Hizb ut-Tahrir Holds Pakistan-Wide Protests Against Abduction of Dr. Ismael Sheikh
Thursday, 24 JamadiulThani 1435 AH 24/04/2014 CE N0: PN14022
Press Release
Abduction of members of Hizb ut-Tahrir will not prevent the return of Khilafah
Hizb ut-Tahrir Holds Pakistan-Wide Protests Against Abduction of Dr. Ismael Sheikh
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan held country-wide demonstrations against the abduction of its member, Dr. Ismael Sheikh. Protestors were carrying banner and placards declaring that “The abduction of Dr. Ismael Sheikh, Cannot Prevent the Khilafah’s Return”, “Democracy is the Guardian of the American Raj, Khilafah is the Shield of the Muslims”. Protests were held to demand his immediate release.
Protestors were concerned that Dr. Ismael Sheikh was abducted by the thugs of the Raheel-Nawaz regime on Friday 18th 2014 April. Dr. Ismael Sheikh, is a renowned, highly qualified dental surgeon and an active advocate for the Khilafah, who as a devoted servant of Allah (swt), diligently followed the footsteps of RasulAllah (saw) in order to bring back the Islamic way of life by establishing Khilafah. Protestors were angered how a man like Dr. Ismael Sheihk is treated like this in a country which was created in the name of Islam and hundreds of thousands Muslims sacrificed their lives for the establishment of Islam.
Hizb ut-Tahrir reminds the tyrants said that the abduction of Naveed Butt, spokesman of Hizb ut-Tahrir in Wilayah Pakistan who has been abducted for the last two years could not deter the Hizb and its shabab to pursue the establishment of Khilafah and so the abduction of Dr. Ismael Sheikh will also neither scare Hizb and its Shabab. Rather this abduction will further bring closer the day when traitors will face their trial and punishment at the hands of the Ummah after the establishment of Khilafah.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
حزب التحریر کے اراکین کا اغوا خلافت کے قیام کو روک نہیں سکتا
ڈاکٹر اسماعیل شیخ کے اغوا کے خلاف حزب التحریر کے ملک گیر مظاہرے
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے اپنے رکن ڈاکٹر اسماعیل شیخ کے اغوا کے خلاف پاکستان بھر میں مظاہریے کیے۔ مظاہرین نے بینر اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا : “ڈاکٹر اسماعیل شیخ کا اغوا۔۔۔۔خلافت کے قیام کو روک نہیں سکتا“، “جمہور یت امریکی راج کی محافظ۔۔۔خلافت مسلمانوں کی ڈھال” ۔ یہ مظاہرے ڈاکٹر اسماعیل شیخ کی فوری رہائی کے مطالبے کے لیے کیے گئے۔
مظاہرین ڈاکٹر اسماعیل شیخ کی سلامتی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کررہے تھے جن کو راحیل۔نواز حکومت کے غنڈوں نے جمعہ 18اپریل 2014 کو اس وقت اغوا کرلیا تھا جب وہ گلستان جوہر، کراچی میں واقع اپنے گھر سے صبح 10بجے نکلے ہی تھے۔ ڈاکٹر اسماعیل شیخ ایک مایہ ناز اور انتہائی تعلیم یافتہ ڈینٹل سرجن اور خلافت کے متحرک داعی ہیں جنہوں نے خلافت کے قیام کے ذریعے اسلامی طرز زندگی کی بحالی کے لیے رسول اللہ ﷺ کے طریقے پر چلتے ہوئے سیاسی و فکری جدوجہد کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا رکھا ہے۔ مظاہرین اس بات پر انتہائی غم و غصے کا اظہار کررہے تھے کہ ایک ایسے ملک میں جس کا قیام اسلام کے نام پر ہوا اور لاکھوں مسلمانوں نے اسلام کے نفاذ کے لیے اپنی زندگیا نچھاور کیں ہوں وہاں پر ڈاکٹر اسماعیل جیسے انسان کے ساتھ ایسا انتہائی شرمناک اور قابل مذمت سلوک کیا گیا ۔
حزب التحریر جابر حکمرانوں کو یہ بتا دینا چاہتی ہے کہ اگر دو سال قبل پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کا اغوا، جو آج کے دن تک لاپتہ ہیں، حزب اور اس کے شباب کو خلافت کے قیام کی جدوجہد سے روک نہیں سکا تو ڈاکٹر اسماعیل شیخ کا اغوا بھی حزب اور اس کے شباب کو خوفزدہ نہیں کرسکتا بلکہ اُن کا اغوا انشاء اللہ اس دن کو مزید قریب کردے گا جب خلافت کے قیام کے بعد امت ان غداروں کا احتساب کرے گی اور انہیں سزائیں دے گی۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس