Wednesday, 28th Dhu’l Hijjah 1440 AH | 27/08/2019 CE | No: 1440/80 |
Press Release
Solidarity with the Oppressed of Occupied Kashmir Demands the Roar of Our Armed Forces,
not Our Standing in Silence
As the armed forces of the Hindu State busied themselves, without interruption, in consolidating their occupation of Occupied Kashmir, Pakistan’s visionless regime called for standing in silence in response. Thus, Muslims of Occupied Kashmir suffered over three weeks of detention in their homes, without any access to food, medicines and communication facilities, whilst on 26 August 2019, Imran Khan declared, “every Pakistani to come out of their homes, offices, workplaces every week for half an hour … to express solidarity with the people of India-occupied Kashmir.” It is pouring salt on the wounds of the Muslims of Occupied Kashmir to offer silence, when Islam demands the roar and thunder of our willing and capable armed forces. Allah (swt) said,
﴿وَمَا لَكُمْ لاَ تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاء وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَـذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ وَلِيًّا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِيرًا﴾
“And what is wrong with you that you fight not in the Cause of Allah, and for those weak and oppressed among men, women, and children, whose cry is: Our Lord! Rescue us from this town whose people are oppressors.” [Surah An-Nisa’a 4:75].
O Muslims of Pakistan!
The current rulers demand that we stand still and our armed forces exercise restraint, whilst the aggressor is fully active in unleashing force upon our brothers and sisters in Occupied Kashmir, even though Allah (swt) commanded,
﴿وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُمْ مِنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ﴾
“And slay them wherever you catch them, and turn them out from where they have turned you out.” [Surah al-Baqarah 2:191]
The current rulers loudly refer the Kashmir issue to the United Nations, which has always given a free hand to any oppressor seeking to dismember the Ummah’s body, even though Allah (swt) said,
﴿وَلَن يَجْعَلَ اللَّهُ لِلْكَافِرِينَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ سَبِيلًا﴾
“…and Allah does not allow the Believers to grant the kafireen authority over them.” [Surah An-Nisa: 141].
The current rulers seek dignity with the Western colonialists, who harbor great hatred for our Deen in accordance with their crusader nature, and abandon Jihad even though RasulAllah (saaw) said,
«مَا تَرَكَ قَوْمٌ الْجِهَادَ إلاّ ذُلّوا»
“No people abandon Jihad except that they are humiliated.” [Ahmad].
Any of us who seeks the end of oppression and humiliation must work now for the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood. It is the Khilafah alone that will strike fear of us in our enemies, rather than inciting fear of the enemy in us. It is the Khilafah alone that will inspire us to support the armed forces by our wealth, rather than pleading economic compulsions for abandoning our Islamic duty towards the oppressed. And it is the Khilafah (Caliphate) alone that will mobilize the lions of our armed forces in decisive victory to raise the Flag of RasulAllah (saaw) over Srinagar, healing our broken hearts and earning our earnest Dua.
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پریس ریلیز
مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا تقاضہ خاموش مظاہرے نہیں بلکہ افواج پاکستان کے شیروں کی دھاڑ اور جارحانہ حملہ ہے
مقبوضہ کشمیر میں ہندو افواج بغیر کسی پریشانی ، خوف اور رکاوٹ کے اپنے قبضے کو مستحکم کر رہی ہیں جبکہ پاکستان کی بزدل اور بصیرت سےعاری حکومت خاموش مظاہروں کا اعلان کررہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے مسلمان گذشتہ تین ہفتوں سے اپنے گھروں میں قید ہیں، ان کے پاس موجود خوراک اور ادویات ختم ہوتی جارہی ہیں اور ان کا بیرونی دنیا سے رابطہ مکمل طور پر منقطع ہے۔اس صورتحال پر عمران خان نے قوم سے اپنے خطاب میں اعلان کیا کہ”ہر ہفتے آدھے گھنٹے کے لیےپوری قوم سڑکوں پر آکر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرے گی، اسکول، کالجز، یونیورسٹی اور دفاتر میں لوگوں کو نکلنا ہے۔۔۔۔۔ان کو بتانا ہے کہ جب تک ان کو آزادی نہیں ملتی ہمیں کھڑا ہونا ہے“۔ خاموش مظاہروں کا اعلان مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے جبکہ اسلام ہم سے یہ مطالبہ کرتا ہے کہ ہماری افواج کے شیر دھاڑتے ہوئے ظالم پر حملہ آور ہوجائیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
وَمَا لَكُمْ لاَ تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاء وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَـذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ وَلِيًّا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِيرًا
”اور تم کو کیا ہوا ہے کہ اللہ کی راہ میں اور اُن بےبس مردوں اور عورتوں اور بچوں کی خاطر نہیں لڑتے جو دعائیں کیا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہم کو اس شہر سے جس کے رہنے والے ظالم ہیں نکال کر کہیں اور لے جا۔ اور اپنی طرف سے کسی کو ہمارا حامی بنا۔ اور اپنی ہی طرف سے کسی کو ہمارا مددگار مقرر فرما “(النساء 4:75)۔
اے پاکستان کے مسلمانو!
ہندوریاست نے اپنی وحشی افواج کے درندوں کو مقبوضہ کشمیر میں ہمارے بھائیوں اور بہنوں پر کھلا چھوڑ دیا ہے لیکن ہمارے موجودہ حکمران ہم سے یہ چاہتے کہ ہم خاموش رہیں اور ہماری افواج دشمن کے ظلم اور جارحیت پر “تحمل“ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی جواب نہ دیں جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے حکم دیا ہے،
وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُمْ مِنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ
” اور ان کو جہاں پاؤ قتل کردو اور جہاں سے انہوں نے تم کو نکالا ہےوہاں سے تم بھی ان کو نکال دو “(البقرۃ 2:191)۔
موجودہ حکمران مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ لے جانے پر فخر کا اظہار کرتے ہیں، وہ اقوام متحدہ جس نے ہر اُس ظالم کی مدد کی ہے جس نے مسلم امت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی، جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
وَلَن يَجْعَلَ اللَّهُ لِلْكَافِرِينَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ سَبِيلًا
”اللہ نے ایمان والوں کو یہ اجازت نہیں دی کہ وہ کفار کو اپنے معاملات میں کوئی اختیار دیں“(النساء 4:141)۔
موجودہ حکمران مغربی استعماریوں کی نظر میں عزت حاصل کرنا چاہتے ہیں جو اپنی صلیبی فطرت کی وجہ سے ہمارے عظیم دین سے شدید نفرت کرتے ہیں، یہ حکمران جہاد سے کنارہ کش ہوگئے ہیں جبکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا،
«مَا تَرَكَ قَوْمٌ الْجِهَادَ إلاّ ذُلّوا»
”جس قوم نے جہاد چھوڑا وہ ذلیل و رسوا ہوئی “(احمد)۔
ہم میں سے جو بھی کشمیر میں ہونے والے ظلم اور ذلت کا خاتمہ چاہتا ہے تو اسے نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کی جدوجہد کا حصہ بننا چاہیے۔ یہ صرف خلافت ہی ہو گی جو ہمارے دلوں میں دشمن کا خوف نہیں بلکہ دشمن کے دلوں میں ہمارا خوف پیدا کرے گی۔ یہ صرف خلافت ہی ہو گی جو معاشی فوائد کے بدلے میں مظلوم کو بیچنے کے بجائے ہماری حوصلہ افزائی کرے گی کہ ہم اپنی دولت کے ذریعے اپنی افواج کی مدد کریں جب وہ مظلوموں کی حمایت میں حرکت میں آئیں ۔ اور یہ صرف خلافت ہی ہو گی جو ایک فیصلہ کن کامیابی کے حصول کے لیے ہماری افواج کے شیروں کو حرکت میں لائے گی تا کہ وہ رسول اللہﷺ کا جھنڈا سرینگر پر لہرا دیں، اورغمزدہ دلوں کو خوشی و راحت سے لبریز کریں اور ہماری دعائیں حاصل کریں۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس