#FreeSisterRomana:
Wednesday, 19th Dhul Qaadah 1439 AH | 1/08/2018 CE | No: PR18050 |
Press Note
#FreeSisterRomana:
It is an American Raj when a Believing Woman is Seized at Night from her Home,
just because She Proclaims her Lord is Allah (swt)
In the early hours of 30 July 2018, intelligence personnel abducted Sister Romana Hussain, a respected, renowned teacher (معلمة) of Islam and mother of four children.. She is a graduate of psychology and philosophy from the prestigious St. Joseph’s College and has a masters in Islamic Studies. Upon finding literature of Hizb ut Tahrir in her home in Karachi, these thugs seized her, not caring for the sanctity of the home or depriving her children of her care. The despicable actions against sister Romana are from the example of the Quraysh tyrants, who cared not for the honor of the women, torturing Sumayah (ra) and martyring her as the first martyr in the Ummah of RasulAllah (saaw). The actions against sister Romana are according to the instructions of America, the real master of the regimes that come and go in Pakistan through elections, coups and soft coups. And these actions firmly establish that there will be no “New Pakistan” and no “Madinah State” post elections. Indeed, it is clear that Pakistan remains an American Raj, when the chaste, believing woman is not protected in her Deen.
Hizb ut Tahrir Wilayah Pakistan invokes the words of Allah (swt) and His Messenger (saaw) before the new rulers as well as the caretakers, so perhaps they may take heed. Allah (swt) said
إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ
“Those who persecute the Believers, men and women, and do not turn in repentance, will have the Penalty of Hell: They will have the Penalty of the Burning Fire.” [Surah Al-Buruj 85:10].
RasulAllah (saaw) said,
«ومن عادى أولياء الله فقد بارز الله بالمحاربة»
“And whosoever shows hostility to the Awliya (ones close to Allah) of Allah will vie with Allah in belligerency.” (Hakim narrated as Sahih from Mu’aadh bin Jabal).
And in the Hadeeth Qudsi, it is narrated,
“قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ”
“The Messenger of Allah (saaw) said that Allah said, ‘whomever harms my Wali I will declare a war against him’ …” [Bukhari].
Thus, Hizb ut Tahrir demands that the new rulers fear Allah (swt), redress this flagrant wrong and secure the immediate release of sister Romana Hussain to her children, allowing her to continue her peaceful call to establish Islam as a way of life, through the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood. And should the new rulers insist to continue acting as slaves to American masters, they should know that they have belittled themselves by not learning from the fate of those tyrants who preceded them. Allah (swt) said,
أفَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَيَنْظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ كَانُوا أَكْثَرَ مِنْهُمْ وَأَشَدَّ قُوَّةً وَآثَارًا فِي الْأَرْضِ فَمَا أَغْنَىٰ عَنْهُمْ مَا كَانُوا يَكْسِبُونَ
“Have they not traveled through the land and observed how was the end of those before them? They were more numerous than themselves and greater in strength and in impression on the land, but they were not availed by what they used to earn.” [Ghafir: 82].
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رومانہ بہن کو رہا کرو:
یقیناً یہ امریکی راج ہی ہے جہاں ایک مومن خاتو ن کورات کے پچھلے پہر ان کے گھر سے
صرف اس وجہ سے اغوا کیا جاتا ہےکیونکہ وہ کہتی ہیں کہ میرا رب اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہے
30جولائی 2018 کی علی الصّبح انٹیلی جنس اہلکاروں نے بہن رومانہ حسین کو اغواکرلیا جو کہ ایک معزز، مشہور ومعروف اسلام کی معلمہ ہیں۔ رومانہ بہن چار بچوں کی والدہ اور سینٹ جوزف کالج سے سائیکولوجی اور فلسفے میں گریجویٹ ہیں اور اسلامک سٹڈیز میں ماسٹرز کی ڈگری رکھتی ہیں۔ انہیں کراچی میں ان کے گھر سے اس بنا پر اغوا کیا گیا کہ اُن کے گھر سے حزب التحریر کی کتابیں بر آمد ہوئیں۔انٹیلی جنس کے غنڈوں نے نہ تو گھر کی چار دیواری کے تقدس کو مد نظر رکھا اور نہ ہی اس بات کی پرواہ کی کہ رومانہ بہن کے چار بچے اپنی والدہ کی دیکھ بھال سے محروم کر دئے گئے ۔ معزز رومانہ بہن کی اغوا انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے ۔ اس قسم کی شرمناک حرکات قریش کے جابر و ظالم کیا کرتے تھے جنہیں عورتوں کی حرمت اور تقدس کا کوئی خیال نہ تھا یہاں تک کہ انہوں نے سمیہ ؓکو تشدد کا نشانہ بنایا اور انہیں قتل کر کے رسول اللہ ﷺ کی امت کی پہلی شہید بنادیا ۔ بہن رومانہ کے خلاف یہ مذموم حرکت امریکیوں کے احکامات کے مطابق ہے جو کہ پاکستانی حکومتوں کے اصل آقا ہیں۔ یہ حکومتیں انتخابات کے ذریعے یا فوجی بغاوتوں اور نرم بغاوتوں کے ذریعے آتی جاتی رہتی ہیں لیکن ان کے امریکی آقاؤں کے احکامات پر عمل درآمد جاری و ساری رہتا ہے۔ اور یہ مذموم حرکت اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ انتخابات کے بعد نہ تو کوئی “نیا پاکستان” بن رہا ہے اور نہ ہی کوئی “مدینہ کی ریاست” وجود میں آ رہی ہے۔ اور جب ایک مومن خاتون اپنے دین کی وجہ سے عدم تحفظ کا شکار ہوتو اس بات پر مہرِ تصدیق ثبت ہوجاتی ہے کہ پاکستان میں امریکی راج ہی برقرار ہے ۔
حزب التحریر ولایہ پاکستان نئے حکمرانوں کے سامنے اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کے الفاظ دہراتی ہے کہ شاید یہ اس سے سبق حاصل کریں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ
“بے شک جنہوں نے ایذا دی مسلمان مردوں اور عورتوں کو ، پھر توبہ نہ کی،ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے اور ان کے لئے آگ کا عذاب ہے”(البروج:10)۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،
ومن عادى أولياء الله فقد بارز الله بالمحاربة
“جوکوئی اللہ کے دوستوں کے خلاف دشمنی کا مظاہرہ کرتا ہے وہ اللہ کو اپنا دشمن پائے گا “(حاکم نے اسے صحیح بیان کیا ہے اور معاذ بن جبل سے روایت کیا ہے)۔
اور حدیث قدسی ہے ،
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ
“رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ فرماتا ہے،’جو کوئی میرے دوست کو نقصان پہنچاتا ہے، میں اس کے خلاف جنگ کا اعلان کرتا ہوں’۔۔۔”(بخاری)۔
لہٰذا حزب التحریر مطالبہ کرتی ہے کہ نئے حکمران اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے ڈریں، اس کھلے غلط کام کی اصلاح کریں اور بہن رومانہ حسین کو فوراً رہا کروائیں تا کہ ان کی اپنے بچوں سے جدائی ختم ہو اور وہ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کےذریعے اسلامی طرزِ زندگی کی بحالی کی پر امن جدوجہد کو جاری رکھ سکیں۔ اور اگر نئے حکمران بھی امریکی آقاؤں کے غلام کے طور پر کام کرنے پر اصرار کرتے ہیں ، تو وہ یہ جان لیں کہ وہ اپنے سے پہلے گزرے جابروں کے انجام سے سبق نہ لے کر اپنے ساتھ ظلم کر رہے ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
أفَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَيَنْظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ كَانُوا أَكْثَرَ مِنْهُمْ وَأَشَدَّ قُوَّةً وَآثَارًا فِي الْأَرْضِ فَمَا أَغْنَىٰ عَنْهُمْ مَا كَانُوا يَكْسِبُونَ
“سو کیا انہوں نے زمین میں سیر و سیاحت نہیں کی کہ وہ دیکھتے کہ اُن لوگوں کا انجام کیسا ہوا جو اُن سے پہلے گزر گئے، وہ اِن لوگوں سے (تعداد میں بھی) بہت زیادہ تھے اور طاقت میں (بھی) سخت تر تھے اور نشانات کے لحاظ سے (بھی) جو (وہ) زمین میں چھوڑ گئے ہیں (کہیں بڑھ کر تھے) مگر جو کچھ وہ کمایا کرتے تھے اُن کے کسی کام نہ آیا”(غافر:82)۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس