Demonstrations to Mobilize Pakistan Army for the Liberation of Al-Aqsa:
Sunday, 04 Ramadhan 1439 AH | 20/05/2018 CE | No: PR18035 |
Press Release
Demonstrations to Mobilize Pakistan Army for the Liberation of Al-Aqsa:
Al-Aqsa and Palestine will be Liberated by Organized Jihad under the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood and Never by the OIC or UN
Hizb ut Tahrir Wilayah Pakistan held demonstrations in the major cities of Pakistan for the liberation of Al-Aqsa and Palestine. Demonstrators held banners and placards demanding: “Let Pakistan Army be Mobilized for the Liberation of Palestine” and “Palestine will not be Liberated by the UN or OIC, but by Organized Jihad under the Khilafah”.
After the destruction of the Khilafah (Caliphate), numerous nation states were carved out of Muslim Lands by the colonialists. None of the current Muslim states, either individually or with co-operation with others, undertook serious, sincere efforts to liberate Al-Aqsa and Palestine. Instead, after every aggression by the Jewish entity they gather under the banner of the Arab or “Islamic” organizations to quell the anger of the Ummah and disperse, after condemning the Jewish entity and demanding that the “international community” and the United Nations play their role. Moreover, whenever the Ummah demands that these rulers play their role which is to mobilize the Muslim armies, they present excuses that we are economically and militarily weak. However, to protect and secure the interests of the Western colonialist powers they send our troops to every corner of the world, under the flag of the United Nations. Today Pakistan, Iran, Saudi Arabia and Turkey respectively send troops to fight in the tribal areas of Pakistan, Syria, Yemen and Kurdish areas, spending of the Ummah’s resources to the order of billions of dollars.
Al-Aqsa and Palestine were liberated and protected by Khilafah (Caliphate) before and they will only be liberated again by an organized jihad of Muslim troops under the Khilafah (Caliphate). For this to ever occur mandates the establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood. Therefore, the Muslims of Pakistan must fully support Hizb ut Tahrir in its work for the re-establishment of the Khilafah (Caliphate). It is only the Khilafah (Caliphate) that will unify all Muslim Lands, their resources and their armies under one Islamic flag. Then the Khilafah (Caliphate) will mobilize the Muslim armed forces for the liberation of Palestine, ensuring the elimination of the relentlessly belligerent Jewish entity, securing lasting peace and stability for all the inhabitants of Palestine through the implementation of Islam.
لَأَنتُمْ أَشَدُّ رَهْبَةً فِى صُدُورِهِمْ مِّنَ ٱللَّهِ ذٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لاَّ يَفْقَهُونَ
“Verily, you (believers) are more awful as a fear in their (Jews) breasts than Allah. That is because they are a people who comprehend not (the Majesty and Power of Allah)” (Surah Al-Hashr:13)
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پاکستان آرمی کوالاقصیٰ کی آزادی کے لیے حرکت میں لانے کے لیے
حزب التحریر ولایہ پاکستان کے مظاہرے:
الاقصیٰ اور فلسطین اقوام متحدہ، اسلامی تنظیم اور مذمتی قراردادوں سے نہیں بلکہ
خلافت تلے منظم جہاد سے آزاد ہوں گے
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے الاقصیٰ اور فلسطین کی آزادی کے لیے پاکستان کے بڑے شہروںمیں مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا:”پاک فوج حرکت میں آؤ، فلسطین کو آزاد کراؤ” اور”اقوام متحدہ، عرب یا اسلامی لیگ کی قراردادیں نہیں، صرف خلافت تلے منظم جہاد فلسطین کو آزاد کرائے گا“۔
خلافت کےانہدام کے بعد مسلم علاقوں میں بننے والی قومی حکومتوں نے کبھی بھی الاقصیٰ اور فلسطین کی آزادی کے لیے سنجیدہ اور مخلصانہ کوشش نہیں کی بلکہ ہر سانحے کے بعد ان قومی حکومتوں کے حکمران امت کے شدید غصے کو ٹھنڈا کرنے کے لیے عرب یا اسلامی لیگ کے نام پر جمع ہوکر یہودی وجود کے خلاف مذمتی قرارداد کی منظوری اور بین الاقوامی برادری اور اقوام متحدہ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرکے منتشر ہو جاتے ہیں۔ امت نے جب کبھی ان حکمرانوں سے مسلم افواج کو حرکت میں لانے کا مطالبہ کیا تو انہوں نے معاشی و فوجی کمزوری کے بہانے پیش کیے لیکن مغربی طاقتوں کے مفادات کی نگہبانی کے لیے اقوامِ متحدہ کے جھنڈے تلے دنیا کے کسی بھی کونے میں مسلم افواج کو بھیجنےپر یہ حکمران ہمیشہ تیار رہتے ہیں اور افواج بھیجتے بھی ہیں۔ آج بھی پاکستان، ایران ، سعودی عرب اور ترکی بلترتیب پاکستان کے قبائلی علاقوں ، شام، یمن اور کرد مسلمانوں سے لڑنے کے لیے افواج کو حرکت میں لاتے ہیں اور اپنے ہی وسائل سے اربوں ڈالر خرچ بھی کرتے ہیں۔
الاقصیٰ اور فلسطین پہلے بھی خلافت اور اس کی افواج نے ہی آزاد کرائے تھے اور ان کی حفاظت کی تھی اور اب بھی ان کی آزادی خلافت تلے مسلم افواج کے منظم جہاد سے ہی ہو گی لیکن اس کے لیے پہلے نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کی ضرورت ہے۔ اس لیے پاکستان کے مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ پاکستان کو نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے نقطہ آغاز بنائیں اور پوری مسلم دنیا کے علاقوں، وسائل اور افواج کو ا س کے جھنڈے تلے یکجا کریں ۔ اس کے بعد خلافت مسلم افواج کو فلسطین کی آزادی کے لیے حرکت میں لائے گی اور اُس عظیم شان فوج کا حرکت میں آنا ہی یہودی وجود کے خاتمے کا باعث بن جائے گا۔
لَأَنتُمْ أَشَدُّ رَهْبَةً فِى صُدُورِهِمْ مِّنَ ٱللَّهِ ذٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لاَّ يَفْقَهُونَ
”(مسلمانو) تمہاری ہیبت ان کے دلوں میں اللہ سے بھی بڑھ کر ہے اس لیے کہ یہ بے سمجھ لوگ ہیں”(الحشر:13)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس