Home / Comments  / Articles  / The Promise of Allah (swt) of Our Victory

The Promise of Allah (swt) of Our Victory

بسم الله الرحمن الرحيم

7 Ramadhan

The Promise of Allah (swt) of Our Victory

Indeed, the promise of Allah (swt) in any matter is not like the promise of the created, for it is never broken and it is never untrue. Allah (swt) said,

 إِنَّ اللَّهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيعَادَ

Allah never breaks His Promise.”[Surah Aali Imran 3:9 ]

Let our generation firmly believe in the promise of Allah (swt) to cause the Muslims that believe and undertake righteous deeds to become successors on earth, becoming the leaders and rulers of humankind, granting them security after a situation of fear. Allah (swt) said,

وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَىٰ لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُم مِّن بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا ۚ يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا ۚ وَمَن كَفَرَ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ

Allah has promised, to those among you who believe and work righteous deeds, that He will, of a surety, grant them in the land, inheritance (of power), as He granted it to those before them; that He will establish in authority their religion, the one which He has chosen for them; and that He will change (their state), after the fear in which they (lived), to one of security and peace: `They will worship Me (alone) and not associate anything with Me.’ If any do reject Faith after this, they are rebellious and wicked.”[TMQ 24: 55].

Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan

www.hizb-ut-tahrir.info/ur/

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

7 رمضان

اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی جانب سے ہماری کامیابی کا وعدہ

یقیناً اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا وعدہ کسی مخلوق کے وعدے کی طرح نہیں ہے کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا وعدہ کبھی  ٹوٹتا نہیں اور کبھی جھوٹاثابت نہیں ہوتا۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

إِنَّ اللَّهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيعَادَ

بے شک اللہ وعدہ خلافی نہیں کرتا”(آل عمران: 9)۔

ہمارے دور کی اس نسل کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے وعدے پر کامل یقین قائم کرنا ہے  تا کہ مسلمانوں میں وہی ایمانی جذبہ پیدا ہوجائے اوروہ  صالح اعمال سرانجام دیں اوردنیا کی قیادت ان کے ہاتھ میں آ جائے اوروہ انسانیت کے رہنما اور حکمران بن جائیں اورانسانیت کو خوف کی صورتحال سے نکال کر امن و تحفظ فراہم کریں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَىٰ لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُم مِّن بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا ۚ يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا ۚ وَمَن كَفَرَ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ

“اللہ تم میں سے ان لوگوں سے جو ایمان لائے ہیں اور نیک اعمال کیے ہیں وعدہ فرماچکا ہے کہ انہیں ضرورزمین میں حکمران بنائے گا جیسا کہ ان لوگوں کو بنایا تھا جو ان سے پہلے تھے اور ان کے لیے ان کے اس دین کو مضبوطی کے ساتھ محکم کرکے جما دے گا جسے وہ ان کے لیے پسند فرما چکا ہے اور ان کے اس خوف و خطر کو امن و امان سے بدل دے گا، وہ میری عبادت کریں گےاور میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں گے۔ اس کے بعد بھی جو لوگ کفر  کریں وہ یقیناً   فاسق ہیں”(النور:55)۔

حزب التحریر ولایہ پاکستان

www.hizb-ut-tahrir.info/ur/