Hizb ut Tahrir’s Delegation in Ukraine visits the Pakistani Embassy and Jordanian Diplomatic Representation
Sunday, 8th Dhul Hijjah 1439 AH | 19/08/2018 CE | REF: 1439 AH/01 |
Press Release
Hizb ut Tahrir’s Delegation in Ukraine visits the Pakistani Embassy and Jordanian Diplomatic Representation
(Translated)
On 17/8/2018, a delegation from Hizb ut Tahrir in Ukraine consisting of three people visited the Pakistani embassy and the Jordan’s Diplomatic representation in the city of Kiev. This visit comes as part of a global campaign carried out by Hizb ut Tahrir these days in many countries of the Islamic world and the world.
The reason for visiting the Embassy of Pakistan is to protest against the kidnapping of two Muslim women, who are from the Dawah carriers in Pakistan, in the past few weeks.
In the early morning of 30/7/2018, the Pakistani security services abducted the well-known Islamic teacher, Romana Hussein, a mother of four, from her house.
Two weeks later, i.e. on 13/8/2018, in the early hours of the morning, Pakistani security services broke into Dr. Roshan’s house and kidnapped her and her husband. Dr. Roshan is well-known among the Muslim community in the city of Karachi for her speeches calling for the establishment of the second Khilafah Rashida on the method Prophethood.
Hizb ut Tahrir/ Wilayah of Pakistan, issued two press releases condemning the kidnapping of the two Muslim women by the Pakistani security services and demanding their release and the release of the husband of one of them immediately.
Hizb ut Tahrir’s delegation in Ukraine visited the Embassy of Pakistan on the morning of 17/8/2018. The delegation was received by Mohammad Fahad, the diplomatic attaché of the mission of the Pakistani Embassy to Ukraine. The head of Hizb ut Tahrir’s Media Office in Ukraine, Fadl Hamzayev, handed over the two press releases issued by Hizb ut Tahrir in Pakistan regarding the kidnapping of Romana Hussein and Dr. Roshan, and he explained the details of what had happened to them and what are Hizb ut Tahrir’s demands. The diplomatic attaché, Mohammad Fahad, attentively listened to the delegation’s words and promised to deliver their message and the press statements to the Government of Pakistan.
On the same day, after a visit to the Embassy of Pakistan, the delegation headed to the Hashemite Kingdom of Jordan’s representation in Ukraine.
The reason for the visit is to protest against the arrest of Hizb ut Tahrir’s member, Ismail al-Wahwah, in Jordan on 25/7/2018. He is a holder of the Australian nationality; he was arrested upon arrival at Amman’s airport.
Hizb ut Tahrir in Australia and Jordan issued press releases about the incident and condemned the illegal arrest of Brother Ismail and demanded his immediate release.
Since Jordan does not have an embassy but a diplomatic representation, the delegation was received by the secretary of the representation who pledged to give the delegation’s message and the press statements by Hizb ut Tahrir to the Kingdom’s ambassador to the Russian Federation, who will in turn hand it over to the Jordanian Government.
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Ukraine
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یوکرین میں حزب التحریر کے وفد نے پاکستان کے سفارت خانے کا دورہ کیا
اور اس کے علاوہ اردن کے سفارتی نمائندے سے ملاقات کی
17 اگست 2018 کو حزب التحریر یوکرین کے تین رکنی وفد نے کیو شہرمیں پاکستان کے سفارت خانے کادورہ کیا اور اس کے بعد اردن کے سفارتی نمائندے سے ملاقات کی۔ یہ دورہ حزب التحریر کی جانب سے شروع کی گئی عالمی مہم کا حصہ ہےجو کئی اسلامی ممالک اور دنیا کے دوسرے ممالک میں چلائی جارہی ہے۔
پاکستان کے سفارت خانے کے دورے کا مقصد پچھلے دو ہفتوں کے دوران دومسلم خواتین کے اغوا کے خلاف احتجاج کرنا تھا جو پاکستان میں اسلام کی داعی ہیں۔
30 جولائی علی الصّبح پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے معروف معلّمہ اور چار بچوں کی والدہ رومانہ حسین کوان کے گھر سے اغوا کیا ۔
اس وا قع کے دو ہفتوں بعد 13 اگست 2018 کو علی الصّبح پاکستانی سکیورٹی اداروں کے اہلکار ڈاکٹر روشن کے گھر میں دروازہ توڑ کر داخل ہوئے اور انہیں اور ان کے شوہر کواغوا کرلیا۔ ڈاکٹر روشن نبوت کے طریقے پر دوسری خلافت راشدہ کے قیام کے لیے اپنی تقریروں اور کام کے حوالے سے کراچی کی مسلم کمیونٹی میں مشہور و معروف ہیں۔
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے پاکستانی سکیورٹی اداروں کی جانب سے دو مسلم خواتین کے اغوا کی مذمت کرتے ہوئے دو پریس ریلیزز جاری کیں اور ان بہنوں کی اور ان میں سے ایک بہن کے شوہرکی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
حزب التحریر کے وفد نے یوکرین میں 17 اگست 2018 کی صبح پاکستان کے سفارت خانے کا دورہ کیا ۔ یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے کے سفارتی اتاشی محمد فہد نے وفد سے ملا قات کی۔ یوکرین میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کے سربراہ فضل ہمزیو نے حزب التحریرو لایہ پاکستان کی جانب سے رومانہ حسین اور ڈاکٹر روشن کے اغوا کے حوالے سےجاری کی گئی دو پریس ریلیزز ان کے حوالے کیں اور انہیں ان دو واقعات کی تفصیلات اور حزب التحریر کے مطالبات سے آگاہ کیا۔ سفارتی اتاشی محمد فہدنے وفد کی بات کو غور سے سنا اور وعدہ کیا کہ ان کا پیغام اور پریس ریلیزز حکومت پاکستان کوبھجوا ئیں گے۔
اسی دن، پاکستان کے سفارت خانے کا دورہ کرنے کے بعد، وفد نے یوکرین میں اردن کی ہاشمی بادشاہت کے نمائندے سے ملاقات کی۔ اس دورے کامقصد 25 جولائی 2017 کو حزب التحریر کے رکن اسماعیل الواہ واہ کی اردن میں گرفتاری پر احتجاج کرنا تھا۔ اسماعیل آسٹریلوی شہریت رکھتے ہیں اور انہیں عمان کے ہوائی اڈے پر اترتے ہی گرفتار کیا گیا تھا۔
حزب التحریر آسٹریلیااور اردن نے اس واقع کے حوالے سے پریس ریلیز جاری کیں اور بھائی اسماعیل کی غیر قانونی گرفتاری کی مذمت اور ان کی فوری رہائی کامطالبہ کیا ہے۔
کیونکہ اردن کا یوکرین میں کوئی سفارت خانہ نہیں ہے بلکہ ایک سفارتی نمائندہ ہے، لہٰذا وفد سے سیکریٹری برائے نمائندگی نے ملاقات کی اور اس بات کا وعدہ کیا کہ وہ وفد کا پیغام اور حزب التحریر کی جانب سے جاری ہوے والی پریس ریلیز روسی فیڈریشن میں اردن کے سفیر کو بھجوا دیں گے جو آگے پھر اپنی حکومت تک اسے پہنچائیں گے۔
ولایہ یوکرین میں حزب التحریر کا میڈیا آفس