A Delegation from Hizb ut Tahrir / Wilayah Jordan Handed Over to the Pakistani Embassy in Amman …
Sunday, 8th Dhul Hijjah 1439 AH | 19/08/2018 CE | No: 39/39 |
Press Release
A Delegation from Hizb ut Tahrir / Wilayah Jordan Handed Over to the Pakistani Embassy in Amman Two Statements about the Arrest of Sister Romana and Sister Roshan in Pakistan
(Translated)
A delegation from the Central Communications Committee of Hizb ut Tahrir/ Wilayah of Jordan handed over two press releases to the Ambassador of Pakistan at the Embassy of Pakistan regarding the abduction of Sister Romana and Sister Roshan with her husband, because they say Allah is our Lord … forgetting or pretending to forget the saying of Al-Qawwei, the Powerful, Al-Aziz, the Exalted in Might:
(إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ)
“Indeed, those who have tortured the believing men and believing women and then have not repented will have the punishment of Hell, and they will have the punishment of the Burning Fire.” [Al-Buruj: 10]
They also forget or pretend to forget the words of the Messenger of Allah (saw)
«وَمَنْ عَادَى أَوْلِيَاءَ اللَّهِ فَقَدْ بَارَزَ اللَّهَ بِالْمُحَارَبَةِ»
“And whoever shows enmity towards a closer servant of Allah has declared war on Allah.” (Narrated by al-Hakim)
And his (saw) saying:
«إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ»
“Allah the Almighty has said: Whosoever acts with enmity towards a closer servant of Mine, I will indeed declare war against him.” (Narrated by al-Bukhari)
May Allah relieve the affliction of Sister Romana and Sister Roshan and her husband and avenged those who wronged them.
The acting ambassador promised to deliver the statements to his government in Pakistan.
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Jordan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پریس ریلز
حزب التحریر ولایہ اردن کے وفد نے عمان میں پاکستان کے سفارت خانے کو
بہن رومانہ اور بہن ڈاکٹرر وشن کے اغوا سے متعلق دوستاویزات حوالے کیں
حزب التحریر ولایہ اردن کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے وفد نے بہن رومانہ اور بہن ڈاکٹر روشن کے اپنے شوہر کے ہمراہ اغوا سے متعلق دو پریس ریلیزز عمان میں پاکستان کے سفارت خانے میں پاکستان کے سفیر کے حوالے کیں۔ ان بہنوں کو صرف اس وجہ سے اغوا کیا گیا ہے کیونکہ وہ کہتی ہیں کہ ہمارا رب اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہے۔ پاکستان کے حکمران اللہ سبحانہ و تعالیٰ، العزیزکا یہ فرمان شاید بھول گئے ہیں یا بھولنے کا ڈرامہ کر رہے ہیں:
إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ
” جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا”
(البروج:10)
یہ حکمران رسول اللہ ﷺ کا یہ فرمان بھی شاید بھول گئے ہیں یا بھولنے کا ڈرامہ کر رہے ہیں:
وَمَنْ عَادَى أَوْلِيَاءَ اللَّهِ فَقَدْ بَارَزَ اللَّهَ بِالْمُحَارَبَةِ
“اور جو کوئی اللہ کے خاص بندوں کے خلاف دشمنی کا مظاہرہ کرتا ہے، اس نے اللہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا ہے”
(حاکم نے روایت کیا)۔
اور رسول اللہ ﷺ نے یہ بھی فرمایا:
إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ
“اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا: جو کوئی میرے خاص بندے کے خلاف دشمنی کا مظاہرہ کرتا ہے میں اس کے خلاف اعلان جنگ کرتا ہوں”
(بخاری نے روایت کیا)۔
اللہ سے دعا ہے کہ وہ بہن رومانہ اور بہن ڈاکٹر روشن اور ان کے شوہر کو اس آزمائش سے نجات عطا فرمائے اور اللہ ان لوگوں سے انتقام لے جنہوں نے یہ ظلم عظیم کیا ہے۔
قائم مقام سفیر نے اس بات کا وعدہ کیا کہ وہ یہ دستاویزات پاکستان میں اپنی حکومت کو بھیجیں گے۔
ولایہ اردن میں حزب التحریر کا میڈیا آفس