Home / Press Releases  / Global PRs  / In Remembrance of the Destruction of the Khilafah

In Remembrance of the Destruction of the Khilafah

Monday, 8th Rajab 1436 AH 27/04/2015 CE N0: BN/S 015/190

Press Release

In Remembrance of the Destruction of the Khilafah

Hizb ut Tahrir / Palestine will Motivate the Muslims with Various Activities

(Translated)

In the remembrance of the 94th anniversary of the destruction of the Khilafah State at the hands of the tyrant of the era, Mustafa Kemal, in collaboration with the spiteful West against Islam and the Muslims. Hizb ut Tahrir/Palestine rallies this painful remembrance with numerous activities in Al Quds, the Gaza Strip and the West Bank cities, under the slogan:

“Khilafah on the method of the Prophethood it is the legacy of the Prophethood that we establish our Deen”

That is to motivate the Muslims in order to return to work and unite the Muslims under its banner, the Rayyah of RasulAllah (saw).

The party has started its activities with the start of the month of Rajab, with speeches, lessons, visits and extensive distribution; and the central activities will include the following:

1.   A massive gathering in Masjid Al Aqsa on Friday the 15/5/2015

2.   A massive march in Gaza on Sunday the 17/5/2015

3.   A massive conference in Ramallah on Saturday 23/5/2015

This is in addition to lectures, seminars and conferences in some cities throughout the West Bank and Gaza Strip, and the Hizb will announce the details of these activities in due time.

The Hizb supplicates to Allah the Glorified to accept and make this heavy in the scales for all those who participate and engage in attendance, and publish and deliver the activities’ message to the minds and hearts of the Muslims in general, and to groups who are eager and capable to support Islam and the Muslims and establish the righteous Khilafah on the method of the Prophethood.

((أُولَئِكَ يُسَارِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ وَهُمْ لَهَا سَابِقُونَ))

“It is those who hasten to good deeds, and they outstrip [others] therein” [Al-Muminuun: 61]

Media Office of Hizb ut Tahrir

in the Blessed Land – Palestine

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

سقوط خلافت کے کی یاد میں

حزب التحریرفلسطین  مختلف سرگرمیوں کے ذریعے مسلمانوں  کی امیدوں اور عزائم کو جلا بخشے گی

اسلام دشمن مغرب کی پشت پناہی سے  مجرم زمانہ  مصطفی کمال کے ہاتھوں ریاست خلافت کے انہدام کے چورانوے  (94)سال  مکمل ہونے پر حزب التحریرفلسطین اس المناک یاد کو  القدس ، غزہ اور مغربی کنارے کے کئی شہروں میں اس نعرے کے ساتھ منا رہی ہے کہ :

“نبوت کے طرز پر خلافت ہی نبوت کی میراث ہے جس سے ہم دین کی اقامت کریں گے”

اس مہم کا مقصد خلافت کے  دوبارہ قیام کی جدو جہد کے لیے مسلمانوں  کی حوصلہ افزائی کرنا اور ان کو اس کے پرچم تلے جو کہ رسول اللہ ﷺ کا پرچم ہے ایک کرنا  ہے۔

حزب نے اپنی سرگرمیاں رجب کے مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی شروع کردی ہیں جس میں بیانات،درس ،ملاقاتیں اور پمفلٹ کی  تقسیم شامل ہےجبکہ مرکزی سرگرمیاں یوں ہوں گی:

1۔ جمعہ 15 مئی 2015کو مسجد اقصیٰ میں بہت بڑا   اجتماع ہو گا

2 ۔ اتوار17 مئی 2015 کو غزہ میں  بہت بڑی ریلی ہو گی

3 ۔ ہفتہ 23 مئی 2015 کو رام اللہ  میں ایک پورہجوم کانفرنس ہو گی

اس کے علاوہ کئی خطاب،سمینار اور کانفرنسیں مغربی کنارے اور غزہ کے کئی شہروں  میں  ہوں گی اور حزب اپنی ان سرگرمیوں کا اعلان اور تفصیلات وقت کے ساتھ ساتھ جاری کرے گی۔

حزب التحریراللہ سبحانہ و تعالٰی کے سامنے  گڑگڑاتی اور یہ دعا کرتی ہے کہ اللہ ان اعمال کو قبول کرے اورانہیں ان میں حصہ لینے والوں کے نیکی کے ترازو میں ڈالے اور ان سرگرمیوں کے پیغام کو تمام مسلمانوں کے دل میں اتار دے ،خاص کر ان لوگوں کے دلوں میں جو اسلام اور مسلمانوں کی نصرت پر قادر اور اس کے متمنی ہیں اور  نبوت کے طرز پر خلافت کے قیام کے آرزو مند ہیں۔

﴿أُولَئِكَ يُسَارِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ وَهُمْ لَهَا سَابِقُونَ

” یہ لوگ نیکی میں جلدی کرتے ہیں اور یہ اس میں سبقت لے جاتے ہیں”(المؤمنون:61)

مقدس فلسطین میں حزب التحریرکا میڈیا آفس