Home / Leaflets  / Local Leaflets  / Enough! End the US Presence in Pakistan, the Head of the Snake

Enough! End the US Presence in Pakistan, the Head of the Snake

بسم الله الرحمن الرحيم

Enough! End the US Presence in Pakistan, the Head of the Snake

Today, 16 December 2014, an evil attack took place in Peshawar orchestrated by shadowy figures. The well-armed attackers struck the Army Public School, moving from classroom to classroom, killing dozens, until it exceeded over a hundred, most of them being children. Such an attack stands unreservedly condemned. Allah (swt) said, مِنْ أَجْلِ ذَلِكَ كَتَبْنَا عَلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ أَنَّهُ مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًاا “Because of that, We ordained for the Children of Israel that if anyone killed a person not in retaliation of murder, or (and) to spread mischief in the land – it would be as if he killed all mankind.” [Surah al-Maida 5:32] And He (swt) said, وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا “And whoever kills a believer intentionally, his recompense is Hell to abide therein, and the wrath of Allah upon him, and a dreadful punishment is prepared for him.” [Surah an-Nisa 4:93].

As the Muslims counted their dead, heartbroken and distraught, the regime announced in a statement issued by the Defence Ministry that, “Terrorists want to spread pain and destabilize the country but they would not be allowed to succeed in their evil designs.” However, the regime is failing to end these evil designs, restoring peace and secure stability, because it itself has allowed a vast American presence within the country, which is the head of the snake!

Indeed, those who are informed of matters know well that American intelligence has long infiltrated the loose tribal networks and they incite the ignorant amongst them to turn their weapons away from the crusaders who occupy Afghanistan, onto their own Muslim brethren. Barbaric acts such as the killing of children are the direct outcome of American foreign policy, specifically the policies of low intensity conflict and covert, “black” operations. These  operations are an established American ploy, practiced by its intelligence and private military all over the world, to burn countries in the fires of confusion and insecurity, which they can then exploit for their agenda.

These barabaric acts are used by the regime and its masters as a justification for low intensity conflict, in the case of Pakistan, military operations in the tribal areas, which the Americans need desperately to prevent resistance to their faltering occupation of Afghanistan. This is why on 1 December 2009, US President Obama declared, “There have been those who have said fighting against extremism is not their fight… as innocents have been killed from Karachi to Islamabad, it has become clear that it is the Pakistani people who are the most endangered by extremism.”

O Muslims of the Tribal Regions!

Those who are sincerely fighting against the US occupation in Afghanistan must denounce such massacres. They must not allow the oppressor who is ignorant of Islam to speak on their behalf, such that he furthers the American plan through his disobedience of Allah (swt) and His Messenger (saw). It is a duty upon you to prevent such massacres that only benefit America and turn Muslim against Muslim. RasulAllah (saw) said,  انْصُرْ أَخَاكَ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا ”Support your brother, oppressed or the oppressor.” They said: يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا نَنْصُرُهُ مَظْلُومًا فَكَيْفَ نَنْصُرُهُ ظَالِمًا “O Messenger of Allah, supporting the oppressed is understood, but how can we support the oppressor. He said, تَأْخُذُ فَوْقَ يَدَيْهِ “Seize his hands to prevent him.” [Bukhari].

It is upon you all to act in justice and call upon the armed forces to join you as one force in the legitimate Jihad against the kafir occupation, expelling the American kufaar as you expelled the Soviet Russian kufaar before them. Allah (swt) said, يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ لِلَّهِ شُهَدَاءَ بِالْقِسْطِ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ قَوْمٍ عَلَى أَلَّا تَعْدِلُوا اعْدِلُوا هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوَى وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ “O you who believe! Stand out firmly for Allah as just witnesses; and let not the enmity and hatred of others make you avoid justice. Be just, that is nearer to Taqwa; and have Taqwa of Allah. Verily, Allah is Well-Acquainted with what you do.” [Surah al-Maida 5:8]

O Muslims of Pakistan!

The regime claims on the one hand that we are fighting American agents through operations in the tribal regions, yet on the other hand, the regime allows a huge American  presence on our soil to perpetrate its evil designs. This is why even when the traitorous rulers catch the American spies, such as Raymond Davis and Eugene Joel Cox, they promptly release them. This blatant contradiction is because the regime cares neither for us, nor our Deen nor the commands of our Lord, Allah (swt). Our suffering and immense losses, in terms of lives and property, are a direct consequence of the regime  making alliance with our enemies, showing affection to them, extending them sanctuary and provisions within our country, providing them an upper hand over us by which to strike us. Allah (swt) said, يَا أَ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُمْ مِنْ الْحَقِّ “O you who believe! Choose not My enemies who are your enemies as friends showing them affection even when they disbelieve in that truth that has come to you” [Surah Mumtahina 60:1] And He said (swt), إِن يَثْقَفُوكُمْ يَكُونُواْ لَكُمْ أَعْدَآءً وَيَبْسُطُواْ إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ وَأَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوءِ وَوَدُّواْ لَوْ تَكْفُرُونَ “Should they gain the upper hand over you, they would behave to you as enemies, and stretch forth their hands and their tongues against you with evil, and they desire that you should disbelieve.” [Surah Mumtahina 60:2]

O Officers of Pakistan’s Armed Force!

As long as this American presence exists on our soil, we will never see an end to this devastating war, even if we were to lose far more than we have already lost. It is you who hold the physical capability to put matters straight according to the command of Allah (swt). Cut the head of the snake and purify Pakistan of all American presence. Close the American Embassy and Consulates, which are fortresses in all but name, expel the enemies that roam the country to contact and spend dollars as they please, the US diplomats including its ambassador as well as the US private military and intelligence operatives. And know that these matters will only be practically realized once you extend the Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the return of the Khilafah to these lands of Pakistan, the Pure, the Good.

So, give the Nussrah to 000 000 under its Ameer, Shaikh Ata Bin Khalil Abu Al-Rashtah, for the return of the Khilafah, which will end division and forge unity, stop the war of Fitna and launch the large and capable Muslim armies in Jihad against the enemy, overturning defeat and securing victory, by the permission of Allah (swt). Allah (swt) said,يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمْ انفِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الأَرْضِ أَرَضِيتُمْ بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنْ الآخِرَةِ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الآخِرَةِ إِلاَّ قَلِيلٌ، إِلاَّ تَنفِرُوا يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا وَيَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ وَلاَ تَضُرُّوهُ شَيْئًا “O you who believe! What is the matter with you? When it is said to you: Go forth in the Way of Allah, you are however down to the ground with heaviness. Do you take pleasure in the life of the world rather than in the Hereafter? The comfort of the life of the world is but little than in the Hereafter. If you do not go forth, He will afflict you with a painful doom and will choose instead of you a folk other than you. You cannot harm Him at all.” [Surah Tawba 9:38-39]

Hizb ut-Tahrir                                                                                         24 Safar 1436

Wilayah Pakistan                                                                                   16 December 2014

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

بہت ہوگیا! پاکستان سے امریکی وجود کا خاتمہ کرو جو شیطانیت کی جڑ ہے

16 دسمبر 2014 ء کو پشاور میں ایک شیطانی حملہ ہوا ،جسےسرانجام دینے والے لوگ جانے پہچانے نہ تھے۔ مسلح حملہ آوروں نے  آرمی پبلک اسکول پر حملہ کیا، وہ ایک کے بعد دوسرے کمرے میں گئے اور سو سے زائد  لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، جن میں سے اکثر یت معصوم بچوں کی  تھی۔ اس قسم کا حملہ انتہائی گھناؤنا اور قابلِ مذمت ہے۔  اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے:مِنْ أَجْلِ ذَلِكَ كَتَبْنَا عَلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ أَنَّهُ مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا“اسی وجہ سے ہم نے بنی اسرائیل پر یہ لکھ دیا کہ جو شخص کسی کو بغیر اس کے کہ وہ کسی کا قاتل ہو یا زمین میں فساد مچانے والا ہو، قتل کر ڈالے تو گویا اس نے تمام انسانیت کو قتل کردیا، اور جو شخص کسی ایک کی جان بچا لے، اس نے گویا تمام انسانیت کوبچا لیا” (المائدہ:32)۔ اور اللہ سبحانہ و تعالٰی نے فرمایا :وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا” اور جو کوئی کسی مومن کو قصداً قتل کردے، اس کی سزا دوزخ ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا، اس پر اللہ کا غضب ہے، اس پر اللہ تعالٰی کی لعنت ہے اور اس کے لئے بڑا عذاب تیار کررکھا ہے” (النساء:93)۔

اور جس وقت مسلمان انتہائی دل گرفتہ تھے اور اپنے پیاروں کی گنتی کررہے تھے تو پاکستان کے وزیر دفاع نے حکومت کی طرف سے ایک بیان جاری کیا کہ “دہشت گرد تکلیف پھیلانا چاہتے ہیں  اور ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں ان کے شیطانی منصوبوںمیں کامیاب ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی”۔  لیکن حکومت ان شیطانی منصوبوں کو ختم کرنے  اور امن و امان اور تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہے کیونکہ اس حکومت نے بذاتِ خود  امریکہ کو پاکستان کے طول و عرض میں اپنی موجودگی قائم کرنے کی اجازت دے رکھی ہے ، وہ امریکہ کہ جو اس شیطانیت کی بنیادی جڑ ہے۔

یقیناًوہ لوگ جو معاملات سے اچھی طرح باخبر ہیں اس بات کو جانتے ہیں  کہ امریکی انٹیلی جنس ایجنسیاں بہت عرصہ قبل ہی کمزورقبائلی نیٹ ورکس میں داخل ہو چکی تھیں اور انہوں نے ان قبائلیوں میں موجود نا سمجھ لوگوں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے مکروہ حربوں سے ناآشنا لوگوں کو بھڑکایاتاکہ وہ اپنی  بندوقوں کا رخ افغانستان پر قابض صلیبیوں کی بجائے  اپنے ہی مسلمان بھائیوں کے خلاف کر لیں۔ اس قسم کے وحشیانہ حملے جس میں معصوم بچوں  تک کو قتل کردیا جائے امریکہ کی اختیار کردہ  خارجہ پالیسی کا براہ راست نتیجہ ہیں،خاص طور پر تنازعے کی آگ کو ہلکے ہلکے سلگائی رکھنے کی پالیسی کہ جس کے تحت  خفیہ  طور پر  اس ملک کی فوج اور عوام پر حملے کرائے جاتے ہیں۔ ایسے  خفیہ حملے طے  شدہ امریکی ہتھکنڈے ہیں جو اس کی انٹیلی جنس اور پرائیوٹ ملٹری دنیا بھر میں اختیار کرتی ہیں تا  کہ  ممالک کو عدم تحفظ اور بے اطمینانی کی کیفیت سے دوچارکیا جائے اور پھر اس صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے ایجنڈے کو پروان چڑھایا جائے۔

اس قسم کے وحشیانہ حملوں کو جواز بنا کر ان ممالک کی غلام حکومتیں جنگ کی آگ کو جاری  و ساری رکھتی ہیں جیسا کہ پاکستان کے معاملے میں ان حملوں کو جواز بنا کر قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن  کیے جارہے ہیں۔   کیونکہ امریکہ کو ایسے آپریشنوں کی اشد ضرورت ہے تاکہ افغانستان میں اس کے قبضے کے خلاف جاری مزاحمت کو ختم کیا جائے۔ یہی وجہ ہے کہ یکم دسمبر 2009 کو امریکی صدر اوباما نے اعلان کیا تھا کہ “ماضی میں پاکستان میں ایسے لوگ رہے ہیں جو یہ کہتے تھے کہ انتہاپسندوں کے خلاف جدوجہد ان کی جنگ نہیں ۔۔۔لیکن پچھلے چند سالوں میں جب کراچی سے اسلام آباد تک معصوم لوگ قتل ہوئے تو یہ بات واضح ہوگئی کہ یہ پاکستان کے لوگ ہیں جو انتہا پسندی کے ہاتھوںسب سے زیادہ خطرے میں ہیں”۔

اے قبائلی مسلمانو! وہ جو افغانستان پر قابض امریکی افواج کے خلاف اخلاص کے ساتھ لڑ رہے ہیں ان پر لازم ہے  کہ وہ اس قسم کے وحشیانہ حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کریں۔ انہیں کسی صورت اس بات کا موقع نہیں دینا چاہیے کہ ایک ایسا ظالم شخص ان کا وکیل بن کر بات کرےجو اسلام کے متعلق کچھ نہیں جانتااور یوں  اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی نافرمانی کرتے ہوئے امریکی منصوبے کو فائدہ پہنچائے۔ آپ پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اس قسم کے وحشیانہ حملوں کو روکیں جس کا فائدہ صرف امریکہ کو پہنچتا ہے اور جس کے نتیجے میں  ایک مسلمان اپنے ہی مسلمان بھائی کے خلاف صف آراء ہو جاتا ہے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ، انْصُرْ أَخَاكَ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا، يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا نَنْصُرُهُ مَظْلُومًا فَكَيْفَ نَنْصُرُهُ ظَالِمًا تَأْخُذُ فَوْقَ يَدَيْهِ“اپنے بھائی کی مدد کرو چاہے وہ مظلوم ہو یا ظالم، صحابہؓ نے پوچھا : اے اللہ کے رسول، مظلوم کی  مدد کرنا تو سمجھ میں آتا  ہے لیکن ظالم کی مدد ہم کیسے کر سکتے ہیں، آپﷺ نے فرمایا، اس کے ہاتھ کو پکڑو تا کہ اسے روک سکو”(بخاری)۔

آپ سب پر لازم ہے کہ انصاف اور حق کی راہ پر استقامت کے ساتھ چلیں اور پاکستان کی افواج کو پکاریں کہ وہ آپ کے ساتھ مل کر قابض کفار کے خلاف شرعی جہاد میں آپ کے ساتھ شریک ہوجائیں  اور امریکہ کو بھی ویسے ہی افغانستان سے نکال باہر کریں جیسے آپ دونوں نے مل کر روس کو نکال باہر کیا تھا۔  اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے، يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ لِلَّهِ شُهَدَاءَ بِالْقِسْطِ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ قَوْمٍ عَلَى أَلَّا تَعْدِلُوا اعْدِلُوا هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوَى وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ“اے ایمان والو! تم اللہ کی خاطر حق پر قائم ہو جاؤ، راستی اور انصاف کے ساتھ گواہی دینے والے بن جاؤ، کسی قوم کی عداوت تمہیں عدل کے خلاف کرنے پر آمادہ نہ کرے۔ عدل کیا کرو جو پرہیزگاری کے زیادہ قریب ہے اور اللہ  سے ڈرتے رہو، جان لو کہ اللہ تعالیٰ تمھارے اعمال سے باخبر ہے”(المائدہ:8)۔

اے پاکستان کے مسلمانو!ایک طرف تو حکومت اس بات کا دعویٰ کرتی ہے کہ قبائلی علاقوں میں آپریشن کا مقصد امریکی ایجنٹوں سے لڑ نا ہے جبکہ دوسری  جانب حکومت نے امریکہ کو اپنے مکروہ عزائم کی تکمیل کے لئے پاکستان میں مکمل آزادی فراہم کررکھی ہے۔ یہی وجہ ہے جب کبھی  غدار حکمران کسی امریکی جاسوس کو گرفتار بھی کرلیتے ہیں جیسا کہ ریمنڈ ڈیوس  اورJoel Cox وغیرہ، تو انہیں فوراً چھوڑدیتے ہیں۔ یہ  کھلا تضاد اس لئے  ہے کیونکہ نہ تو حکمرانوں کو ہماری پروا ہے نہ ہی ہمارے دین کی اور نہ ہی اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے احکامات کی۔  ہماری تباہی وبربادی  اور عظیم نقصانات کی براہ راست ذمہ داری اس حکومت پر ہے جو ہمارے ہی دشمنوں کو اپنا اتحادی بناتی ہے، ان سے محبت کا اظہار کرتی ہے، انہیں ملک کے اندرمحفوظ ٹھکانے فراہم کرتی ہے ، ملک میں موجود وہ تمام وسائل مہیا کرتی ہے ،اورانہیں  ہم پر بالادستی اور دسترس مہیا کرتی ہے تاکہ وہ  ہم پر بھر پور طریقے سے حملہ آور ہوسکے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُمْ مِنْ الْحَقِّ“اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! میرے اور خود اپنے دشمنوں کو اپنا دوست مت بناؤ ،تم تو دوستی سے ان کی طرف پیغام بھیجتے ہو جبکہ وہ اس حق سے کفر کرتے ہیں جو تمھارے پاس آچکا ہے ” (الممتحنہ:1) اور اللہ سبحانہ و تعالٰی کا ارشاد ہے :إِن يَثْقَفُوكُمْ يَكُونُواْ لَكُمْ أَعْدَآءً وَيَبْسُطُواْ إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ وَأَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوءِ وَوَدُّواْ لَوْ تَكْفُرُونَ“اگر وہ تم پر بالاستی حاصل کرلیں  تو وہ تم سے دشمنوں جیسا سلوک کریں گے اور تمھارے خلاف اپنی زبان اور ہاتھ دونوں استعمال کریں گے اور یہ چاہیں گے کہ تم کفر اختیار کرلو”۔ (الممتحنہ:2)۔

اے افواج پاکستان کے افسران!جب تک ہماری سرزمین پر امریکہ موجود رہے گا ہم کبھی بھی اس تباہ کن جنگ کا اختتام نہیں دیکھ سکیں  گے چاہے اس سے بھی کئی گُنا زیادہ جانیں گنوا دیں کہ جو ہم  گنوا چکے ہیں۔  یہ آپ ہی ہیں جو اس بات کی صلاحیت رکھتے ہیں کہ معاملات کو اللہ  سبحانہ و تعالٰی کے احکام کے مطابق صحیح کردیں۔ پاکستان کو امریکہ کے نجس وجود سے پاک کردیں اورسانپ نما امریکہ کے سر کو کچل دیں ۔چنانچہ  امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کو بند کردیں جو در حقیقت ہماری سرزمین پر دشمن کے قلعے ہیں، امریکہ کے سفارت کاروں اور انٹیلی جنس اداروں کے اہلکاروں کو  ملک بدر کردیں جو پاکستان کے طول و عرض میں آزادی سے گھومتے پھرتےہیں ،  لوگوں سے رابطے کرتے ہیں اور ان میں ڈالر بانٹتے ہیں۔  اور آپ  جانتے ہیں کہ عملی طور پر یہ اسی وقت ہو سکے گا جب آپ  پاکستان میں خلافت کے قیام کے لئےحزب التحریر کو نصرہ فراہم کریں گے۔

لہٰذا شیخ عطا بن خلیل ابو الرشتہ کی قیادت میں حزب التحریر کو خلافت کے قیام کے لئے نصرہ فراہم کرو جو  اللہ کے اذن  سےانتشار اور تفریق  کو وحدت سے بدل دے گی، فتنے کی جنگ کا خاتمہ کرے گی اورمسلمانوں کی بڑی اور باصلاحیت فوج کو دشمن کے خلاف جہاد کے لئے روانہ کرے گی، ناکامی کے اس طوفان کا رخ موڑ کر امت کو فتح سے ہمکنار کرے گی۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمْ انفِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الأَرْضِ أَرَضِيتُمْ بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنْ الآخِرَةِ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الآخِرَةِ إِلاَّ قَلِيلٌ، إِلاَّ تَنفِرُوا يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا وَيَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ وَلاَ تَضُرُّوهُ شَيْئً “اے ایمان والو! تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ جب تم سے کہا جاتا ہے کہ چلو اللہ کے راستے میں کوچ کرو تو تم زمین سے چپکے جاتے ہو۔ کیا تم آخرت کے عوض دنیا کی زندگی پر فدا ہو گئے ہو۔ سنو! دنیا کی زندگی تو آخرت کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہے۔ اگر تم نے کوچ نہ کیا تو تمہیں اللہ تعالٰی دردناک سزا دے گا اور تمہارے سوا اور لوگوں کو لے آئے گا،اور تم اللہ تعالٰی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے”(التوبہ:39-38)۔

24صفر 1436 ہجری                                                                                         حزب التحریر

16دسمبر 2014                                                                                              ولایہ پاکستان