بسم الله الرحمن الرحيم
Upon the Happiness of Eid ul-Fitr, Let us Each Commit to the Great Work of Restoring our Khilafah
O Muslims of Pakistan!
Alhamdulillah we witnessed the completion of the Blessed month of Ramadhan. May Allah (swt) accept our Fasting, Tarawih and increased Ibaadah. May we be be elevated in Closeness to Allah (swt). And may He (swt) ensure for each of us a great work for the Deen of Truth.
RasulAllah (saaw) said, وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتَأْمُرُنَّ بِالْمَعْرُوفِ وَلَتَنْهَوُنَّ عَنْ الْمُنْكَرِ أَوْ لَيُوشِكَنَّ اللَّهُ أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عِقَابًا مِنْهُ ثُمَّ تَدْعُونَهُ فَلَا يُسْتَجَابُ لَكُمْ “By the One in Whose Hand lies my soul, you must order the ma’roof and forbid the munkar, or Allah will be about to send a punishment, then you will supplicate to Him and you will not be answered.” [Tirmidhi]
It is indeed the Khilafah, ruling by all that Allah (swt) has revealed, which establishes all of the ma’roof and forbids all of the munkar. It is the shield behind which the Ummah is protected and behind which we fight.
And it is Democracy, ruling by the whims and desires of men, which commands the munkar and forbids the ma’roof. It is the sword on our necks, ensuring subservience to the US, instability inside Pakistan and on the borders, as well as economic hardship through obedience to the IMF.
The great work required from each of us is to strive with the advocates of the Khilafah for the resumption of Islam as a way of life. And the great work required from our sons, brothers and fathers in the armed forces is that they grant their Nussrah (Material Support) for the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood.
And then inshaaAllah we will celebrate the Eid of all Eids, Eid under the shade of a righteous Imam, ruling us by all that Allah (swt) has revealed. Allah (swt) said, ﴿وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ * بِنَصْرِ اللَّهِ يَنْصُرُ مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيم﴾ “And that day the believers will rejoice In the victory of Allah. He gives victory to whom He wills, and He is the Exalted in Might, the Merciful.” [Surah Ar-Rum: 4-5]
Eid Mubarak, O noble Muslims of Pakistan, the Good, the Pure
وكل عام وأنتم بخير
May every year find you in Goodness
Hizb ut Tahrir 1 Shawwal 1440 AH
Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس عیدالفطر کے خوشی کے موقع پر ہم میں سے ہر ایک خلافت کی بحالی کی جدوجہد کرنے کا عزم کرے
اے پاکستان کے مسلمانو!
الحمداللہ! ہمیں اپنی زندگی میں رمضان کا ایک اور مقدس مہینہ دیکھنا نصیب ہوا ۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمارے روزے، راتوں کا قیام اور دیگر عبادات قبول فرمائے، اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے ہماری قربت میں اضافہ ہو اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہم میں سے ہر ایک کو دینِ حق کی سربلندی کے لیے جدوجہد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،
وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتَأْمُرُنَّ بِالْمَعْرُوفِ وَلَتَنْهَوُنَّ عَنْ الْمُنْكَرِ أَوْ لَيُوشِكَنَّ اللَّهُ أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عِقَابًا مِنْهُ ثُمَّ تَدْعُونَهُ فَلَا يُسْتَجَابُ لَكُمْ
” اس ذات کی قسم !جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم ضرور بالضرورمعروف (بھلائی) کا حکم دو اور منکر(برائی)سے روکو، ورنہ قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ تم پر اپنا عذاب بھیج دے پھر تم اللہ سے دعا کرو اور تمہاری دعا قبول نہ کی جائے”(ترمذی)۔
یقیناًیہ وحی کی بنیاد پر حکمرانی کرنے والی خلافت ہی ہے جو تمام معروف باتوں کو نافذ کرتی ہے اور تمام منکرات سے روکتی ہے۔ یہ وہ ڈھال ہے جس کے ذریعے امت اپنا دفاع کرتی ہے اور اس کے پیچھے رہ کر ہم لڑتے ہیں۔
اور یہ جمہوریت ہی ہے جو انسانوں کی خواہشات کی بنیاد پر حکمرانی کرتی ہے اورمنکر کرنے کا حکم دیتی اور معروف سے روکتی ہے۔ یہ ہماری گردنوں پر تلوار کی طرح ہے جو امریکا کی غلامی، پاکستان میں اور اس کی سرحدوں پر عدم استحکام اور آئی ایم ایف کی اطاعت کے ذریعے معاشی سختیوں کو یقینی بناتی ہے۔
اسلامی طرز زندگی کی بحالی کے لیے ہم میں سے ہر ایک کو خلافت کی دعوت کے علمبرداروں کے ساتھ مل کر زبردست اور عظیم جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔ اور افواج میں موجود ہمارے بیٹوں اور بھائیوں کی جانب سے جو عظیم کام درکار ہے وہ یہ کہ وہ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے نُصرۃ فراہم کریں۔
اور ان شاء اللہ ہم خلیفہ راشد کی حکمرانی میں عید منائیں گے جو تمام عیدوں کی عید ہوگی۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ * بِنَصْرِ اللَّهِ يَنْصُرُ مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيم
“اور اُس روز مومن خوش ہوجائیں گےاللہ کی مدد سے۔ وہ جسے چاہتا ہے مدد دیتا ہے اور وہ غالب (اور) مہربان ہے ۔ اور وہ غالب (اور) مہربان ہے “(الروم: 5-4)۔
عید مبارک اے پاکستان کے معززمسلمانو
كل عام وأنتم بخير
ہر سال ہم آپ کو خیر و عافیت میں دیکھیں
حزب التحریر ولایہ پاکستان
یکم شوال 1440 ہجری