Home / Leaflets  / Global Leaflets  / Oh Muslims in Syria: You Real War is with the West Who Wants to Prevent You from Establishing a Righteous Khilafah

Oh Muslims in Syria: You Real War is with the West Who Wants to Prevent You from Establishing a Righteous Khilafah

 

بسم الله الرحمن الرحيم

Oh Muslims in Syria: You Real War is with the West Who Wants to Prevent You from Establishing a Righteous Khilafah,

While Bashar the Butcher is Only a Sheepdog in this Vicious War against Islam and the Muslims

(Translate)

The attack on the Muslims in Syria is directly intensifying from the West and through their agent rulers of the Muslims, in which the Muslims are witnessing a rare type of crime only happening in the Muslim lands like Chechnya, Iraq, Afghanistan, Central Africa and Burma… this massive, heavy reality reminds us of the words of Allah (swt):

﴿وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَنْ يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ

They had naught against them save that they believed in Allah, the Mighty, the Owner of Praise [TMQ 85:8]

And reminds us of the story of the People of Al-Ukhdood. What dares the enemies of Allah in declaring open enmity against Islam and calling it the Religion of Terrorism, as well as afflicting the Muslims with dreadful torments is all due to their fear of the Muslims returning positively to their Deen, and calling for the source of their strength “The Righteous Khilafah”, the State by which Islam and its people will be glorified, and the Western Kufr and its people will be humiliated. The Kaffir Capitalist West has a bitter experience with the Islamic rule and its appearance through Da’wah and Jihad, and it is the West who is leading this fierce campaign that reveals the extent of its hatred towards Islam, as well as the extent of its fear of Islam’s return to life, and the beast of Damascus in this vicious war against Islam is nothing but a sheepdog.

Indeed, this painful reality reminds us of what the Qur’an told us in Surah Al-Burooj of the story of the People of Al-Ukhdood, which Allah (swt) mentioned as a reminder, a lesson and a kind admonition, and to be

﴿هُدًى وَرَحْمَةً لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ

“a guide and a mercy to all who believe” [TMQ 7:52]

The saying of Allah (swt):

﴿قُتِلَ أَصْحَابُ الْأُخْدُودِ O النَّارِ ذَاتِ الْوَقُودِ O إِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُودٌ

“(Self) destroyed were the owners of the ditch * Of the fuel-fed fire, * When they sat by it,” [TMQ 85:4-6]

Remind us of the horrific murder cases and their horrible scenes that are currently happening in Syria, the killing through bombing, torturing, slaughtering, burning, burying the alive, chemical suffocation, explosive barrels, and what they leave of scenes of scattered body parts… indeed, this reminds us of the many many types of murder that occur, which are too many to mention here, and which humanity did not witness worse than it. No matter what is mentioned, words cannot express the fear and anxiety accompanying these cases criminal murder, and living in an atmosphere of losing fathers, mothers, children, spouses, siblings, and relatives…

The saying of Allah (swt):

﴿وَهُمْ عَلَى مَا يَفْعَلُونَ بِالْمُؤْمِنِينَ شُهُودٌ

And they witnessed what they were doing against the believers” [TMQ 85:7]

also reminds us that all crimes that are happening to the Muslims were planned to terrorize Muslims, so they came with a great trespass, they came with a crime that was never witnessed before, they openly declared it, and through it they wanted to deter Muslims in Syria and elsewhere from even thinking of change on the basis of Islam, they wanted to defeat them from within; for this reason, their plan was to make their crime descriptive and attested to achieve its malicious end results, disrupting for this cause all international laws, alerting all agents, headed by the agent rulers in the Muslim lands, their despicable followers and the Capitalists – the masked enemies of the Ummah…

They recruited them to abort the project of the Islamic Ummah and preventing it from seeing light. It is a brutal aggression in which the lowest marks of humanity and mercy have been lost, and the truth has been demonstrated in His (swt) saying:

﴿وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَنْ يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ

“They had naught against them save that they believed in Allah, the Mighty, the Owner of Praise” [TMQ 85:8]

And in fact, this acclaimed conspiracy is nothing but a Western defeat in the arena of the clash of civilization against Islam, and the glad tiding of the imminent victory of Islam. It is the same clash that usually occurs between the haq (truth) and baatil (falsehood), between the followers of the Deen of Allah and the followers of Iblees, since Allah created Adam until the Day of judgment, which was mentioned in the Qur’an, and mentioned in the Sunnah which makes it one battle; because its nature is one and its objective is one, it is hence the same battle that was mentioned in the Hadeeth of the Prophet (saw), narrated by Bukhari:

“عَنْ خَبَّابِ بْنِ الْأَرَتِّ، قَالَ: شَكَوْنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُتَوَسِّدٌ بُرْدَةً لَهُ فِي ظِلِّ الْكَعْبَةِ، قُلْنَا: لَهُ أَلَا تَسْتَنْصِرُ لَنَا أَلَا تَدْعُو اللَّهَ لَنَا، قَالَ: «كَانَ الرَّجُلُ فِيمَنْ قَبْلَكُمْ يُحْفَرُ لَهُ فِي الْأَرْضِ فَيُجْعَلُ فِيهِ فَيُجَاءُ بِالْمِنْشَارِ فَيُوضَعُ عَلَى رَأْسِهِ فَيُشَقُّ بِاثْنَتَيْنِ وَمَا يَصُدُّهُ ذَلِكَ عَنْ دِينِهِ، وَيُمْشَطُ بِأَمْشَاطِ الْحَدِيدِ مَا دُونَ لَحْمِهِ مِنْ عَظْمٍ أَوْ عَصَبٍ وَمَا يَصُدُّهُ ذَلِكَ عَنْ دِينِهِ وَاللَّهِ لَيُتِمَّنَّ هَذَا الْأَمْرَ حَتَّى يَسِيرَ الرَّاكِبُ مِنْ صَنْعَاءَ إِلَى حَضْرَمَوْتَ لَا يَخَافُ إِلَّا اللَّهَ أَوِ الذِّئْبَ عَلَى غَنَمِهِ وَلَكِنَّكُمْ تَسْتَعْجِلُونَ»

Narrated by Khabbab bin Al-Arat: We complained to Allah’s Apostle (of the persecution inflicted on us by the infidels) while he was sitting in the shade of the Ka’ba, leaning over his Burd (i.e. covering sheet). We said to him, “Would you seek help for us? Would you pray to Allah for us?” He said, “Among the nations before you a (believing) man would be put in a ditch that was dug for him, and a saw would be put over his head and he would be cut into two pieces; yet that (torture) would not make him give up his religion. His body would be combed with iron combs that would remove his flesh from the bones and nerves, yet that would not make him abandon his religion. By Allah, this religion (i.e. Islam) will prevail till a traveler from Sana (in Yemen) to Hadrarmaut will fear none but Allah, or a wolf as regards his sheep, but you (people) are hasty.”

It is the same battle that Allah (swt) mentions in Surat Al- Burooj regarding the people of the ditch; it is a battle that must have a winner and a loser. The winner must possess Taqwa of Allah (fear of Allah), it is the most powerful weapon against the enemy, and must seek assistance from Him (swt) alone and sever any assistance from anyone else but Him (swt).

It is a real battle that distinguishes Good from Evil… A battle of grave adversaries and heavy sacrifices; patience during sacrifices is only achieved by those who are true to Allah (swt).

The most important aspect of this battle is that it is for Allah and in His (swt) cause. When it is so it will be won and heavy prices will be easily sacrificed.

Gaining Martyrdom in its cause is for Allah (swt) alone. Allah (swt) says:

﴿وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ

And Allah, over all things, is Witness.[Al-Burooj: 9]

Then the following verses mention the results; as for the Akhira, Allah (swt) says regarding the Kuffar:

﴿إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ

Indeed, those who have tortured the believing men and believing women and then have not repented will have the punishment of Hell, and they will have the punishment of the Burning Fire.[Al-Burooj: 10]

Regarding the believers Allah (swt) says:

﴿إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِيرُ

Indeed, those who have believed and done righteous deeds will have gardens beneath which rivers flow. That is the great attainment.[Al-Burooj: 11]

As for the Dunya, the verses of Allah (swt) follow in succession in the same Surah:

﴿إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ O إِنَّهُ هُوَ يُبْدِئُ وَيُعِيدُ O وَهُوَ الْغَفُورُ الْوَدُودُ O ذُو الْعَرْشِ الْمَجِيدُ O فَعَّالٌ لِمَا يُرِيدُ O هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْجُنُودِ O فِرْعَوْنَ وَثَمُودَ O بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي تَكْذِيبٍ O وَاللَّهُ مِنْ وَرَائِهِمْ مُحِيطٌ O بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَجِيدٌ O فِي لَوْحٍ مَحْفُوظٍ.

“Indeed, the vengeance of your Lord is severe. * Indeed, it is He who originates [creation] and repeats. * And He is the Forgiving, the Affectionate, * Honorable Owner of the Throne, * Effecter of what He intends. * Has there reached you the story of the soldiers – * [Those of] Pharaoh and Thamud? * But they who disbelieve are in [persistent] denial, * While Allah encompasses them from behind. * But this is an honored Qur’an * [Inscribed] in a Preserved Slate.[Al-Burooj: 12-22]

O Muslims! The ones whose land is chosen by Allah to be the abode of Islam

Be patient; you are upon the truth. It is Allah’s Will that He (swt) chose to grant you the honour over all Muslims to be at the forefront of bringing the radical change that Muslim so eagerly yearn for; It is Allah’s Will to grant you the honour by making you sacrifice heavily for it. If your sacrifices are for Allah alone; for establishing His Laws; then you are by doing so are the best successors to the best predecessors of this Ummah. If the Muhajiroon and Ansar were the first forerunners (in faith), then you are the latter forerunners who followed them with good conduct (Ihsan) as Allah (swt) says:

﴿وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُمْ بِإِحْسَانٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي تَحْتَهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ.

“And the first forerunners [in the faith] among the Muhajireen and the Ansar and those who followed them with good conduct- Allah is pleased with them and they are pleased with Him, and He has prepared for them gardens beneath which rivers flow, wherein they will abide forever. That is the great attainment” [At-Tawba: 100]

Are they the companions of the Prophet (saw) and we are his beloved ones?

Will the reward of one of us worth the reward of forty of them?

Will one of our Martyrs equals forty of theirs?

Expect your reward from Allah alone.

All elements of change upon the method of the Prophet (saw) are present in Syria. Muslim lands are ready to join the first Muslim land that will establish the Rightly Guided Khilafah on it.

So be the forerunners to gain the glory of the Dunya and the Glory of the Akhira. Allah (swt) says:

﴿وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ O أُولَئِكَ الْمُقَرَّبُونَ O فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ O ثُلَّةٌ مِنَ الْأَوَّلِينَ O وَقَلِيلٌ مِنَ الْآخِرِينَ.

“And the forerunners, the forerunners * Those are the ones brought near [to Allah] * In the Gardens of Pleasure, * A [large] company of the former peoples * And a few of the later peoples, [Al-Waqi’a: 10-14]

5 Jumada I 1435 AH                                                                             Hizb ut Tahrir

6/3/2014 CE                                                                                       Wilayah Syria


بسم اللہ الرحمن الرحیم

اے شام کے مسلمانو! تمہاری حقیقی جنگ اس مغرب کے ساتھ ہے جو تمہیں خلافت راشدہ کو قائم کرنے سے روکنے کی کوشش کر رہا ہے، سفاک بشار تو اسلام  اور مسلمانوں کے خلاف اس  وحشیانہ جنگ  میں بھونکنے  والے کتے کے سوا کچھ نہیں ۔

شام کے مسلمانوں پر مغرب کے براہ راست اور مسلمانوں کے حکمرانوں میں سے اس کے آلہ کاروں کی جانب سے کیے جانے والے بالواسطہ حملوں میں شدت آگئی ہے۔ شام میں مسلمان اس مجرمانہ صورت حال کا مشاہدہ کر رہے ہیں جس کی مثال بھی صرف دوسرے مسلم خطوں جیسے چیچنیا، عراق ، افغانستان،وسطی افریقہ اور برمامیں ہی ملتی ہے…..یہ ناگفتہ بہ صورت حال ہمیں اللہ کا یہ فرمان یاد دلاتی ہے: ﴿وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَنْ يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ﴾ “وہ ان سے صرف اس بات کا انتقام لیتے ہیں کہ یہ اللہ زبردست اور قابل حمدو ثنا پر ایمان لائے ہیں” (البروج : 8)۔ یہ ہمیں خندقوں والوں کا قصہ یاد دلاتی ہے۔ اللہ کے دشمن  اسلام سے کھلی عداوت  کے اعلان کی جسارت کر رہے ہیں اور اسلام کو دہشت گردی قرار دے رہے ہیں۔ یہ مسلمانوں کی اپنے دین کی طرف شاندار واپسی  اور اپنی عزت کے سرچشمہ “خلافت راشدہ کی ریاست ” کے مطالبے سے خوفزدہ ہو کر ان کو بدترین  عذاب دے رہے ہیں۔ اسلام اور مسلمان صرف اس خلافت کے ذریعے سرخ رو اور مغربی کفر اور کفار سیاہ رو ہوں گے۔ سرمایہ دارانہ  کافر مغرب کو اسلام کے ذریعے حکمرانی اور دعوت اور جہاد کے ذریعے اسلام کے عروج کے حوالے سے  تلخ تجربہ ہے،اسی وجہ سے وہی اس خون ریز  یلغار کی قیادت کر رہا ہے جس سے اسلام کے ساتھ اس کے بغض  اور  اس کے میدان کارزار میں نمودار ہونے کے بارے میں خوفزدگی کا ا اندازہ ہو تا ہے۔ اسلام کے خلاف اس خونخوار جنگ میں دمشق کے درندوں  کی حیثیت بھونکتے کتے سے زیادہ نہیں۔

جی ہاں یہ ہمیں اس درد ناک واقعے کی یاد دلاتا ہے جس کو قرآن کریم نے سورۃ البروج میں خندقوں والوں کے قصے کے طور ذکر کیا ہے، اللہ سبحانہ وتعالی نے اس کو یاددہانی، عبرت  اور بہترین نصیحت کے طور پر ذکر کیا ہے، ﴿هُدًى وَرَحْمَةً لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ﴾ “ایمان والی قوم کے لیے ہدایت اور رحمت کے طور پر” (الاعراف: 52)۔ اللہ تعالی کا یہ فرمان: ﴿قُتِلَ أَصْحَابُ الْأُخْدُودِ O النَّارِ ذَاتِ الْوَقُودِ O إِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُودٌ﴾ “خندقوں والے ہلاک کیے گئے  وہ آگ جو ایندھن والی تھی  جب وہ اس کے آس پاس بیٹھے ہوئے تھے” (البروج : 4-6)۔ یہ ہمیں ان نت نئے طریقوں سے قتل کرنے اور اس کے ہولناک مناظر  کو یاد دلاتا ہے جو اب شام میں بمباری، تشدد، ذبح کر کے، جلا کر، زندہ دفنا کر ، کیمیائی ہتھیاروں کے ذریعے اور پھٹنے والے ڈرموں کے ذریعے قتل اور اس کے نتیجے میں بکھرے ہوئے انسانی اعضاء کے مناظر کا مشاہدہ کر کے کیا جاسکتا ہے…..  انواع و اقسام کے قتل جن کا ذکر کرتے ہوئے بھی دل ہل جاتا ہے جس کی مثال انسانیت نے  نہیں دیکھی ہو گی۔ جو بھی کہا جائے قتل و غارت گری اور  تباہی و بربادی کے ان جرائم کی تعبیر کرنا زبان کے لیے ممکن نہیں۔ ایسے ماحول میں زندگی گزارنا جہاں ماں باپ کو کھودیا گیا ہو، بچوں سے ہاتھ دھو دیا گیا ہو، شوہروں اور بیویوں  سے جدائی کا غم ہو بہنوں اور عزیز و اقارب کا نام ونشان نہ ہو …..

اللہ کا یہ فرمان ﴿وَهُمْ عَلَى مَا يَفْعَلُونَ بِالْمُؤْمِنِينَ شُهُودٌ﴾ “اور مسلمانوں کے ساتھ جو کررہے تھے اس کو اپنے سامنے دیکھ رہے تھے” (البروج: 7) ہمیں یاد دہانی کراتا ہے  کہ مسلمانوں کے خلاف جو مجرمانہ سازشیں ہو رہی ہیں وہ اس لئے مسلمانوں کی نظروں کے سامنے ہو رہی ہیں تاکہ ان کو خوفزدہ کیا جائے ۔ یوں وہ گناہ عظیم اور ایسے جرم کا ارتکاب کر رہے ہیں جس سے بڑھ کر کوئی جرم نہیں جس کا اعلان انہوں نے بر ملاء کر رکھا ہے۔ اس سے ان کا ارادہ شام اور ہر جگہ کے مسلمانوں کو اسلام کی بنیاد پر تبدیلی کے بارے میں سوچنے سے بھی ڈرانا ہے۔ وہ مسلمانوں کو اندرونی طور پر ہی شکست دینا چاہتے ہیں؛ یہی وجہ ہے کہ خباثت سے پُر نتائج حاصل کرنے کے لئے وہ اپنے جرائم کوایسا  مثالی بنا کر دکھا رہے ہیں جس کے لیے انہوں نے تمام بین الاقوامی قوانین کو روند ڈالا اور اپنے تمام کارندوں کو دوڑا یا جن میں سب سے آگے مسلم علاقوں میں ان کے آلہ کار حکمران ہیں جن کے ساتھ ذلیل سیکولر اور ذہنی طور پر غلام لوگوں کو متحرک کیا…..جن کو امت کے اسلامی منصوبے کو ناکام بنانے اور روشنی کی کرن دیکھنےسے  روکنے  کے لیے مسلح کیا گیا۔ اس وحشیانہ دشمنی میں رحم اور انسانیت کی ادنٰی ترین علامات بھی مفقود تھیں۔ اللہ کے اس فرمان کی حقیقت واضح ہو گئی کہ: ﴿وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَنْ يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ﴾ “ان  کا جر م اس کے سوا کچھ نہیں تھا کہ وہ زبردست اور تعریفوں والے اللہ پر ایمان رکھتے تھے” (البروج : 8) درحقیقت تہذیبوں کے تصادم کے میدان میں یہ اس قدر قابل دید سازش اسلام کے سامنے مغرب کی شکست ہے اوریہی اسلام کے غلبے کے قریب ہونے کی بشارت ہے۔ یہ وہی کشمکش ہے جو ہمیشہ حق اور باطل  اور اللہ کے دین کے پیرو کاروں اور ابلیس کے چیلوں کے درمیان جاری رہتی ہے اور یہ اس وقت سے ہے جب اللہ نے آدم کو پیدا کیا اور یہ قیامت تک جاری رہے گی اورجس کا ذکر قرآن اور سنت نے کیا ہے یہ سب ایک ہی معرکہ ہے اس کی فطرت اور اہداف ایک ہیں۔ یہ وہی معرکہ ہے جو رسول اللہﷺ کی اس حدیث میں مذکور ہے جس کو بخاری نے روایت کی ہے: “خباب بن الارت سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہﷺ سے شکا یت کرنے گئے تو آپﷺ کعبہ کے سائے میں اپنی چادر کو تکیہ بنا کر لیٹے ہوئے تھے، ہم نے عرض کیا: کیا آپ ہمارے لیے مدد نہیں مانگتے کیا آپ ہمارے لیے اللہ سے دعا نہیں کر تے، فرمایا: «كَانَ الرَّجُلُ فِيمَنْ قَبْلَكُمْ يُحْفَرُ لَهُ فِي الْأَرْضِ فَيُجْعَلُ فِيهِ فَيُجَاءُ بِالْمِنْشَارِ فَيُوضَعُ عَلَى رَأْسِهِ فَيُشَقُّ بِاثْنَتَيْنِ وَمَا يَصُدُّهُ ذَلِكَ عَنْ دِينِهِ، وَيُمْشَطُ بِأَمْشَاطِ الْحَدِيدِ مَا دُونَ لَحْمِهِ مِنْ عَظْمٍ أَوْ عَصَبٍ وَمَا يَصُدُّهُ ذَلِكَ عَنْ دِينِهِ وَاللَّهِ لَيُتِمَّنَّ هَذَا الْأَمْرَ حَتَّى يَسِيرَ الرَّاكِبُ مِنْ صَنْعَاءَ إِلَى حَضْرَمَوْتَ لَا يَخَافُ إِلَّا اللَّهَ أَوِ الذِّئْبَ عَلَى غَنَمِهِ وَلَكِنَّكُمْ تَسْتَعْجِلُونَ» “تم سے پہلے ایک شخص کو زمین میں گڑھا کھود کر اس میں کھڑا کیا جاتا تھا پھر آری لاکر اس کے سر پر رکھ کر اس کو چیر کر دو ٹکڑے کر دیا جاتا تھا  لیکن یہ چیز بھی اس شخص کواس کے دین سے نہیں پھیرتی تھی، لوہے کی کنگھیوں سے اس کے گوشت کے بعد ہڈیوں اور پھٹوں تک کو نکال  دیا جاتا لیکن یہ چیز اس کو اس کے دین سے نہیں روکتی تھی،اللہ کی قسم ضرور اس دین کو عروج پر پہنچا یا جائے گا یہاں تک کہ سوار  صنعا سے  حضر موت تک چلے گا اس کو اپنے مویشیوں کے بارے میں  اللہ اور بھیڑیئے کے علاوہ کسی کا خوف نہیں ہو گالیکن تم لوگ جلد بازی کرتے ہو”۔ یہ وہی جنگ ہے جس کا ذکر اللہ نے سورہ البروج میں خندقوں والوں کے بارے میں کیا ہے۔ یہ ایسی جنگ ہے جس میں لازما ایک جیتنے والا اور ایک ہارنے والا ہے، اس میں جیتنے والے کے لیے تقویٰ لازمی ہے اوریہ ہی دشمن کے خلاف سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ صرف اللہ سے ہی مدد طلب کرنی چا ہیے اس کے علاوہ ہر استعانت سے قطع تعلق ہو جانا چاہئے۔ یہ حقیقی جنگ ہے، یہ خباثت کو پاکیزگی سے  الگ الگ کر کے رکھ دے گی…..یہ وہ جنگ ہے جس میں آزمائش عظیم اور قیمت بھاری ہوتی ہے۔ یہ وہ قیمت ہے جس کو ادا کرنے پر  اللہ کے ساتھ مخلص ہی صبر کر سکتے ہیں۔ اس جنگ کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ اللہ کے لیے اللہ کی خاطر ہے اوراگر یہی بات ہے تو یہ منافع بخش ہے اور کوئی بھی قیمت اس کے سامنے ہیچ ہے۔ اس تمام میں صرف اللہ ہی گواہ ہے جیسا کہ اللہ فرماتا ہے: ﴿وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ﴾ “اور اللہ ہی ہر چیز پر گواہ ہے” (البروج : 9)۔ اس کے بعدکی آیات  اس کے نتیجے کےبارے میں بتاتی ہیں۔ جہاں تک آخرت کی بات ہے تو اللہ تعالٰی کفار کی سزا کے بارے میں فرماتا ہے: ﴿إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ﴾ “جن لوگوں نے مؤمن مردوں اور مؤمن عورتوں کو آزمائش میں ڈال دیا پھر توبہ بھی نہیں کی تو ان کے لیے جہنم کا عذاب اور جلنے کا عذاب ہے” (البروج: 10) جبکہ مؤمنوں کے بارے میں اللہ عزّوجلّ فرماتا ہے: ﴿إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِيرُ﴾ “بے شک جو لوگ  ایمان لائے اور نیک عمل کیے ان کے لیے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں یہی بڑی کامیابی ہے” (البروج: 11)۔

جہاں تک دنیا کی بات ہے تو ہمیں نظر آتا ہے کہ اللہ کی انہی آیتوں میں اسی سورۃ میں ہمیں بتایا جاتا ہے: ﴿إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ O إِنَّهُ هُوَ يُبْدِئُ وَيُعِيدُ O وَهُوَ الْغَفُورُ الْوَدُودُ O ذُو الْعَرْشِ الْمَجِيدُ O فَعَّالٌ لِمَا يُرِيدُ O هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْجُنُودِ O فِرْعَوْنَ وَثَمُودَ O بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي تَكْذِيبٍ O وَاللَّهُ مِنْ وَرَائِهِمْ مُحِيطٌ O بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَجِيدٌ O فِي لَوْحٍ مَحْفُوظٍ﴾ “یقینا تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے  بے شک وہی اکیلا پہلی بار پیدا کرتا ہے وہی لوٹا تا ہے   وہ بڑا ہی درگزر کرنے والا اور محبت کرنے والا ہے  جو چاہتا ہے کر گزر تا ہے  کیا فوج والوں کی بات تم تک پہنچی ہے یعنی فرعون اور ثمود  کی بلکہ کافر تو جھٹلاتے ہیں اور اللہ تعالٰی بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے یہ تو قرآن عظیم الشان ہے جو کہ لوح محفوظ میں ہے” (البروج: 12-22)۔

اے  مسلمانوں!  جن کو اللہ تعالٰی نے اس بات کے لیے منتخب کر لیا ہے کہ ان کا ملک اسلام کا مسکن بن جائے: صبر کرو تم حق پر ہو یہ اللہ کا ارادہ ہے کہ تمام مسلمانوں میں سے تمہیں اس بنیادی تبدیلی کی ابتدا ءکر نے کا شرف حاصل کر لو جس کا مسلمان  شدت سے انتظار کر رہے ہیں، اللہ ہی کا ارادہ ہے کہ تم اس کی بھاری قیمت ادا کرو ، اگر یہ قیمت صرف اللہ کے لیے اور اس کی شریعت کو قائم کرنے کی خاطر ہو تو تم اس امت کے اسلاف کے بہترین جانشین ہو، اگر مہاجرین اور انصار السابقون االاولون ہیں تو تم  السابقون الآخرون ہو جنہوں نے اچھے طریقے سے ان کی پیروی کی جیسا کہ اللہ نے فرمایا ﴿وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُمْ بِإِحْسَانٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي تَحْتَهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ﴾ “اور مہاجرین اور انصار میں سے سابقون اولون اور وہ لوگ جنہوں نے اچھے انداز سے ان کی پیروی کی اللہ ان سے راضی ہو ا اور ان کو راضی کر دیا اور ان کے لیے وہ باغ تیار کرلیا ہے جس کے نیچے نہریں بہتی ہیں اور وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے یہی عظیم کامیابی ہے” (التوبۃ: 100)۔ کیا وہ رسول اللہﷺ کے اصحاب اور ہم آپﷺ کے احباب نہیں ؟ کیا ہم میں سے ایک شخص کا اجر ان کے چالیس کے اجر کے برابر نہیں؟ اللہ سے اپنے اجر کی امید رکھو، یقینا  رسول اللہﷺ کے طریقے  کے مطابق تبدیلی کے تمام عوامل شام میں یکجا ہو چکے ہیں۔مسلمانوں کے علاقے بھی مسلمانوں کے ممالک میں سے اس ملک کے ساتھ الحاق کے لیے تیار ہو چکے ہیں جہاں خلافت راشدہ کی ریاست قائم ہو گی۔ اس لیے تم سب سے سبقت لے جانے والے بن کر دنیا اور آخرت کی عزت سمیٹ لو۔ اللہ تعالٰی فرماتا ہے: ﴿وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ O أُولَئِكَ الْمُقَرَّبُونَ O فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ O ثُلَّةٌ مِنَ الْأَوَّلِينَ O وَقَلِيلٌ مِنَ الْآخِرِينَ﴾ “سبقت لے جانے والے ہاں   سبقت لے جانے والے   ہی اللہ کے مقرب ہیں  یہی باغوں کی نعمتوں میں ہو ں گے   پہلوں میں سے ایک گروہ اور پچھلوں میں سے تھوڑے” (الواقع: 10-14)۔

5 جمادی الاولی 1435                                                                                               حزب التحریر

6 مارچ 2014                                                                                                         ولایہ شام