Sabzi Mundi massacre: Raymond Davis network slaps the Corps Commanders Conference in the face
Wednesday, 09 JamadiulThani 1435 AH 09/04/2014 CE No: PN14019
Press Release
Seize all American personnel and seal the US embassy
Sabzi Mundi massacre: Raymond Davis network slaps the Corps Commanders Conference in the face
On the very day that the Corps Commanders Conference took place, Wednesday 9 April 2014, a huge explosion ripped through the busy Sabzi Mandi area of Pakistan’s capital, Islamabad. At least 19 were killed and dozens injured. It signifies a slap in the face of the armed forces and its leadership, delivered by the American Raymond Davis network which has infiltrated the loose tribal networks many years ago. This slap in the face is the direct outcome of American foreign policy, specifically the policies of low intensity conflict that is kept alive through covert, “black” operations.
Unless and until Pakistan is purified of all American presence, our armed forces and our population at large will burn in this war of Fitna. Our military must act to close American Embassy, expel US diplomats including its ambassador and expel its military, private military and intelligence operatives. And our tribal people must remove all miscreants from within their ranks, who call for attacks on Pakistan armed forces, rather than seeking their support to establish Khilafah through them.
It is upon us to ensure that our armed forces and tribal fighters both turn their fire and steel against the American presence, which is the source of the intricate planning, huge funding and sophisticated arms supply that has allowed the targeting of military and civilian targets for so long. As long as this American presence exists on our soil, we will never see an end to this devastating war, even if we were to lose far more than we have already lost. And be assured, upon the return of our Khilafah, which is very soon inshaaAllah, both our armed forces and tribal fighters will be mobilized without delay to strike at America’s presence in the region in a way that will strike fear in their hearts, scare the Shaytaan out from their beings and smash their ambition against this Ummah to smithereens.
We call our sons, brothers, fathers and uncles in the Pakistan armed forces to deliver a death blow to the American presence in the region by giving the Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the establishment of the Khilafah, which will end the tide of humiliation and defeat and usher in an era of honour, power and glory.
وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَٰكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَعْلَمُونَ
“But honour, power and glory belong to Allâh, and to His Messenger (Muhammad [sal-Allâhu ‘alayhi wa sallam]), and to the believers, but the hypocrites know not.” [Surah al-Munafiqoun 63:8].
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
تمام امریکی اہلکاروں کو گرفتار اور امریکی سفارت خانے کو بند کرو
سبزی منڈی میں قتل عام: ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک نے کور کمانڈرز کانفرنس کے منہ پر تھپڑ مارا ہے
بدھ 9 اپریل 2014 کے دن جب راولپنڈی میں کور کمانڈرز کانفرنس جاری تھی کہ دارلحکومت ، اسلام آبادکی سبزی منڈی میں ایک خوفناک بم دھماکے نے زبردست تباہی مچادی۔ کم از کم 19 افراد اس دھماکے میں جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک نے افواج پاکستان اور ان کی قیادت کے منہ پر تھپڑ مارا ہےجو کئی سال قبل تنظیمی لحاظ سے کمزور قبائلی نیٹ ورکس میں سرائیت کر چکا ہے۔ یہ تھپڑ امریکی خارجہ پالیسی کا شاخسانہ ہے خاص طور پر محدود تنازعات کو پروان چڑھانے کی امریکی پالیسی جس کے تحت “بلیک آپریشنز ” کے ذریعے ان محدود تنازعات کو ہوا دی جاتی ہے۔
جب تک پاکستان ہر قسم کی امریکی موجودگی کا خاتمہ نہیں کردیتا، ہماری افواج اور عوام اس فتنے کی آگ میں جلتے رہیں گے۔ ہماری افواج کو لازماً امریکی سفارت خانےکو بند کرنےاور امریکی اہلکاروں بشمول اس کے سفارت کاروں ، فوجی اہلکاروں ، انٹیلی جنس اور نجی امریکی سیکورٹی تنظیموں کو ملک بدر کرنے کے لئے حرکت میں آنا چاہیے۔ اور ہمارے قبائلی عوام کو اپنے درمیان موجود ان فساد پھیلانے والے عناصر کو نکال دینا چاہیے جو افواج پاکستان پر حملے کرنے کی دعوت دیتے ہیں بلکہ انہیں افواج پاکستان سے خلافت کے قیام کے لئے نصرۃ طلب کرنی چاہیے۔
ہم پر یہ لازم ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہماری افواج اور قبائلی جنگجو اپنے گولہ بارود کا رخ امریکہ کی جانب موڑ دیں جوحملوں کی منصوبہ بندی، سرمائے اور جدید ترین گولہ بارود کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے جس کی وجہ سے ایک طویل عرصے سے فوجی و شہری تنصیبات پر حملے ہو رہے ہیں۔جب تک ہماری سرزمین پر امریکہ موجود رہے گا ہم کبھی بھی اس بھیانک جنگ کا خاتمہ ہوتے نہیں دیکھ سکیں گے چاہے ہم اس سے بھی زیادہ نقصان ہی کیوں نہ اٹھا لیں جتنا کہ پہلے ہی اٹھا چکے ہیں۔ اور یقین رکھیں کہ خلافت کی واپسی پر ، جس کا قیام انشاء اللہ قریب ہے، ہماری افواج اور قبائلی جنگجوؤں دونوں کو بغیر کسی تاخیر کے خطے سے امریکی موجودگی کے خاتمے کے لئے حرکت میں لایا جائے گا۔ اور ان کا حرکت میں آنا کافر امریکہ کو خوف سے کپکپانے پر مجبور کردے گا اور اس امت کے خلاف ان کی ناپاک خواہشات کو ان کے منہ پر دے مارے گا۔
ہم افواج پاکستان میں موجود اپنے بیٹوں اور بھائیوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ خطے میں امریکی موجودگی کے خاتمے کے لئے حزب التحریر کو خلافت کے قیام کے لئے نصرۃ فراہم کریں جو امریکہ کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا اور خلافت اس امت پر مسلط ہونے والی تذلیل اور شکست کے دور کو عزت، طاقت اور شہرت کے دور سے بدل دے گی۔انشاء اللہ
وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَٰكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَعْلَمُونَ
“عزت تو صرف اللہ تعالٰی کے لئے اور اس کے رسولﷺ کے لئے اور ایمان والوں کے لئے ہے لیکن یہ منافق نہیں جانتے ” (المنافقون: 8)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس