Liberation of Occupied Kashmir Demands the Establishment of Khilafah:
Tuesday, 22 Sha’ban 1439 AH | 08/05/2018 CE | No: PR18032 |
Press Release
Liberation of Occupied Kashmir Demands the Establishment of Khilafah:
Indian Oppression in Occupied Kashmir is The Result of Criminal Silence of the Political and Military Leadership of Pakistan
On 6thMay 2018 Indian forces martyred 10 Muslims including a professor in occupied Kashmir. Indian forces surrounded a house in the village of Badigam, in Shopian district south of Srinagar where five Mujahideen were present. All of them were martyred after a gun battle with Indian occupation forces. When protests erupted after the killing of five Mujahideen in the southern parts of the occupied Kashmir, Indian forces opened fire to break up the protests which resulted in martyrdom of five more Muslims.
Indian oppression in occupied Kashmir is going on because the political and military leadership of Pakistan on US dictates is following the policy of “Restraint” in response to Indian atrocities in occupied Kashmir and aggression at Line of Control (LoC) and Working Boundary. Allah swt said,
يا أيها الذين ءامنوا قاتِلوا الذين يَلونكم من الكفار وَلْيجِدوا فيكمْ غِلْظَةً واعْلَموا أنَّ اللّـهَ مع المتقين
“O you who believe! Fight those of the disbelievers who are close to you, and let them find harshness in you, and know that Allah is with those who are the Al-Muttaqun (the pious)”(Tauba:123).
Is India not encouraged to continue killing Muslims of occupied Kashmir when despite her brutal oppression in the valley the political and military leadership of Pakistan accepts to take part in military exercises along India in Russia in September 2018 under Shanghai Cooperation Organization (SCO)? Is India not encouraged to continue her aggressive policy against Muslims without any fear when the political and military leadership of Pakistan repeatedly invites her to join CPEC?
It is known that the political and military leadership of Pakistan is following “Restraint” policy towards India in order to secure America’s foreign policy objective for our region and these rulers are trying to cover their treachery by increasing political, economic and military relations with Russia and China. Certainly if seventy years of serving US interests has not compelled America to take side with Pakistan for the liberation of occupied Kashmir then Russia and China will also never help us in this matter as they are kuffar and enemies of Islam and Muslims.
O Muslims in the Armed Forces of Pakistan!
United Nations, international community, America, Russia, China or any other power will never help us in securing our interests and liberating occupied Kashmir. We have no other solution except that we establish Khilafah on the method of Prophethood which will bring together Muslim lands, armies and resources and make Muslims strong. Then under the leadership of Khaleefah e Rashid you will raise the banner of Jihad for the liberation of occupied Kashmir and will secure success in this world and the hereafter. Allah swt ordered,
فَمَنِ ٱعْتَدَىٰ عَلَيْكُمْ فَٱعْتَدُواْ عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا ٱعْتَدَىٰ عَلَيْكُمْ
“Then whoever attacks you, you attack likewise against him.”(Al-Baqarah:194).
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مقبوضہ کشمیر کی آزادی خلافت کے قیام کا تقاضا کرتی ہے:
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت کی مجرمانہ خاموشی کا نتیجہ ہے
6 مئی 2018 کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے ایک پروفیسر سمیت دس کشمیری مسلمانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی افواج نے سرینگر کے جنوبی ڈسٹرکٹ شوپیاں کے گاؤں باڈیگام میں ایک گھر کا محاصرہ کیا جہاں پانچ مجاہدین موجود تھے ۔ یہ پانچوں مجاہدین بھارتی افواج کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہوگئے۔ جب ان مجاہدین کی شہادت کے خلاف مقبوضہ کشمیر کے جنوبی حصوں میں مظاہرے شروع ہوئے تو بھارتی افواج نے فائرنگ کر کے مزید پانچ افراد کوشہید کر دیا۔
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم وستم میں اضافہ صرف اور صرف اس وجہ سے ہورہا ہے کیونکہ پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت نے امریکی حکم پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور لائن آف کنٹرول پر اس کی مسلسل وحشیانہ جارحیت پر “تحمل” کی پالیسی اختیار کررکھی ہے جبکہاللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
يا أيها الذين ءامنوا قاتِلوا الذين يَلونكم من الكفار وَلْيجِدوا فيكمْ غِلْظَةً واعْلَموا أنَّ اللّـهَ مع المتقين
“اے اہلِ ایمان! اپنے نزدیک کے (رہنے والے) کافروں سے جنگ کرو اور چاہیئے کہ وہ تم میں سختی دیکھیں۔ اور جان رکھو کہ اللہ پرہیز گاروں کے ساتھ ہے”(التوبۃ:123)۔
ایک طرف تو بھارت مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کا قتل عام کرے تو دوسری طرف پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت ستمبر 2018 میں روس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت ہونے والی فوجی مشقوں میں بھارتی افواج کے ساتھ جنگی مشقوں میں شریک ہونا قبول کرلے تو کیا بھارت کی حوصلہ افزائی نہیں ہوگی کہ وہ مسلمانوں کے خلاف جارحیت کو برقرار رکھے؟ کیا پاکستان کی سیاسی وفوجی قیا دت کی جانب سے بھارت کو سی پیک میں شمولیت کی بار بار دعوت بھارت کی حوصلہ افزائی نہیں کہ وہ بے خوف ہو کر مسلمانوں کے خلاف اپنی جارہانہ پالیسی برقرار رکھے۔
یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی و فوجی قیا دت خطے میں امریکی خارجہ پالیسی کے اہداف کے حصول کے لیے بھارت کے ساتھ “تحمل” کی پالیسی پرعمل پیرا ہے اور اپنی اس غداری پر پردہ ڈالنے کے لیے روس و چین کے ساتھ سیاسی، معاشی اور فوجی تعلقات میں پیش قدمی کو استعمال کررہی ہے۔ یقیناً جس طرح ستر سال کی خدمت گزاری کے بعد بھی امریکہ نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں اور پاکستان کا ساتھ نہیں دیا تو روس و چین بھی کسی صورت اس معاملے میں ہمارا ساتھ نہیں دیں گے کیونکہ یہ سب کافر اور اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں۔
اے افواج پاکستان میں موجود مسلمانو!
اقوام متحدہ، بین الاقوامی برادری، امریکہ ، روس اور چین سمیت کوئی طاقت مقبوضہ کشمیر کی آزادی اور پاکستان کے مفاد کے لیے ہمارا ساتھ نہیں دے گی۔ ہمارے پاس اس کے سوا کوئی حل نہیں کہ نبوت کے طریقے پر خلافت قائم کریں جو مسلم علاقوں ، افواج اور وسائل کو جمع کرکے مسلمانوں کو طاقت عطا کرے گی اور پھر خلیفہ راشد کی قیادت میں آپ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے علم جہاد بلند کریں گے اور دنیا و آخرت کی کامیابی آپ کا مقدر بنے گی۔ اللہ تعالیٰ کا حکم ہےکہ،
فَمَنِ ٱعْتَدَىٰ عَلَيْكُمْ فَٱعْتَدُواْ عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا ٱعْتَدَىٰ عَلَيْكُمْ
“جو تمہارے خلاف جارحیت کا ارتکاب کرے تو تم بھی اس پرحملہ کرو جیسا کہ انہوں نے تم پر حملہ کیا”(البقرۃ:194)۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس