The Khilafah Alone will Secure the Rights of the Pushtoon Muslims:
Friday, 26 Rajab 1439 AH | 13/04/2018 CE | No: PR18027 |
Press Release
The Khilafah Alone will Secure the Rights of the Pushtoon Muslims:
Uproot Rulers who Created Fitna (Discord) for the Sake of the US War on Islam and Muslims
Triggered by the unjust murder of Naqeebullah Mehsud by the corrupt police officer Rao Anwar, the Pashtun tribes have erupted in anger and frustration and rallied behind the Pashtun Tahafuz Movement (PTM). After almost two decades since 9/11, this public outpouring of anger is evidence of the popular rejection of the policies the US agents in Pakistan implemented in pursuit of America’s destructive “War on Terror.” .However, some of the slogans emerging from this new platform are regrettable as they raise fingers at the honorable armed forces rather than the traitors in Pakistan’s political and military leadership. So that the anger is directed at the right place and the Muslims move in a productive manner, let the Muslims consider the following points:
1-The noble Pashtun Muslims and the honorable armed forces are one hand against the enemies of Islam and Muslims. The people of Pakistan are indebted to the bravery of the Pashtun Muslims for their heroic role in the liberation of Azad Kashmir. The Pashtun tribes and Pakistan’s armed forces joined hands as once force to defeat the Soviet Union and forced it to retreat from Afghanistan, never to return again. It was this heroic feat which inspired confidence in the Ummah and gave impetus to the Islamic revivalist efforts, which had started gathering strength within the Muslim World.
2-After invading Afghanistan, America realized that the strong bond between the Muslims of the tribal regions and Pakistan’s armed forces is the key obstacle to her continued occupation of Afghanistan. America therefore incited a war of Fitna to weaken the bond of brotherhood between them. Indeed Trump’s current demand that Pakistan’s armed forces sever ties with the brave tribal fighters resisting the American occupation of Afghanistan is part of the same policy.
3-To create discord between the armed forces and Muslims of the tribal region, America incited a war of Fitna by orchestrating a wave of bomb blasts throughout Pakistan through its Raymond Davis network. Pakistan’s rulers did not cut the head of the snake by expelling the US private military and intelligence presence in our country which was behind these bomb blasts. Instead, they put the blame on such attacks upon the tribes as a justification for military operations, which turned Muslims against Muslims.
4-Traitors in Pakistan’s political and military leadership incited Fitnah amongst believers to please their American masters. They collaborated with the US to suppress the Jihad being waged against American occupation of Afghanistan. To protect the American occupation, the traitors adopted every mean available to them to punish anyone who supported the Afghan Jihad using abductions, torture, imprisonment, enforced disappearances and assassination. In blind obedience to Washington, these rulers did not care for our armed forces or any of our people and unleashed destruction and misery throughout the country. Shouldn’t these US agents be the sole target of our anger and frustration? Allah (swt) said,
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ بَدَّلُوا نِعْمَتَ اللَّهِ كُفْرًا وَأَحَلُّوا قَوْمَهُمْ دَارَ الْبَوَارِ
“Have you not seen those who have changed the Blessings of Allah into disbelief and caused their people to dwell in an abode of destruction” [Ibraheem: 28]
5-The only reason for the suffering of the noble Pushtoon Muslims was their love for Islam and Jihad, which compelled them to reject the American occupation of Afghanistan. America punished them for this through her agents in Pakistan’s political and military leadership. We advise the Pashtun Muslims to continue to hold to their Deen firmly and demand the removal of the agent rulers who have abandoned the Muslims for the sake of the US crusaders. Let them demand clearly their desire for the implementation of the Law of Allah (swt), which alone will guarantee peace, prosperity and security.
6-It is upon the officers of Pakistan’s armed forces to uproot the US agents who have spilled Muslim blood in rivers to protect the US presence in Afghanistan. Let them grant the Nussrah now to Hizb ut Tahrir for the re-establishment of the Khilafah on the Method of the Prophethood. Then, and only then, we will be led by a Khaleefah Rashid who will immediately end alliance with America, close US embassy and bases, release all missing persons and unify the Pakistan’s armed forces tribal fighters as one hand against the US crusaders. Let the Muslims stand as one row behind a Khaleefah Rashid, who obeys Allah (swt) and His Messenger (saaw) alone, extinguishing the fires of Fitnah and forcing the retreat of the kuffar enemy.
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ وَاذْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُم بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَكُنتُمْ عَلَىٰ شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَأَنقَذَكُم مِّنْهَا ۗ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ
“And hold fast, all of you together, to the Rope of Allah (i.e. this Qur’an), and be not divided among yourselves, and remember Allah’s Favour on you, for you were enemies one to another but He joined your hearts together, so that, by His Grace, you became brethren (in Islamic Faith), and you were on the brink of a pit of Fire, and He saved you from it. Thus Allah makes His Ayat (proofs, evidences, verses, lessons, signs, revelations, etc.,) clear to you, that you may be guided.”[Surah Aali-Imran 3:103]
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
صرف خلافت ہی پشتون مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ کرے گی:
ان حکمرانوں کو اکھاڑ پھینکوجنہوں نے امریکہ کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ میں کامیابی کے لیے مسلمانوں کے درمیان فتنہ پیدا کیا
ایک کرپٹ پولیس آفیسر راؤ انوار کے ہاتھوں بے گناہ نقیب اللہ محسود کے قتل کے خلاف پشتون قبائل غصےسے پھٹ پڑے اور اس کا اظہار پشتون تحفظ تحریک کے ذریعے کیا۔ 9/11 کے بعد سے اب تک تقریباً دو دہائیاں گزرجانے کے بعد بھی یہ مظاہرے عوام کی جانب سے امریکی ایجنٹوں کی ان پالیسیوں کو مسترد کرنے کا ثبوت ہیں وہ پالیسیاں جن کامقصد امریکہ کی تباہ کن” دہشت گردی کے خلاف جنگ” کو کامیابی سے آگے بڑھانا ہے۔ لیکن اس پلیٹ فارم سے سامنے آنے والے کچھ نعرے افسوسناک ہیں کیونکہ ان کے ذریعے افواج پاکستان کے کردار پر انگلیاں اٹھائیں جارہی ہیں جبکہ یہ انگلیاں پاکستان کی فوجی اور سیاسی قیادت میں موجود غداروں کے خلاف اٹھنی چاہییں۔ یہ بہت ضروری ہے کہ مسلمانوں کا غصہ درست لوگوں پرنکلے اور وہ موثر طور پرآگے بڑھیں ،لہٰذا ہم پاکستان کے مسلمانوں کو مندرجہ ذیل امور پر غور کرنے کی دعوت دیتے ہیں :
1۔ معزز پشتون مسلمان اور افواج پاکستان ، اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں کے سامنے ایک ہیں۔ پاکستان کے لوگ قبائلی مسلمانوں کے اس بہادرانہ کردار کے معترف اور مقروض ہیں جو انہوں نے کشمیر کے ایک حصے کو آزاد کرانے میں ادا کیا تھا جسے آج ہم آزادکشمیر کہتے ہیں۔ پشتون قبائل اور افواج پاکستان نے ایک دوسرے کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر سوویت یونین کو شکست دی تھی اور اس کو افغانستان سے ایسے بھاگنے پر مجبور کردیاتھا کہ پھر وہ واپس کبھی لوٹنے کا تصور بھی نہ کرسکا۔ یہ وہ تاریخی کامیابی تھی جس نے امت کو اعتماد دیا اور اسلامی نشاۃ ثانیہ کی کوششوں کو جِلا بخشی اور پھر یہ کوششیں مسلم دنیا میں مضبوط ہوتی چلی گئی۔
2۔ افغانستان پر حملے کے بعد امریکہ نے اس بات کا ادراک کیا کہ قبائلی مسلمانوں اور افواج پاکستان کے درمیان موجود مضبوط رشتہ افغانستان میں اس کے قبضے کو دوام بخشنے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ لہٰذا امریکہ نے فتنے کی آگ بھڑکائی تا کہ قبائل اور افواج کے درمیان موجود بھائی چارے کے رشتے کو کمزور کردیا جائے۔ یقیناً ٹرمپ کا موجودہ مطالبہ کہ پاکستان کی افواج بہادر قبائلی جنگجووں سے ناطہ توڑ لیں جو افغانستان میں امریکی قبضے کے خلاف مزاحمت کررہے ہیں امریکہ کی قبائل اور افواجِ پاکستان کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی پالیسی کے عین مطابق ہے۔
3۔ قبائلی مسلمانوں اور افواج ِ پاکستان کے درمیان فتنے کی جنگ بھڑکانے کے لیے امریکہ نے اپنے ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کے ذریعے پورے پاکستان میں بم دھماکے کروائے۔ بجائے اس کے کہ پاکستان کے حکمران سانپ کا سر کچل دیتے یعنی امریکی غیر سرکاری افواج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کو ملک بدر کرتے جو یہ بم دھماکے کروا رہیں تھیں ان حکمرانوں نے امریکہ کے ساتھ مل کر ان حملوں کی ذمہ داری قبائل پر ڈال دی اورقبائلی علاقوں میں فوجی آپریشنز کے لیے اسے جواز بنایا اور اس طرح مسلمانوں کو مسلمانوں کے ہی خلاف لا کھڑا کردیا گیا۔
4۔ پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں نے مسلمانوں کے درمیان اس فتنے کی جنگ کو اپنے آقا امریکہ کی خوشنودی کے لیے خوب بھڑکایا۔ انہوں نے افغانستان میں امریکی قبضے کے خلاف ہونے والے جہاد کوکچلنے کے لیے امریکہ کی معاونت کی۔ افغانستان میں امریکی قبضے کو تحفظ فراہم کرنے اور اس کو مستحکم کرنے کے لیے ان غدار حکمرانوں نے افغان جہاد کی حمایت کرنے والے ہر فرد کو سزا دینے کے لیے خوفناک ہتھکنڈے استعمال کیے جن میں اغوا، تشدد، قید، جبری گمشدگی اور قتل کے ہتھکنڈے تک استعمال کیےگئے۔ امریکہ کی اندھی اطاعت میں ان حکمرانوں نےنہ ہماری افواج کی پروا کی اور نہ ہمارے لوگوں کی اور ان پر تباہی و بربادی مسلط کردی۔ تو کیا ہمارے غصے کا نشانہ صرف اور صرف امریکی ایجنٹ حکمران نہیں ہونے چاہیے؟ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
اَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ بَدَّلُوا نِعْمَتَ اللَّهِ كُفْرًا وَأَحَلُّوا قَوْمَهُمْ دَارَ الْبَوَارِ
“کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نےاللہ کے احسان کو ناشکری سے بدل دیا۔ اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں اتارا”(ابراہیم:28) ۔
5۔ پشتون مسلمان آج جن مشکلات و مصائب کا شکار ہیں اس کی وجہ صرف اور صرف یہ ہے کہ وہ اسلام اور جہاد سے شدید محبت کرتے ہیں جو انہیں افغانستان میں امریکی قبضے کومسترد کرنے پر ابھارتی ہے۔ اسلام و جہاد سے اس محبت کی وجہ سے امریکہ نےانہیں پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کے ذریعے سزا دی۔ پشتون مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اپنے دین کو مضبوطی سے پکڑے رکھیں اور ان ایجنٹ حکمرانوں کو ہٹانے کومطالبہ کریں جنہوں نے صلیبی امریکیوں کے سامنے مسلمانوں کو تنہا چھوڑدیا ہے۔قبائل کو چاہیے کہ وہ واضح طور اللہ کے قوانین کے نفاذکامطالبہ کریں جس کی وہ شدید خواہش رکھتے ہیں اور صرف ان قوانین کا نفاذ ہی انہیں امن، خوشحالی اور تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔
6۔ افواج پاکستان کے افسران پر لازم ہے کہ وہ پاکستان کے حکمرانوں کو جو امریکی ایجنٹ ہیں اکھاڑ پھینکیں جنہوں نے افغانستان میں امریکی قبضے کو برقرار رکھنے کے لیے مسلمانوں کے خون کو پانی کی طرح بہا یا ہے ۔ ان افسران کو چاہیے کہ وہ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کونصرۃ فراہم کریں۔ صرف اور صرف خلافت کے قیام کے بعد ہی ہماری قیادت ایک ایسا خلیفہ راشدکرے گا جو فوری طور پر امریکہ کے ساتھ اتحاد ختم کرے گا، امریکی سفارت خانہ اور اڈے بند کردے گا، تمام جبری گمشدہ افراد کو رہا کرے گا اور پاکستان کی افواج اور قبائلی مسلمانوں کو ہاتھ کی پانچ انگلیوں کی طرح امریکی صلیبیوں کے خلاف یکجا کردے گا۔ پھر مسلمان خلیفہ راشد کے پیچھے ایک صف میں کھڑے ہوجائیں گے جو صرف اور صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اللہ کے رسول ﷺ کی پیروی کرے گا اور یوں فتنے کی آگ بجھائی جائے گی اور کافر دشمن بھاگنے پر مجبور ہو جائے گا۔
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ وَاذْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُم بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَكُنتُمْ عَلَىٰ شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَأَنقَذَكُم مِّنْهَا ۗ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ
” اور سب مل کر اللہ کی (ہدایت کی رسی) کو مضبوط پکڑے رہنا اور متفرق نہ ہونا اور اللہ کی اس مہربانی کو یاد کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے تو اس نے تمہارے دلوں میں الفت ڈال دی اور تم اس کی مہربانی سے بھائی بھائی ہوگئے اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے تک پہنچ چکے تھے تو اللہ نے تم کو اس سے بچا لیا اس طرح اللہ تم کو اپنی آیتیں کھول کھول کر سناتا ہے تاکہ تم ہدایت پاؤ”(آل عمران: 103)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس