It is Evident that it is Time in Pakistan for the Armed Forces to Give Nussrah …
Sunday, 25th Ramadhan 1439 AH | 10/06/2018 CE | No: PR18041 |
Press Note
It is Evident that it is Time in Pakistan for the Armed Forces to Give Nussrah for the Re-Establishment of the Khilafah on the Method of the Prophethood
Allah (swt) said,
﴿إِنَّا أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِتَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ بِمَا أَرَاكَ الله﴾
“Indeed, We have revealed upon you (O Muhammad (saw)) a Book in Truth, to rule between the people by all that Allah has shown you.”[Surah an-Nisa’a 4:105].
Under the theme of its campaign, “This Ramadhan, Let us Strive for Ruling by All that Allah (swt) Has Revealed,”by the Grace of Allah (swt), Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan has undertaken a strong, effective countrywide campaign of leaflet distribution, social media messaging, launch of a manifesto, contacting and gatherings. It is abundantly clear through the interaction with the Muslims of Pakistan, that there is widespread disinterest and disappointment with Democracy, the system of ruling by the whims and desires of human-beings. Even those who have resigned to voting in the scheduled elections, are doing so on the basis of the “least of the worst” and that too with an air of pessimism and apprehension. As for the Islamic Ummah’s yearning for the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood, the shebaab of Hizb ut Tahrir experienced great interest, substantial questioning and lively enthusiasm throughout the campaign.
In such a favorable climate for the return of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood, the Muslims must now turn their full attention to their relatives in the armed forces. When opinion is so favorable for real change, the only missing part of the equation is the instrument of change. This is clear from the Methodology of RasulAllah (saaw) as he strove to establish the ruling by all that Allah (swt) has revealed. The people of Yathrib were receptive and accepting of Islam but change did not occur practically until their men of power, fire and steel, the noble Ansaar of Kazraj and Aws (ra) gave the Nussrah to RasulAllah (saaw). Through the Second Pledge of Aqabah, it was these noble men who pledged their lives to grant Nussrah, so as to swing the course of history for Islam and lay the basis for a state that dominated world affairs for centuries, spreading Islam far into the East and the West. Today, it is upon every Muslim to demand from their relatives in the armed forces that they step forwards today and grant Nussrah for the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood.
O Muslims of the Armed Forces! O men of Nussrah! O Ansar of today!
The methodology of the Prophethood for establishing Islam demands Nussrah from its people, which is each and every one of you. Do not through inaction allow our good people to be ground to pieces under another term of Democracy. Democracy is dead in Pakistan and the stench of its rotting corpse is sensed by every one with sight and insight. Bury Democracy now by granting the Nussrah to Hizb ut Tahrir for the immediate return of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood.
﴿إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ وَإِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِي يَنْصُرُكُمْ مِنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ﴾
“If Allah helps you, there is none to overcome you. And if He abandons you, then, who is there to help you after that? In Allah the believers should place their trust.” [Surah Aal-Imran 3: 160]
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وقت آچکا ہے کہ افواج پاکستان نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے نصرۃ فراہم کریں
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
إِنَّآ أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ ٱلْكِتَابَ بِٱلْحَقِّ لِتَحْكُمَ بَيْنَ ٱلنَّاسِ بِمَآ أَرَاكَ ٱللَّهُ
”(اے پیغمبر) ہم نے تم پر سچی کتاب نازل کی ہے تاکہ اللہ کی ہدایت کے مطابق لوگوں کے مقدمات میں فیصلہ کرو“(النساء:105)۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فضل سے حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں رمضان کے مہینےمیں ایک بھر پور اور موثر مہم چلائی۔ یہ مہم ”آئیں ہم اس رمضان اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکمرانی کی جدوجہد کریں“ کے عنوان کے تحت چلائی گئی۔ اس مہم کے دوران پمفلٹ تقسیم کیے گئے، سوشل میڈیا پر پیغامات نشر کیے گئے، پاکستان کے لیے حزب التحریر کامنشور جاری کیا گیا ، چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد کیے گئے اور لوگوں سے رابطہ کیا گیا۔ اس مہم کے دوران پاکستان کے مسلمانوں سے ہونے والی ملاقاتوں اور تبادلہ خیال کے بعد یہ بات بالکل واضح ہے کہ جمہوریت، جو کہ انسانوں کی خواہشات پرمبنی نظامِ حکومت ہے، کےحوالے سے لوگوں میں شدید بد اعتمادی اور ناامیدی پائی جاتی ہے، یہاں تک کہ جو لوگ آنے والے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا اراداہ رکھتے ہیں وہ بھی ”بدترین میں سے کم برے“ کے اصول کی بنیاد پر اس عمل کا حصہ ناامیدی اور پریشانی کے عالم میں بن رہے ہیں۔ جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ آیا کہ امت نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کا مطالبہ کررہی ہے، تو اس مہم کے دوران حزب التحریر کے شباب نے یہ دیکھا کہ لوگوں نے اس میں زبردست دلچسپی کا اظہار کیا اور اس نظامِ حکومت کو سمجھنے کے لیے سوالات اور اس کے قیام میں اپنے کردار کی ادائیگی کے لیے جوش و خروش کامظاہرہ کیا ۔
ایسی زبردست صورتحال میں جبکہ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کی فضاء تیار ہے،مسلمانوں کوچاہیے کہ وہ اپنی پوری توجہ افواج میں موجود اپنے رشتہ داروں کی جانب مبزول کریں۔ حقیقی تبدیلی کے لیے اس قدر زبردست فضاء کی موجودگی کے باوجود جو چیز ابھی موجود نہیں ہے وہ تبدیلی کے لیے درکارمادی قوت ہے۔ یہ بات رسول اللہ ﷺ کے طریقہ کار سے واضح ہے کہ آپ ﷺ نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی وحی کی بنیاد پر حکمرانی کے قیام کے لیے جدوجہد کی۔ یثرب (مدینہ المنورۃ) کے لوگ اسلام قبول کررہے تھے اور جو اسلام قبول نہیں کررہے تھے وہ بھی اسلام میں زبردست دلچسپی کامظاہرہ کررہے تھے لیکن تبدیلی اس وقت تک نہیں آئی جب تک مدینہ کے اہل قوت ، اوس و خزرج کے معزز انصار نے رسول اللہ ﷺ کو نصرۃ نہیں دے دی۔ بیعت عقبہ ثانی کے ذریعے ان معزز لوگوں نے نصرۃ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے کا عہد کیا اور اس ریاست کی بنیاد ڈالی جس نے آنے والی کئی صدیوں تک دنیا کے امور کو چلایا اور اسلام کو مشرق سے مغرب تک پھیلا یا۔ آج ہرمسلمان پر لازم ہے کہ وہ افواج میں موجود اپنے رشتہ داروں سے مطالبہ کریں کہ وہ آگے بڑھیں اور نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے نصرۃفراہم کریں۔
اے افواج میں موجود مسلمانو! اے اہل نصرۃ! اے آج کے انصار!
رسول اللہ ﷺ کا طریقہ کار اہل قوت سے نصرۃ کا تقاضا کرتا ہے جو آپ میں سے ہر ایک ہے۔ اپنی بے عملی کے باعث جمہوریت کے ایک اور دور کے ذریعے اپنے پیارے لوگوں کو مایوسی ،بدحالی اور ذلت کے حوالے مت کریں۔ پاکستان میں جمہوریت مرچکی ہے اور اس کی سڑتی لاش سے اٹھنے والی بدبو ہر صاحب نظر و فکر محسوس کرسکتا ہے۔ لہٰذا اب جمہوریت کو دفن کردیں اور فوری طور پر نبوت کے طریقے پرخلافت کی واپسی کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں۔
إِنْ يَنْصُرْكُمُ ٱللَّهُ فَلاَ غَالِبَ لَكُمْ وَإِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا ٱلَّذِى يَنْصُرُكُمْ مِّنْ بَعْدِهِ وَعَلَى ٱللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ ٱلْمُؤْمِنُونَ
”اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا ، اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے جو تمہاری مدد کرے؟ ایمان والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔“
(آل عمران:160)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس