Home / Press Releases  / Global PRs  / Hizb ut Tahrir Calls Upon All the Mass Media Outlets Not to Stand Against Your Countrymen By Spreading Slanderous Lies Against the Party

Hizb ut Tahrir Calls Upon All the Mass Media Outlets Not to Stand Against Your Countrymen By Spreading Slanderous Lies Against the Party

headerbng

Friday, 17th Muharram 1437                              30/10/2015 CE                           Ref: 1437-01/02

Press Release

Hizb ut Tahrir Calls Upon All the Mass Media Outlets Not to Stand Against Your Countrymen By Spreading Slanderous Lies Against the Party

On October 28, 2015, a few Bangladeshi satellite media spread harmful lies about Hizb ut Tahrir with a piece of fabricated news being syndicated, claiming the party had sent threatening letters to the judges of the supreme court of Bangladesh. The fact of the matter is that Hizb ut Tahrir has recently issued a leaflet under the title: “Oh Muslims! Resist the Kafir-Mushrik States and the Agent Regime’s War against Islam. Oh Muslims in the Security Services and Judiciary! Stop Acting as Foot Soldiers of the Kuffar and the Agent Regime in this War against Your Deen” addressing the general public, judges and other influential sections of the society as part of its duty only, to urge them to support the call of Islam. From the Media Office of Hizb ut Tahrir / Wilayah Bangladesh, we categorically state that nothing threatening is mentioned in the leaflet, which is also easily available on our party website. The statements made by the Assistant Police Commissioner for Ramna zone of Dhaka Shibli Noman and officer in-charge of Shahbag police station Abu Jafar Bishwash to the print media also affirmed what we assert. Both of them said, “…leaflet contains anti-government statements but there was no death threat in the leaflets.”

Hizb ut Tahrir calls upon the journalists not to betray your fellow citizen by spreading malicious and slanderous lies against the party whose members are selflessly sacrificing all of the material comfort only for the betterment of the people. Do not let yourself become isolated from people and identified as traitors when Hizb ut Tahrir is fearlessly exposing international conspiracies to make Bangladesh another victim of the War against Islam. We urge you to play a truthful role against this war on your Deen and raise your voice against all the evil actions being committed on the sincere workers of the Khilafah by this wicked regime.

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ

“Oh you who believe! Answer the call of Allah and His Messenger when he calls you to what gives you life.” [Surah Al-Anfal: 24]

Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Bangladesh

 

 

جمعہ، 17 محرم، 1437ھ                                30/10/2015                                نمبر1437-01/02 :

حزب التحریر ذرائع ابلاغ کے اداروں سے کہتی ہے کہ حزب کے خلاف من گھڑت جھوٹ شائع کر کے اپنی ہی قوم کے خلاف کھڑے نہ ہوں

28 اکتوبر 2015 کو بنگلہ دیش کے بعض مواصلاتی ذرائع ابلاغ نے حزب التحریر کے خلاف شرمناک جھوٹ کی اشاعت کی اور ایک خود ساختہ خبرنشر کی جس میں یہ دعوی کیا گیا تھا کہ حزب نے بنگلہ دیشی سپریم کورٹ کے ججوں کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجے ہیں۔ اس معاملے کی وضاحت کے لیے ہم کہتے ہیں کہ حزب التحریر نے حال ہی میں ایک پمفلٹ جاری کیا جس کا عنوان تھا: “اے مسلمانو! اسلام کے خلاف اعلان جنگ کرنے والی مشرک ریاستوں اور ان کے ایجنٹ حکمرانوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جاؤ۔ اے سیکیورٹی اداروں اور عدلیہ میں موجود مسلمانوں! اپنے دین کے خلاف کفار اور ان کی ایجنٹ حکومت کی اس جنگ میں ان کے سپاہی کا کردار مت ادا کرو“۔ یہ پمفلٹ عوام، ججوں اور معاشرے کے دیگر بااثرطبقات کے لیے تھا جس کا مقصد ان کو اسلامی دعوت کی حمایت کی ترغیب دینا تھا۔ ہم ولایہ بنگلہ دیش کے میڈیا آفس کی جانب سے یہ بات واضح طور پر کہتے ہیں کہ اس پمفلٹ میں کوئی دھمکی آمیز پیغام نہیں تھا۔ یہ پمفلٹ اب بھی انٹرنیٹ پر ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے۔ اس بات کی تائید پرنٹ میڈیا میں ڈھاکہ میں رامنا علاقے کے اسسٹنٹ پولیس کمشنر، شبلی نعمان، اور شاہ باغ پولیس اسٹیشن کے انچارج ابو جعفر بشواش کے شائع ہونے والے بیانات سے بھی ہوتی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ “پمفلٹ میں حکومت مخالف پیغام تھا مگر اس میں قتل کی کوئی دھمکی نہیں تھی”۔

حزب التحریر صحافیوں کو دعوت دیتی ہے کہ حزب کے بارے میں جھوٹ اور من گھڑت باتیں نشر کر کے اپنی قوم کے ساتھ خیانت مت کریں۔ حزب کے شباب اپنی دنیاوی آسائشوں کو چھوڑ کر امت کی نشاۃ ثانیہ کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں۔ خود کو اپنے لوگوں سے جدا مت کرو اور غدار مت کہلاؤ جبکہ حزب التحریر بلا خوف و خطر ان عالمی سازشوں کو بے نقاب کر رہی ہے جو بنگلہ دیش کو بھی اسلام کے خلاف جنگ میں قربانی کا بکرا بنانے کے لیے کی جا رہی ہیں۔ ہم آپ کو آپ کے اپنے دین کے خلاف اس جنگ میں حق کا ساتھ دینے والوں کا ساتھ دینے کی ترغیب دیتے ہیں اور دعوت دیتے ہیں کہ موجودہ مجرم حکومت کی جانب سے خلافت کے داعیوں کی خلاف کیے جانے والے مظالم پر اپنی آواز بھی بلند کریں۔

﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ

“اے ایمان والو اللہ اور رسول کی پکار پر لبیک کہو جب وہ تمہیں  اس چیز کی طرف بلائیں جس میں تمہارے لیے زندگی ہے” (الانفال:24)

ولایہ بنگلادیش میں حزب التحریر کا میڈیا آفس