بسم اللہ الرحمن الرحیم
The Naya (New) Pakistan Experiment has proved Democracy is Unfixable.
Is it not now the Turn of the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood?
How has the latest experiment to fix the corrupt and rotten ruling system in Pakistan performed so far, well over a year later after it began? What of the promises of the experiment of Naya (New) Pakistan, to end corruption and alleviate poverty? Should we now give Democracy even more time, or is it already clear that it is now the turn of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood?
As for corruption, the corrupt continue to retain a firm grip of their vast financial empires, whilst the regime’s promise of recovering hundreds of billions of rupees lies discarded, torn to pieces. Some of the corrupt of previous regimes have jumped into the rows of the current regime, whilst we protest that the regime’s “team” is flawed. And yet others from the corrupt are clamouring for their chance to enter the current system again, as they know Democracy will secure their personal fortunes, as it has done for decades. The judiciary of Democracy secures the oppressors, as can be seen in the cases of Musharraf, the Sahiwal incident and Raymond Davis, whilst the oppressed are dragged through courts for decades, with no justice in sight. Indeed, the Naya Pakistan experiment has proved that the current system cannot be fixed because Democracy is a factory for corruption and injustice, which is witnessed the world over.
To truly end corruption we must look outside of Democracy, to our great Deen, Islam, and our ruling system, the Khilafah. RasulAllah (saaw) said,
«مَنِ اسْتَعْمَلْنَاهُ عَلَى عَمَلٍ فَرَزَقْنَاهُ رِزْقًا فَمَا أَخَذَ بَعْدَ ذَلِكَ فَهُوَ غُلُولٌ»
“Whomever we appointed in his job and we provided him (some funds), so whatever he took unduly would be ghalool (misappropriation).” (Abu Daud).
Any excessive increase in the personal wealth of the rulers during ruling is simply taken by the judiciary of the Khilafah and put in the state treasury, swiftly and easily. Islam thus firmly closes the doors to corruption shut, as the state’s laws are not made according to the whims and desires of assemblies filled with the corrupt, but must be in strict accordance to the Kitaab of Allah (swt) and the Sunnah of RasulAllah (saaw). Allah (swt) said,
﴿وَأَنِ ٱحْكُم بَيْنَهُمْ بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ وَلاَ تَتَّبِعْ أَهْوَآءَهُمْ وَٱحْذَرْهُمْ أَن يَفْتِنُوكَ عَن بَعْضِ مَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ إِلَيْكَ﴾
“And judge between them by what Allah has revealed, and do not follow their desires, and beware (O Muhammad) that they might seduce you from some of what Allah has sent down to you.” [Surah Al-Maaida 5:49]
As for poverty, Democracy is the open door for oppressive IMF policies that forces us into ever worsening hardship. Hundreds of thousands fell below the poverty line within a year of the current regime, with hundreds of thousands more expected to fall below it before the next year. Tens of thousands lost their jobs as businesses collapsed or teetered at the edge of collapse within the first year, with tens of thousands more expected to lose their jobs within the next year. Huge taxation is being imposed upon those who are already drowning in poverty and hardship, whilst the corrupt ruling elite are given tax amnesties and colonialist companies are granted tax exemptions. Democracy is drowning the country in even more interest based loans, such that over half of all taxation revenues are now being used to pay just the interest on loans, let alone the principal amount.
To end poverty, we must also look outside of Democracy, to our great Deen, Islam, and our ruling system, the Khilafah. Our Deen would ensure plentiful revenues for the state treasury from large scale state enterprises, energy and minerals. The Khilafah will ensure the state’s dominance of the capital intensive industries, such as large scale manufacturing, transport, construction and telecommunications, for the Sunnah of RasulAllah (saaw) established the ‘Inaan, Abdaan and Mudarabah company structures that naturally limit the scale of capital available to private companies. The Khilafah will also ensure that the revenue generated from the energy sector and minerals is spent upon the entire public, rather than benefiting a few through privatization, for the Sunnah of RasulAllah (saaw) establishes that they are public property. RasulAllah (saw) said,
«الْمُسْلِمُونَ شُرَكَاءُ فِي ثَلَاثٍ الْمَاءِ وَالْكَلَإِ وَالنَّارِ»
“The Muslims are partners in three things, waters, feeding pastures and fire (energy).” (Ahmad).
In our great Deen, revenues are generated from the one who is financially capable, such as Zakah from the one who owns trading merchandise and Kharaj from the one who owns agricultural land, whilst revenues are distributed to the ones who are impoverished, indebted and in hardship.
O Muslims of Pakistan, the Pure, the Good!
Democracy has proven over decades, all over the Muslim World, that it cannot be fixed and must now simply be discarded. The Ummah is impoverished even though it has the lion’s share of the world’s resources under its feet. The Ummah is attacked, persecuted for its Deen and suffers brutal occupation of its lands, by enemies who can be easily defeated, in Occupied Kashmir and Palestine, despite the fact that the Ummah collectively has well over three million willing and able troops. Indeed, Democracy is the hole from which the Ummah is stung repeatedly and it must never be approached ever again. RasulAllah (saaw) warned,
«لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ»
“The believer is not stung from the same hole twice.” [Bukhari, Muslim]
It is upon us all to work with Hizb ut Tahrir now in its struggle to restore Islam as a way of life, for it is the only sincere and aware leadership that calls for the abolition of Democracy and the re-establishment of the Khilafah. Only then will we see the end of the rule of force and tyranny and the return of the ruling by all that Allah (swt) has revealed. Ahmed narrated that RasulAllah (saw) said,
ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ
“Then there will be rule of force, and it will remain as long as Allah will it to remain. Then Allah will end it when He wills. Then there will be a Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophetood.” Then he fell silent. [Ahmed]
O Lions of Pakistan’s Armed Forces!
Democracy, the guardian of corruption and oppression, continues today only because traitors in your leadership have only ever used your strength in support of man-made law. How do you accept such abuse of your strength, O you who have taken oath before Allah (swt) to protect the country and its people?! RasulAllah (saw) established the Islamic State in Madinah by securing Nussrah (Material Support) from your predecessors in war, fire and steel, the fighting men of the Ansaar. So it is upon you now to grant your Nussrah to Hizb ut Tahrir for the immediate restoration of the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophetood, seizing the corrupt at the height of their oppression, earning the pleasure of Allah (swt) and averting His punishment upon you. RasulAllah (saw) said,
«إنَّ النَّاسَ إَذا رَأوُا الظَّالِمَ فَلمْ يَأْخُذُوا عَلى يَدَيْهِ أوْشَكَ أن يَعُمَّهُمُ اللَّهُ بعِقَاب»
“If the people witness an oppressor and they do not take him by his hands (to prevent him) then they are close to Allah covering them all with punishment.” [Abu Dawud, Tirmidhi, ibn Majah].
11 Rabi ul Awwal 1441 AH
8 November 2019 CE
Hizb ut Tahrir
Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
”نئے پاکستان“ کا تجربہ بھی باقی جمہوری تجربوں کی طرح اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے
کیا اب بھی اسلام کے نظامِ خلافت کی طرف لَوٹنے کا وقت نہیں آیا؟
پاکستان کے گلے سڑے اور کرپٹ نظامِ حکمرانی کو سنوارنے کے لیے جو تازہ ترین تجربہ زیرِ عمل ہے،اسے اب ایک سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے ۔ اس ”نئے پاکستان “کے تجربے کی کارگردگی کیسی رہی ؟ کیا کرپشن اور غربت کے خاتمے کے جو وعدے کیے گئے تھے،پورے ہوئے ؟ کیا ہمیں اب بھی جمہوریت کو مزید وقت دینا چاہیے یا یہ بات بالکل واضح ہوچکی ہے کہ نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت کا قیام ہی وقت کی ضرورت اور حقیقی تبدیلی ہے؟
جہاں تک کرپشن کا معاملہ ہے تو کرپٹ ٹولہ آج بھی اپنی جمع کردہ دولت کے انبار پر قبضہ جمائے بیٹھا ہے جبکہ حکومت کا اُن سے اربوں ڈالر نکلوانے کا وعدہ دھرے کا دھرا رہ گیا ۔ پچھلی حکومتوں کے کئی کرپٹ افراد نےنئی حکومت کی صفوں میں شمولیت اختیار کرلی جبکہ حکومت کے کرتا دھرتابھی یہ رونا روتے نظر آتے ہیں کہ حکومت کی ”ٹیم “ نااہل ہے۔ اور اسی کرپٹ ٹولے کے دیگر افراد ،اس صورتحال سے فائدہ اٹھا کر، موجودہ نظام میں دوبارہ داخل ہونے کے لیے اُدھم مچا رہے ہیں کیونکہ وہ یہ جانتے ہیں کہ جمہوریت ان کے ذاتی مفادات کو تحفظ فراہم کرے گی جیسا کہ وہ کئی دہائیوں سے کرتی آرہی ہے۔ جمہوریت میں عدلیہ ظالموں کو تحفظ فراہم کرتی ہے جس کا مظاہرہ مشرف کیس،سانحہ ساہیوال اور ریمنڈ ڈیوس کے مقدمے میں ہم سب نے دیکھا ۔ جبکہ دوسری طرف مظلوم افراد دہائیوں تک عدالتوں میں دھکے کھا تے رہتے ہیں اور انہیں انصاف کی کوئی امید نظر نہیں آتی۔ یقیناً نئے پاکستان کے تجربے نے ثابت کردیا ہے کہ موجودہ نظام کو درست نہیں کیا جاسکتا کیونکہ جمہوریت کرپشن اور ناانصافی کی فیکٹری ہے اور پوری دنیا میں جمہوریت کی یہی حقیقت ہے ۔
کرپشن کو حقیقی طور پر ختم کرنے کے لیے ہمیں جمہوری نظام سے نظریں ہٹا کر اپنے عظیم دین ِاسلام اور اس کے نظامِ حکمرانی یعنی خلافت کی طرف رجوع کرنا ہوگا۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا،
مَنِ اسْتَعْمَلْنَاهُ عَلَى عَمَلٍ فَرَزَقْنَاهُ رِزْقًا فَمَا أَخَذَ بَعْدَ ذَلِكَ فَهُوَ غُلُولٌ
”ہم جس کو کسی کام پر عامل بنائیں اور ہم اس کی کچھ روزی(تنخواہ) مقرر کر دیں پھر وہ اپنے مقررہ حصے سے جو کچھ بھی زیادہ لے گا تو وہ خیانت ہے “(ابو داؤد)۔
حکمران کی دولت میں غیر معمولی اضافے کو خلافت کی عدلیہ فوراً واپس لے کر ریاست کےخزانے میں شامل کردے گی کیونکہ اسلام میں اتنا ثابت ہونا ہی کافی ہے کہ حکمران کی حکمرانی کے دوران اس کی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہوا،اوریہ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں کہ کن ذرائع اور لین دین کو استعمال کر کے یہ دولت سمیٹی گئی۔ اس طرح اسلام کرپشن کے دروازے کو مضبوطی سے بند کردیتا ہے کیونکہ اس کے قوانین اسمبلیوں میں بیٹھے کرپٹ افراد کی خواہشات اور تقاضوں کے مطابق نہیں ہوتے بلکہ یہ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہﷺ پر مبنی ہوتے ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
وَأَنِ ٱحْكُم بَيْنَهُمْ بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ وَلاَ تَتَّبِعْ أَهْوَآءَهُمْ وَٱحْذَرْهُمْ أَن يَفْتِنُوكَ عَن بَعْضِ مَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ إِلَيْكَ
”اور(ہم پھر تاکید کرتے ہیں کہ) جو حکم اللہ نے نازل فرمایا ہے اسی کے مطابق ان میں فیصلہ کرنا اور ان کی خواہشوں کی پیروی کبھی نہ کرنا اور ان سے بچتے رہنا کہ یہ کسی حکم سے، جو اللہ نےآپ پر نازل فرمایا ہے ، آپ کو بہکانہ دیں “(المائدہ 5:49)۔
جہاں تک غربت کا معاملہ ہے تو جمہوریت آئی ایم ایف (IMF) کی ظالمانہ پالیسیوں کے نفاذ کے لیے ایک کھلا راستہ ہے، یہ پالیسیاں ہماری مشکلات اور تکلیفوں میں مستقل اضافہ کر رہی ہیں ۔ اس حکومت کے ایک سال کے عرصے کے دوران لاکھوں افراد غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں اور اگلے سال مزید لاکھوں افراد متوقع طور پر غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں گے۔ ہزارہا افراد اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں کیونکہ کاروبار بیٹھ گئے ہیں یا بیٹھنے کے قریب ہیں، اور آئندہ سال مزید ہزاروں افراد بے روزگار ہوجائیں گے۔ بھاری ٹیکسوں کا بوجھ اُنہی لوگوں پر لاددیا گیا ہےجو پہلے ہی غربت اور مشکلات کا شکار ہیں جبکہ کرپٹ حکومتی اشرافیہ کے لیے ٹیکس معافی (Tax Amnesty)کی اسکیمیں متعارف کرائی گئی ہیں اوراستعماری کمپنیوں کو ٹیکس میں چھوٹ فراہم کی گئی ہے۔ جمہوریت ملک کو مزید سودی قرضوں کی دلدل میں دھکیل رہی ہے اور صورتحال یہ ہوچکی ہے کہ ٹیکس سے جمع ہونے والی رقم کاآدھے سے زیادہ حصہ محض سود کی ادائیگی پر خرچ ہوجاتا ہے جبکہ اصل قرض کا حجم اپنی جگہ پر ہی قائم رہتا ہے ۔
غربت کے خاتمے کے لیے ہمیں جمہوریت کے نظام سے نظریں ہٹا کر اپنے عظیم دینِ اسلام اور اس کے نظامِ حکمرانی یعنی خلافت کی طرف رجوع کرنا ہوگا۔ ہمارا دین توانائی کے ذرائع ، معدنی ذخائر اور سرکاری شعبوں کے تحت چلنے والی بڑی کمپنیوں کے ذریعے ریاست کے خزانے کے لیے بڑی مقدار میں محاصل کے حصول کو یقینی بناتا ہے۔ خلافت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ جن صنعتوں میں بھاری سرمایہ کاری درکار ہوتی ہے وہاں ریاستی کمپنیوں کو بالادستی حاصل ہو جیسا کہ ٹیلی کمیونیکیشن، ریلویز، آبی و ہوائی جہاز رانی، تعمیرات اور بھاری مشین سازی وغیرہ کیونکہ رسول اللہﷺ کی سنت ہمیں عنان ، ابدان اور مضاربہ کی نوعیت کی کمپنیاں بنانے کی اجازت دیتی ہے ، یہ امر طبعی طور پر نجی شعبے کے لیے وسیع سرمائے کے حصول کو محدود کرتا ہے۔ خلافت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ توانائی اور معدنیات کے شعبوں سے حاصل ہونے والے محاصل کو پوری امت پر خرچ کیا جائےنہ کہ نج کاری کے ذریعے چند لوگ ان سے حاصل ہونے والا بھاری منافع سمیٹ لیں کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا،
الْمُسْلِمُونَ شُرَكَاءُ فِي ثَلَاثٍ الْمَاءِ وَالْكَلَإِ وَالنَّارِ
”مسلمان تین چیزوں میں شراکت دار ہیں: پانی، چراگاہیں اور آگ(توانائی)“(مُسندِاحمد) ۔
ہمارے دین میں محاصل اُس سے لیے جاتے ہیں جو انہیں ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو جیسا کہ زکوٰۃ اُس سے لی جاتی ہے جو سونے و چاندی، کرنسی، مویشیوں یا تجارتی سامان کا مالک ہو اور خراج اس سے لیا جاتا ہے جو زرعی زمین کا مالک ہو۔ اور ان محاصل کو ایسے لوگوں پر خرچ کیا جاتا ہے جو غریب، تباہ حال ،قرض میں ڈوبے ہوئے اور مشکلات کا شکار ہوں۔
اے اسلام اور مسلمانوں سے محبت کرنے والے ،پاک سرزمین کے مسلمانو!
پوری مسلم دنیا میں کئی دہائیوں سے جمہوریت کا نفاذیہ ثابت کرچکا ہے کہ جمہوریت کو سنوارانہیں جاسکتا اور اب اسے لازمی طور پرمسترد اوردفن کردینا چاہیے۔ امت شدید غربت کا شکار ہے جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اس کے قدموں تلے دنیا کے خزانے مدفون کررکھے ہیں۔ امت پر حملے کیے جاتے ہیں، اس کے دین کی وجہ سے اسےظلم کا نشانہ بنایا جاتا ہے ، اس کے کشمیر و فلسطین جیسے علاقوں پر ایسی افواج قابض ہیں جنہیں ہرانا امت کے لیے آسان ہے کہ جس کے پاس مجموعی طور پر تیس لاکھ سے زائد قابل اور بہادر افواج موجود ہیں۔ یقیناً جمہوریت وہ سوراخ ہے جس سے امت بار بار ڈَسی گئی ہے ،پس اس باطل نظام سے کسی صورت خیر کی امید نہیں رکھنی چاہیے اور نہ ہی اس کی طرف رجوع کرنا چاہیے۔ رسول اللہﷺ نے خبردار فرمایا،
لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ
”مومن کو ایک سوراخ سے دو بار ڈنگ نہیں لگتا “(بخاری، مسلم)۔
ہم سب پر لازم ہے کہ حزب التحریر کی اسلامی طرزِ زندگی کو بحال کرنے کی جدوجہد کا حصہ بنیں کیونکہ یہی ایسی مخلص ،باخبر اور قابل قیادت ہے جو جمہوریت کے خاتمے اور نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت کے قیام کی دعوت پیش کررہی ہے۔ صرف خلافت کے قیام کے بعد ہی ہم ظلم و جبر کے دور کے خاتمے اوراسلام کی حکمرانی کے دَورکا مشاہدہ کریں گے۔ اما م احمد نے رسول اللہﷺ کی یہ حدیث روایت کی ،
ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ
”پھر جبر کی حکمرانی ہو گی، اور اس وقت تک رہے گی جب تک اللہ چاہے گا۔ پھر اللہ اسے ختم کردے گا جب وہ چاہے گا۔ پھر نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت ہوگی۔ یہ فرماکر آپﷺ خاموش ہوگئے“
(مُسندِاحمد)۔
اے افواج پاکستان کے شیرو!
کرپشن اور ظلم کی نگہبان جمہوریت آج تک صرف اس لیے جاری و ساری ہے کیونکہ آپ کی قیادت میں موجود غداروں نے آپ کی طاقت کو ہمیشہ انسانوں کے بنائے ہوئے قوانین کو نافذ کرنے کے لیے استعمال کیا ہے۔ آپ کیسے اپنی طاقت کے اس قدر غلط استعمال کو قبول کرسکتے ہیں جبکہ آپ نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ساتھ اس بات کی قسم اٹھا رکھی ہے کہ اس ملک اور اس کے لوگوں کی حفاظت کریں گے؟! رسول اللہﷺ نے مدینہ میں اسلامی ریاست انصار کی مددونصرت سےقائم کی تھی جو ایک عسکری و جنگی قوت تھے بالکل ویسے ہی جیسے آج آپ ایک عسکری و جنگی قوت ہیں۔تو اب آپ پر لازم ہے کہ ایسے وقت میں کہ جب ان کرپٹ حکمرانوں کا ظلم و جبر اپنی انتہاء کو پہنچ چکا ہے،آپ نبوت کےنقشِ قدم پر خلافت کے فوری قیام کے لیے حزب التحریر کو نُصرۃ فراہم کریں ،ان حکمرانوں کو دبوچ لیں اور اپنی گردن سے اتار پھینکیں ،اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی خوشنودی کوحاصل کرلیں اور اس کے غیض و غضب سے خود کو محفوظ بنا لیں۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا،
إنَّ النَّاسَ إَذا رَأوُا الظَّالِمَ فَلمْ يَأْخُذُوا عَلى يَدَيْهِ أوْشَكَ أن يَعُمَّهُمُ اللَّهُ بعِقَاب
”لوگ جب ظالم کو ظلم کرتا دیکھیں، اور اس کا ہاتھ نہ روکیں تو قریب ہے کہ اللہ سب کو اپنے عذاب میں پکڑ لے “(ابو داؤد، ترمذی، ابنِ ماجہ)۔
حزب التحریر
ولایہ پاکستان
11 ربیع الاول 1440 ہجری
8 نومبر 2019