر استعمار نے پہلے ان خبروں کو دبایا کہ وہ خود اس حملے میں ملوث ہے، اس کی ذمہ دار اپنی کٹھ پتلی حکومت پر ڈالی اورغم و غصے کے شکار مسلمانوں کے جذبات کو ٹھنڈا کرنے کے لیے فوراً اپنے ہی استعماری ادارے اقوام متحدہ کے ذریعے اس خوفناک سانحے کی تحقیقات کرانے کی یقین دہانی کا اعلان کردیا۔
اے پاکستان کے مسلمانو!
ہم آپ کو نصیحت کرتے ہیں کہ اپنے غصے کا نشانہ درست مقام کو بنائیں۔ یہ بات متوقع تھی کہ امریکہ کی بٹھائی ہوئی ا ور اس کے اشاروں پر چلنے والی کٹھ پتلی حکومت مسلمانوں کا بھی ویسے ہی قتل عام کرے گی جیسے صلیبی خود کرتے ہیں۔ یہ بات متوقع تھی کہ کٹھ پتلی حکومت،جو امریکی قبضے کے خلاف جہاد کرنے والوں سے لڑتی اور ہندو ریاست کو گلے لگاتی ہے، امریکہ سے بھی بڑھ کر وحشی درندوں کا کردار ادا کرے گی۔ لیکن پاکستان کے حکمرانوں کے متعلق کیا کہا جائے جن کے پاس وہ تمام ذرائع ہیں جن کو استعمال کر کے امریکی قبضے کو ختم کیا جاسکتا ہے؟ کیا انہیں معاف کردیا جائے گا کہ وہ اس لیے حرکت میں نہیں آئے کہ استعماری ڈیورنڈ لائن کی حرمت کو پامال نہیں کرسکتے تھے؟ کیا انہیں امریکی قبضے کو ختم کرنے کی ذمہ داری سے آنکھیں چرانے پر معاف کردیا جائے گا جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
وَمَا لَكُمْ لاَ تُقَاتِلُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ وَٱلْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ ٱلرِّجَالِ وَٱلنِّسَآءِ وَٱلْوِلْدَانِ
“اور تم کو کیا ہوا ہے کہ اللہ کی راہ میں اور اُن بےبس مردوں اور عورتوں اور بچوں کی خاطر نہیں لڑتے”(النساء:75)۔
لیکن پاکستان کے حکمران تو امریکی قبضے اور اس کی کٹھ پتکی حکومت کو ختم کرنا تو دور کی بات اس ظالم کٹھ پتلی حکومت کو تسلیم کروانے کے لیے امریکی حکم پر افغان مجاہدین پربھر پور دباؤ ڈال رہی ہے تا کہ افغانستان میں امریکی قبضے کو قانونی و اخلاقی حیثیت حاصل ہوجائے۔ تو کیا پاکستان کے حکمران ہمارے غم و غصے اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی سزا کے حقدار نہیں ہیں کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
إِلاَّ تَنفِرُواْ يُعَذِّبْكُمْ عَذَاباً أَلِيماً
“اور اگر تم نہ نکلو گے تو اللہ تم کو بڑی تکلیف کا عذاب دے گا”(التوبۃ:39) ۔
اے پاکستان کے مسلمانو!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،
اَلْمُسْلِمُ أَخُو اَلْمُسْلِمِ، لَا يَظْلِمُهُ، وَلَا يَخْذُلُهُ
” مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرے، نہ اس کو(مدد کے وقت) بے سہارا چھوڑے اور نہ اسے حقیر گردانے “(مسلم)۔
ان حکمرانوں کو مسترد کردو کیونکہ انہوں نے ہمیں چھوڑ دیا ہے۔ نبوت کے منہج پر خلافت کے قیام کی جدوجہد کرو جو امریکی قبضے کو برقرار رکھنے والے ڈھانچے کو ختم کردے گی جو کہ اصل دہشت گردی کا نیٹ ورک ہے۔ خلیفہ راشد ہمارے دارالحکومت میں امریکہ کے قلعہ نما سفارت خانے اور دیگر شہروں میں قونسل خانوں کو بند کردے گا جو جاسوسی کے اڈے ہیں۔ خلیفہ راشد امریکی ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک اور اس کی سرکاری انٹیلی جنس ایجنسیوں کو ملک بدر کردے گا، زمینی و فضائی راستے بند کردے گا جن کو استعمال کرکے صلیبیوں کو افغانستان میں اسلحہ، شراب اور سور فراہم کیے جاتے ہیں اور ہماری طاقتور افواج کو قبائلی مسلمانوں کی حمایت میں حرکت میں لائے گا جنہوں نے امریکہ کو ناکوں چنے چبوا دیے ہیں۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس