Home / Press Releases  / Local PRs  / Is There No-One in the Pakistan Army to Prevent Raheel and Nawaz from Betraying the Muslims of Kashmir and this region?

Is There No-One in the Pakistan Army to Prevent Raheel and Nawaz from Betraying the Muslims of Kashmir and this region?

Header Pakistan

Saturday, 15 Rabi ul Awwal 1437 AH                       26/12/2015 CE                        No: PR15100

Press Release

Narendera Modi, Butcher of Gujrat, visits Pakistan

Is There No-One in the Pakistan Army to Prevent Raheel and Nawaz from Betraying the Muslims of Kashmir and this region?

On Friday, 25th December 2015, butcher of Gujrat, Indian Prime Minister Narendra Modi visited Pakistan, in a sudden, surprise visit. He was awarded with a red carpet welcome. After his arrival, Nawaz Sharif took Modi to his private home at Jati Umra, Raiwind, Lahore and introduced him as if Modi were a long-lost uncle that comes to visit, lighting up the whole house with joy.

Can any respectable man welcome a person who is an open enemy of the Ummah? Can any respectable man welcome a person whose every inch is drenched with animosity against Islam and Muslims? Can any respectable man welcome a person who commented on the massacre of the Muslims of Gijrat by saying that if a dog dies, even then a man feels sorrow? Can any respectable man welcome a person who admitted his open support to divide Pakistan? Can any respectable man welcome a person who has threatened Pakistan with surgical strikes? Can any respectable man welcome a person who spoke proudly regarding the capturing of ninety thousand Pakistani soldiers as prisoners of war in 1971, saying, “If we had a diabolic mindset, we do not know what decision we would have taken”? Can any respectable man welcome an enemy who still is killing Muslims and dishonoring our mothers and sisters in Kashmir and all over India?

By welcoming the enemy of Islam and Muslims, Narendra Modi, the Raheel-Nawaz regime has shown that it does not know anything about dignity, integrity and honor and would not hesitate to bow in front of India and sell the blood of thousands of martyrs of Kashmiri Muslims on American demand. Narendra Modi must not walk on red carpets, for he has walked on the blood of thousands of Kashmiri Muslims and only those are traitors to their people can allow such welcomes.

Is there no Khalid Bin Waleed, Muhammad Bin Qasim, Captain Sarwar Shaheed, Major Tufail Shaheed, Major Aziz Bhatti Shaheed, Major Shabbir Sharif Shaheed or Captain Karnal Shair Khan Shaheed in the Pakistan Army today, who listens to the cries of his brothers and sisters in Kashmir and responds to it, seizing the traitors in the political and military leadership and liberating the Muslims of Kashmir from the Hindu oppression? Will the sincere continue to watch these treacheries one after the other? Will sincere officers only move, when the water rises above the heads? This is the time that the sincere officers liberate their Ummah from the traitors in the political and military leadership and give Nusrrah to Hizb ut-Tahrir for the establishment of Khilafah. Then the Khaleefah will destroy the colonialist borders that separate the Muslims of the region, unifying their human and material resources. Give your leadership to those who will only wish for martyrdom or success and liberate the Muslims and Non-Muslims from the oppression of the India’s Hindu ruling elite.

فَإِن قَاتَلُوكُمْ فَٱقْتُلُوهُمْ كَذٰلِكَ جَزَآءُ ٱلْكَافِرِينَ

“But if they attack you, then kill them. Such is the recompense of the disbelievers” (Al-Baqara:191)

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

 

 

 

نریندر مودی،گجرات کا قسائی، کا دورہ پاکستان

کیا افواج پاکستان میں کوئی ایسا نہیں جو راحیل اور نواز کو کشمیر اور خطے کے مسلمانوں سے غداری کرنے سے روک سکے؟

بروز جمعہ، 25 دسمبر 2015 کو گجرات کے قسائی، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کا دورہ کیا اور راحیل-نواز حکومت نے اس کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران نواز شریف مودی کو اپنے ذاتی گھر، جاتی امرا، رائے ونڈ، لاہور لے گئے اور اپنی آل اولاد سے اس کی ایسے ملاقات کرائی جیسے کہ بچپن کا پچھڑا چچا اچانک گھر آجائے اور پورا گھر خوشی سے پاگل ہو جائے۔

کیا کوئی غیرت مند ایسے شخص کا استقبال کر سکتا ہے جو اس کی ملت، مسلمانوں کا دشمن ہو؟ کیا کوئی غیرت مند ایسے شخص کا استقبال کر سکتا ہے جس کا بال بال اسلام اور مسلم دشمنی میں ڈوبا ہو؟ کیا کوئی غیرت مند ایسے شخص کا استقبال کر سکتا ہے جس نے گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام پر یہ کہا ہو کہ کتا بھی مرے تو افسوس ہوتا ہے؟ کیا کوئی غیرت مند ایسے شخص کا استقبال کر سکتا ہے جس نے پاکستان کو دو ٹکڑے کرنے میں براہ راست مدد فراہم کرنے کاا قرار کیا ہو؟ کیا کوئی غیرت مند ایسے شخص کا استقبال کر سکتا ہے جو پاکستان میں سرجیکل سڑرائیک کرنے کی دہمکیاں دیتا رہا ہو؟ کیا کوئی غیرت مند ایسے شخص کا استقبال کر سکتا ہے جو بھارت میں پاکستان کے نوے ہزار جنگی قیدیوں کے حوالے سے کہتا ہو کہ “اگر ہمارا ذہن شیطانی ہوتا تو نا جانے ہم ان کے متعلق کیا فیصلہ کرتے”؟ کیا کوئی غیرت مند اس دشمن کا استقبال کر سکتا ہے جو آج بھی کشمیر اور پورے ہندوستان میں مسلمانوں کو قتل اور ہماری پاک دامن ماوں بہنوں کی عفت و عصمتوں کو تار تار کرتا ہے؟

راحیل-نوا ز حکومت نے اسلام اور مسلمانوں کے دشمن نریندر مودی کا استقبال کر کے ثابت کیا ہے کہ وہ عزت، وقار اور غیرت نام کی کسی شے سے واقف ہی نہیں ہیں اور امریکی حکم پر پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کے سامنے جھکنے اور ہزاروں کشمیری مسلم شہداء کے خون کا سودا کرنے سے بالکل بھی نہیں ہچکچائیں گے۔ نریندر مودی ریڈ کارپٹ پر چل کر پاکستان کی سرزمین پر نہیں آیا بلکہ ہزاروں کشمیری مسلمانوں کے خون پر چل کر آیا ہے اور ایسا کرنے کی اجازت صرف وہی حکمران دے سکتے ہیں جو اپنی قوم کے غدار ہوتے ہیں۔

کیا افواج پاکستان میں آج کوئی خالد بن ولید، محمد بن قاسم، کیپٹن سرور شہید، میجر طفیل شہید، میجر عزیز بھٹی شہید، میجر شبیر شریف شہید اور کیپٹن کرنل شیر خان شہید نہیں ہے جو کشمیر کے مسلمان بہن بھائیوں کی چیخ و پکار کو سنے اور اس پر لبیک کہتے ہوئے پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کی گرفت کرے اور کشمیر کے مسلمانوں کو ہندو بنیے کے ظلم و ستم سے نجات دلائے؟ کیا افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران ٹکٹکی باندھے ایک کے بعد ایک غداری کے سلسلے کو دیکھتے رہیں گے؟ کیا مخلص افسران اس وقت حرکت میں آئیں گے جب پانی سر سے گزر چکا ہوگا؟ یہی وقت ہے کہ مخلص افسران سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں سے اس قوم کی جان چھڑائیں اور خلافت کے قیام کے لئے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں۔ پھر خلیفہ خطے کے مسلمانوں کے درمیان قائم استعماری سرحدوں کو مسمار کرتے ہوئے ان کی افرادی و مادی قوت کو یکجا کرے گا۔ ان لوگوں کو آپ قیادت دیں جو صرف کامیابی یا شہادت کی آرزو کریں گے اور اس خطے کے مسلمانوں اور غیر مسلموں کو ہندو بنیے کے ظلم و ستم سے نجات دلائیں گے۔

فَإِن قَاتَلُوكُمْ فَٱقْتُلُوهُمْ كَذٰلِكَ جَزَآءُ ٱلْكَافِرِينَ

(اگر یہ تم سے لڑیں تو تم بھی انہیں مارو۔ کافروں کا یہی بدلہ ہے” (البقرۃ:191″

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس